ایک عظیم الشان عمل ||ایک راز، ایک خزانہ ||جن و انس اس کے عامل کے خادم ہونگے
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 18 ก.ย. 2024
- یَاحَنَّانُ یَا مَنَّانُ یَاحَیُّ یَاقَیُّومُ اِنَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ
ایک عظیم الشان عمل
ایک راز، ایک خزانہ
جن و انس اس کے عامل کے خادم ہونگے،
ہر مقصد میں یقینی کامیابی
Whatsapp 03018889045
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
Follow us on facebook
LinK: / shehriyarahmadmadani99
**************************************************************************************************************************************************************************************************************
ماشاءاللہ وجزاکم اللہ خیرا ۔
آپ کی عام اجازت سے بیرون ملک والے بھی فیض اٹھاںٔیں گے ۔
ظہیر احمد ندوی مدنی
مجھے ابھی کچھ دن پہلے اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئ اپ علیہم الصلاۃ والسلام میرے سامنے بیٹھے ہوئے تھے اپ نے وعدہ میں کلر کا رومال اوڑھا ہوا تھا اور میرے ہاتھ میں کچھ پرچے تھے میں نے ان میں سے ایک پرچہ اللہ کے رسول کے سامنے رکھا اور عرض کیا یا رسول اللہ ایمان کی مہر لگا دیجئے اپ علیہ الصلاۃ والسلام کے پاس ایک مہر تھی اپ علیہ الصلوۃ والسلام نے ایمان کی مہر لگائی پھر میں نے دوسرا پرچہ رکھا پھر میں نے عرض کیا یا رسول اللہ علم کی مہر لگا دیجئے فراغ علیہ الصلاۃ والسلام نے علم کی مہر لگائی پھر اپ علیہ الصلاۃ والسلام نے میری طرف کو دیکھا اور مجھ سے کہا اور میں نے عرض کیا یا رسول اللہ علم کی دعا کر دیجئے
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک آپ کو دونوں جہانوں کی خوشیاں نصیب فرمائے آمین۔حضرت جی اجازت دینے کا بہت بہت شکریہ۔اللہ آپ کو لمبی زندگی صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین
❤❤
شکریہ مولانا صاحب الله آپ کے درجات بلند فرمائے آمین
😅
U
السلام علیکم میرے شیخ میرے پیر اللہ تعالی اپ کی عمر دراز فرمائے اپ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے ہمیشہ سرفراز سربلندی عطا فرمائے حضرت میں نے مبلغ بہت دیکھے ہیں لیکن شرک سے بچانے والے مبلغ کو پہلی بار سن رہا ہوں حضرت اپ کی سرپرستی کا خواہش مند ہے اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
اسلام و علیکم
مولانا صاحب آپ کا بتایا ہوا ہر عمل بے مثال ہے اللہ تعالیٰ سب کو اس کا اجر عطا فرمائے آج فتنوں کے دور میں آپ شریعت کے مطابق جو علم کے خزانے بانٹ رہے ہیں اور ضرورت مند لوگ فائدہ اٹھا رہے ہیں اللہ پاک سے دعا ہے آپ کو اور ہمت دے اور صحت و تندرستی عطا فرمائے اس کا اجر عطا فرمائے آمین ثم آمین
Ameen Summa Ameen
ماشاء اللہ ۔ سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤
يا حنان يا منان يا حي يا قيوم ان الله على كل شي ءٍ قدير 3125 مرتبه 40 دن تک یا 5000 مربتہ 40 دن تک اول اور آخر میں 11 مربتہ درود شریف
30125 nhi hy.3125 bar hy
جی محترم ۳۱۲۵ مرتبہ ایک مجلس میں پڑھنا ہے یاپورے دن میں اتنی تعداد پڑھ لیاجائے۔ ایک جگہ پر تو مقصد حاصل ہوگا؟
@@mohdshahabuddin7553 حضرت جی کا بیان مکمل سنے ۔۔وحدت المکان اور وحدت الزمان یعنی ایک مجلس اور ایک ہی جگہ پر پڑھنا ہے
جزاک اللہ خیر
@@dailyshortrecitation6069 جزاک اللہ خیر
Jazakallah
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه جزاكَ اللّٰه جزاكَ اللّٰه
اللّٰه صحت دے ,بہترین اجازت کا بہت بہت شکریہ 🌺
جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا
صلی اللّٰہ علی حبیبہ سیدنا محمد و آلہ وسلم
Ameen jazakallah
جزاکم اللہ خیرا
اللّہ سبحانہ وتعالیٰ آپکو دارین کی بھلائی اور کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین برحمتک یا ارحم الراحمین
Minimum 10-10 times in day and night is easy to perform 👍💯🌹
Masha Allah subhan Allah Allah hu Akbar
Honorable Sir, Molana Shahriyar Madani Sahab & Team of Channel,
Aslam-O-Alaikum, I am really thankful to you all for spreading word of Allah to cure people . Jazak-Allah. I always pray for Allama Shahriyar Sb.
