اللہ تعالیٰ ذاکر اہل بیت محسن نقوی شہید کے درجات بلند فرمائے الہیٰ آمین شاہ چن چراغ والے جشن میں قبلہ محترم علامہ کمیلی مرحوم بھی شامل تھے یہ جشن میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا آخر تک اس جشن میں موجود رہا تھا
Ma'sha'allah.......Mohsin Naqvi Shaheed ko bht jaldi soye Adam bhaij dia Gaya........syed Kabhi Karachi mein parhain aap ko har misray ki Nahi har hurf ki daad na milay toh baraye ga.......Geoooooo bht aala Moala salamat rakhay apko aur walid jaisa Zor e qalam ata karay ameen salamat rahain Maza agaya....geo
وہ مے پلا کے جس میں نبوت کی بوُ ملے جس کے نشے میں حسنِ امامت کی خوُ ملے آدم کو جس سے کھوئی ہوئی آبروُ ملے میں بھی پیوں تو مجھ کو خدا روبروں ملے " وہ مے کہ جس میں صبح ازل کا سرور ہے وہ مے کہ جس میں آل محمدؐ کا نور ہے " وہ مے جو مصطفیٰ نے کساء میں چھپا کے پی اور فاطمہؓ نے اپنی حیا میں ملا کے پی حسنین و مرتضیٰ نے محفل سجا کے پی جبریل نے فلک سے زمیں پر جو آ کے پی " جس کا نشہ نجات کا سامان ہوگیا سلمان پی کے فخرِ سلیمان ہوگیا " عیسیٰ نے پی تو اس کو مسیحائی مل گئی موسیٰ کو اپنے رب کی شناسائی مل گئی داؤد کو بھی قوتِ گویائی مل گئی یعقوب نے جو پی اسے بینائی مل گئی " وہ مے کہ جس کا کیف دلوں میں اتر گیا یوسف نے پی تو چاند سا مکھڑا نکھر گیا " جس کا سرور ضامِن جنت ہے وہ شراب جو واقفِ مزاجِ شریعت ہے وہ شراب جو رمز "کل کفا" کی حقیقت ہے وہ شراب جس کا خمار اجرِ رسالت ہے وہ شراب " ایسی پلا کہ سارا جہاں ڈولنے لگے نوکِ سناں پہ جس کا نشہ بولنے لگے " جس کی نظیر مل نا سکے شش جہات میں تیرے سوا کہیں نہ ملے کائنات میں بھر دے ابد کا رنگ بشر کی حیات میں وہ مے جو آفتاب اگلتی ہے رات میں " وہ مے جو ہے غلافِ حرم میں چھنی ہوئی جو عرش پر ہے دستِ خدا سے بنی ہوئی " رِندوں کو آج ضِد ہے تیری دلبری کھلے رازِ جنوں و غایتِ شعلہ سری کھلے یہ کیا کہ میکدے کا فسوں سرسری کھلے اک در نہ کھول آج تو بارہ دری کھلے " تلچھٹ نہ دے کہ رند یہ خلد و عدن کے ہیں ادنیٰ سے ہیں غلام مگر پنجتن کے ہیں " میں چاہتا ہوں آج نیا اہتمام ہو یٰسین کی شراب ہو طٰہ کا جام ہو پھوٹے سحر دلوں میں تو آنکھوں میں شام ہو ہر رند کے لبوں پہ خدا کا کلام ہو " ہر دل سے آج بغض کا کانٹا نکال دے دنیا کی خواہشوں کو جہنم میں ڈال دے " ساغر میں ہل اتیٰ کی کرن گھول کر پلا سر پر لوائے حمدِ خدا کھول کر پلا چپ چپ سا کیوں ہے آج تو ہنس بول کر پلا رندوں کا ظرف پوری طرح طول کر پلا " ساغر میں آج ،اتنی مقدس شراب ہو پی لیں گنہگار تو حج کا ثواب ہو " ساغر اٹھا کہ چھائی گھٹا جھوم جھوم کر آئی ہوا نجف کے دریچوں کو چوم کر ساقی حریم دل میں منور نجوم کر رندوں کو واقفِ بابِ شہرِ علوم کر " ہم کو پلا وہی جو ولا کی شراب ہو کم ظرف بادہ خوار کا خانہ خراب ہو " آدم بچھا رہا ہے دعاؤں کی چاندنی ایوب اپنے صبر سے کرتا ہے روشنی ہے ابدار نوح سا انسان کا نجی آیا ہے خضر ساتھ لیے خمس زندگی " یعقوب بھی ہے آنکھ کی مستی لیے ہوئے یوسف ہے ساتھ مشعلِ ہستی لیے ہوئے " محسن نقوی شہید
