EXCLUSIVE: Brothers want to give top Qazi an opportunity to correct himself or?

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 29 ก.ย. 2024

ความคิดเห็น • 266

  • @AmirRasheed-g3q
    @AmirRasheed-g3q 3 หลายเดือนก่อน +8

    Qazi sb media or social media
    Or specialey supreme court Reporter ka munh band krna chahte hain for farmaish establishment and PMLN ki

  • @munawarahmadmajoka3736
    @munawarahmadmajoka3736 3 หลายเดือนก่อน

    یہ چمن یوں ہی رہے گا۰۰۰۰۰۰

  • @ramsha2000
    @ramsha2000 3 หลายเดือนก่อน

    It's all being done by your beloved Chaxi sahib 😃

  • @shamshadkhan62
    @shamshadkhan62 3 หลายเดือนก่อน +4

    فریاد ہے فریاد ہے اے ہمارے رب فریاد ہے۔ جنرل عاصم منیر اور اسکے گماشتوں کے خلاف۔ قاضی فاٸز عیسیٰ اور اس جیسے ججز کے خلاف۔ نوازشریف اور آصف زرداری جیسے سیاستدانوں کے خلاف اے ہمارے رب فریاد ہے۔ اے ہمارے رب ہم پاکستانی مغلوب ہوچکے ہیں پس تو ہماری مدد فرما ان ظالموں کے خلاف۔ ”رب انی مغلوب فانتصر“ (القران) آمین ثم آمین

  • @alauddin42
    @alauddin42 3 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤😂😂😂😂😂🎉🎉🎉🎉😊😊😊😊😊

  • @sardarbabarsaddique9019
    @sardarbabarsaddique9019 3 หลายเดือนก่อน +15

    اسد طور صاحب آپ تع بہت سدھر گے ہیں لیکن حسنات ملک ابھی بھی 30 فیصد منافقت رکھتے ہیں

    • @muazashraf5338
      @muazashraf5338 3 หลายเดือนก่อน +1

      Hasnaat malik such ma muafiq ha aur mera khuaal sa 30 % sa b zyaaada ha , usko powerful kay uthana buht acha kafta

  • @alauddin42
    @alauddin42 3 หลายเดือนก่อน +11

    ملکی حالات دیکھ کر بھی اگر کچھ جج آئین ذمہداری پوری نہیں کرتے تو وہ بھی غدار یا باغی ہی کہلائیں گے ان کو بھی فوجی زیر اثر ملک کو لانے کا مجرم گردانا جائے گا وقت تو گزر جائے گا مگر عوام ان کو عبرتناک انجام کی طرف لے جائے گی

  • @mohammedsarwar6975
    @mohammedsarwar6975 3 หลายเดือนก่อน +5

    میرے بھائی فائز عیسی نون لیگ اور با اثر لوگون کے کہنے پر فیصلہ دیا تھا۔

  • @shahbazahmed8571
    @shahbazahmed8571 3 หลายเดือนก่อน +1

    آپ کے سب پروگراموں میں آواز نہیں آتی ۔صرف ایک سائیڈ والے ھینڈ فری میں آواز آتی ہے ۔

  • @FarhanRasool
    @FarhanRasool 3 หลายเดือนก่อน +1

    معلوم سب کو ہے کہ سچ کیا ہے مگر آنکھوں پر کھوپے چڑھا رکھے ہیں اور جان بوجھ کر اندھے ہوئے پڑے ہیں - اس طرح ملک نہیں جنگل چلا کرتے ہیں

  • @mohammadakberbaig9106
    @mohammadakberbaig9106 3 หลายเดือนก่อน +5

    Justice Athar minullah is Absolutely Right

  • @rolashah
    @rolashah 3 หลายเดือนก่อน +9

    Thank you Asad for standing against tyranny and oppression 🙏

  • @mehmoodalam8838
    @mehmoodalam8838 3 หลายเดือนก่อน +5

    USA assembly ky 368 VOTE nay KUCH ki Gharrat jaga di hai..ek ki abb bi nahi jagi.SHAME

  • @ShahidIbrar-bs2ct
    @ShahidIbrar-bs2ct 3 หลายเดือนก่อน +10

    وزیراعظم عمران خان زندہ بادہ ❤❤❤

  • @hamzasaleem5302
    @hamzasaleem5302 3 หลายเดือนก่อน +2

    Bhaijaan plzz make ur Mike audio better.Always awaz kam hi ati hai hamesha

  • @raziakber3710
    @raziakber3710 3 หลายเดือนก่อน +1

    As a last resort, hand over Qazi Faez, Amir Farooq and Sikandar Sultan Raja to the real owners of the country, i.e., the people of Pakistan. Let's see what they will get, flowers or a blend of tomatoes and eggs. I know what they will get, but let's see, for the sake of curiosity!🤔
    After that test, others to be added, like top establishment leadership, Mr. 10 percent president crime minister, thief minister Punjab etc.

