جی سرا بہت شکریہ میں بہت وقت سے اپ کا چینل دیکھتا ہوں اپ نے ھر مرتبہ یہ بات کی ھے کہ جو بھی قانون اے گا پہلے ولو پر نہیں ھوگا اور یہ بات وزارت قانون نے بھی کہی ھے کہ اگر اس کا اطلاع پہلے ولو کی گیا تو حکومت کی ھائی کورٹ یہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کے بعد قانونی پوزیشن بہت کمزور ھوگی جس طرح گورنر پنجاب نے بھی رول 17کو انے ولو پر لوگو کی
Jo pensioners pension 7 to 8 years se ley rahy, 10 sep 2024 k bad agar on ki family, family pension ki catagory m a jati h to phir b 10 years wala rule apply ho ga? reply zaror karen
Assalamualaikum Sir ye btaden k life living certificate and non marriage certificate and biomathematic k lye September ka pora mahina hota h ya koi date h of September h plz btaden shukria
Assalam o alaikum sir 17a ka kia bna governor k order office waly ni man rahy kehty hain s&gad k notification k bad job mily gi kia sir s&gad notification dy ga k ni plz sir btain hum bohat preshan hain😊
السلام علیکم امید ہے آپ خیر خیریت سے ہوں گے ہم آپ کا چینل باقاعدگی کے ساتھ روزانہ دیکھتے ہیں اور جو بھی آپ خبریں بتاتے ہیں جو اپ معلومات فراہم کرتے ہیں اس سے ہمیں بہت زیادہ فائدہ ملتا ہے مجھے آپ سے یہ پوچھنا تھا پنشن اصلاحات کے بارے میں جو حکومت اقدامات اٹھا رہی ہے اس کا اطلاق سارے ہی ملازمین پر ہوگا پرانے پینشنرز پر بھی اس کا اطلاق ہوگا یا نہیں؟
جناب یہ تو صرف ایک بیان تھا وزیر خزانہ کا اس کا یا یہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی ایک رائے تھی فائنانس ڈویژن کی سمری میں اس کا ذکر نہیں ہےسمری میں کہیں ذکر ہی نہیں ہے تو اس لیے نوٹیفکیشن کا چانس تو نہیں ہے یہ جو تین نوٹیفکیشن ائے ہیں ان کی تو سمری مو ہوئی تھی
Sir aiq bat ka javab lazmi dyen.. Mry father 2012 me foat huy ...or mre mother 2012 say penaion lete rhy..2023 me mre mother bhi foat ho gye..ab pension mre sisters me sy kisi ko mel sakti ha...???? Agar siater divorse ho jaye
جی جی یہ تو ہم نے کئی دفعہ بتایا ہے ویڈیو میں غیر شادی شدہ بیٹی کو مل سکتی ہے طلاق یافتہ بیٹی کو مل سکتی ہے اب صرف یہ ہوا ہے کہ وہ 10 سال بعد ختم ہو جائے گی
اس نوٹیفکیشن نے بہت ابہام پیدا کیے ہیں مثلاً کیا 26 یا 27 سال بعد یعنی 60 سال سے پہلے ریٹائرمنٹ لینے سے یہ جرمانہ لاگو ہو جائے گا؟ کیا پہلے سال کی 3فیصد کٹوتی شدہ رقم پر اگلے سال پھر سے 3فیصد کٹوتی ہوگی؟ کیاہر اضافہ اس کٹوتی شدہ پینشن پر لگے گا یا بنیادی پینشن پر؟ کیا20 فیصد کٹوتی کی حد پر پہنچ جانے کے بعد پینشن دوبارہ بحال ہو گی یا نہیں؟ کیا یہ کٹوتی باقاعدہ ہر سال ہو گی یا پھر حکومت جس سال مرضی یہ کٹوتی کر لے گی ؟ اگر ایک ملازم 25سال بعد ریٹائرمنٹ لیتا ھے تو 7سال بعد 20فیصد کٹوتی مکمل ھو جائے گی۔اور اگر ملازم 56,57 یا 58 سال عمر میں ریٹائرمنٹ لیتا ہے تو کیا 60سال عمر مکمل ہونے پر کٹوتی کا عمل رک جائے گا یا جاری رہےگا؟ اسکے علاوہ بھی بہت سارے سوال ہیں
Sir video to mukamaal dekhi ha apki ...sir lakin ye nhi batya ap nay k jo beti 8 sal say le ri ha penshion maa bap ki wo life tim chaly gi ya 10 sal puray honay par band ho jay gi