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ۔ جاء علی علیہ السلام فی الکعبہ جو لینے گئیں بنتِ اسد فاطمہ تیرہ رجب تھی تیس عام الفیل کی. دعائے زوجہ عمران تھی دوران طواف کعبہ. ندائے خدا تھی اجازت ھے تجھے اے فاطمہ. مریم سے کم نہیں تیرا رتبہ اے فاطمہ. مریم تھی حَنہ کی دختر ،جو زوجہء عمران تھی تو زوجہء عمران اور اُم آلِ عمران ھے فاطمہ آ کہ تو حامل امانتِ نورِ علی ھے. شوہر تیرا منتظرِ امیر المومنین ھے فاطمہ. ماں محمد کی بن کر پالا ھے محمد ولی کو. ھبہ کرتا ہوں تجھے آج علی ولی اے فاطمہ. تیرا حجاب ھے میرا یہ گھر فاطمہ. مخدومہ ھے تو آج حوا،آسیہ و مریم ! اے فاطمہ. منتظر ہیں انبیاء و مرسلین تیرے اے فاطمہ. میثاق پورا کرنے چلے ہیں علی ولی انکا اے فاطمہ. ظلمت کے اس اندھیرے میں میرا نور علی ھے اے فاطمہ. ھبہ کرتا ہوں تجھے آج من لدینا علی اے فاطمہ ذرا ستاروں کو طلوع ہونے دے اے فاطمہ. تیرے حجاب کی زینت ہیں وہ اے فاطمہ میری امانت علی ولی محمد کو دینا. پھر اس راز کو اہل مکہ ،ام القریٰ کو سنا دینا. آمدِ امیر المومنین ھے علی ولی کی اے فاطمہ. شاہدِ رسول ھے علی ولی ،گواہ رہنا اے فاطمہ. لینے تو میری حجت کو آ رہی ھے. سونپ رھا ہوں تجھ کو اولی الامر اے فاطمہ تو نام رکھنا اسکا حیدر اے فاطمہ. ابو طالب کو کہنا یہ ھے علی ولی اے فاطمہ. رفعت اسکی محمد کے ہاتھ ہیں محمد سے کہنا علی میرا تیرا مصدق ھے فاطمہ
❤ya ali madad as ❤
Mola apna khususi karam farmaye apkay walid Shaheed hazrat Mohsin Naqvi pay. Aameen
❤wah geo yar❤
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ۔ان اللّٰہ اصطفیٰ ادم و نوحا و آل ابراہیم وآل عمران علی العالمین ۔
MaShaAllah
Mola Ghazi AS Salamat rakhy Ali Ameen ❤️
From Rajab Family Saudi Arabia 🇸🇦🇵🇰❤
اللہ تعالیٰ ذاکر اہل بیت محسن نقوی شہید کے درجات بلند فرمائے الہیٰ آمین شاہ چن چراغ والے جشن میں قبلہ محترم علامہ کمیلی مرحوم بھی شامل تھے یہ جشن میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا آخر تک اس جشن میں موجود رہا تھا
Mashallah
Masahallah maula salamat rakhe
SALAM YA HUSSAIN (A.S) YA SALAM YA MEHDI (AJTFS) ALLAH HUMA AJEL LEWALEKAL FARAJ.🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩❤💚💙💜💛
Rajab bhaiiiiii❤
Mashallah ❤❤❤❤❤❤SDA jeyin
Geo Syed zinda abad MashaAllah
