Babool Ki Phali Ke Fayde/Istemal | Babul/Kikar Ke Fali | Acacia nilotica | Dr. Ibrahim

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 2 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 185

  • @akhtarubaid5415
    @akhtarubaid5415 3 หลายเดือนก่อน +2

    Sir mere liye bhi kuch dawa bata den.
    Sir mujhe 2018 me mera pair fracture huwa tha uski dawa 3 mahine chali. Jab se abhi tak mujhe ultiyan band nahi huwi . her roze ulti se bahot pareshan hun. Jab bhi toilet jati hun ultiyan hoti hai. Khana khane ke baad foran pani bhi nahi peeti . Khane k 2 ghante ke baad pani peeti hun . Phir bhi khaya piya sab nikalta hai...
    Aur badi badi dakare aati hai. agar koi mahman ajaye to darr jayenge meri dakare sunkar.
    Meri age 47 hai. Meri ultiyan aur badi badi dakaron ka ilaj bataye. Mere Dil se duwa lagegi. ❤

  • @WeatherUpdate-my7bl
    @WeatherUpdate-my7bl 3 หลายเดือนก่อน +6

    السلام علیکم
    جناب کینسر کا علاج بتائیں بہت لوگوں کو کینسر ہو رہا ہے

    • @alsyed9366
      @alsyed9366 หลายเดือนก่อน

      کینسر آج کے زمانے میں عام ہوا ہے لیکن شاہد آپ کو معلوم نہیں کہ یہ ماروسی بیماری ہوتی ہے جو ہمارے دادا پردادا میں ہوتی ہوئی ہم تک آرہی ہے اس زمانے میں پتہ ہی نہیں چلاتا تھا لیکن مسلہ یہ ہورہا ہے کسی بیماری کی وجہ سے ڈاکٹر کوئی بھی آپرشن کراتے ہیں پھر یہ پھیل جاتی ہے اور جہاں تک علاج کا تعلق ہے دنیا میں کوئی کامیاب علاج نظر نہیں آتا بس دعوے ہی ہوتے ہیں بہرحال اللہ پناہ میں رکھے

  • @amirjan7111
    @amirjan7111 3 หลายเดือนก่อน +3

    السلام عليكم
    Please Doctor Sahib Dhamasa Booti ( Jadoo ki Booti ..Sachi Booti) ke fayde k bare mein aik Video banaye...
    جزاك اللهُ خيراً‎

  • @Asaanquraniilaj
    @Asaanquraniilaj 3 หลายเดือนก่อน +3

    السلام علیکم
    آپکے اس خلوص کا بہتر بدل اللہ تعالی ہی عطافرمائنگے۔آپ ہردوائی کامزاج ضرور بتادیاکریں اورآپ بتاتے بھی ہیں۔

  • @mir_1961
    @mir_1961 3 หลายเดือนก่อน +16

    سر السلامُ علیکم آپ نے یہ نہی بتایا کہ اس کے بیج کو لوٹنا مطلب پیسنا ہے یا کور سمیت پھلی کو پیسنا ہے؟

    • @mir_1961
      @mir_1961 3 หลายเดือนก่อน +4

      ڈاکٹر صاحب نے بتا یا ہے کہ چھلکا سمیت پیسنا ھے.

    • @asmamustfakhan
      @asmamustfakhan 3 หลายเดือนก่อน

      وعليكم السلام

    • @asmamustfakhan
      @asmamustfakhan 3 หลายเดือนก่อน

      جزاك اللهُ خيراً

    • @mubasharelahi5721
      @mubasharelahi5721 3 หลายเดือนก่อน

      ji sir ye zaror bta dyn

  • @mohdyounus8174
    @mohdyounus8174 3 หลายเดือนก่อน +8

    Allah apki umr daraaz karey

  • @jameelahmedpanhwar2432
    @jameelahmedpanhwar2432 3 หลายเดือนก่อน +3

    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
    سر ببول اور کیکر کے درخت کی پکچر نام کے ساتھ ہوتی تو کنفیوژن ختم ہو جاتی کیونکہ مختلف علاقوں میں ان کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے

    • @riffathayat3085
      @riffathayat3085 3 หลายเดือนก่อน

      گوگل کھول کر دیکھ لو

  • @asmatsaba6753
    @asmatsaba6753 3 หลายเดือนก่อน +3

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ
    اللہ وسبحان تعالیٰ آ پکو سلامتی دے جزائے خیر عطا فرمائے آمین
    کیا کمال کا نسخھ بتایا
    محترم محمد ابراھیم بھائی 😊

  • @Movieexplainertrailer
    @Movieexplainertrailer 3 หลายเดือนก่อน +3

    Sir,
    allah apko hamesha khush rakhy ap zara knock nee kay bahry main aik vidio bna dy bht

  • @omaljohrtain6228
    @omaljohrtain6228 3 หลายเดือนก่อน +3

    جزاكم الله خيرا

  • @najamuddin6192
    @najamuddin6192 3 หลายเดือนก่อน +2

    Walakum salam very good information JAZAKALLAH khair

  • @khanpaaro3190
    @khanpaaro3190 3 หลายเดือนก่อน +1

    پوری پھلی سکھا کر پیسنی حے
    🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @khanbadshah8829
    @khanbadshah8829 3 หลายเดือนก่อน +1

    سرجی ببول سبزپھلیوں کوکچل کربھیڑکےدودھ میں سنگری مصری حسب ذائقہ ڈال کر حلواتیارکیاجاۓتومردانہ طاقت کیلۓبہتردواھے۔مجرب ھے

    • @dilshad_kharal
      @dilshad_kharal 3 หลายเดือนก่อน +3

      مقدار بھی بتا دیں۔۔۔ سنگری مصری کا بھی بتا دیں۔۔۔ یعنی تفصیلی میسیج بنا دیں۔۔۔ اللہ جزا دینے والا ہے

    • @khanbadshah8829
      @khanbadshah8829 3 หลายเดือนก่อน

      @@dilshad_kharal 5کلوبھیڑکادودھ 25یا30ببول کی سبزپھلیا ڈیڑھ پاؤمصری ۔پھلیوں کوکچل کردودھ میں ڈال دیں ساتھ ہی مصری پیس کر ڈال دیں ہلکی آنچ پرپکاناشروع کریں ساتھ ساتھ کھرپےسےچلاتےرہیں تاکہ جل ناپاۓجب حلوے کی شکل اختیار کرلے۔توچولھے سےاتارلیں روانہ 2انچ کاٹکڑانہارمنہ کھائیں ناشتہ ایک گھنٹےکےبعدکریں۔

    • @muhammadyaqoob2610
      @muhammadyaqoob2610 3 หลายเดือนก่อน

      ؟

  • @naseemshaikh6487
    @naseemshaikh6487 3 หลายเดือนก่อน +3

    Jazak Allah hu khaira Allah pak ap ko hamesha Khush rakhe sehat de ap ne hamari tamam pareshaniya dur kardi ❤

  • @نصیرکابلی-ت9ح
    @نصیرکابلی-ت9ح 3 หลายเดือนก่อน +3

    جزاکم الله خيرا داکترصاحب
    محترم اپ تو بی الله والاهی
    شکریا اپ خدمت تو سی❤

  • @ameenpasha8975
    @ameenpasha8975 3 หลายเดือนก่อน +2

    Walaikum assalam wa rahamatullah hi barakatahu allah pak aapko khush rakhe aameen summa aameen ya rabble aalameen jazakallah Khair

  • @riaz-ur-rehmanarshad6932
    @riaz-ur-rehmanarshad6932 3 หลายเดือนก่อน +7

    بہت ھی معلوماتی ویڈیو ھے۔اللہ آپ کو جزائے خیر دے

  • @aneesurrahaman9276
    @aneesurrahaman9276 3 หลายเดือนก่อน +1

    Assalamualaikum
    Dr. Saheb Allah paak aapko hamesha khush rakke
    Problem ye ke meri wife ki umar 32yrs hai. Unko sugar hai weight 74 kg hai hamesha pauki pindliyo me dard rehta hai meherbani farmake ilaj bataye.