نہیں جی میں نے بالکل بتایا ہے کہ میرے حساب سے اور میں پچھلے دو سال سے یہی بات کر رہا ہوں کہ جو پہلے سے پینشن لے رہی ہیں ان کی پینشن ختم نہیں ہوگی یہ کل نوٹیفکیشن ایا ہے تو اب جو نئے فیملی پنشنز بنے گی ان کی فیملی پینشن 10 سال بعد ختم ہو جائے گی لیکن جو پہلے سے پینشن لے رہی ہیں اس نوٹیفکیشن کے مطابق ان کی پینشن جاری رہے گی
Ye PTI Govt ki mehrobani hai ke us nai IMF say Qarza leya tho IMF ye conditions rakay Thai ab jis ki Govt Hoti ye conditions Lago Karna he tha Allah Imran ko saza dai Aameen
Assalam walekum sar apna number send Karen kyunki Maine aapse pata karna tha ki meri pension jo hai na vah Nahin a Rahi to iska kya tarika kar Hoga agar vah pension ruk jaaye Kisi vajah se to uske liye kya tarika kar hai
جی سرا بہت شکریہ میں بہت وقت سے اپ کا چینل دیکھتا ہوں اپ نے ھر مرتبہ یہ بات کی ھے کہ جو بھی قانون اے گا پہلے ولو پر نہیں ھوگا اور یہ بات وزارت قانون نے بھی کہی ھے کہ اگر اس کا اطلاع پہلے ولو کی گیا تو حکومت کی ھائی کورٹ یہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کے بعد قانونی پوزیشن بہت کمزور ھوگی جس طرح گورنر پنجاب نے بھی رول 17کو انے ولو پر لوگو کی
Jo pensioners pension 7 to 8 years se ley rahy, 10 sep 2024 k bad agar on ki family, family pension ki catagory m a jati h to phir b 10 years wala rule apply ho ga? reply zaror karen
Sir contrubutri pension ka etlaaq kis date k bad appointment pe ho ga
Sir bewa ko thayat mily ge ya pher 10 years sirf mily gi
Sir Kiya Punjab ka notification 55 years age or 26 service per retirement lay Sakta hay plz tell me
Sir medical ki bonyad pr retair hone walon k bare me bhi wazaha krein plz
ظالم حکمرانوں کے غلط فیصلوں کی سزا عوام کو
Awam dushman hn😢
Assalamualaikum
Sir ye btaden k life living certificate and non marriage certificate and biomathematic k lye September ka pora mahina hota h ya koi date h of September h plz btaden shukria
Assalam o alaikum sir 17a ka kia bna governor k order office waly ni man rahy kehty hain s&gad k notification k bad job mily gi kia sir s&gad notification dy ga k ni plz sir btain hum bohat preshan hain😊
❤❤❤
تھرڈ پینشن بھی بیٹی کو تاحیات ملنی چاہئے اس سے آگے نہ دیں
السلام علیکم امید ہے آپ خیر خیریت سے ہوں گے ہم آپ کا چینل باقاعدگی کے ساتھ روزانہ دیکھتے ہیں اور جو بھی آپ خبریں بتاتے ہیں جو اپ معلومات فراہم کرتے ہیں اس سے ہمیں بہت زیادہ فائدہ ملتا ہے مجھے آپ سے یہ پوچھنا تھا پنشن اصلاحات کے بارے میں جو حکومت اقدامات اٹھا رہی ہے اس کا اطلاق سارے ہی ملازمین پر ہوگا پرانے پینشنرز پر بھی اس کا اطلاق ہوگا یا نہیں؟
th-cam.com/video/EmF38b6Hn34/w-d-xo.html
یہ اج ویڈیو اپلوڈ کی ہے اس میں اپ کے تمام سوالات کے مکمل جوابات ہیں بہت شکریہ فالو کرنے کا
Sir
60 yaa 62 saal per Retirement age per koi Notification aany wala hy??????