  • @jamilasghar6154
    @jamilasghar6154 3 หลายเดือนก่อน +2

    طور صاحب ایسا محسوس ہوتا ہے کہ قاضی صاحب اپنی کسی غلط کاری کی وجہ سے اسٹیبلشمنٹ کے دباؤ اور بلیک میلنگ کا مسلسل شکار ہورہے ہیں۔۔ اللہ پاک قاضی صاحب کو انصاف پر مبنی فیصلے کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔

    • @comictube1831
      @comictube1831 3 หลายเดือนก่อน

      Personal interest

  • @shahabsiddiqui8657
    @shahabsiddiqui8657 3 หลายเดือนก่อน +1

    آجکل پنجاب کابینہ کا اجلاس مری میں ھو رھا ھے۔ جب بلے کا نشان چھینا گیا تھا تو پورا خاندان مری چلا گیا تھا اور اب مخصوص نشستوں کا معاملہ ہے۔ اور مری اچھی جگہ ھے ملاقاتیں کرنے کے لئے

    • @comictube1831
      @comictube1831 3 หลายเดือนก่อน

      G boli lg rai h judges ki kisi ko ahudy sy nawaza jay ga kisi ko paisy sy kun k noon league apny loyal ko bht nawazti h

  • @aslamqadri6992
    @aslamqadri6992 3 หลายเดือนก่อน +20

    ظالم حکمرانوں کےسامنے حق بات کہنا سب سے بڑا جہاد ہے۔

    • @freesoul1256
      @freesoul1256 3 หลายเดือนก่อน

      بالکل صحیح
      ہر نبی اور بڑے امام نے وقت کے فرعون اور یزید کو للکارا۔
      وگرنہ نماز روزہ زکر تلاوت سے تو کسی کو کوئی مسئلہ کبھی رہا ہی نہیں

  • @ghulamnabis.khushik7355
    @ghulamnabis.khushik7355 3 หลายเดือนก่อน

    پرویز مشرف کے وزیر اور عمران کہ جج اور آپ جیسے صحافی حضرات قاضی فائز کا کچھ بھی نہیں کرسکتے کیونکہ قانون اور آئین کہ مطابق فیصلے آپ کو کبھی بھی اچھے نہیں لگتے کیوں کہ آپ تو نظریہ ضرورت تحت فیصلے چاہتے ہیں آئین قانون دیں میں کہیں نہیں کہ مقبول فیصلہ کرو

  • @SomiRaj-j1r
    @SomiRaj-j1r 3 หลายเดือนก่อน

    انشاللہ ❤ عمران خان ❤ سب پاکستانی اپنے بجلی کے بلوں کے ساتھ وڈیوز بنا کر اس ظالم حکومت کو بے نقاب کرے۔😢😢ظالم قاضی دو ہمارے بل اب۔۔۔تم بھی شامل ہو اس ظالم حکومت میں😢😢😢😢

  • @BilalKhan-cr3ze
    @BilalKhan-cr3ze 3 หลายเดือนก่อน +4

    Imran Khan zinda bahad

  • @jikk558
    @jikk558 3 หลายเดือนก่อน

    دنیا میں اچھے لوگ ہیں جو ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔ پاس بیٹھے جگنو نے بلبل سے کہا۔ جگنو اور بلبل کی شاعری کا ایک بند۔ اسلام بھی ایک دوسرے کی مدد کا حکم دیتا ہے۔ دنیا میں اچھے لوگ ہیں جو ایک دوسرے کے بھائی چارے کے لیے کام کرتے ہیں۔ درخت کی شاخ پر ایک بلبل اداس بیٹھا تھا... جگنو قریب بیٹھا بول رہا تھا۔
    اچھے لوگ ہیں جو دوسروں کے کام آتے ہیں۔