Sincere Regards,
Irfan Soomro ( Sindh, Pakistan 🇵🇰 ♥️)
Jazak Allah fid daren
Assalamu alaikumu wa rahmatullahi wa baraqatuhu Honorable Molana Shahriyar Madani Sahab, Jazakallah Hu Khairan for Giving Online Ejajat and helping whole World to come near our Almighty Allah, and cure themself from all kinds of Shaitani amals
Subhan ALLAH ❤️
Ma Shaa ALLAH ❤️
Jazak ALLAH ❤️
Masha allah subhan allah subhan allah subhan allah insha allah allah pak amal ki taufik farmaye allah pak aap hazrat ku behtareen badla ata farmaye jazakallahu khairan jaza aameen summa aameen
سر میں آپ پر اور اس مبارک عمل پر مکمل یقین کرتا ہوں بہت شکریہ میں اسپر عمل کی پوری کوشش کروں گا آپ بھی میرے لیے خاص دعا کرنا اللہ پاک آپکو دونوں جہانوں کی کامیابی عطا فرماۓ آمین
Great fantastic massage of Amailyat Masha Allah Allah Rabul izzat se duaa hai moulana ki sarparsti aur Rahbari se Faiz Jari ho jaye Sahi ilem Hasil Ho. Duniya Aur aqirat me kamiyabi Atta farmaiye Ameen summa Aameen.
What a great way of reaching your goal. Very easy and authentic. Thanks .Almighty Allah and my thanks are due to Maulana also for these kind words.
Masha.Allah
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت شاندار اور عمدہ ہے
اللہ کریم آپ سے راضی ہوجائے اور آپکی تمام محنت کو قبول و منظور فرمائیں آمین
Ameen Summa Ameen
Jzakellah,Moulana Sheryar Sab.
حضرت صاحب اللہ تعالی اپ کو درازی عمر عطا فرماے جزاک اللہ
Ameen Summa Ameen
بہت بہت بڑی مہروباننی کہ اپ محترم نے کھلم کھلا اجازت بھی دیدی میں سمجھتا ہوں کہ یہ کتنا طاقتور کمال کا وظیفہ ہے
Apna koi tjrba btyn
@@rajag8740 AP wazifa kar Rahe ho
@@jibranjibran809 ne to
ماشاءاللہ بہت خوب۔
اللّٰہ کریم آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور برکت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین۔
اللھم صلی علی سیدنا و مولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا۔۔۔۔۔۔
MASHA ALLAH
ما شاء الله اجازت دينے کا بہت شکریہ ، الله آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے ۔ آمین .
Allah Pak apko sehat o afiyat k sath Salamat rahkhe ameen summa ameen Khair Ustad G 😇♥️
Aameen aameen summa aameen
Jazakallah mere pyare teacher ❤️Allah aapko bohot lambi sehet r khushio bhari zindagi de r duniya akherat me aapko izzate r kamyabiya ata kare InshaAllah aameen
Jazakallah
JAZAK ALLAH KHAIR.
