Allah pak ap ko Umr e Daraz bilkhar Ata frmay Ap hmara fkhr hamary Qaid , Rhnma ,Imam ,saron ka Taj hn Allah pak apka saya Ahlesunnat py Qaim o Daim rkhy
Aaj ke daur me Hindu, Sikh, Buddh, Christian, Hebrew, Jain, Persian etc se zyaada Musalmano ko khatra in 72 bad aqeeda firko se hai, Ulmaaye AHLE SUNNT zindabad, Aala Hazrat zindabad, Hazrat Maulana Dr Ashraf Ashif Jalali sahab zindabad, All Soofi Sunni Barailvi Musalman zindabad. FROM DISTRICT AZAMGARH STATE U.P. INDIA
ماشاءاللہ عزوجل اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ، اس تقویت الایمان کے اس قرآن کی آیت کی وجہ سے ہم بھی پریشان تھے الحمد للّٰہ رب العالمین آپ کے بیانات سے دل مطمئن ہوگیا ہے عقیدہ توحید سیمینار جب سے سنے ہیں وہابیا کا باطل ہونا ہم پر ظاہر ہوا ہے اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ تا دیر اہل سنت پر قائم فرمائے حضرت تفسیر قرآن مجید لکھ کر احسان فرمائیں جس طرح مفتی احمد یار خان نعیمی فرماتے ہم امام احمد رضا خان قادری بریلوی سے گزارش کرتے کہ تفسیر قرآن لکھیں اس وقت وارث علوم اعلی حضرت آپ ہیں آپ تفسیر قرآن مجید کا تحفہ اہل سنت کو عطاء فرمائیں
چاروں ائمہ فقہ کے عقائد میں کوئی فرق نہیں ہے۔ سب کا عقیدہ وہی ہے جو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کا تھا۔ ہمیشہ سے امت میں ایک بہت بڑی جماعت کا عقیدہ ایک رہا ہے اور یہی عقیدہ درست ہے۔ اسی کو جماعت یا سواد اعظم کا نام دیا گیا ہے۔ جو جماعت سے نکل جاتا ہے اس کو فرقہ کہتے ہیں۔ جماعت ہمیشہ سے حق پر ہے اور حق پر رہے گی۔ جتنے بھی فرقے ہوں گے حق پر نہیں ہوں گے کیونکہ یہ بنتے رہے ہیں اور ختم ہوتے رہے ہیں اسی طرح قیامت تک ہوتا رہے گا۔ احادیث مبارکہ میں ہے: 1۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ان الله لا يجمع أمتی (أو قال امة محمد صلی الله عليه وآله وسلم) علی ضلالة، ويد الله مع الجماعة، ومن شذ شذ الی النار. "اللہ تعالی میری امت کو گمراہی پر جمع نہیں کرے گا (یا فرمایا : امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گمراہی پر جمع نہیں کرے گا) اور جماعت پر اللہ (تعالی کی حفاظت) کا ہاتھ ہے اور جو شخص جماعت سے جدا ہوا وہ آگ کی طرف جدا ہوا۔" • ترمذی، السنن، 4 : 466، رقم : 2167، بيروت لبنان • حاکم، المستدرک، 1 : 201، رقم : 397، دار الکتب العلمية، بيروت، لبنان 2۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : لا يجمع الله هذه الامة علی الضلالة ابدا وقال : يدالله علی الجماعة فاتبعوا السواد الاعظم فانه من شذ شذ فی النار. "اللہ تعالی اس امت کو کبھی بھی گمراہی پر اکٹھا نہیں فرمائے گا اور فرمایا : اللہ تعالی کا دست قدرت جماعت پر ہوتا ہے۔ پس سب سے بڑی جماعت کی اتباع کرو اور جو اس جماعت سے الگ ہوتا ہے وہ آگ میں ڈال دیا جاتا ہے" • حاکم، المستدرک، 1 : 199، رقم : 391 • ابن ابی عاصم، کتاب السنة، 1 : 39، رقم : 80، مکتبة العلوم والحکم، مدينة منوره، سعودی عرب 3۔ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ان أمتی لا تجتمع علی ضلالة فاذا رأيتم اختلافا فعليکم بالسواد الاعظم. "بے شک میری امت کبھی گمراہی پر جمع نہیں ہو گی پس اگر تم ان میں اختلاف دیکھو تو تم پر لازم ہے کہ سب سے بڑی جماعت کو اختیار کرو"۔ • ابن ماجه، السنن، 4 : 367، رقم : 3950 دارالکتب العلمية، بيروت، لبنان • طبرانی، معجم الکبير، 12 : 447، رقم : 13623، مکتبة ابن تيمية قاهره 4۔ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ان بنی اسرائيل افترقت علی أحد وسبعين فرقة. وان أمتی ستفترق علی ثنتين وسبعين فرقة. کلها فی النار، الا واحدة. وهی الجماعة. یقینا بنی اسرائیل اکتہر فرقوں میں تقسیم ہو گئے تھے اور میری امت یقینا بہتر فرقوں میں تقسیم ہو جائے گی۔ وہ سب کے سب دوزخ میں جائیں گے سوائے ایک کے اور وہ جماعت ہے"۔ • ابن ماجه، السنن، 2 : 1322، رقم : 3991 • أحمد بن حنبل، المسند، 3 : 145، رقم : 12501 لہذا چاروں ائمہ کو Follow کرنے والے یا پھر کوئی علاقائی طور پر کسی نام سے پکارے جانے والے مسلمان اگر عقیدہ سواد اعظم والا رکھتے ہوں تو وہ فرقہ نہیں ہیں بلکہ جماعت ہی ہیں کیونکہ سب کا عقیدہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم والا عقیدہ ہے اور قرآن وحدیث کی تعلیمات کے مطابق ہے۔ ہاں جس کا عقیدہ جماعت سے مختلف ہوا وہ جہنم کے راستے پر ہے اور وہی فرقہ ہے۔
الله تعالى آپ کے علم عمل اور عمر میں برکت عطا فرماے آپ کی بارگاہ میں عرض یوں ہے کہ جو آپ نے بخاری کی ایک حدیث بیان فرمایا ، اين تحب أن أصلي لك ، میں نے یہ حدیث دیکھی تھی لیکن لك کی جگہ من بيتك هے اگر کسی کی نظر اس حدیث پر ہو جس میں لك ہو تو سنڈ فرمایا ے جی
Koi Musalman kisi Kaafir ke sath rahta hai to uske IMAAN par koi farq nahi parega, lekin kisi bad akeeda Firke ke logo ke sath rahe ga to Gumraah hone ka poora poora chance hai, khas taur se Vahabiyo, Najdiyo, Deobandro se. From Distt AZAMGARH state U.P. INDIA
رحمت کے ستّر دروازے صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّدٍ جویہ دُرُودِ پاک پڑھتا ہے تو اس پر رحمت کے 70 دروازے کھول دئیے جاتے ہیں۔ (اَلْقَوْلُ الْبَدِیْع، ص۲۷۷) ایک ہزار د ن کی نیکیاں جَزَی اللہُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا ھُوَ اَھْلُہٗ چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ عَدَدَ مَافِیْ عِلْمِ اللہِ صَلَاۃً دَ ا ٓئِمَۃً بِدَوَامِ مُلْکِ اللہِ حضرت احمدصاوِی علیہ رحمۃ اللہ الھادی بعض بزرگوں سے نقل کرتے ہیں : اس دُرُود شریف کوایک بارپڑھنے سے چھ لاکھ دُرُودشریف پڑھنے کاثواب حاصل ہوتا ہے۔ (اَفْضَلُ الصَّلَوات عَلٰی سَیِّدِ السّادات، ص۱۴۹ اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ عَبْدِکَ وَرَسُوْلِکَ وَعَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ صاحب ِروحُ البیان فرماتے ہیں : جو شخص اِس درود پاک کو پڑھے گا اس کا مال ودولت بڑھتارہے گا۔ (تَفْسِیْر رُوْحُ الْبَیَان، الاحزاب تحت الآیۃ: ۵۶، ج۷، ص۲۳۳)
MashaAllha imamehaq dr jalali sb zindabad subhanAllha MashaAllha
ما شاء اللہ حضرتِ اقدس امام جلالی زیدہ شرفہ ❤❤❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم
حق جلالی سچ جلالی
تا ابد اہلسنت پے لاکھوں سلام
Imam Jalali zinda baad
Mashallah Allah pak imam jalali ka saya ahlesunat pe ta dair qayim rakhe
اللّہ تعالیٰ آپ کو عمرِ خضر عطا فرمائے آمین یارب العالمین
آمین ثم آمین بجاہ النبی المرسلین ﷺ 💖
JALALI SAHAB ZINDAH BAD
Allah Talah Ap ko sehat wali lambi Zindagi atta frmy
Allah pak ap ko salamat rakhy muhsin e ahle sunnat
خدا تعالیٰ بتوسل مصطفی ﷺ اہلسنت والجماعت کو تا قیامت آباد رکھے آمین آمین آمین : جزاک اللہ تعالی خیرا کثیر ا :
اہل حق نے تمہیں کنزالعلماء کہا 🌹