  • @imtiazhussainsubzwari8138
    @imtiazhussainsubzwari8138 3 หลายเดือนก่อน

    کیا قاضی فائز عیسیٰ کے 13 جنوری کے کالے فیصلے کا مقصد یہی نہیں تھا کہ تحریک انصاف الیکشن نہ جیت سکے اور انہیں ایکسٹنشن مل جائے؟

  • @AkberHussain-pd9dt
    @AkberHussain-pd9dt 3 หลายเดือนก่อน +3

    MashaAllah Alhamdulillah JazakAllah 🇵🇰

  • @ehtishamulhaque3501
    @ehtishamulhaque3501 3 หลายเดือนก่อน +1

    Justice Easy Paisa tout hy establishment ka.....

  • @imranahmad8140
    @imranahmad8140 3 หลายเดือนก่อน +3

    Thanks for the valuable insights

  • @pervaiziqbal1241
    @pervaiziqbal1241 3 หลายเดือนก่อน

    وہ جو پی -ٹی -آئی نے 8 سال پارٹی الیکشن قانون کے مطابق نھیں کراے تھے جس کی بنیاد پر یہ سب کچھ ھوا اس بات کو آپ کیوں عوام کے سامنے نھیں لا رہے کیا p T I ہر قانون سے بالا ھے آپ کو حق کی بات کرتے شرم کیوں محسوس بھی ھو رہی لگتا ھے جیب بھاری ھو گئیں ھے

  • @syednasimsabir6361
    @syednasimsabir6361 3 หลายเดือนก่อน

    چیف جسٹس صاحب نے فیصل واڈو اور مصطفی کمال کو تو رجوع کروا لیا ہے اب بلے والے اپنے فیصلے سے خود بھی رجوع کر لیں

  • @NoorKhan-pv6hi
    @NoorKhan-pv6hi 3 หลายเดือนก่อน +1

    Qazi target to save wawda only that why Athar keep distance

  • @FITRATaurILAJ
    @FITRATaurILAJ 3 หลายเดือนก่อน

    جناب وہ اس کا دفع کرے گے۔اور یہ جوانہوں نے ورڈا کا کیس لیا وہ بھی ایک پیغام کہی اور بھیجا ہے قبل از وقت کہ باز آجاٶ وگرنہ ہم ہتک عزت عدالت کی بھی طاقت رکھتے ہیں۔
    قاٸم چاند پوری کی ایک ہجو ہے۔ جس دور میں تو قاضی اس دور پہ۔۔۔۔۔۔

  • @emanshafiqe7539
    @emanshafiqe7539 3 หลายเดือนก่อน +3

    Thank you❤❤❤

  • @ghulammujtaba8703
    @ghulammujtaba8703 3 หลายเดือนก่อน +8

    ایڈووکیٹ قاضی فائز

  • @masoodkhan4757
    @masoodkhan4757 3 หลายเดือนก่อน

    میڈیا کو پھنسانا اور واوڈا اینڈ کو کو با عزت ریلیف دینا تھا کسی دوسرے جج کے کندھے پر بندوق رکھ کر

  • @mubasharhunjra8745
    @mubasharhunjra8745 3 หลายเดือนก่อน +4

    Justice Ayesha Malik

  • @usmanhassan5217
    @usmanhassan5217 3 หลายเดือนก่อน

    اسد بھائی چیک کرلے وی پی این کے بغیر آپکا وی لاگ بھی نہیں پلے ہورہا

  • @aslamqadri6992
    @aslamqadri6992 3 หลายเดือนก่อน +9

    سانس کا رک جانا ہی موت نہیں جو شخص حق بات کو حق بات نہیں کہہ سکتا وہ بھی مردہ ہے۔

    • @goldisold385
      @goldisold385 3 หลายเดือนก่อน

      Haq bath ye hai kai IK is shaitan and destructive force

  • @muhammadyounasraza2865
    @muhammadyounasraza2865 3 หลายเดือนก่อน +3

    Appreciated👍

  • @flockravibasharatAli
    @flockravibasharatAli 3 หลายเดือนก่อน

    بھائ آپکی اواز بہت کم ہوتی ھے سونڈ کو ٹھیک کرو تا کہ اواز زیادہ ہو سکے

  • @shehzad28666
    @shehzad28666 3 หลายเดือนก่อน

    بھائی آپ نے طوطے سے جان چھڑا لی گڈ اب اگر ناک کا آپریشن بھی کروا لیں تو یہ مسنگ بھی ختم ہو جائے گی ۔
    سب فٹ ہو جائے گا
    بھائی ہٹ ہو جائے گا