MashAllah ❤️❤️
حضرت قبلہ ۔ السلام علیکم و رحمۃاللہ ۔ بھت شکریہ، بڑی مہربانی۔ ا نشاء اللہ میں ضرور اپنے اوراد میں شامل کرکے پڑھا کرونگا ۔ جزاکم اللہ احسن اجزاء۔
Allah SWT bless you healthy wealthy long life
ماشاءاللہ استاد محترم جزاک اللہ خیرا اللہ تعالیٰ آ پ کی لمبی عمر عطا فرمائے آمین
اللہ جلد آپ سے ملاقات نصیب فرمائے اور آپ کا سایہ امت پر تادیر قائم و دائم فرمائے آمین
Hazrat Allah app ko khush rakhai aur abad rakhai Ameen jazakallah khair Mohammed anwar Bangalore India
Allah kareem ap ko jaza e khair or ajr e azeem ata farmay ameen ap ka dil ma bahot bahot sakhawat ha Allah ap ke umar or ilam ma barkat farmay ameen
ما شاءاللہ دعاؤں کی درخواست ہے جزاک اللہ خیرا دعا فرمائیں اللہ کریم توفیق اور ہمت عطا فرمائے امین
Assalamumalikum
Thank you so much for the wazifar and May Allah grant all your Dua. Ameen
Very nice explanation. Baarakallah
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان عالی شان کا مفہوم ہے، سورۃ البقرہ پڑھو، اس کا پڑھنا برکت ہے اور چھوڑنا حسرت، جادوگر اس کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔
Ghulam Abbas bajwa
Allah aap per raazi ho.aap boht acche insan hain.aap ki her baat boht wazeh he.
ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا
سلامت رہو ہزار برس ہر برس کے دن ہوں پچاس ہزار
آمین یا رب العالمین
محترم حضرت جی دامت برکاتہ العالیہ
اللہ پاک آپ کی محبت کو آپ کے عطیہ کو قبول ۔فرماے
JAZAKALLAH, AAP KI UMAR DARAZ KARE ,HAZARAT IS KI MUJE AHALI AUR BETE MURAF ,ARBAZ HUM SAB KO IJAZAT KI DARKHAST HAI ,DUNYA,WA AKHARAT KI QAMYABI MUQADDAR KARE JAZAKALLAH
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
Jazakallah bht khoob Allah apko mazeed Elam pehla nay ki toufeeq satsa farmsyee or sehat o kamyabee atta farmayee aameen
قابل احترام حضرت شیخ الحدیث صاحب دامت برکاتہم العالیہ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ کے اس بیان کو سنکر بڑی خوشی ہوئی غرض یہ کرنا ہے کہ زمان کی پابندی تو ہوسکتی مگر مکان کی پابندی ہمارے لئے مشکل ہے اس لیے آنمحترم سے گزارش ھے کہ کچھ تدبیر فرمائیں کرم واحسان ہوگا اللہ تعالیٰ آپکو دو نوں جہاں کی عزت ورافت عطا فرمائے آمین
Ji makan ke liye kya karen
اللہ تبارک و تعالی آپ کے علم و عمل اور ایمان میں برکت عطا فرمائے
Assalam o alaikum jazakallah for giving us this blesses wazifa masha ALLAH masha ALLAH..
But I've a question can we forward it to others to our siblings with permission to read it as u narrated ? Kindly must reply jazakallah o khair remember in prayers the whole ummah .
