یہ سرکار کا دَر ہے درِشاہاں تو نہیں ،جو مانگ لیا سو مانگ لیا اور بھی کچھ مانگ جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ کرم ان کا ہے محدود ،ان کی باتوں پہ نہ جا اور بھی کچھ مانگ دے سکتے ہیں کیا کچھ کہ وہ دے نہیں سکتے ،یہ بحث نہ کر ہوش میں آ اور بھی کچھ مانگ پہنچا ہے جو اس در پہ تو رہ رہ کہ نصیر آج آواز پہ آواز لگا اور بھی کچھ مانگ (پیر سید نصیر الدین نصیر رح) شئیر کر دیا ہے بھائ دعاؤں میں یاد رکھئے گا Please I need prayers 🤲❤
Allah qbool farmae
Pray for me please 🥺🥺🥺
❤❤❤❤❤🤲🤲
Umrah Mubarak to everyone , please do dua for my family when you get to madina and give salaam to our nabi pbuh
Congrats
یہ سرکار کا دَر ہے درِشاہاں تو نہیں ،جو مانگ لیا سو مانگ لیا اور بھی کچھ مانگ
جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ کرم ان کا ہے محدود ،ان کی باتوں پہ نہ جا اور بھی کچھ مانگ
دے سکتے ہیں کیا کچھ کہ وہ دے نہیں سکتے ،یہ بحث نہ کر ہوش میں آ اور بھی کچھ مانگ
پہنچا ہے جو اس در پہ تو رہ رہ کہ نصیر آج آواز پہ آواز لگا اور بھی کچھ مانگ
(پیر سید نصیر الدین نصیر رح)
شئیر کر دیا ہے بھائ دعاؤں میں یاد رکھئے گا
Please I need prayers 🤲❤
❤❤