  • @Sajidkhan-tk5pm
    @Sajidkhan-tk5pm 3 หลายเดือนก่อน

    قاضی کو تو کمشنر راولپنڈی نے بے نقاب کر دیا تھا

  • @RAOMUHAMMAD1
    @RAOMUHAMMAD1 3 หลายเดือนก่อน

    دعاء ہے کہ جسٹس منیر کے بعد کسی اور جج کا نام جسٹس منیر کی جگہ نا لے لے

  • @kashifraza9495
    @kashifraza9495 3 หลายเดือนก่อน +6

    Bravo my dear we are really proud of you and your mother who trained you so well because your voice against this fascism means a lot where silence prevails in the country due to fear.❤❤❤❤🎉🎉🎉

  • @nadeem_im
    @nadeem_im 3 หลายเดือนก่อน

    اپنے مائیک کی آواز تیز کریں

  • @رافعہتحسین
    @رافعہتحسین 3 หลายเดือนก่อน +2

    Your reporting efforts are really appreciated. Please use a better mic or something to enhance the volume of your videos.

    • @msbutt2129
      @msbutt2129 3 หลายเดือนก่อน

      I agree with you.

  • @SheikhMazhar-p9i
    @SheikhMazhar-p9i 3 หลายเดือนก่อน

    پاکستان زندہ آباد

  • @naeemakhtar9733
    @naeemakhtar9733 3 หลายเดือนก่อน

    صرف ایک کان میں آواز آرہی ھے۔

  • @user-id6bl7hz8y
    @user-id6bl7hz8y 3 หลายเดือนก่อน

    Love you, Qazi SB, the most upright judge, unlike Ather Minallah, who enjoyed being chief justice by manipulating Faiz Hameed to bring out justice Shoukat Aziz Sidique SB.

  • @imdadhussain2400
    @imdadhussain2400 3 หลายเดือนก่อน

    کسی بے چارے نے کچھ بھی کیا ان کے سر پر بوٹ ہے وہ سب مجبور ہیں۔

  • @mohsin360
    @mohsin360 3 หลายเดือนก่อน

    آپ کا طوطا کدھر گیا

  • @aslamqadri6992
    @aslamqadri6992 3 หลายเดือนก่อน +12

    مردہ ضمیر لوگوں کو بھی حق بات پسند ہے مگر وہ جو ان کے حق میں ہو۔

  • @iachoudhary6363
    @iachoudhary6363 3 หลายเดือนก่อน +1

    Release Imran Khan

  • @TanvirAlam-ce6de
    @TanvirAlam-ce6de 3 หลายเดือนก่อน

    Kafi behter tajzia. Mager PTI per APNA baised tajzia mat Karna, we know y r also tout. Jo bhe khul ker un pa tanqeed karta ha, or khuch nahi hota, we are fully aware about you.

  • @524524able
    @524524able 3 หลายเดือนก่อน

    Why does not CJ Isa take action on Commissioner Rawalpindi Divison who accused him for being a party to election rigging????? 😊

  • @DaniyalAli-fe4nj
    @DaniyalAli-fe4nj 3 หลายเดือนก่อน

    ALLAH ,,,FASIQOO KO HIDAYAT NAHI DEETA ,,,,QAZI ESSA FASIQ HAI ,,,,,LANTI ,,,BUT,,, ALLAH HE GHALIB HAI

  • @faridbaloch7923
    @faridbaloch7923 3 หลายเดือนก่อน

    بہت خوب

  • @naumanmustafa7728
    @naumanmustafa7728 3 หลายเดือนก่อน

    CJSC's behaviour is very devious, not of upright personality capable for the high official post, in line with justice system nationally and internationally

  • @abduljabbar-kt1cg
    @abduljabbar-kt1cg 3 หลายเดือนก่อน

    آواز کم ہوتی جا رہی ہے سر جی،

  • @Deadpool-nz7yn
    @Deadpool-nz7yn 3 หลายเดือนก่อน

    Qazi saab ko 3 saal ki extension samne nazer arhi hai... Mujhe lagta hai k abh bhi SC ka faisala PTI k khilaf ayega... Ur reserve seats Govt ko mile gee

  • @suhailimran5124
    @suhailimran5124 3 หลายเดือนก่อน

    Asad Sahib
    You used to say similar things about Bandial and his gang and you had been talking about PTI , it’s corruption etc
    Do you always need a crusade to run your vlog ?
    Your explanation would be appreciated.