جاہلوں کا ہے کیا ہم تیرے ساتھ ہیں 💪
❤إن شاء الله ❤
Bohat khoob jalali sb
Allah pak ap ko Umr e Daraz bilkhar Ata frmay
Ap hmara fkhr hamary Qaid , Rhnma ,Imam ,saron ka Taj hn
Allah pak apka saya Ahlesunnat py Qaim o Daim rkhy
حق کا داعئ حق کا واصف اشرف آصف جلالی صاحب دامت برکاتہم العالیہ 💖❤️💝💖
سبحان الله عزوجل
حق کا داعی حق کا واصف
اشرف آصف اشرف آصف
Aaj ke daur me Hindu, Sikh, Buddh, Christian, Hebrew, Jain, Persian etc se zyaada Musalmano ko khatra in 72 bad aqeeda firko se hai, Ulmaaye AHLE SUNNT zindabad, Aala Hazrat zindabad, Hazrat Maulana Dr Ashraf Ashif Jalali sahab zindabad, All Soofi Sunni Barailvi Musalman zindabad. FROM DISTRICT AZAMGARH STATE U.P. INDIA
حق کی آواز امام جلالی زندہ آباد
جزاك الله خيراً في الدارين و بارك فيك و حفظك و نصرك.
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين.
حق کی پہچان امام جلالی زندہ آباد
جزاک اللہ خیرا قائد محترم ♥️
❤️❤️❤️
میرا امام جلالی
میرا قائد جلالی
💕❤️
ماشاءاللّٰه میرا مرشد میرا قائد اَلْحَمْدُلِلّٰه
MashaAllah
#ahlesunnatahleimaan
ماشاءاللہ بہت خوب
سبحان اللہ، ماشاءاللہ
اللہ تعالی آپ کو عمر دراز عطا فرمائے، آپ اہلسنت کا عظیم اثاثہ ہیں۔۔۔
Good
💖💜💖💜💖👌🏻👌🏻👌🏻
جلالی صاحب اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے
Very nice
Ullah ap ki umar daraz frmaye aameen
𝘼𝙡𝙡𝙝𝙖
اسلام و علیکم بھائی اللہ پاک کا نام ٹھیک کر کے لیکھے
سبحان الله ماشاءاللہ
اللہ پاک سلامت رکھے قائد ملت کو آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین ﷺ
آمین
ماشاء اللہ
masha Allah.
bahut hi zaroori unwaan.
Allah mufti sahab ko salamath rakhey. aameen
ما شا ء اللّه ❤
اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو لمبی صحت والی عمر عطا فرمائے صدقہ حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ کا آمین ثم آمین
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب آپ نے کمال کر دیا ۔۔اللہ پاک آپ کا سایہ ہم تا دیر قائم دائم رکھے
ماشاءاللہ
❤ ماشاءاللہ بہت خوب ہے اللہ تعالیٰ آپ کو درازی عمر عطا فرمائے اور آپ کو برکتیں عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
جزاك الله أجرا عظيما
Big alim
Ostaz alim
AP ka ihsan h hm pe
ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ خیرا
Masha Allah
ماشاءاللہ عزوجل
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ، اس تقویت الایمان کے اس قرآن کی آیت کی وجہ سے ہم بھی پریشان تھے الحمد للّٰہ رب العالمین آپ کے بیانات سے دل مطمئن ہوگیا ہے عقیدہ توحید سیمینار جب سے سنے ہیں وہابیا کا باطل ہونا ہم پر ظاہر ہوا ہے اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ تا دیر اہل سنت پر قائم فرمائے حضرت تفسیر قرآن مجید لکھ کر احسان فرمائیں جس طرح مفتی احمد یار خان نعیمی فرماتے ہم امام احمد رضا خان قادری بریلوی سے گزارش کرتے کہ تفسیر قرآن لکھیں اس وقت وارث علوم اعلی حضرت آپ ہیں آپ تفسیر قرآن مجید کا تحفہ اہل سنت کو عطاء فرمائیں
1.Tehzeer un nas 2.hifzul iman
3.sirat e mustaqeem
In teen books ka bhi alaq alaq lecture record ho jaye too buht acha ho jaye ga
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ۔۔۔۔جلالی صاحب زنداباد۔۔۔
Logu ke narazgy khudaa se deikh ker tobah tobah hae.