جناب یہ تو صرف ایک بیان تھا وزیر خزانہ کا اس کا یا یہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی ایک رائے تھی فائنانس ڈویژن کی سمری میں اس کا ذکر نہیں ہےسمری میں کہیں ذکر ہی نہیں ہے تو اس لیے نوٹیفکیشن کا چانس تو نہیں ہے یہ جو تین نوٹیفکیشن ائے ہیں ان کی تو سمری مو ہوئی تھی
Ap achi video bnata hn ma b army pension lata hon
Shukr allhmdulliah ham log bach gay thanks sir ap ka b pora sal hmy hosla dety rhy hn pension bnd ni hoge
انشاءاللہ بند نہیں ہوگی اور میں دو سال سے ایک ہی بات کر رہا ہوں اور اج بھی اس پہ قائم ہوں
@@myonlinestudents absolutely right 👍
@@myonlinestudents
In Sha Allah
Jazak Allah
Nahi bachay yar.
Puraanay pensioners per bhi lagoo hai ab say 10 Saal tak
@@MaryamKhanumArshadyh kis ny kaha
Salam sir old family pensions pai Kya farq hoga sir
پوری ویڈیو اسی پہ اپ نے اس کا مطلب ہے ویڈیو دیکھی ہی نہیں ہے میں نے مکمل تفصیل بتائی ہے
Family pension disabl son ki death honey ki sourat mian No 4 bhaoo pension la sukati ha. Plz reply
Sir aiq bat ka javab lazmi dyen..
Mry father 2012 me foat huy ...or mre mother 2012 say penaion lete rhy..2023 me mre mother bhi foat ho gye..ab pension mre sisters me sy kisi ko mel sakti ha...???? Agar siater divorse ho jaye
@@usamatariq7060 g agr koi devours ha usko b mlti h window ko b or unmerid ko b
جی جی یہ تو ہم نے کئی دفعہ بتایا ہے ویڈیو میں غیر شادی شدہ بیٹی کو مل سکتی ہے طلاق یافتہ بیٹی کو مل سکتی ہے اب صرف یہ ہوا ہے کہ وہ 10 سال بعد ختم ہو جائے گی
@@AyatFatima-y4n leken ye 21 sal wali bat bhi to ha na....divourse ki agi 21 sy zda ho to tab????
@@myonlinestudents leken sir 21 year ki Kia bat ha phr???? Ab talaq yafta 21 sal sy zda ho tab bhi usay pension mely gi???
اس قانون کو چیلنج کر کے معطل کرائیں
Kon kraay ga
@@QaziAzeem-ik7kk ملازمین تنظیمیں
Bhai Meray waled Ki death Hoge he Meri Ami 4sal pension le rahi he ab Inka Kiya hoga
کیا بجٹ میں مثلاً دس فیصد اضافہ ہوا، پھر تین فیصد اسی دس فیصد میں کٹوتی ہوگی یا اضافے کے بعد ساری پنشن سے تین فیصد کٹوتی ہوگی، وضاحت فرمائیں
ساری پنشن پر ھوگی
Sir pension 3prsent kati ha family pension sa please reply
نہیں بھائی یہ ریٹائرمنٹ دینے والوں کے لیے تین پرسنٹ ہے فیملی پینشن کا کہاں سے کٹے گا
If the lady teacher has died unmarried who's taken Ben fund pl explain
سر! میری ریٹائرمنٹ کی تاریخ 10-09-2024 ہے کیا میری بھی 3٪ کے حساب سے کٹوتی ہوگی
سر نوٹیفکیشن کے مطابق بالکل کٹے گی
Sir Meri retirement 2025feb ha kia 3P recent deduction ho gi
Please explain with example how 3 percent penalty will be levied it's not clear
❤
25year55yearki shart kub khrum ho ge?
