Sir surcharge per b bat kry wo log installment pora hoky b surcharges demand krty hai... plz discus it with Kingdom valley management
Oh sir g mery pass plot hai lakin koi pata nae kider hai general block main .kasay pata chaly ga ?
Thank you so much Bahe jaan ❤
Mera app on nhi ho raha
خدا کا واسطہ ھے یار بیلٹینگ جاہے بھاڑ میں بیلٹینگ بیلٹینگ ہر ٹاہم قبضہ دو لوگوں کو ۔بیلٹینگ آپ خود اپنے پاس رکھو
ہم لوگوں نے فائلز 2022 میں خریدے ہیں شیڈول 2020 سے جاری کیا ہے اس میں قصور کسکا ہے
ہم لوگوں نے اقساط بینک میں جمع کروائے میں آفس بجھوائے واٹس اپ پہ کئی مہنے ہوگئے ابھی تک آپڈیٹ نہیں ہوئے ہیں
اس ہفتے میں کینگڈم ویلی کے خلاف کوئیٹہ آور لاہور میں کیس لگا رہا ہوں آور اسٹے کرونگا جب تک ہمارا مسلہ حل نہیں کریگا
@@bismillahkhankakar9407 کاکڑ صاحب کیس کرنے سے مسئلے حل نہیں ہوتے مسئلہ حل کرنے سے مسئلہ حل ہوتا ہے اپ مجھے واٹس ایپ میں چیزیں بھیجیں میں چیک کرتا ہوں اپ کی چیزیں اپڈیٹ کیوں نہیں ہوئی
بیلٹنگ کا boycott کریں سب ممبران
Thank you sir for wonderful information Allah bless you sir