  • @akhtarubaid5415
    @akhtarubaid5415 3 หลายเดือนก่อน +2

    Assalam o Alaikum 🌺
    Aap bade sadaq Dil ke insaan hai.. MashaAllah 🌹

  • @NizamuddinShaikh-p1r
    @NizamuddinShaikh-p1r 27 วันที่ผ่านมา +1

    Pori phalli ko baik karna ya sirf binj ko hi istemal karna

  • @BALUCH705
    @BALUCH705 3 หลายเดือนก่อน +1

    Assalamualaikum Allah AP ko hizzat or kamyabi bakhshy ,,,,,Mera ek sawal hai,,,, please koi dawai batae ringworm k liye private part pr hai bahot kojli hota hai or phelty ja rahy hai 😢

  • @dr.maqsoodhusainmutwalli4532
    @dr.maqsoodhusainmutwalli4532 3 หลายเดือนก่อน +2

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    حضرت اپ بھی تو بہت بڑے بابے ہیں جو فری میں ہم کو اچھی اچھی دوائیں بنانے کے طریقے مہیا کرتے ہیں اس کے علاوہ بھی اپ شاید اپ کے وہاں فری میں دوا بھی تقسیم کرتے ہیں اس لئے ہماری نظر میں تو اپ بھی بہت بڑے بابے ہیں

    • @FaizRasool-f8s
      @FaizRasool-f8s 3 หลายเดือนก่อน

      Jitni is ki dawai mahgi Kisi ki nahi

  • @shahidunnisaansari9391
    @shahidunnisaansari9391 3 หลายเดือนก่อน +1

    Dr. Sahab plz skin care routine ka video bana deijie plz request haii iltejaa hai .

  • @nobleprincessfreefiregamer6622
    @nobleprincessfreefiregamer6622 3 หลายเดือนก่อน +8

    سر اسلام وعلیکم اپ کا بہت شکرا اللہ اپ کو دنیا اور جنت میں اچھی صحت اور اچھی جگہ دے امین

  • @QasimAli-cm4pc
    @QasimAli-cm4pc 2 หลายเดือนก่อน +1

    ہر ایک ویڈیو کے لیے اپکا بہت شکریہ۔
    بہت معلومات ملتی ھیں۔
    سر جزاک اللہ خیر۔

  • @rizwanansaribag4149
    @rizwanansaribag4149 3 หลายเดือนก่อน +1

    Me darad ka tel Bech ta hu koi ESA Ek tel batay tel malish karate hi darad Khatam hojay AAP bahut jankar he Meri rozi roti Chalte rahe

  • @usamabhatti7087
    @usamabhatti7087 13 วันที่ผ่านมา +1

    Sugar k liye khani kesy hai ye to btaya hi nhi

  • @meharsekhon2368
    @meharsekhon2368 3 หลายเดือนก่อน +1

    Please make a video on How to Balance CBC blood test low HB Low platelet Here is a kidney patient. Please help me I am on dialysis

