اللہ تعالی ہم سب پر رحم و کرم فرمائیں ،اپنی اور اپنے حبیب ﷺ کی سچی محبت اور اتباع کی توفیق عطا فرمائیں ۔بدرو احد اور کربلا والوں کے پاکیزہ جذبے اور تڑپ عطا فرمائیں اور ہر طرف امن و سلامتی کی ہوائیں چلا دیں اور پاکستان کے دشمنوں کو ناکام و نامراد کر دیں ۔آمین!❤
السلام علیکم اج دنیا کے انسان شخصیت پرست ہو چکے ہیں کسی بھی شخصیت کے لیے دروازے ارام سے کھول دیتے ہیں اگر کسی کے پاس اخلاص ہو اور ایک سچا ارادہ اس کے لیے ہر دروازہ مشکل اس سے کہتے ہیں پہلے لکھ کے لاؤ اللہ اس دور کو بدلے گا بہت جلد بدلے گا انشاءاللہ ہمارا مولا اللہ ہے ہم ہر چیز اس کے مرضی پر چھوڑتے ہیں
With utmost respect, I would like to ask a question. Why are the Pakistani Ulemas silent about the barbaric oppression carried out by the military leadership on innocent Pakistani children, girls, mothers, and sisters over the past two years? They speak out about the genocide in Palestine committed by Israel (I appreciate that), but they do not address the actions of the dictatorial or fascist regime in their own country. Isn't this silence a crime? Please raise your voice.
We r very happy to see the high rank govt officers in jamia
Mufti abdul raheem sahab may Allah keep u always happy and prosperous❤
ماشاء اللہ بہت خوب حضرت مفتی عبد الرحیم صاحب۔ اللہ آپ کو شاد و آباد رکھے آمین
اللہ تعالی ہم سب پر رحم و کرم فرمائیں ،اپنی اور اپنے حبیب ﷺ کی سچی محبت اور اتباع کی توفیق عطا فرمائیں ۔بدرو احد اور کربلا والوں کے پاکیزہ جذبے اور تڑپ عطا فرمائیں اور ہر طرف امن و سلامتی کی ہوائیں چلا دیں اور پاکستان کے دشمنوں کو ناکام و نامراد کر دیں ۔آمین!❤
🎉❤
السلام علیکم
اج دنیا کے انسان شخصیت پرست ہو چکے ہیں
کسی بھی شخصیت کے لیے دروازے ارام سے کھول دیتے ہیں
اگر کسی کے پاس اخلاص ہو اور ایک سچا ارادہ
اس کے لیے ہر دروازہ مشکل اس سے کہتے ہیں پہلے لکھ کے لاؤ
اللہ اس دور کو بدلے گا بہت جلد بدلے گا انشاءاللہ
ہمارا مولا اللہ ہے ہم ہر چیز اس کے مرضی پر چھوڑتے ہیں
With utmost respect, I would like to ask a question. Why are the Pakistani Ulemas silent about the barbaric oppression carried out by the military leadership on innocent Pakistani children, girls, mothers, and sisters over the past two years? They speak out about the genocide in Palestine committed by Israel (I appreciate that), but they do not address the actions of the dictatorial or fascist regime in their own country. Isn't this silence a crime?
Please raise your voice.