i am a science student in the end i found islam to be most knowledgeable thing and engineer is ahuge fitnah for pakistanis he making people secular anf murtad
حاضرت آج تو دل سے سلام نکل رہا ہے السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ برادر ❤ اللہ تعالی آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے غیرت ایمانی کو تادم حیات زندہ و تابندہ رکھے
ماشاءاللہ ۔۔۔ میں انڈیا سے ہوں اور حضرت قاضی صاحب سے مدینہ منورہ میں دو بارہ ملاقات ہوئی ہے ، حضرت کے سر میں شدید درد تھا اور مستشفی میں تشریف لائے تھے اور دوسرے دن مسجد نبوی میں عیادت بھی کی ۔۔
سبحان اللہ....... محترم و مکرم عالی المرتبت مولانا مولوی السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اللہ تعالیٰ نعمل بدل عطاء فرمائے آمین ثم آمین.... آپ کے بیان بہت دیر سے آتے ہیں...
Ma shaallah subhanallah illahumduallah Allah okbar Bhoot Bhoot khoob ma shaallah Bahtreen Shaba Shan Shaba wa Shaba wa Shaba wa Shaba Jan az Shaba ma shaallah
Assalamualaikum wa rahmatullahi wa barakatuh Waah qazi sahab Masha allah bahut khoob maza aa jata hai aapke bayanaat sun kar Mohammad abubakr meerut india se। Student of darul uloom waqf Deoband Qazi sahab ke bayanaat 10 saal se sun Raha hun ❤❤❤👍👍👍😍😍😍😘😘😘🥰🥰🥰
hazrat aj to Dil se salam nikal rha h assalmualaikum warahmatullahi wabarakatuh brodar ❤ Allah Tala Aap ko apni hifz o aman me rakhye gherat imani ko tadam hayat zinda o tabanda rakhye Ameen ❤❤
سیدی سید محمد شوکت علی قادری باوا ابنِ سیدنا سید محمد علی شاہ باوا الحسنی قادری رحمۃ اللہ علیہ نے 1954 میں بزم غلامان غوث الاعظم کی بنیاد رکھی The monthly Marg DARSHAN Gujarati Karachi Pakistan માસિક માર્ગદર્શન ગુજરાતી કરાચી પાકિસ્તાન
اللّٰہ پاک آپ کو صحت کاملہ ایمان والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین محترم مفتی صاحب آپ کے بیان بہت اچھے ہوتے ہیں اور دل کی گہرائیوں میں اترتے ہیں مگر ایک بات جو انسان کیسی کو پسند کرتا ھے تو اسکی ہر بات سنتا ہے اور اس کے ہر انداز پر نظرِ بعی رکعتا ہے جیسے آپ اپنے اس بیان مے الٹے ہاتھ سے پانی پی رہیں ہے اس لیے جو بعی میرے سمیت آپ کے چاہنے والے ہے وہ بھی میری طرح آپ کی طرف متوجہ ہوئے تو وہ بھی کہیں کہ یار مفتی صاحب الٹے ہاتھ سے پانی پی رہیں تعے تو کوہی بات نہیں پانی اولٹے ہاتھ سے پیو یا سیدے ہاتھ سے کوہی بات نہیں مفتی صاحب آپ بہت عظیم اور اعلیٰ درجے کے مفتی ہیں میرے کمینٹ سے ناراضگی نہ فرمایئے گا پانی اپنے سیدھے ہاتھ سے پنجابی مے یہوں کہتا ہوں سیدھے ہاتھ یعنی سجے ہاتھ نال پیتا کرو مجھے امید ہے آپ دوران خطابت اس بات کا خیال رکھیں گے اور مہج ناچیز کو معاف فرمائیں گے ❤❤❤❤❤❤
پانی سیدھے ہاتھ سے ہی پی رہے ہیں بس کیمرے کا عکس الٹا ہے جیسے کسی موبائل میں سیلفی لین پیچھے کی چیزیں الٹی نظر آتی ہیں ٹھیک ویسے ہی یہ وڈیو ہے آپ غور کریں اس وڈیو میں پیچھے سب کچھ الٹا لکھا نظر آرہا ہے