  • @shaikmohdismail7389
    @shaikmohdismail7389 3 หลายเดือนก่อน +2

    Walaikum Assalamu rahmathullahi va barakatuhu jazakallah bahut khoob message

  • @Jugnu-b6v
    @Jugnu-b6v 3 หลายเดือนก่อน

    اسلام و عیکم ڈاکٹر صا حب آپ سےمیری درخواست ہے کی میری رہنمائی کیجئے ھم دشمنوں سے بہت زیادہ پریشان ھیں میری روٹی روزی کے دشمن بنے ہوئے ھیں اِس کی وجہ سے نہ دکان میں دل لگتا نا گھر میں نا نماز اور بس ہر وقت پریشان رھتا ہوں نماز پڑھنے کی بڑی کوشش کرتا ہوں لیکن 4 سے 6 دین بس اسکے بعد نا گا ہو جاتا ھے دکان مکان دشمن یھی سب دماغ چلتا رہتا ھے آپکا بتایا ہوا وظیفہ ا ل م اللّٰہ ھلاالہ االلہ والحی یولقيم ساتھ میں استغفِرُاللہ 1000 کے علاوہ لاتعداد لیکن وہی حالات 6 دین سے زیادہ نہیں ہو پایا مہربانی کرکے میری مدد کیجئے اللّٰہ آپکو سلامت رکھے آپکی بہت مہربانی ھوگی شکریہ اللّٰہ حافظ

  • @ImranHaider-jm8qb
    @ImranHaider-jm8qb 3 หลายเดือนก่อน +4

    اللہ تعالیٰ آپ کو محمد وآلہ محمد علیہ السلام کے صدقے صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین آپ پہلے درود شریف پڑھتے تھے اس کا فائیدہ ہوتا تھا کہ ھم بھی آپ کے ساتھ مل کر پڑھ لیتے تھے

  • @EshalFoodies
    @EshalFoodies 3 หลายเดือนก่อน +1

    Mashallah nice informative video😊😊😊😊❤❤

  • @hajiasghar9621
    @hajiasghar9621 3 หลายเดือนก่อน

    قبلہ ڈاکٹر صاحب اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ حضرت آپ کی ویڈیو کلیپ بہت ہی مزیدار ہوتی ہیں سننے کو دل چاہتا ہے کہ آپ بولتے رہے میں سنتا رہوں بہرحال آپ سے درخواست کیں تھی کہ آپ گردوں کو مضبوطی کے بارے میں مزید معلومات بتائیں ناچیز انڈیا سے ہوں اور آپ کی ویڈیو کلیپ کو بہت زیادہ دھیان سے سنتا ہوں آپ نے مجھے کوئی جواب نہیں دیا جیسکا افسوس ہے آپ سے گزارش ہے کہ آپ سوال کا جواب ضرور دیں جس سے میرے گردے صحت مند ہو جائے میرا g f r صرف 39 رہ گیا ہے ایسی کوئی چیز یا دوائی بتائیں جس سے میرے گردے صحت مند ہوں جاۓ اور g f r بڑھ جاۓ اللّٰہ پاک آپ کو خوش رکھے اور دین و دنیا کی بہت ساری دولت سے مالامال فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @syedbokhari1095
    @syedbokhari1095 2 หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم
    بہت بہت بہت بہت ہی شاندار کام آپ لوگوں کو یہ تعلیم دے کر کر رہے ہیں کہ فطرت کے قریب رہ کر اپنی اچھی دیکھ بھال کیسے کی جائے
    میں روزانہ آپ کی 4/5 ویڈیوز دیکھتا ہوں اور تقریباً 50% تک پہنچ گیا ہوں،
    میں ایک بات تجویز کرنا چاہتا ہوں اور گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ جس طرح آپ جڑی بوٹیوں کے بارے میں سب کچھ بتاتے ہیں اور ان کا استعمال کیسے کیا جا سکتا ہے، اسی طرح کیا آپ کے لیے بیماریوں، ان کی اقسام، ان کی وجوہات کے بارے میں ویڈیوز بنانا ممکن ہے کہ وہ کیسے ہو سکتی ہیں؟ شروع، علامات اور پھر علاج، علاج، علاج، احتیاطی تدابیر
    مجھے کیا لگتا ہے کہ یہ آپ کے ویڈیوز میں اچھا اور معلوماتی اضافہ ہوگا اور لوگوں کو تعلیم دینے کا ایک بہترین طریقہ ہوگا۔
    اس سے بہت سارے مریضوں کی بھی مدد ہو گی جو یہ جاننے کی کوشش میں برسوں گزارتے ہیں کہ ان میں کیا خرابی ہے اور کس ڈاکٹر کو دیکھنا ہے اور وہ صحیح تشخیص کیسے کر سکتے ہیں۔