Is kitaab k ause hi operation aur b honey chie
چاروں ائمہ فقہ کے عقائد میں کوئی فرق نہیں ہے۔ سب کا عقیدہ وہی ہے جو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کا تھا۔ ہمیشہ سے امت میں ایک بہت بڑی جماعت کا عقیدہ ایک رہا ہے اور یہی عقیدہ درست ہے۔ اسی کو جماعت یا سواد اعظم کا نام دیا گیا ہے۔ جو جماعت سے نکل جاتا ہے اس کو فرقہ کہتے ہیں۔ جماعت ہمیشہ سے حق پر ہے اور حق پر رہے گی۔ جتنے بھی فرقے ہوں گے حق پر نہیں ہوں گے کیونکہ یہ بنتے رہے ہیں اور ختم ہوتے رہے ہیں اسی طرح قیامت تک ہوتا رہے گا۔ احادیث مبارکہ میں ہے:
1۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
ان الله لا يجمع أمتی (أو قال امة محمد صلی الله عليه وآله وسلم) علی ضلالة، ويد الله مع الجماعة، ومن شذ شذ الی النار.
"اللہ تعالی میری امت کو گمراہی پر جمع نہیں کرے گا (یا فرمایا : امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گمراہی پر جمع نہیں کرے گا) اور جماعت پر اللہ (تعالی کی حفاظت) کا ہاتھ ہے اور جو شخص جماعت سے جدا ہوا وہ آگ کی طرف جدا ہوا۔"
• ترمذی، السنن، 4 : 466، رقم : 2167، بيروت لبنان
• حاکم، المستدرک، 1 : 201، رقم : 397، دار الکتب العلمية، بيروت، لبنان
2۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
لا يجمع الله هذه الامة علی الضلالة ابدا وقال : يدالله علی الجماعة فاتبعوا السواد الاعظم فانه من شذ شذ فی النار.
"اللہ تعالی اس امت کو کبھی بھی گمراہی پر اکٹھا نہیں فرمائے گا اور فرمایا : اللہ تعالی کا دست قدرت جماعت پر ہوتا ہے۔ پس سب سے بڑی جماعت کی اتباع کرو اور جو اس جماعت سے الگ ہوتا ہے وہ آگ میں ڈال دیا جاتا ہے"
• حاکم، المستدرک، 1 : 199، رقم : 391
• ابن ابی عاصم، کتاب السنة، 1 : 39، رقم : 80، مکتبة العلوم والحکم، مدينة منوره، سعودی عرب
3۔ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
ان أمتی لا تجتمع علی ضلالة فاذا رأيتم اختلافا فعليکم بالسواد الاعظم.
"بے شک میری امت کبھی گمراہی پر جمع نہیں ہو گی پس اگر تم ان میں اختلاف دیکھو تو تم پر لازم ہے کہ سب سے بڑی جماعت کو اختیار کرو"۔
• ابن ماجه، السنن، 4 : 367، رقم : 3950 دارالکتب العلمية، بيروت، لبنان
• طبرانی، معجم الکبير، 12 : 447، رقم : 13623، مکتبة ابن تيمية قاهره
4۔ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
ان بنی اسرائيل افترقت علی أحد وسبعين فرقة. وان أمتی ستفترق علی ثنتين وسبعين فرقة. کلها فی النار، الا واحدة. وهی الجماعة.