❤❤❤❤❤❤ wah mashallah 💞💞💞 mola salamt rakhy ❤❤❤❤❤
MashaAllah beshak 🌹❣️❣️❣️❣️❣️
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Rajab family ❤
Rajab bhai❤️
Ma'sha'allah.......Mohsin Naqvi Shaheed ko bht jaldi soye Adam bhaij dia Gaya........syed Kabhi Karachi mein parhain aap ko har misray ki Nahi har hurf ki daad na milay toh baraye ga.......Geoooooo bht aala Moala salamat rakhay apko aur walid jaisa Zor e qalam ata karay ameen salamat rahain Maza agaya....geo
Rajab bhi ❤
Ali Ali as
MashaAllah
wah wah Mashallah ❤
I saw Rajab Butt on stage❤
❤v nice
وہ مے پلا کے جس میں نبوت کی بوُ ملے
جس کے نشے میں حسنِ امامت کی خوُ ملے
آدم کو جس سے کھوئی ہوئی آبروُ ملے
میں بھی پیوں تو مجھ کو خدا روبروں ملے
" وہ مے کہ جس میں صبح ازل کا سرور ہے
وہ مے کہ جس میں آل محمدؐ کا نور ہے "
وہ مے جو مصطفیٰ نے کساء میں چھپا کے پی
اور فاطمہؓ نے اپنی حیا میں ملا کے پی
حسنین و مرتضیٰ نے محفل سجا کے پی
جبریل نے فلک سے زمیں پر جو آ کے پی
" جس کا نشہ نجات کا سامان ہوگیا
سلمان پی کے فخرِ سلیمان ہوگیا "
عیسیٰ نے پی تو اس کو مسیحائی مل گئی
موسیٰ کو اپنے رب کی شناسائی مل گئی
داؤد کو بھی قوتِ گویائی مل گئی
یعقوب نے جو پی اسے بینائی مل گئی
" وہ مے کہ جس کا کیف دلوں میں اتر گیا
یوسف نے پی تو چاند سا مکھڑا نکھر گیا "
جس کا سرور ضامِن جنت ہے وہ شراب
جو واقفِ مزاجِ شریعت ہے وہ شراب
جو رمز "کل کفا" کی حقیقت ہے وہ شراب
جس کا خمار اجرِ رسالت ہے وہ شراب
" ایسی پلا کہ سارا جہاں ڈولنے لگے
نوکِ سناں پہ جس کا نشہ بولنے لگے "
جس کی نظیر مل نا سکے شش جہات میں
تیرے سوا کہیں نہ ملے کائنات میں
بھر دے ابد کا رنگ بشر کی حیات میں
وہ مے جو آفتاب اگلتی ہے رات میں
" وہ مے جو ہے غلافِ حرم میں چھنی ہوئی
جو عرش پر ہے دستِ خدا سے بنی ہوئی "
رِندوں کو آج ضِد ہے تیری دلبری کھلے
رازِ جنوں و غایتِ شعلہ سری کھلے
یہ کیا کہ میکدے کا فسوں سرسری کھلے
اک در نہ کھول آج تو بارہ دری کھلے
" تلچھٹ نہ دے کہ رند یہ خلد و عدن کے ہیں
ادنیٰ سے ہیں غلام مگر پنجتن کے ہیں "
میں چاہتا ہوں آج نیا اہتمام ہو
یٰسین کی شراب ہو طٰہ کا جام ہو
پھوٹے سحر دلوں میں تو آنکھوں میں شام ہو
ہر رند کے لبوں پہ خدا کا کلام ہو
" ہر دل سے آج بغض کا کانٹا نکال دے
دنیا کی خواہشوں کو جہنم میں ڈال دے "
ساغر میں ہل اتیٰ کی کرن گھول کر پلا
سر پر لوائے حمدِ خدا کھول کر پلا
چپ چپ سا کیوں ہے آج تو ہنس بول کر پلا
رندوں کا ظرف پوری طرح طول کر پلا
" ساغر میں آج ،اتنی مقدس شراب ہو
پی لیں گنہگار تو حج کا ثواب ہو "
ساغر اٹھا کہ چھائی گھٹا جھوم جھوم کر
آئی ہوا نجف کے دریچوں کو چوم کر
ساقی حریم دل میں منور نجوم کر