  • @RehanaMalikRehana
    @RehanaMalikRehana 3 หลายเดือนก่อน

    میری قریب کی نظر بہت کمزور ہورہی ہے تو پلیز مجھے اچھا سا نسخہ بتائیں میری عمر 40 سال بے دو مرتبہ نمبر تبدیل ہوا ہے دن بدن کم ہو رہی ہے پلیز پلیز آپ سے درخواست ہے کہ جواب دیا جائے 🤲🏼🤲🏼

  • @mercurygoldandherbalmedici1851
    @mercurygoldandherbalmedici1851 หลายเดือนก่อน

    ہمنے آج پہلی بار پلہے انسان سے سنا کہ ببول اور کیکر الگ الگ ہے۔
    جبکہ دنیا کے سبھی کتب میں کیکر اور ببول کو ایک ہی لکھا ہے۔
    جبکہ جو ببول کی پھلی بتا رہے ہیں وہ سیرس کی پھلی ہے۔

  • @nazirahmed9034
    @nazirahmed9034 3 หลายเดือนก่อน

    اسلام علیکم محترم ....
    کیا حب جن آپکی ہی پراڈکٹ ہے اور کیا فواءید اس کے

  • @zardusharyazadraan3608
    @zardusharyazadraan3608 2 หลายเดือนก่อน

    لیکن جناب ٹائیٹل پر بابول لکھا ہے حالانکہ ببول ہے تصویر بھی ببول کی نہیں سرس کی پھلی کی ہے

  • @alsyed9366
    @alsyed9366 หลายเดือนก่อน

    حکیم صاحب میسج کا جواب نہیں دیتے بس سنا کر جاتے ھیں وہ بھی آدھی معلومات جس کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا دوا کس وقت کتنا عرصہ کتنا وزن استعمال کرنی ہے نہیں بتاتے مجھے تو لگتا ہے ان کو خود پتا نہیں ہوتا

  • @coolncool1898
    @coolncool1898 3 หลายเดือนก่อน +1

    Sir Bee Pollen par video bana kar jankari de please

  • @niloferfathima7732
    @niloferfathima7732 3 วันที่ผ่านมา

    Asalkm sir ek. Vericose vein,slip disc aur lumbar spondylitis pe bi ek video banaye

  • @MuhammadRamzan-cg4kn
    @MuhammadRamzan-cg4kn 3 หลายเดือนก่อน +2

    وعلکیم اسلا م اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے

  • @HEER_EDITX
    @HEER_EDITX 3 หลายเดือนก่อน

    Jinky pas zameen na ho ugany ko wo kya kren kahan sy len ?

  • @kg2cm
    @kg2cm หลายเดือนก่อน

    کیکر اور ببول کی پہچان میں تشنگی رہ گئی ہے۔
    کہاں سے پوری کریں؟

  • @techafankk
    @techafankk 3 หลายเดือนก่อน

    Assalam o alikum ap ny lekoria ki video m haldi or mahendi ka kaha h plz confirm kr den haldi khani h ya mahendi plz must reply kren boht mahrbani hogi

  • @AbdulRazzaq-wj2bt
    @AbdulRazzaq-wj2bt 3 หลายเดือนก่อน

    آپ نے جو پھلیاں ویڈیو میں دکھائی ہیں وہ ببول کی نہیں ہیں

  • @RukhsanaKousar-ys6iu
    @RukhsanaKousar-ys6iu 3 หลายเดือนก่อน +2

    اسلام علیکم ماشااللہ آپ بہت انفارمیٹو ویڈیو بناتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین آپ کوئی فارمولا نائٹ کریم سے باریک سکن ہو جاتی جو نیچے سے باریک وینز نظر آنے لگ جاتی ہیں پلیز اس کے بی کوئی وڈیو بنا دیں_