بہت سارے لوگ کمنٹ میں لکھ رہے ھیں کہ علامہ صاخب نے پانی بائیں ہاتھ سے پیا ہے۔ ان کے لئے عرض ہے کہ علامہ صاخب نے پانی دائیں ہاتھ سے ہی پیا ہے اس کی دلیل یہ ھے کیمرہ الٹا ہے۔ پچھے لگا بینر بھی الٹا ہے۔ گھڑی بھی بائیں بازو میں پہنی ہے اور انگوٹھی دا ئیں ہاتھ کی انگلی میں پہنی ہے جو جہاں پہنی جاتی ھے۔ باقی ماشاءاللہ اچھا بیاں کیا ہے ختم نبوت صلو علہہ واسلم تسلیما۔۔۔
i am a science student in the end i found islam to be most knowledgeable thing and engineer is ahuge fitnah for pakistanis he making people secular anf murtad
Nazar thik karen apni
نظر ٹھیک کرو بھائ صاحب
engineer sab haqeeqe islam ka prchar krty hain ,in molvion ny muslims ko gumraha kr rhy hain ,bai haqeqat pasnd banian
@@saimkhan245jhelam Wali sarkar ek Bayan me kahti Hai fajar ishraq, chast, awwabeen ye charo ek hi namaj Hai yahi haqiqee Islam hai
سبحان اللہ. ماشاءاللہ. حق ادا کر دیا تقریر کا.
ماشاءاللہ ❤❤
کیا نرالا انداز ہے بھائی دل باغ باغ ہوگیا ❣️💞💞❤
Ma Sha Allah.
میرے دل کی دھڑکن قاضی مطیع اللہ سعیدی صاحب زندہ باد ❣️❣️❣️
حاضرت آج تو دل سے سلام نکل رہا ہے
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ برادر ❤
اللہ تعالی آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے غیرت ایمانی کو تادم حیات زندہ و تابندہ رکھے
Bhai Pani seedhe hath se Piya he video ulti he
آللہ پاک سلامت رکھے دل باغ باغ ہو گیا 💓
میرا فیوریٹ قاضی مطیع اللہ صاحب
اللہ سلامت رکھے
Thanks for feedback and
Subscribe for more videos
V lovely and sweet 💞💞💞 Andaz evbayan
Allah Eilum ma Aor b Ezafa kry Ameen ❤❤🎉
Me brailvi hun but inka byan bhut achha lga 1st time suna
YE bhi sunni. Bareillvi Olma hai tention naa lo
me too brailvi really it is awsome...
@@Crazy_Pathan_70Ye Barelvi nhi hai alhamdulillah deobandi hai inka name search krke dekh lo ❤
Nahi bhai devobandi h hazrat @@Crazy_Pathan_70
InshaAllah bar bar sunein gy in k bayaan❤❤❤
ماشاءاللہ قاضی صاحب کیا ہی بہترین انداز ہے
ایک ایک جملہ در حقیقت ایک ایک عنوان ہے
سلام قاضی
ماشاء اللہ کتنی آسان باتیں ہیں
پھر بھی کچھ ناعاقبت اندیش لوگوں کو سمجھ نہیں آتیں ❤
پانی
سمجھانے کا کیا ہی بہترین انداز ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب انتخاب ہے جناب سخنور ❤❤❤❤
قاضی مطیع اللہ صاحب اللہ تعالیٰ کی نعمت ہیں اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو اور زیادہ ترقی عطافرما کیا خوبصورت انداز ہے سمجھانےکا
ماشاءاللہ ۔۔۔ میں انڈیا سے ہوں اور حضرت قاضی صاحب سے مدینہ منورہ میں دو بارہ ملاقات ہوئی ہے ،
حضرت کے سر میں شدید درد تھا اور مستشفی میں تشریف لائے تھے اور دوسرے دن مسجد نبوی میں عیادت بھی کی ۔۔
5:43
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
سبحان اللہ....... محترم و مکرم عالی المرتبت مولانا مولوی السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اللہ تعالیٰ نعمل بدل عطاء فرمائے آمین ثم آمین.... آپ کے بیان بہت دیر سے آتے ہیں...