Jazak Allah kheran kaseera Allah ap k0 khush rakhy aameen
توجہ شرط ہے۔ہر ممکن دوسری تسبیحات کے ساتھ، درود شریف لازمی
یا حنان یا منان یا حی یا قیوم برحمتک استغیث ان اللہ علی کل شیً قدیر
اللھم آمین یا رب العالمین
Aameen
Masha allha
❤❤❤❤ بسیار تشکر حضرت مولانا❤❤❤❤❤❤❤
استاد محترم مولانا شہریار احمد مدنی صاحب اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ امیدہےکہ مزاج بخیر ہونگے حضرت آپ بھی کمال کرتے ہیں ایک سے عظیم عمل بتا رہے ہیں سمجھ نہی آرہا کہ کس عمل کو اختیار کریں بہت نہایت عمدہ بہت بڑھیا اللہ کریم آپ اس جزاء عظیم عطاکریں انشاءاللہ العزیز رب جلیل کی مدد آپ کی دعاوؔں سے جلد اس عمل کبیر کو شروع کریں گے دعا کی درخواست ہے
نیاز مند
محمد عرفان
السلام عليكم
جناب سوال یہ ھے کہ آپ کے استاذ محترم اور آپکا مسلک کیا ھے
ناراض مت ہونا میں انڈیا سے ہوں اور آج اتفاقا پہلی ویڈیو سامنے آگئی ، اس لیے تحقیق مطلوب ہے
@@thesunnah6464 g
ماشاء اللہ جزاک اللہ
Jazak Allah Hazrat sahib
مولانا ہر وقت کر سکتے ہیں اس عمل اللّٰہ پاک اپکی عمر دراز کریں آمین
انشااللہ
شیخ مجھے کل سے اجازت کی ضرورت ہے استاد محترم
انشاء اللہ ہر دن صبح 3125 مرتبہ پڑھنے کا ترتیب بنا لیتا ہوں 40 دن تک
اللہ ہمارے نیتوں کو مضبوط بنائے اور برے کاموں سے اللہ ہم کو بچائے
بسم الله الرحمن الرحيم
*السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ*
سُبحَانَ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ ، سُبحَانَ اللّهِ الْعَظِيمِ
وَسَلَٰمٌ عَلَى ٱلۡمُرۡسَلِينَ
وَٱسۡتَغۡفِرُواْ ٱللَّهَۖ إِنَّ ٱللَّهَ غَفُورٞ رَّحِيمُ
رَبِّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي فَاغْفِرْ لِي
(آمين يا رب العالمين)
(جَزَاكَ ٱللَّٰهُ خَيْرًا)
ماشاءاللہ بہت بہت شکریہ مہربانی ا
ا للّہ تعالیٰ ہم سب کو کامیابی نصیب کر دے ا
آ مین ثم آمین یارب العالمین
میرے لیے دعاؤں کی درخواست ہے کامیابی کے لیے دعا ضرور بہ ضرورکردیں مہربانی شکریہ
جزاک اللہ
حضرت اللہ آپ کو سلامت رکھے ایک وجہ ہے کہ میں نے حضرت آپ کا یہ بیان سننا تو مجھ پر کافی گھبراہٹ محسوس ہوئی پڑھنے میں تو کچھ نہیں ہو گا
جزاکم اللہ خیرا
بارک اللہ فی
یا اسلام یا اسلام یا اسلام
Ameen Summa Ameen , Faqeer Muhammad Faraz Rawalpindi
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے
آپ نے بہت ہی عمدہ بات کہی ہے اللہ ہم سب کو دین ودنیا کی کامیابی نصیب فرمائے مولانا محترم ۳۱۲۵ کی جوتعداد ہے پڑھنے کی اسے بھی ایک مجلس میں پڑھنا ہے یاپھر تھوڑا تھوڑا کرکے پڑھیں لیاجائے اتنی ہی تعداد تو کیسا رہے گا
Assalamoalaicum hazrat g
I will start this wazifa tomorrow in shaa Allah pls pray for success.
Thank you hazrat
With love and regards UsmanButt 💕
AP wazifa kar Rahe ho bhai
اسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ
سبحان اللہ
حضرت اللہ تعالی آپکو سلامت رکھے ۔حضرت جس طرح آپ یہ بہترین اور بے مثال لاقیمت خزانے وظائف کی شکل میں ہمیں بتاتیں ہیں شاید ہی آج کے دور میں ایسا سخی ملیگا۔جس طرح آپ ہمیں یہ خزانے ہم پر نچھاور کرتے ہیں بغیر کوئی دنیاوی غرض کے ۔میری دعا ہے کہ میرا پروردگار بھی اپنی شایانِ شان کی مطابق آپ پر آپکے اہل و عیال پر آپکی آنیوالی نسلوں پر ایسے ہی دونوں جہانوں کے خزانے عطا فرمائے ۔حضرت دعا فرمائیں کے مجھے یہ عمل کرنے کی توفیق ملجائے۔آمین
جزاک اللہ خیر
آ مین ثم آمین یارب العالمین مولانا صاحب دوعاں کی درخواست ہے شکریہ جناب عالی
جزاک اللّہ
Allah kareem ap ko 2ono Jehan ke khushian Naseeb frmye
آمین۔ الله تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا کرے۔ الله آپ کو صحت و عافيت سے رکھے
سبحان اللہ اللہ تبارک وتعالی آپکو جزائے خیر عطا فرمائیں.