  • @goldisold385
    @goldisold385 3 หลายเดือนก่อน

    Your name on Assumptions without any proof its ur good luck that qa,I sahab soft man otherwise till now u have been in jail for continously disrespecting CJ and higher court of tge country....Yes u can criticise judgements but that too with proof that judgements are without any law

  • @MudassirGhafoor
    @MudassirGhafoor 3 หลายเดือนก่อน

    Asad bhai Producer Rahen Hain Lakin Sound Se Andaza Hogya Hai. Apny Par Sawakia Nishan Khara Kar liya Hai

  • @Misribandian
    @Misribandian 3 หลายเดือนก่อน

    @asadtur judiciary ne ab tak Kiya Kya Hai ??konsa AISA faisla Kiya Hai jis se ek aam admi Ko Faida huwa ho????

  • @ghulammohiuddinsofi1548
    @ghulammohiuddinsofi1548 3 หลายเดือนก่อน

    Yeh such hai, ap ka chief justice, N leageuu ki tarah anpad oar jahil hei...un ko consequences ka khayal hi nhi rehta hai...jahan khugarzi hoti hai wahan ap ka chief justice hota hai..😢😢😢

  • @IMRAN.AFRIDI
    @IMRAN.AFRIDI 3 หลายเดือนก่อน

    Commissioner rawalpindi maybe used against qazi if he tries to give any verdict in favour of PTI

  • @harissohail-lh7
    @harissohail-lh7 3 หลายเดือนก่อน

    Kindly fix your Mic before making video, viewers can only listen to your voice from one side of headphones.

  • @MianYounas-b3l
    @MianYounas-b3l 3 หลายเดือนก่อน +2

    Imran khan zindabad ❤

  • @khalidiqbal9116
    @khalidiqbal9116 3 หลายเดือนก่อน

    You are using your acedemic credibility day by day.worst thing is your biased against CJP

  • @sirfraz.khanGFX
    @sirfraz.khanGFX 3 หลายเดือนก่อน

    آپکی ویڈیو کی اواز نہیں آرہی

  • @shoaibkhan5659
    @shoaibkhan5659 3 หลายเดือนก่อน

    Walaikum Assalam jazakallah khair. PTI zindabad

  • @fdsashraf
    @fdsashraf 3 หลายเดือนก่อน

    Ghalti ki ya sahi فیصلہ kia.laken ap logon ka kehna yahi pir k nazria ضرورت chahte hn

  • @fdsashraf
    @fdsashraf 3 หลายเดือนก่อน

    Sab se pehle to judge saheb ko ye khat lekna chaheye k jo 55000 Pending hn.pehle jo aik number pe h. Os se start kare jab n cases ka number ajaye pir jo karna hn karle

  • @manzoorrajpoot6396
    @manzoorrajpoot6396 3 หลายเดือนก่อน

    Your voice is not coming properly and also please don’t play with your front hair again and again during your Vlog.

  • @IKFanatic
    @IKFanatic 3 หลายเดือนก่อน

    Dear Asad , we are facing Voice problem , your voice is not working properly

  • @AnieeKhan-dg8iy
    @AnieeKhan-dg8iy 3 หลายเดือนก่อน

    I appreciate your conduct and bravery, in every bar room 99 percent advocates are on pay roll Qabil Hussain Muslim

  • @ranaasdullahpanwar1151
    @ranaasdullahpanwar1151 3 หลายเดือนก่อน

    W salam Asad Bhai Allah bless you and your family ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @shaukatjilanikhan4511
    @shaukatjilanikhan4511 3 หลายเดือนก่อน

    I wish you haven't supported QAZI at the he was charged for misappropriation 😂

  • @Misribandian
    @Misribandian 3 หลายเดือนก่อน

    @asadtur so much respect for your brave opinions and analysis...

  • @Ali_003
    @Ali_003 3 หลายเดือนก่อน

    Asad Bhai kindly fix your mic. There is no sound in the left headphones.

