چین میں ماحول دوست واٹر لیس ٹوائلٹ متعارف

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 พ.ย. 2024
  • چین کے صوبے فوجیان میں ہونے والی ایک نمائش میں ایک منفرد واٹر لیس ٹوائلٹ پیش کیا گیا ہے۔ یہ ٹوائلٹ فضلے کو فلش کرنے کے لیے پانی استعمال نہیں کرتا بلکہ فضلے کو ہی لِکوڈ میں بدل کر فلش کر دیتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ پانی کی قلت والے علاقوں میں بہت کارآمد ثابت ہو سکتا ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں۔

ความคิดเห็น • 2

  • @muhammadehsanilahi3786
    @muhammadehsanilahi3786 5 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    مگر استنجا کس طرح ہوتا ہے ؟؟

    • @nittygritty1565
      @nittygritty1565 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      وہ لوگ استنجا نہی کرتے۔