اللہ پاک آپ کو دنیا وآخرت کی تمام کامیابیاں اور تمام اللہ پاک کی رحمتوں سے نوازے بہت بہت شکریہ جزاک اللہ اس نیک کام کی تلقین کے لیے
Ejazat ke liye Shukriya..
Aamin Summa Aamin Masha Allah Insha Allah Subhana Allah Alhamdu lillah
ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ اکبر
Qibla mujhe bhi Ijazat de r bahot sari duao me yaad rakhna ...
Dua go Mohammad Arshad
سبحان اللہ شیخ صاحب اللہ پاک ہم سب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
Ameen.Beshak dunya faani hai.Jannat hamara ghar hai
@@imranahmedkhan4799 wah kia bat ke hai bhai Allah ap ke zaban mubarak karay
ماشاءاللہ حضرت شیخ الحدیث مولانا شہر یار صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
Jazakallah o Khair ,Boht boht Shukria molana sahib,
Asslam o alaikum Jazak Allah khair ajazat ka shukria Allah ham Sab ko Deen ki rah btaey
Jazak Allah, hazrat. Allah apki umr me barkat ata farmaye. Ameen
Mashallah JazakAllah janab Allah pak ap ko sehat wali tandrusti wali iman wali lambi zindgi atta farmyee❤Ameen🙏🏻🙏🏻
Masha Allah
Masha Allah
Very very good clip
DECCAN india
السلام علیکم
اللہ تعالٰی آپ کو تا دیر قائم و دائم رکھے اللہ آپ کے درجات بلند فرمائے
Assalamu alaikum warahmathullahi Wabarakatha hu.khairieth SAHEB. Jaza Kum Allah Qhair ♥️
11 بار درود پاک اول آخر
یا حنان یامنان یاحی یاقیوم ان اللہ علی کل شئ قدیر
40 دن تک
5000 بار ڈیلی
تہجد ٹائم
ایک وقت میں
ایک جگہ پر
۔
زکات کے بعد
ڈیلی 500 بار
9 چندی جمعرات سے شروع کریں
دنیا کی ہر نعمت عطا ھو گی انشااللہ
JazakAllah!
الحمدللہ
جزاك اللهُ خیر واحسن الجزا ٕ
آپ کی طرف سے دیا ھوا یہ مبارک وظیفہ
ھمیں قبول ھے
آپکا شکریہ
ھمیشہ خوشں رھو
Masha allah. . Ustad mhutaram Allah tahala apko lambi babarkat kair o Aafiyat wali zindagi Naseeb famay. . Muhammad arabai sallallaho Alaihe wasallam ki shefahat Naseeb farmay. .
سبحان الله - الله آپ کو خوش رکھے ا
ASSALAMU alaikum wrb Allah taala se dua hai aap ko sahet wo aafiyat se rakhe Taweel Umar SEHAT wo aafiyat se ataa farmaye Aameen jazakumullah khaira.
Masha-Allah.
Bohat mujarrab amal he ye. Me is amal ko shuru karungi
Assalam Aliyakum Warhmatullahi Wabarakatahu.
Janab e Muhtaram Sahib Mai India Say Houn Jazak Allah hu kairah Apki ejazat ka Bay enteha Sukreya.
Allah ho Akber Subhan Allah masha Allah Allah rubulizat ne aap ko merey joostaju O talash ka zarya banaya Allah rubulizat aap ko her maidan mein kamyab O Kamran farmaey Ameen suma Ameen
JazakAllah Allah ap ko salamt rahky Allah ajry azeem dy
شکریہ وجزاک اللہ خیرا کثیرا