یہ فلم پرانی فلموں میں سے ایک ہے۔اس کی کہانی کچھ یوں ہے کہ ایک غریب عورت ٹرین میں سفر کر رہی ہوتی ہے توٹرین پر ڈاکو حملہ کر دیتے ہیں گاڑی میں سوار لوگوں کو لوٹ لیا جاتا ہے تو اس میں سوار وہ عورت ڈاکوؤں کے سردار کے ہاتھوں عزت لٹ جاتی ہے اور وہ حاملہ ہو جاتی ہے اور اسکی پیٹھ پر کالا نشان ہوتا ہے جس کی وجہ سے اس کو پہچان لیا جاتا ہے اس سے ایک بچہ پیدا ہوتا ہے جو فلم کا ہیرو بنتا ہے اس کے بعد وہ ڈاکوؤں کا سردار شہر میں سیٹل ہو کر ایک بزنس مین بن جاتا ہے فلم کا ہیرو اس بزنس مین کے ساتھ کام کر رہا ہوتا ہے تو ایک دن ہیرو اپنے باس کو ملنے کے لئے اس کے فارم ہاؤس پر آتا ہے تو وہ ایک سوئمنگ پول میں نہا رہا ہوتا ہے تو ہیرو اس کی پیٹھ پر کالا نشان دیکھ کر پہچان لیتا ہے یہی وہ ہتھیارا ہے جس نے میری ماں کی عزت کو لوٹا تھا تو وہ اس سے اپنی ماں کا انتقام لیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فلم کا نام بتائیں مہربانی
I miss Rajiv kapoor,he was from my home town of lyalpur Pakistan 😊
Jawardast movie 😊
Ghayal
Ghatak
Arjun Pandit
Ziddi
Khuda Kasam
Jaal
Farz
Saalakhein
Big Brother
Zabardast
Veerta
Lajawab Boos 👌👌👌👌👌❤❤
जबरदस्त,,, 21---6---1985,,,❤😂😂🎉😢😮😮😅😊😊,,,, बबिता गुप्ता जी,
Sunny deol paaji 💪🦁.....
Good मूवी
एमपी😮
Aamir Khan Spotted as passenger 1:43:12
R
zabardast movie sunny pa ji very good actar ❤
Sunny deol sir always heart'touching legend actor 💙🩷🇮🇳🫡 deol family always heart'touching legend actor 💙🩷🇮🇳🫡🫂
❤❤❤Goo❤❤❤😂🎉😢🎉😮🎉😅🎉😊🎉🎉🎉❤❤❤
Kishore Da ki feeling hi hat ke hai jab चाहा yara tune❤❤❤
😅❤😂
Must
1985
मूवी नाम क्या हैं
Mithun da great actor
Really ye story koi pahli bar likha h ya phir nashe me
Itni faltu story koi daru pk likh sakta hai
اروع ممثل سوني دول وافلامه كلها جميله❤❤
😍😍😊😊
یہ فلم پرانی فلموں میں سے ایک ہے۔اس کی کہانی کچھ یوں ہے کہ ایک غریب عورت ٹرین میں سفر کر رہی ہوتی ہے توٹرین پر ڈاکو حملہ کر دیتے ہیں گاڑی میں سوار لوگوں کو لوٹ لیا جاتا ہے تو اس میں سوار وہ عورت ڈاکوؤں کے سردار کے ہاتھوں عزت لٹ جاتی ہے اور وہ حاملہ ہو جاتی ہے اور اسکی پیٹھ پر کالا نشان ہوتا ہے جس کی وجہ سے اس کو پہچان لیا جاتا ہے اس سے ایک بچہ پیدا ہوتا ہے جو فلم کا ہیرو بنتا ہے اس کے بعد وہ ڈاکوؤں کا سردار شہر میں سیٹل ہو کر ایک بزنس مین بن جاتا ہے فلم کا ہیرو اس بزنس مین کے ساتھ کام کر رہا ہوتا ہے تو ایک دن ہیرو اپنے باس کو ملنے کے لئے اس کے فارم ہاؤس پر آتا ہے تو وہ ایک سوئمنگ پول میں نہا رہا ہوتا ہے تو ہیرو اس کی پیٹھ پر کالا نشان دیکھ کر پہچان لیتا ہے یہی وہ ہتھیارا ہے جس نے میری ماں کی عزت کو لوٹا تھا تو وہ اس سے اپنی ماں کا انتقام لیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فلم کا نام بتائیں مہربانی
My favourite movie ❤❤❤
Very nice movie 👌👌