یقینا بنی اسرائیل اکتہر فرقوں میں تقسیم ہو گئے تھے اور میری امت یقینا بہتر فرقوں میں تقسیم ہو جائے گی۔ وہ سب کے سب دوزخ میں جائیں گے سوائے ایک کے اور وہ جماعت ہے"۔
• ابن ماجه، السنن، 2 : 1322، رقم : 3991
• أحمد بن حنبل، المسند، 3 : 145، رقم : 12501
لہذا چاروں ائمہ کو Follow کرنے والے یا پھر کوئی علاقائی طور پر کسی نام سے پکارے جانے والے مسلمان اگر عقیدہ سواد اعظم والا رکھتے ہوں تو وہ فرقہ نہیں ہیں بلکہ جماعت ہی ہیں کیونکہ سب کا عقیدہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم والا عقیدہ ہے اور قرآن وحدیث کی تعلیمات کے مطابق ہے۔ ہاں جس کا عقیدہ جماعت سے مختلف ہوا وہ جہنم کے راستے پر ہے اور وہی فرقہ ہے۔
بے شک
الله تعالى آپ کے علم عمل اور عمر میں برکت عطا فرماے آپ کی بارگاہ میں عرض یوں ہے کہ جو آپ نے بخاری کی ایک حدیث بیان فرمایا ، اين تحب أن أصلي لك ، میں نے یہ حدیث دیکھی تھی لیکن لك کی جگہ من بيتك هے اگر کسی کی نظر اس حدیث پر ہو جس میں لك ہو تو سنڈ فرمایا ے جی
Koi Musalman kisi Kaafir ke sath rahta hai to uske IMAAN par koi farq nahi parega, lekin kisi bad akeeda Firke ke logo ke sath rahe ga to Gumraah hone ka poora poora chance hai, khas taur se Vahabiyo, Najdiyo, Deobandro se. From Distt AZAMGARH state U.P. INDIA
رحمت کے ستّر دروازے
صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّدٍ
جویہ دُرُودِ پاک پڑھتا ہے تو اس پر رحمت کے 70 دروازے کھول دئیے جاتے ہیں۔ (اَلْقَوْلُ الْبَدِیْع، ص۲۷۷)
ایک ہزار د ن کی نیکیاں
جَزَی اللہُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا ھُوَ اَھْلُہٗ
چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ عَدَدَ مَافِیْ عِلْمِ اللہِ صَلَاۃً دَ ا ٓئِمَۃً بِدَوَامِ مُلْکِ اللہِ
حضرت احمدصاوِی علیہ رحمۃ اللہ الھادی بعض بزرگوں سے نقل کرتے ہیں : اس دُرُود شریف کوایک بارپڑھنے سے چھ لاکھ دُرُودشریف پڑھنے کاثواب حاصل ہوتا ہے۔ (اَفْضَلُ الصَّلَوات عَلٰی سَیِّدِ السّادات، ص۱۴۹
اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ عَبْدِکَ وَرَسُوْلِکَ وَعَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ
صاحب ِروحُ البیان فرماتے ہیں : جو شخص اِس درود پاک کو پڑھے گا اس کا مال ودولت بڑھتارہے گا۔
(تَفْسِیْر رُوْحُ الْبَیَان، الاحزاب تحت الآیۃ: ۵۶، ج۷، ص۲۳۳)
سنیوں کا والی آیا ہے امام جلالی آیا ہے
Tehzerunnas ka b jaaiza Lena chihe
Parkhchy ura die hn khajion k jalali sb
المخند المفند کا بھی آپریشن کریں
بڑا دکھ ہورہا ہے آپ کو بھی...
پریشان نہ ہوں دنیا میں صرف آپ ہی مسلمان ہیں. 😮
ڈاکٹر صاحب کے پیچھے لگا ہوا ٹائٹل چھپ جاتا ہے تھوڑا اوپر رکھا کریں
Hq ka Dai Hq ka wasif
Ashref Asif Ashrf Asif
Hamaare pass serf emaan hae,uss mein dandy nahee hoty.
Yeh narazgy hae logu ke jo apny books mein likhtaaaaaa hae.
🙄
Awaz nahi a rahi
Awaz nahi a Rahi bhi
Please awaz check karain
مردے اکھاڑ کر ہی کھاتے رہو.
ولا تفرقوا....
آپ تو جلالی صاحب ہارے ہوئے ہی ہیں
آپ کو تو بڑوں کا نام لینا بھی نہیں آتا
حضرت شیخ الاسلام سابق جسٹس مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
dena he to ittehad ka dars de nahi to pagal sare chup ho ke soja.
Kya hua haq baat hazam nahi ho rahi hai kya
ماشاءاللّٰه
ماشاءاللہ
ماشاء الله
🌹🌹🌹🌹
❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب
Mashallah subhanallah
Mashallah