بابا جی ۔ آپ بڑی اچھی معلومات دیتے ہیں اللہ تعالیٰ جزا دے ۔ ایک کاشتکار بھائی کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے پچاس گرام میٹری بیوزون زہر فی ایکڑ استعمال کی ہے جس سے گندم کی تمام جڑی بوٹیوں کا خاتمہ ہوگیا ہے ۔ آپ تفصیل سے راہنمائی کریں
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉LOCAL and international and TROPICAL plantations of VEGETABLES and FRUITS and HERBAL PLANTS farming on LARGE COMMERCIAL scales 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉100000s types of seed available for FARMING lot of people have spaces and farmlands near villages and COUNTRYSIDES all around PAKISTAN 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Assalam walekum kya hal hai ji Jo let gandham Vijay ki ja rahi hai usko Ganda Vijay ke waqt kaun si khadyann Deni chahie aur kitni makdar mein Deni chahie
سر یہ ساری باتیں اس وقت ممکن ہے جب بارش ھو پانی کا کوئی اور ذریعہ میں نے 2نومبر کو گندم کاشت کی ھے اب تک کوئی بارش نہیں ھوئ اور دوسرا کوئی ذریعہ نہیں ھے بہر حال ھم اللہ سے مایوس نہیں ہیں، اور انشاءاللہ بارش بھی ھوگی اور اچھی بھی ھوگی
Sir Mera yi arz th ki Meri mustard ki fasal thori si jal gyi h side waly ne gandum ko gand ka spray kia h to isko Quaintas ka spray kru waps bahal h jaygi?
عاشق صاحب اسلام علیکم، محترم گندم کے علاوہ اس موسم کی اہم سبزیوں کے بارے بھی رہنمائی فرمایا کریں جیسا کے گاجر، گوبھی، لہسن، مٹر اور ٹماٹر وغیرہ۔ ویسے بھی میری معلومات کے مطابق جو پچھلے سیزن 23/24 میں گندم کے ساتھ ہوا ہے اسکی وجہ سے اس سیزن 24/25 میں گندم کی کم از کم 10 فیصد کاشت کم ہوئی ہے اسکا مطلب ہے کہ سبزی کا رقبہ بڑھا ہو گا۔
اتنا زیادہ رقبہ سبزی لگی ہے کہ اللہ کی پناہ ۔کھیرا،مرچ،ٹینڈی رل گئی شلجم رل گئے،فروری مارچ میں آلو اوراپریل مئی میں پیاز کی حالت بھی دیکھ لینا ٹنل کی سبزیات بھی سازگار موسم کی وجہ سے غیر معمولی طورپر بہتر ہونے اور رل جانے کا امکان ہے۔اصل میں گندم کے معاملہ میں حکومتی واردات کی وجہ سے کاشتکار گھبراگیاہے، بے بس ہوگیاہے۔اللہ پاک ایسے ظالموں کو نشان عبرت بنائے آمین
اسلام علیکم ۔ سر میرا کلراٹھا رقبہ ہے اور نہری پانی بھی میسر نہیں ۔ گندم کے پہلے پانی پر سلفیورک ایسڈ کی کتنی مقدار فلڈ کی جا سکتی ہے۔ رہنمائی فرمائیں ۔
ALLAH apko salamat rakhay sir
بابا جی ۔ آپ بڑی اچھی معلومات دیتے ہیں اللہ تعالیٰ جزا دے ۔
ایک کاشتکار بھائی کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے پچاس گرام میٹری بیوزون زہر فی ایکڑ استعمال کی ہے جس سے گندم کی تمام جڑی بوٹیوں کا خاتمہ ہوگیا ہے ۔ آپ تفصیل سے راہنمائی کریں
Great thanker
Jazakallah!
Baba ji DAP ja spray kr sakhte he plz repl
Sir 27 November ko kast ki ha .