رندوں کو واقفِ بابِ شہرِ علوم کر
" ہم کو پلا وہی جو ولا کی شراب ہو
کم ظرف بادہ خوار کا خانہ خراب ہو "
آدم بچھا رہا ہے دعاؤں کی چاندنی
ایوب اپنے صبر سے کرتا ہے روشنی
ہے ابدار نوح سا انسان کا نجی
آیا ہے خضر ساتھ لیے خمس زندگی
" یعقوب بھی ہے آنکھ کی مستی لیے ہوئے
یوسف ہے ساتھ مشعلِ ہستی لیے ہوئے "
محسن نقوی شہید
Subhan Allah ❤❤❤❤❤
واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ
جیو آپ جیو آپ صدا جیو، مولا سلامت رکھے آپ کو
Jeo jeo ❤
Saqi teray Ishq main bayhisab peetay Hain...Samaj kar kaaray khair kaaray sawab peetay Hain...(Jaam)
Jeain❤❤❤❤
Sada salamat
❤❤❤🎉
Mohsin Naqvi sahab , samayeen ke shano par jo maasum farishte hote hain oh hi haqeeqhi daa,ad dete hain (Mumbai)
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤786
Bhai allah ka ilawa kisi ki qasam nhi utha sakya pr inhon na bohat bar mola ali ki qasam uthayi haj
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ۔ جاء علی علیہ السلام فی الکعبہ جو لینے گئیں بنتِ اسد فاطمہ تیرہ رجب تھی تیس عام الفیل کی. دعائے زوجہ عمران تھی دوران طواف کعبہ. ندائے خدا تھی اجازت ھے تجھے اے فاطمہ. مریم سے کم نہیں تیرا رتبہ اے فاطمہ. مریم تھی حَنہ کی دختر ،جو زوجہء عمران تھی تو زوجہء عمران اور اُم آلِ عمران ھے فاطمہ آ کہ تو حامل امانتِ نورِ علی ھے. شوہر تیرا منتظرِ امیر المومنین ھے فاطمہ. ماں محمد کی بن کر پالا ھے محمد ولی کو. ھبہ کرتا ہوں تجھے آج علی ولی اے فاطمہ. تیرا حجاب ھے میرا یہ گھر فاطمہ. مخدومہ ھے تو آج حوا،آسیہ و مریم ! اے فاطمہ. منتظر ہیں انبیاء و مرسلین تیرے اے فاطمہ. میثاق پورا کرنے چلے ہیں علی ولی انکا اے فاطمہ. ظلمت کے اس اندھیرے میں میرا نور علی ھے اے فاطمہ. ھبہ کرتا ہوں تجھے آج من لدینا علی اے فاطمہ ذرا ستاروں کو طلوع ہونے دے اے فاطمہ. تیرے حجاب کی زینت ہیں وہ اے فاطمہ میری امانت علی ولی محمد کو دینا. پھر اس راز کو اہل مکہ ،ام القریٰ کو سنا دینا. آمدِ امیر المومنین ھے علی ولی کی اے فاطمہ. شاہدِ رسول ھے علی ولی ،گواہ رہنا اے فاطمہ. لینے تو میری حجت کو آ رہی ھے. سونپ رھا ہوں تجھ کو اولی الامر اے فاطمہ تو نام رکھنا اسکا حیدر اے فاطمہ. ابو طالب کو کہنا یہ ھے علی ولی اے فاطمہ. رفعت اسکی محمد کے ہاتھ ہیں محمد سے کہنا علی میرا تیرا مصدق ھے فاطمہ
Hassan
Bhai majlis karwa rhy ya dhikwa kr rhy red circle kr Rajab ko dhikhya ja rha 😂😂 😂
Agr Yahan maula Ali inki guftugu pe afsurda hud bhi bethay hotay to inho ne unko bhi kehna tha ke aap daad ni de rhay ap iski marfat ko ni samjh rhay
Molode kabotre kaba key barey main kia khayal hai
Rajab family ❤