پلاٹ کی چند ابتدائی خامیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے، میں اس کہانی کو مجموعی طور پر اچھی پراسرار کہانیوں میں شمار کروں گا۔ بلکہ یہ کہانی ایک اعلی فلم بنانے کے لیے عمدہ انتخاب بھی ثابت ہو سکتی ہے۔اسے سنتے ہوئے مجھے اپنی انتہائی پسندیدہ فلم “King Kong” کا خیال بھی آیا، کیونکہ اس میں موجود Skull Island کے مناظر اور اس کہانی والے جزیرے میں کچھ مماثلت پائی جاتی ہے؛ تاہم، کہانی کے باقی حصے میں واضح اور منفرد فرق بھی ہے۔ اس کہانی کو سنتے ہوئے سوچا کہ اگر آپ “King Kong” کی کہانی پڑھیں تو آپ کی آواز و ادائیگی اسے اور بھی پراسرار اور جاذب بنا دے۔ اپنے اس خیال پر خود کو خیالی شاباش دی اور سوچوں کے گھوڑے دوڑاتے ہوئے چائے کی ایک اور پیالی بھی ختم کرڈالی 😊
MA rahat wow❤
In sha Allah bery soon M.A.Rahat ka aik silsila war novel bhi pesh karny ja rahi hu 💞💞
Maza agaya wow. amazing story
Thanks ashir i realised lot of listeners liked M.A.Rahat story...i will try to bring some more in sha Allah
Very nice humera ji❤❤❤❤
Shukriya psandedgi k liay 💞
❤❤❤❤
Nice voice❤❤
❤❤❤❤❤
Shukriya FizaKhan 😊
story puresrar lagti hai
Yes mysteries story hay
Episodes kitni hon ge iski
Mukamal kahani thi yeh janab
پلاٹ کی چند ابتدائی خامیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے، میں اس کہانی کو مجموعی طور پر اچھی پراسرار کہانیوں میں شمار کروں گا۔ بلکہ یہ کہانی ایک اعلی فلم بنانے کے لیے عمدہ انتخاب بھی ثابت ہو سکتی ہے۔اسے سنتے ہوئے مجھے اپنی انتہائی پسندیدہ فلم “King Kong” کا خیال بھی آیا، کیونکہ اس میں موجود Skull Island کے مناظر اور اس کہانی والے جزیرے میں کچھ مماثلت پائی جاتی ہے؛ تاہم، کہانی کے باقی حصے میں واضح اور منفرد فرق بھی ہے۔ اس کہانی کو سنتے ہوئے سوچا کہ اگر آپ “King Kong” کی کہانی پڑھیں تو آپ کی آواز و ادائیگی اسے اور بھی پراسرار اور جاذب بنا دے۔ اپنے اس خیال پر خود کو خیالی شاباش دی اور سوچوں کے گھوڑے دوڑاتے ہوئے چائے کی ایک اور پیالی بھی ختم کرڈالی 😊
☕️ کی پیالی کے ذکر خیر پر مجھے خود اٹھ کر پینی پڑتی ہے 😁
کنگ کانگ کا اگر اردو ترجمہ موجود ہے تو ضرور