  • @pakistanpetsbirds3928
    @pakistanpetsbirds3928 3 หลายเดือนก่อน

    استاد محترم اگر بندے کو بیوی کا بیلن لگ جائے کیا اس پر بھی یہ کام کرتا ھے🤔

  • @MuhammadArif-lr5jt
    @MuhammadArif-lr5jt หลายเดือนก่อน

    Assalmualikum warahmatullahi wabarakatuhu bhaijan kia aap ye babul ka powder bna k USA deliver karwa saktey h.cost ke sath reply zaroor karey.jazzak khair
    ALLAH HAFEEZ

  • @zymalskitchen7992
    @zymalskitchen7992 3 หลายเดือนก่อน +2

    Zabardast great Sharing

  • @MudassarKayani
    @MudassarKayani 3 หลายเดือนก่อน

    بابول ❌
    ببول ✅
    برائے مہربانی اردو درست لکھا کریں

  • @dawoodawan6496
    @dawoodawan6496 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤ mashaalah subhhanallah shukaralla alhamdulilah thanks

  • @sky-du9tg
    @sky-du9tg 3 หลายเดือนก่อน

    Aslam o alaikum..... Ye jo moschus (musk) k drops dety hn homeopethic main kya ye waqai effective hty hn dardon main ya constipation main.... Kindly zarur answer kriyay ga bcz mae ny research ki h is pr tou is pr koi itni study nae hui hui k kitna safe h kitna nae so its better to b avoid... Ye likha hua.... Plz btaiyay ga

  • @brownt774
    @brownt774 3 หลายเดือนก่อน

    plz exam ka kuch bataye na parayshan ha exam ane wale ha kya kare koie Wafiza bataye According to Quran plz meharbani hogi

  • @babajanan-n4n
    @babajanan-n4n 3 หลายเดือนก่อน

    سر آپ چیا پر ویڈیو بناے تخم ملنگا نہیں چیا

  • @arkhan884
    @arkhan884 2 หลายเดือนก่อน

    Assalam Walekum rahmtullah barkathhu doctor sahab sugar Mein iski dose aapane Nahin batai

  • @syedbokhari1095
    @syedbokhari1095 3 หลายเดือนก่อน

    Asalamoalaikum, sir aap ce contact kerney aur medicine mangwaney ka Kiya tareeqa hai, aap ko bohat msgs aur calls ki Lekin no reply

  • @firozjan7306
    @firozjan7306 3 หลายเดือนก่อน +1

    Nice

  • @linajamal8743
    @linajamal8743 2 หลายเดือนก่อน

    Dr ,i have blod preasher. I live i sweden. I am from karachi. Where to find.could send me please
    Thankyou ❤🙏

  • @muhammadsuleman5658
    @muhammadsuleman5658 3 หลายเดือนก่อน

    Main India se hun Mera 5 Sal Ka Ladka Hai bahut Patla dubla hai uska Sabhi Ilaaj kar chuke hain use khaya Piya Nahin Lagta shehad Nahin Banti aur Bukhar Jyada Aata Hai Sharir mein kamjori jyada hai Akeli iske liye bataiye aap Kuchh aapki Badi Meherbani Hogi Hakim ji

  • @HaidarAli-wm6hs
    @HaidarAli-wm6hs 3 หลายเดือนก่อน

    AoA sir fungus allergy k Liye Kuch bta dyn plzz

  • @rizwanansaribag4149
    @rizwanansaribag4149 3 หลายเดือนก่อน +1

    Babul ki fali kitne din Khana he

  • @asadraza1212
    @asadraza1212 3 หลายเดือนก่อน

    Assalamoalaikum, sir aap ce medicine kaisey ley saktey hain, Kioun keh na aap calls attend kertey hain na aap messages check kertey hain WhatsApp par, especially jo patients Pakistan ce bahar hain un Kay liye bohat issue ban raha hai

  • @farhaakhan4349
    @farhaakhan4349 3 หลายเดือนก่อน

    Meri Walida ko jigar ka problem hai unka pate phool gaya hai pate may khoon ki Sharyanay jam ho gai hain hospitalize ho chuki hain plz madad karay koi solution batain bhot maharbani ho gee Shukriya.