اس چینل پر نئے بیان آتے ہیں اور یہ نیا بیان ہے
Wah wa Wah wa Masha Allah bhot khoob Qazi sahib Masha Allah
ماشاءاللہ قاضی مطیع اللہ سعیدی صاحب اللہ آپ کا گفتگو اپنی بارگاہ میں قبول فرمایئے ❤❤❤❤❤
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم ماشاءالله تبارك الله جميل يا شيخ ❤❤😮
اللہ آپ کو اور ترقیات سے نوازے آمین
ماشاءاللہ۔ قاضی صاحب اللّٰہ پاک عمر دراز کرے ❤ کو سکون ملتا ھے آپ کو سن کر
اللہ آپ۔کی زبان کو سلامت رکھیں اللہ قیامت میں بھی آپ۔کو ایسے ہی اٹھاۓ نبی کی تعریف کرتے ہوۓ بھت بھت بھت زبردست بیان ہوتے ہیں آپ کے ❤❤❤❤❤❤❤
qazi sahab ap bqyan krte rhe or hm sunte rhe ge yaqeen kro agar 24 ghante ka b bayan hota tb b sunta rehta
ماشاءاللہ اللّٰہ پاک آپ کی عمر دراز فرماۓ آمین🤲🤲
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ❤ یارسول اللہ
پیڑاں اور تے پھکیاں اور بابا جی فرماتے تھے قاضی صاحب کمال گفتگو
ماشاء اللہ بہت عمدہ بیان بھائی پانی سیدھے ہاتھ سے پیا ہے یہ کیمرے کا فرق ہے
Mirror hogai video
Isliye aisa hai
Garri konse hath main pehntay hain left hand main ghor farmao bila waja hi nafrat phela rahay ho ..perra ronay se chup behter hai
Ek or peche jo likha hai us per hi ghor kr lo😊
اشتہار پر الفاظ بھی الٹے نظر آرہے ہوں گے
Ma shaallah subhanallah illahumduallah Allah okbar Bhoot Bhoot khoob ma shaallah Bahtreen Shaba Shan Shaba wa Shaba wa Shaba wa Shaba Jan az Shaba ma shaallah
قاضی مطیع اللہ سعیدی صاحب زندہ باد ❣️❣️❣️
بہت خوب جناب دل خوش ہوگیا❤❤❤❤❤❤
Mashallah allah paak Qubool Farmaye ❤❤❤
Nice information thanks molana sahib zindabad
Mashallah aap bhot acha video banate ho Jazakallah
ماشاءاللہ انداز سب سے جدا ہے
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ بیان ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Assalamualaikum wa rahmatullahi wa barakatuh
Waah qazi sahab Masha allah bahut khoob maza aa jata hai aapke bayanaat sun kar
Mohammad abubakr meerut india se। Student of darul uloom waqf Deoband
Qazi sahab ke bayanaat 10 saal se sun Raha hun ❤❤❤👍👍👍😍😍😍😘😘😘🥰🥰🥰
Theek
Subscribe for more videos
Is bayan ka 2sra part bhi hai
Assalamualaikum mashallah mashallah mashallah allah aapko behtar badla aata kare aameen Allahhu Akbar
Masha allah jzakallah bhut umda
Mashaallah bahut hi khoob bahut hi diil masroor
hazrat aj to Dil se salam nikal rha h assalmualaikum warahmatullahi wabarakatuh brodar ❤ Allah Tala Aap ko apni hifz o aman me rakhye gherat imani ko tadam hayat zinda o tabanda rakhye Ameen ❤❤
ماشاءاللہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
Mashallah bahut hi la jawab andaaz aur la jawab bayaan h
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤
Masha Allah qazi sab jeety raho
MaShaAllah
Qazi sahb zindadad
Masha Allah qaazi sahib❤❤❤❤
واہ واہ ماشاءاللہ اللھم زدفزد
ماشاءاللہ بہت خوب
پانی دائیں ہاتھ سے ہی پیا ہے کیمرہ الٹا ہے ۔ شروع میں مجھے بھی ایسا لگا کہ بائیں ہاتھ سے پیا۔
Bhai kahne se pahle soch liya karo kya bol rahe ho
Back ground dekho sanjh jaoge k ulte hath se piye hain ya seedhe hath se
پینا فلیس پر لکھا ہوا الٹا دکھ رہا ہے۔۔ اگر عقل مند ہو تو سمجھ لو۔ ورنہ عقل بند
ویڈیو الٹا ہے، مرر ہے mirror
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Ilam pasand haazza a gya ......