Achy ugao kay lea kia karain please bta dain
❤❤❤❤❤
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉LOCAL and international and TROPICAL plantations of VEGETABLES and FRUITS and HERBAL PLANTS farming on LARGE COMMERCIAL scales 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
❤❤
Senior uncle aj 12 December ko mki kay wadh main bhakhr star 60 kilo sath boran dap kasht ki hai.next plan bta dy.Gaggoo mndi.Zameen pki chkni
❤ sir batoo lay lali sangi k ley konci spry Karni hy .bromokcl karen ya koi or Karni hy please rehnmai kardan
بکٹرل سپر بائر
@CropReformer sir ok thanks
Baba g nytriophas or zbrdst urya phly Pani py akthy Dy skty han
سر گندم میں تنے کی سنڈی کے لیے کورا جن کا سپرے کر سکتے ہیں۔
گندم میں کلر گھاس کی طرح کا گھوڑا گھاس اگ آیا ہے یکم نومبر کی کاشت ہے سلفوسلفیو کا سپرے کیا مرا نہیں اس کے بارے میں بتا دیں شکریہ
❤❤❤❤🎉🎉
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉100000s types of seed available for FARMING lot of people have spaces and farmlands near villages and COUNTRYSIDES all around PAKISTAN 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
K
Assalam walekum kya hal hai ji Jo let gandham Vijay ki ja rahi hai usko Ganda Vijay ke waqt kaun si khadyann Deni chahie aur kitni makdar mein Deni chahie
AslamuAlaikum baba g is saal gandum price kia ho gi ?
Kipas ko kab kasht Karni chiy
موسم کی واپسی دیکھ کر
اسلام علیکم ، سر گندم میں گھاس اور لیلی کے لیے کون سا سپرے کریں ۔ شکریہ
اٹلانٹس سپر اور بکٹرل سپر ملا کر ڈیڑھ ایکڑ پر سپرے کر کے
Baba g natrofas Dali ha our nahar band ho gi ha koi nuksan to ni❤ khadim Hussain Sandhu from Multan ❤
نائیٹروجن ضائع ہوجائے گی
سر یہ ساری باتیں اس وقت ممکن ہے جب بارش ھو پانی کا کوئی اور ذریعہ میں نے 2نومبر کو گندم کاشت کی ھے اب تک کوئی بارش نہیں ھوئ اور دوسرا کوئی ذریعہ نہیں ھے بہر حال ھم اللہ سے مایوس نہیں ہیں، اور انشاءاللہ بارش بھی ھوگی اور اچھی بھی ھوگی
بارش عطاکرے گا۔دعاکریں
@@CropReformerenshAlllah
Sir Mera yi arz th ki Meri mustard ki fasal thori si jal gyi h side waly ne gandum ko gand ka spray kia h to isko Quaintas ka spray kru waps bahal h jaygi?
کوئی خاص فائدہ نہیں
عاشق صاحب اسلام علیکم،
محترم گندم کے علاوہ اس موسم کی اہم سبزیوں کے بارے بھی رہنمائی فرمایا کریں جیسا کے گاجر، گوبھی، لہسن، مٹر اور ٹماٹر وغیرہ۔
ویسے بھی میری معلومات کے مطابق جو پچھلے سیزن 23/24 میں گندم کے ساتھ ہوا ہے اسکی وجہ سے اس سیزن 24/25 میں گندم کی کم از کم 10 فیصد کاشت کم ہوئی ہے اسکا مطلب ہے کہ سبزی کا رقبہ بڑھا ہو گا۔
اتنا زیادہ رقبہ سبزی لگی ہے کہ اللہ کی پناہ ۔کھیرا،مرچ،ٹینڈی رل گئی
شلجم رل گئے،فروری مارچ میں آلو اوراپریل مئی میں پیاز کی حالت بھی دیکھ لینا
ٹنل کی سبزیات بھی سازگار موسم کی وجہ سے غیر معمولی طورپر بہتر ہونے اور رل جانے کا امکان ہے۔اصل میں گندم کے معاملہ میں حکومتی واردات کی وجہ سے کاشتکار گھبراگیاہے، بے بس ہوگیاہے۔اللہ پاک ایسے ظالموں کو نشان عبرت بنائے آمین
اسلام علیکم ۔
سر میرا کلراٹھا رقبہ ہے اور نہری پانی بھی میسر نہیں ۔ گندم کے پہلے پانی پر سلفیورک ایسڈ کی کتنی مقدار فلڈ کی جا سکتی ہے۔ رہنمائی فرمائیں ۔
Stem borar ka attack h peaches m
ہاں یہی پنک گریمینس سٹیم بورر کا اٹیک ہے