اب تو اور شرطیں لگ رہی ہیں اب شرطیں ختم کرنے کی بات کر رہے ہیں
کیا بیوائیں 10 سال بعد سڑکوں پر بھیک مانگیں ؟
سر میں 14 اگست 24 کو SOS ہوا ہوں اور ابھی پنشن کے کاغزات CMA نہں گے کیا مجھ پر اطلاق ہو گا۔
سر یہ ریٹائرمنٹ لینے والوں پر ہے اپ ریٹائر تو نہیں ہو رہے نا جب بھی اپ ریٹائر ہوں گے اگر 60 سال سے پہلے ریٹائر ہو گئے تو پھر اپ کے اوپر اطلاق ہوگا
@@myonlinestudents byvjbbccctbbtcybcbb cbtjcbcbtn bnbc
Bytb btbbbbvc bcb. J
@@myonlinestudents tt ttv by CBC tvcyjcc y. CCC. c. C. Cj. Jcyc. ccjc. U. J c jjc cccc. c CJC ccc cccctjcc ytjcc c ccyc ctkcyjct
@@myonlinestudents cc
Penality calculation ke video send karny
سر میں نے طریقہ تو بتایا ہے کہ ہر سال تین پرسنٹ پینشن کم ہوگی اور جب یہ ٹوٹل 20 پرسنٹ ہو جائے گی تو وہاں پہ کٹنا بند ہو جائے گی
Punjab me 55 sal ki shrt khtm ni hoi abi
Un married girl ko passion mailay gai
Jeee blkul mile gi fikar not
Sab se bara Rariq to Allah hi hai na to bss preshan na hon mile gi In Sha Allah
عام ملازمین کے لئے اور قانون آور اشرافیہ کے لئے اور قانون؟
اس نوٹیفکیشن نے بہت ابہام پیدا کیے ہیں مثلاً
کیا 26 یا 27 سال بعد یعنی 60 سال سے پہلے ریٹائرمنٹ لینے سے یہ جرمانہ لاگو ہو جائے گا؟
کیا پہلے سال کی 3فیصد کٹوتی شدہ رقم پر اگلے سال پھر سے 3فیصد کٹوتی ہوگی؟
کیاہر اضافہ اس کٹوتی شدہ پینشن پر لگے گا یا بنیادی پینشن پر؟
کیا20 فیصد کٹوتی کی حد پر پہنچ جانے کے بعد پینشن دوبارہ بحال ہو گی یا نہیں؟
کیا یہ کٹوتی باقاعدہ ہر سال ہو گی یا پھر حکومت جس سال مرضی یہ کٹوتی کر لے گی ؟
اگر ایک ملازم 25سال بعد ریٹائرمنٹ لیتا ھے تو 7سال بعد 20فیصد کٹوتی مکمل ھو جائے گی۔اور اگر ملازم 56,57 یا 58 سال عمر میں ریٹائرمنٹ لیتا ہے تو کیا 60سال عمر مکمل ہونے پر کٹوتی کا عمل رک جائے گا یا جاری رہےگا؟
اسکے علاوہ بھی بہت سارے سوال ہیں
Sir video to mukamaal dekhi ha apki ...sir lakin ye nhi batya ap nay k jo beti 8 sal say le ri ha penshion maa bap ki wo life tim chaly gi ya 10 sal puray honay par band ho jay gi
نہیں جی میں نے بالکل بتایا ہے کہ میرے حساب سے اور میں پچھلے دو سال سے یہی بات کر رہا ہوں کہ جو پہلے سے پینشن لے رہی ہیں ان کی پینشن ختم نہیں ہوگی یہ کل نوٹیفکیشن ایا ہے تو اب جو نئے فیملی پنشنز بنے گی ان کی فیملی پینشن 10 سال بعد ختم ہو جائے گی لیکن جو پہلے سے پینشن لے رہی ہیں اس نوٹیفکیشن کے مطابق ان کی پینشن جاری رہے گی
@@myonlinestudents
In Sha Allah
In Sha Allah
Jazak Allah
@@SamrenNaz-rx6dfold family pensioners per bhi lagoo hai. Ab say 10 years Millay gi.
Assalamualaikum
I