حضرت امام آقا سلطان محمد شاہ صلوات اللّٰہ علیہ نے فرمایا ۔ پھل کے اوپر کا چھلکا دیکھنے میں اچھا لگتا ہے مگر کھانے میں کڑوا ہوتا ہے ۔ اور آپ کے منہ کا ذائقہ خراب کرے گا ۔ اگر تم پھل کا اندرونی مغز کھاؤ گے تو تمہیں لذت اور مٹھاس کا احساس ہوگا ۔ اسی طرح تمہارا دین مغز ہے جس میں نور بھرا ہوا ہے ۔ ( اس کا ذائقہ اور لذت نور ہے) ۔ ہمارا دین بالکل سیدھی سڑک کی طرح ہے جس پر چلتے جاؤ گے تو منزل پر پہنچ جاؤ گے یعنی اپنے اصل نورانی مکان پر جا پہنچو گے ۔ اگر تم اس سڑک پر سیدھے نہیں چلو گے یا کھڑے ہو جاؤ گے تو منزل پر کس طرح پہنچو گے۔ (کلامِ امام مبین حصہ اول ۔ زنجبار ۔ 29.7.1905)
ماشاللہ! مرحبا مار
Waiting 🙏
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤
ماشا اللہ ❤
Marhabah
Subhan ALLAH 🙏
mashaAllah 💖💖
❤❤❤
SubhanAllah SubhanAllah 🙏
Mashallah
Subhanallah subhanallah ❤️❤️❤️
MashaAllah 💚
Marhaba mola hamisha is Tara ka mehfila Karna ke hm sub ko tofiq da.❤❤
🙏🙏🙏❤️❤️❤️
حضرت امام آقا سلطان محمد شاہ صلوات اللّٰہ علیہ نے فرمایا ۔
پھل کے اوپر کا چھلکا دیکھنے میں اچھا لگتا ہے مگر کھانے میں کڑوا ہوتا ہے ۔ اور آپ کے منہ کا ذائقہ خراب کرے گا ۔ اگر تم پھل کا اندرونی مغز کھاؤ گے تو تمہیں لذت اور مٹھاس کا احساس ہوگا ۔ اسی طرح تمہارا دین مغز ہے جس میں نور بھرا ہوا ہے ۔ ( اس کا ذائقہ اور لذت نور ہے) ۔ ہمارا دین بالکل سیدھی سڑک کی طرح ہے جس پر چلتے جاؤ گے تو منزل پر پہنچ جاؤ گے یعنی اپنے اصل نورانی مکان پر جا پہنچو گے ۔ اگر تم اس سڑک پر سیدھے نہیں چلو گے یا کھڑے ہو جاؤ گے تو منزل پر کس طرح پہنچو گے۔
(کلامِ امام مبین حصہ اول ۔ زنجبار ۔ 29.7.1905)
❤❤❤