SAHABA ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللّٰھم بارک فی عِلْمک و عَملک و عمرک۔
بہت خوب ! ماشاء اللہ!
ماشااللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤
❤ بہترین ماشاءاللہ ❤
❤❤❤❤ماشاءاللہ
پانی دائیں ہاتھ سے ہی پیا ہے کیمرا الٹا ہے غور سے دیکھیں پہلے مُجھے بھی لگا تھا
الٹے ہاتھ سے نہیں پیا۔
کیمرہ الٹا دکھا رہا ہے۔
پیچھے بورڈ بھی لکھائی بھی الٹے ہے کیا؟
Janab peeche likhi gai tehreer Ko ghor se dekhen to pata Chala jay Ga. Camera Ulta dikha raha he asal me pani daen hath se hi piya he Bhai Jan.
Jzakullah Bai Islam ki muje b ehsa hi lagaa tha
پانی دائیں ہاتھ سے پیا ہے وڈیو الٹی ہے
محترم... آپ کے بیان کا طریقہ بہت نرالا ہے.. سمجھانے کا طریقہ الگ ہے... جو مجھے بہت پسند ہے... لیکن آپ کے بیانات بہت پرانے ملتے ہیں.. نئے نہیں ہے
😊
3 month pahly
Purana hai ?
قاضی صاحب زندہ باد
Jazakallah
Subhanallah subhanallah subhanallah ❤❤❤❤
MashAllah MashAllah
SUBHAN ALLAH 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
❤mast qalandar❤ali da payla nambar❤from quetta❤rayzay hazara
عالم اور نعت خواں میں یہی فرق ہوتا ہے
Zaberdastt mashaAllah ❤
Eng Mirza is a great فف😊fitna nowadays
Mas😢hallah ❤❤❤❤❤
کمال
علمائے دین زندہ باد
ماشاء الله، اللہ اکبر،
MASHALLAH 💯
سیدی سید محمد شوکت علی قادری باوا ابنِ سیدنا سید محمد علی شاہ باوا الحسنی قادری رحمۃ اللہ علیہ نے 1954 میں بزم غلامان غوث الاعظم کی بنیاد رکھی
The monthly Marg DARSHAN Gujarati Karachi Pakistan
માસિક માર્ગદર્શન ગુજરાતી કરાચી પાકિસ્તાન
Mashalla salmt raho
Nahi yaqeen to peechay writing ko check karain
اللّٰہ پاک آپ کو صحت کاملہ ایمان والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین محترم مفتی صاحب آپ کے بیان بہت اچھے ہوتے ہیں اور دل کی گہرائیوں میں اترتے ہیں مگر ایک بات جو انسان کیسی کو پسند کرتا ھے تو اسکی ہر بات سنتا ہے اور اس کے ہر انداز پر نظرِ بعی رکعتا ہے جیسے آپ اپنے اس بیان مے الٹے ہاتھ سے پانی پی رہیں ہے اس لیے جو بعی میرے سمیت آپ کے چاہنے والے ہے وہ بھی میری طرح آپ کی طرف متوجہ ہوئے تو وہ بھی کہیں کہ یار