  • @AJvilla-hh5ql
    @AJvilla-hh5ql 3 หลายเดือนก่อน

    Sir can u get answer from CJP if u drive your car on road and if traffic police stop u that road is closed u go back so u u turn and drive on one way because of police order and then other police arrest u so who is responsible for that.

  • @524524able
    @524524able 3 หลายเดือนก่อน

    It was not an unintentional decision to take away PTI symbol. It was a greater plan and conspiracy!

  • @iffatfatima12333
    @iffatfatima12333 3 หลายเดือนก่อน

    Sharif khandan dealer ne different dealoun ke zariay is mulk KO tabs Kia Kabhi adalia SE deal Kar li Kabhi jarnailoun SE deal Kar li in KO har halat main iqatadar chahiay kiun ke ye in Ka karobari ha un ke mahalat ke hatchet nikley hain

  • @maaz8433
    @maaz8433 3 หลายเดือนก่อน

    Please do something about the audio i listen your vlogs daily with my head phones on but i am noticing that from few days that your mic has some probome because the sound came only left side of head phone but not the right side.

  • @khurshidawan164
    @khurshidawan164 3 หลายเดือนก่อน

    audio volume is too low, even at full audio settings. Suitable only for listening to with ceiling fan turned off.

  • @shaukatkhan8835
    @shaukatkhan8835 3 หลายเดือนก่อน

    Apnne mic ka volume barhaen awaz kam ati hai video ki full volume karne k bad b awaz kam aati hai video me

  • @UmairHaider
    @UmairHaider 3 หลายเดือนก่อน

    Please fix the audio, it is messed up these days, it is only coming from the right headset.

  • @fahadjoiya6463
    @fahadjoiya6463 3 หลายเดือนก่อน

    Shame on establishment buffering this video

  • @mohsinmumtaz1987
    @mohsinmumtaz1987 3 หลายเดือนก่อน

    Please check your mic. Sound only comes from the right side

  • @mehmoodali2532
    @mehmoodali2532 3 หลายเดือนก่อน

    BhaI sare pangy army k hen. Ap log kun apna time barbad karte hen

  • @AbdulGhaffar-yq7kn
    @AbdulGhaffar-yq7kn 3 หลายเดือนก่อน

    Proud of justice minnallah❤

  • @abdyt7023
    @abdyt7023 3 หลายเดือนก่อน

    Ye koi bewaqoof ni patwari hi soch sakta hy qazi ne galti se faisla dia thha wo baad me bi notac le sakta thha

  • @AsifParwaiz-vj1ib
    @AsifParwaiz-vj1ib 3 หลายเดือนก่อน

    Lant is chore krapt gaj kazi frad per lant

  • @muhammadumar-lc8os
    @muhammadumar-lc8os 3 หลายเดือนก่อน

    Bhai handsfree men apki awaz srif ek side men aa rahai hai right side men aa rahi hai Left men nahi aa rahi

  • @lonelyboy382
    @lonelyboy382 3 หลายเดือนก่อน

    Bhai mere, ye seat pe bethne wala scene cut kr k upload kiya kro taki time waste na ho.

  • @mehmoodali2532
    @mehmoodali2532 3 หลายเดือนก่อน

    Chief justice army k agy football bane huy hen

  • @sameerarshad8175
    @sameerarshad8175 3 หลายเดือนก่อน

    I dont know if the audio was only bad for me or other people having the same issue

  • @ShajamanAli-v1t
    @ShajamanAli-v1t 3 หลายเดือนก่อน

    Sar bijle ka bil bohat AA rhy hn plzzzz awaz utho hm ab bil ni da sakty

  • @tahirabano8745
    @tahirabano8745 3 หลายเดือนก่อน

    Wesy faisal warda ko qazi k faislon ka pehly se kaisy pata chal jata hai balle ka faisla bhi us ko pata tha ab makhsoos nishashto ka bhi pehly se bataya ja rha hai

  • @snookerdwl
    @snookerdwl 3 หลายเดือนก่อน

    Aap jaisay bhadur dalair sahafi ki Pakistan ko zarorat ha , great

  • @fidyankhan3732
    @fidyankhan3732 3 หลายเดือนก่อน

    Bai ghut joor tho sharaith may shamil thee
    1 Bala ni hogha
    2 ik jail may hogha
    3 party ni hoghee
    Orr waheee howa