  • @khansaabkhan8132
    @khansaabkhan8132 3 หลายเดือนก่อน

    ASSALAMALAIKUM WARRAHMATULLAHI TAALA WABARAKATAHU HAKEEM SAHAAB VITAMIN K2 KA SOURCE BATAYE JADI BOOTI UNANI YA AYURVEDIC ME NATTO K ALAWA BATAYE HERBS YA KUCH NUSKHA PLZ

  • @CraftingMachine1
    @CraftingMachine1 3 หลายเดือนก่อน

    Assalamualaikum sir guzarish ye hai ke zakawat e hiss surat e anzal jiryan ehtalam Maida ki garmi asabi kamzori ye tamam amraz hain mujhe plz is par ek video bnayen aur iska ilaj btayen JazakAllah

  • @rubinajavaid4311
    @rubinajavaid4311 3 หลายเดือนก่อน

    AssalamoAlaikum
    Dr. Sahab plz plz plz mujhai bohat asan amal batayain k mera lower part bohat zayada fatty hai hips thighs aur tangon mai behad dard rehta hai kuch arsa pehlay aap ne nee kosa pani mai lal phitkari ka amal bataya tha plz dobara detail se bata dain mai bohat pareshan hoon

  • @abdulghaffarabdulghaffar3788
    @abdulghaffarabdulghaffar3788 3 หลายเดือนก่อน

    Sir ji blood white cells ki kami ko door karne ka acha sa nuskha bata den plzzz...

  • @aishashahid3898
    @aishashahid3898 3 หลายเดือนก่อน

    Dr sahib mere husband ko fallij hua tha 3 month hogay mail power billkul khatam he wese chllna phirna khana peena sab theek he or bolte bat bhi Sahi nahin kr sakte

  • @ManeerRain-j2u
    @ManeerRain-j2u 3 หลายเดือนก่อน

    Breast Jo medicine nuskha diya tha usmein jo hai ghav ho gaya hai uske liye koi ilaaj achcha Bata dijiye.

  • @muzzammilchauhan4524
    @muzzammilchauhan4524 3 หลายเดือนก่อน

    بھائی صاحب زفت رومی کے بارے میں بتائے

  • @rasheedabdul2645
    @rasheedabdul2645 3 หลายเดือนก่อน

    Assalamu alaykum janab hakeem sahib ager aap india hyderabad deccan me hote to may aap hi se ilaj karvata

  • @naff349
    @naff349 3 หลายเดือนก่อน

    Night fall pr video bnao sir life time chutkra mil jaye

  • @sartajhussain3693
    @sartajhussain3693 3 หลายเดือนก่อน

    Please verify, keekar ku hi babool bolte hai hamare Bharat me, jo pahle bataya hai vahi hai babool.

  • @mohammedhamed3906
    @mohammedhamed3906 3 หลายเดือนก่อน

    Assalamualaikum Dr sahab bada bhai ki umar 58 yrs un ku high BP hai ab un ka sidah hath 6 month se qudbaqudh shake ho raha is ki wajah kiya hoti hai aur iska koi elage kiya hai Dr sahab

  • @muzaffarah9096
    @muzaffarah9096 3 หลายเดือนก่อน

    Assalamualaikum jinab mere biwi ko warts hai uske liye kuch boliye

  • @mullajiyunus2097
    @mullajiyunus2097 2 หลายเดือนก่อน

    Namune ke liye desi dawai pneumonia jyada hota najla jyada jamunia ki dawai desi

  • @scientist9553
    @scientist9553 3 หลายเดือนก่อน +1

    Nice wishes sir

  • @HafizulAsad-k5o
    @HafizulAsad-k5o 29 วันที่ผ่านมา

    Mujhe awaail mein bataya giaa thaa keh green herbs se avoid karrein.