مفتی صاحب الٹے ہاتھ سے پانی پی رہیں تعے تو کوہی بات نہیں پانی اولٹے ہاتھ سے پیو یا سیدے ہاتھ سے کوہی بات نہیں مفتی صاحب آپ بہت عظیم اور اعلیٰ درجے کے مفتی ہیں میرے کمینٹ سے ناراضگی نہ فرمایئے گا پانی اپنے سیدھے ہاتھ سے پنجابی مے یہوں کہتا ہوں سیدھے ہاتھ یعنی سجے ہاتھ نال پیتا کرو مجھے امید ہے آپ دوران خطابت اس بات کا خیال رکھیں گے اور مہج ناچیز کو معاف فرمائیں گے ❤❤❤❤❤❤
17 منٹ پر دل پر انگلی لگائی ہے جس سے یقین ہوگیا ہے کہ قاضی صاحب نے پانی دائیں ہاتھ سے ہی پیا ہے
جزاك الله
پانی سیدھے ہاتھ سے ہی پی رہے ہیں بس کیمرے کا عکس الٹا ہے جیسے کسی موبائل میں سیلفی لین پیچھے کی چیزیں الٹی نظر آتی ہیں ٹھیک ویسے ہی یہ وڈیو ہے آپ غور کریں اس وڈیو میں پیچھے سب کچھ الٹا لکھا نظر آرہا ہے
آپنے سہی کہا
پیچھے لکھا بھی الٹا نظر آرہا ہے
ہڈی کی تلاش میں ہو
Pani sidhe hath sy piya pichy poster bhi oulta Nazar arha hai ....AP haddi ki talash Mai ho pinegi nahi....😂😂😂
بھائی پانی دائیں ھاتھ سے پیا ھے یھ کیمرا اُلٹا ھے حضرت کی گھڑی اور بیک والا فلیکس دیکھیں فضول فتوے نا لگائیں
ماشاالله❤❤❤❤❤❤❤❤
❤L❤ o❤ V❤ e ❤ ❤U ❤
انجئنر مرزا بہت ہی مخلص واعظ ہیں مگر تلخ حقیقت جارحانہ انداز سے بیان کرتا ہے۔
بہت سارے لوگ کمنٹ میں لکھ رہے ھیں کہ علامہ صاخب نے پانی بائیں ہاتھ سے پیا ہے۔ ان کے لئے عرض ہے کہ علامہ صاخب نے پانی دائیں ہاتھ سے ہی پیا ہے اس کی دلیل یہ ھے کیمرہ الٹا ہے۔ پچھے لگا بینر بھی الٹا ہے۔ گھڑی بھی بائیں بازو میں پہنی ہے اور انگوٹھی دا ئیں ہاتھ کی انگلی میں پہنی ہے جو جہاں پہنی جاتی ھے۔
باقی ماشاءاللہ اچھا بیاں کیا ہے ختم نبوت صلو علہہ واسلم تسلیما۔۔۔
Right
Sahi kaha bhai ne aap ke comment ko pin krdia hai main ney
MashALLAH qazi sab
Masha.Allah.
Qazi.sb.
علماء حق علماء دیوبند زندہ باد ❣️❣️❣️
ماشاءﷲ
Masha allah
عالم کو چاہیے کہ علم کو ھر برکت میں دیکھے اپ پانی پی رھے ھیں باین ھات سے
پانی دائیں ہاتھ سے پی رہے ہیں ،کیمرہ الٹا ہے،پیچھے لکھائی دیکھیں وہ بھی الٹی لکھی ہوئی ہے،
دایاں ہاتھ ہے
Ali mirza sab great prsan hen❤
بہت خوب حضرت قاضی صاحب
ہاتھ سیدھا ہی استعمال ہوا لیکن ویڈیو مثل شیشے الٹا دکھا رہی ہے تحریر بھی اُلٹی ہے