السلام علیکم حضرت جی ،اللہ آپکی عمر دراز کرے اور صحت و عافیت عطا فرمائے، آمین۔ آج کا بیان ماشاءاللہ روحانی بیان ہے، آج تو آپ نے ہمیں billionaire بنایا ہے، چھوٹے چھوٹے عمل سے ہم آسانی سے بے حساب نیکیاں کیسے حاصل کر سکتے ہیں، یہ آپ نے آج بہترین انداز میں بیان کیا ہے، اللہ پاک آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے اور ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔ حضرت جی آپ کے بیان میں آخر میں جو suspense ہوتا ہے، وہ ہمیں پورا ہفتہ بے چین رکھتا ہے۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
السلام علیکم حضرت جی ،اللہ آپکی عمر دراز کرے اور صحت و عافیت عطا فرمائے، آمین۔
آج کا بیان ماشاءاللہ روحانی بیان ہے، آج تو آپ نے ہمیں billionaire بنایا ہے،
چھوٹے چھوٹے عمل سے ہم آسانی سے بے حساب نیکیاں کیسے حاصل کر سکتے ہیں، یہ آپ نے آج بہترین انداز میں بیان کیا ہے،
اللہ پاک آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے اور ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔
حضرت جی آپ کے بیان میں آخر میں جو suspense ہوتا ہے، وہ ہمیں پورا ہفتہ بے چین رکھتا ہے۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
Assalamualaikum
Can someone write Durud sharif 1:08 minutes start.