Good conversation. Please invite people to talk more about blockchain technology and perhaps also the context of Islamic finance. Reach out if you are looking for people from the blockchain domain.
میرے کچھ سوالات ہیں ۔ انگریزی زبان میں گفتگو کی گئی وجہ ؟ ہر خاص و عام تک بات کو پہنچانا کیا ہدف نہیں تھا ؟ آپ نے صحیح کہا اصلا" فقہی اختلاف کؤی اختلاف نہیں ہمارے علماء نے اس بات کو کیوں نہیں سمجھا اور شدت سے ایک دوسرے پر گولا باری کرتے رہتے ہیں ۔ میں بار بار اس بات کو کہتا بھی اور لکھتا بھی ہوں کہ جس دین اسلام پر برصغیر کے مسلمان عمل پیرا ہیں یہ وہ دین نہیں جو 1400 سال پہلے مکمل ہوگیا ۔ دین اسلام monotheistic دین ہے صرف مذہب نہیں ۔ برصغیر کے علماء نے polytheism میں تبدیل کردیا جو بہت بڑی deviation ہے۔ دور نبوی سے پہلے جو مشرکانہ عقائد تھے آج بھی وہی ہیں ۔ اب فیصلہ کون کرے گا ؟ کلام الٰہی یعنی قرآن فیصلہ کرے گا کیونکہ وہی حکم ہے اور یہ بات اپنے بارے خود کہتا ہے ۔ دین اسلام کا بنیادی ماخذ کیا ہے ؟ بات یہاں سے شروع ہونی چاہئے قرآن اور صرف قرآن ۔ اس کے ساتھ سنت نبوی کہ یہ practical demonstration ہے کلام الٰہی کی۔ احادیث کو ہر صورت قرآن کی بتای ہوئی تعلیمات کو confirm کرنا چاہیے ۔ ہمارے ہاں جب بھی گفتگو شروع ہوتی ہے تو حدیث سے شروع کرتے ہیں یہ صحیح ترتیب نہیں ۔ سنت نبوی کو اپنانا چاہیے پہلے قرآن پھر احادیث وغیرہ ۔ ہماری گمراہی کی اصل وجہ قرآن سے دوری ہے ۔اپ جوان نسل سے تعلق رکھتے ہیں مسلمان کو کلام الٰہی کی طرف بلائیں ۔ مسلمان کو سمجھائیں کہ اندھی تقلید آپ کے لئے زہر قاتل ہے ۔ وما علینا الاالبلاغ المبین
Please ask molana ان الذین فرقوا دینھم وکانوا شیعا لست منہم فی شیء مسلم امہ کا ستیاناس کردیا ہے۔ اللہ کے واضح احکامات کے باوجود ۔سفید، کالی، سبز رنگ برنگ کی پگڑیاں کس لئے ؟ عبادات کو صرف حصول ثواب کے لئے ۔۔یہ کونسا اسلام ہے
ہمارے ہاں سفید پگڑی والے زیادہ تر دیوبندی مسلک کے ہیں۔ اسی میں سے نکلی ہے تبلیغی جماعت۔ اور بھی ہوسکتے ہیں لیکن مجھے ان کا علم نہیں۔ سبز پگڑی والے بریلوی ہیں شاید@@busybee5397
Mashallah
hazrat shaykh sb
Allah hazrat ko lambi hayati de❤
My sheikh ❤
Great Podcast!
Mashallah my shaykh
mashallah Best teacher and best مشفق shaikh DB
Good conversation. Please invite people to talk more about blockchain technology and perhaps also the context of Islamic finance. Reach out if you are looking for people from the blockchain domain.
You should read mufti taqi usmani books to understand islamic finance
Masha Allah
Very intellectually explaining different sects
ماشاء اللّٰه
I think there was an issue in the edit around 14 minute mark. He was talking about his Sheikh and it got cut into a clip
Yes
There is disruption
33:19 why can't you? first Islamic Bank was established in Dubai Middle East, Dubai Islamic Bank.
میرے کچھ سوالات ہیں ۔ انگریزی زبان میں گفتگو کی گئی وجہ ؟ ہر خاص و عام تک بات کو پہنچانا کیا ہدف نہیں تھا ؟ آپ نے صحیح کہا اصلا" فقہی اختلاف کؤی اختلاف نہیں ہمارے علماء نے اس بات کو کیوں نہیں سمجھا اور شدت سے ایک دوسرے پر گولا باری کرتے رہتے ہیں ۔ میں بار بار اس بات کو کہتا بھی اور لکھتا بھی ہوں کہ جس دین اسلام پر برصغیر کے مسلمان عمل پیرا ہیں یہ وہ دین نہیں جو 1400 سال پہلے مکمل ہوگیا ۔ دین اسلام monotheistic دین ہے صرف مذہب نہیں ۔ برصغیر کے علماء نے polytheism میں تبدیل کردیا جو بہت بڑی deviation ہے۔ دور نبوی سے پہلے جو مشرکانہ عقائد تھے آج بھی وہی ہیں ۔ اب فیصلہ کون کرے گا ؟ کلام الٰہی یعنی قرآن فیصلہ کرے گا کیونکہ وہی حکم ہے اور یہ بات اپنے بارے خود کہتا ہے ۔ دین اسلام کا بنیادی ماخذ کیا ہے ؟ بات یہاں سے شروع ہونی چاہئے قرآن اور صرف قرآن ۔ اس کے ساتھ سنت نبوی کہ یہ practical demonstration ہے کلام الٰہی کی۔ احادیث کو ہر صورت قرآن کی بتای ہوئی تعلیمات کو confirm کرنا چاہیے ۔ ہمارے ہاں جب بھی گفتگو شروع ہوتی ہے تو حدیث سے شروع کرتے ہیں یہ صحیح ترتیب نہیں ۔ سنت نبوی کو اپنانا چاہیے پہلے قرآن پھر احادیث وغیرہ ۔ ہماری گمراہی کی اصل وجہ قرآن سے دوری ہے ۔اپ جوان نسل سے تعلق رکھتے ہیں مسلمان کو کلام الٰہی کی طرف بلائیں ۔ مسلمان کو سمجھائیں کہ اندھی تقلید آپ کے لئے زہر قاتل ہے ۔
وما علینا الاالبلاغ المبین
Please ask molana
ان الذین فرقوا دینھم وکانوا شیعا لست منہم فی شیء
مسلم امہ کا ستیاناس کردیا ہے۔ اللہ کے واضح احکامات کے باوجود ۔سفید، کالی، سبز رنگ برنگ کی پگڑیاں کس لئے ؟ عبادات کو صرف حصول ثواب کے لئے ۔۔یہ کونسا اسلام ہے
آپ بتا سکتے ہیں انُکا فرقہ کونسا ہے اور سفید پگڑی انہوں نے ایسے ہی پہنی ہے یا یہ انکے فرقے کی علامت ہے؟
ہمارے ہاں سفید پگڑی والے زیادہ تر دیوبندی مسلک کے ہیں۔ اسی میں سے نکلی ہے تبلیغی جماعت۔ اور بھی ہوسکتے ہیں لیکن مجھے ان کا علم نہیں۔ سبز پگڑی والے بریلوی ہیں شاید@@busybee5397