  • @ShaziaFryall
    @ShaziaFryall 3 หลายเดือนก่อน

    oa
    ap ko watsap py msg kiye ak arsa huwa koi reply nahi baat kese ho sakti ha
    shuger bp hai or b msly hein plz kuch btaein

  • @MotivateMentor7
    @MotivateMentor7 3 หลายเดือนก่อน

    Hello sir meri age 28 hai aur meri dadhi safed ho Rahi hai kya karu

  • @JJAK-t5r
    @JJAK-t5r 3 หลายเดือนก่อน

    As salam alykum
    Rujatt ya Rajat ka asan ilaj
    Wazaif padhnay say jo hotay hai please

  • @shahidniazisaifi5080
    @shahidniazisaifi5080 3 หลายเดือนก่อน

    سر جی ملٹھی کا ست (extrect) نکالنے کا طریقہ پہ تفصیلی ویڈیو لازمی بنا دیجئے

  • @NazamAbbas-f8m
    @NazamAbbas-f8m 3 หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکتہ
    ڈاکٹر صاحب اگر ہلدی دارچینی اور زیرہ کا سفوف استعمال کرنا ہو تو ان تینوں مصالہ جات کی گرم تاثیر کو معتدل کرنے کے لیے ہم وزن مسری ملا کر استعمال کر سکتے ہیں؟؟؟؟ کیا اس سے یہ سفوف گرم کی بجاۓ معتدل ہو جاۓ گا اور روزانہ کتنی مقدار اس سفوف کی استعمال کرنا بہتر ہے؟؟؟؟
    ڈاکٹر صاحب جواب ضرور دیجیے گا بہت مہربانی ہو گی آپ کی

  • @HafizulAsad-k5o
    @HafizulAsad-k5o 29 วันที่ผ่านมา

    Green leaf se dosty nahee hae keh abhi immature hae.

  • @mariah8pak
    @mariah8pak 3 หลายเดือนก่อน

    Ek mnth hogaya msg kia hue, aj tak double tick bhi nai aya 😢

  • @pashaperince3468
    @pashaperince3468 3 หลายเดือนก่อน

    Dr Sahab babol ki phali pansar sy miljaygi

  • @humairamirza2347
    @humairamirza2347 3 หลายเดือนก่อน

    Aoa Autoamun disease k b koi ilaaj btaooo

  • @anamtadoll7391
    @anamtadoll7391 3 หลายเดือนก่อน

    Breastfeeding mother use kr sakti?

  • @ravishakhtar4285
    @ravishakhtar4285 3 หลายเดือนก่อน

    Apke video me 2 3 pic aare h phaliya ki

  • @AsimZaman-en3tn
    @AsimZaman-en3tn 3 หลายเดือนก่อน

    Bhai topic ka name hi babool k bej hen

  • @movietime5639
    @movietime5639 หลายเดือนก่อน

    Sugar me kaise istemal kerna hai

  • @shoaibshaikh4287
    @shoaibshaikh4287 3 หลายเดือนก่อน

    Sugar wala is powder ku kasa istamal kara ya beh bata dean

  • @waqarismail8586
    @waqarismail8586 3 หลายเดือนก่อน

    سر، ببول کی پھلی پوری استعمال کرنی ہے یا پھلی کے اندر سے بیج لے کر استعمال کرنا ہے

  • @usman.ganiusmangani6976
    @usman.ganiusmangani6976 3 หลายเดือนก่อน

    Assalam alekum Height increase kerney ka asan tarika fermaye pls 💐🌸

  • @Movieexplainertrailer
    @Movieexplainertrailer 3 หลายเดือนก่อน

    sir
    knock nee ka hal bta dy plz plz plz plz plz plz plz

  • @Fiesle
    @Fiesle 3 หลายเดือนก่อน

    Namak zaitoon ke fayde?

  • @Kdrama_world94
    @Kdrama_world94 3 หลายเดือนก่อน

    Sir weight gain per video bane

  • @istkhara
    @istkhara 3 หลายเดือนก่อน

    Kekar or babool k faraq Kiya hi

  • @shahinakhan7094
    @shahinakhan7094 3 หลายเดือนก่อน +1

    Thanks for sharing.