سر اقامہ ختم ہونے سے پہلے میں نے ٹرانسفر ریکویسٹ منگوائی تھی اور ایسپٹ بھی کر لی تھی اور میرے موجودہ کفیل نے وہ ریکویسٹ ایسپٹ نہیں کی تھی اب جب میرا اقامہ ختم ہوا ہے تو وہ طلب اپڈیٹ ہو گئی ہے لیکن اب اگلہ کفیل تنازل نہیں لے رہا اور نہ طلب کینسل ہو رہی ہے سر اس کا کوئی حل بتائیں پلیز
thank you sir
Sir qiwa py Pending Completing Transfer In Absher By New Employer show ho raha hai is ko cancel karne k liye kya tareeka hai
Apni new company ko inform kar dijiye ke aap transfer nahi chahte
Wo is transfer request ko ignore kar denge
سر اقامہ ختم ہونے سے پہلے میں نے ٹرانسفر ریکویسٹ منگوائی تھی اور ایسپٹ بھی کر لی تھی اور میرے موجودہ کفیل نے وہ ریکویسٹ ایسپٹ نہیں کی تھی اب جب میرا اقامہ ختم ہوا ہے تو وہ طلب اپڈیٹ ہو گئی ہے لیکن اب اگلہ کفیل تنازل نہیں لے رہا اور نہ طلب کینسل ہو رہی ہے سر اس کا کوئی حل بتائیں پلیز
Automatic cancel ho jayegi wo talab
14 din ka time lagta hai