السلام علیکم سر۔۔ ہمارے پاس SOP دانے دار پڑی ہوئی ہے FMC کی 25 کلو والی۔۔دھان میں کدو کرتے ہوئے ڈالنا تو شاید مناسب نہ رہے۔۔آپ بتا دیں کہ پہلی یوریا کے ساتھ مکس کر کے چھٹہ کرنا بہتر رہے گا یا کدو کرتے وقت ہی ڈالیں۔ آپ لے جواب کا انتظار رہے گا۔۔شکریہ
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب سر کیا مکئ میں پہلے پانی کے وقت ایم اے پی زور أور کے ساتھ بھی سولو پوٹاش فلڈ کر سکتے مقدار دو تین کلو فی ایکڑ تک رکھ لیں اور دوبارہ گھوبھ کی حالت میں دیں یا کوئ سوات ایگرو کی تیزابی کھاد بتائیں جو پہلے پانی کی مکمل خوراک ہو مکئ کے لیۓ
Allah pak slamt rkhy AP ko
AslamouAliekum sir solo potash kis company ke best Hai sub se
Assalam o Alaikum sir, now rates for MOP & SOP is almost comparable
Aoa sir engro ki potas 25 kilo wali fasilabad me kahan se mily gai
Sir Nitro potash FMC sapry b kr sakta ha kia?
Nice video
Dr sahb copper sulphate k benifits kia hain.
Sir engro ki potash power kesi hay?
sir g growth nhe ho rhe non BTE js 212 sop bh de hy Altrasoil bh de hy urea bh de hy 47 dn ke crop hy High k gold ke spry bb ke hy
Sir bendi ko kon see potash dalay or ketni dalay 6 kanla bendi ha
Sir pls tell nitophos sarsabz walo ki wo soluble ha ya engro walo ki?
دونوں سولوبل ہیں لیکن سرسبز کہیں بہتر ہے
السلام علیکم سر۔۔
ہمارے پاس SOP دانے دار پڑی ہوئی ہے FMC کی 25 کلو والی۔۔دھان میں کدو کرتے ہوئے ڈالنا تو شاید مناسب نہ رہے۔۔آپ بتا دیں کہ پہلی یوریا کے ساتھ مکس کر کے چھٹہ کرنا بہتر رہے گا یا کدو کرتے وقت ہی ڈالیں۔ آپ لے جواب کا انتظار رہے گا۔۔شکریہ
sir Jo liquid soluble potash ha 30percent wo jitni flood Karni chaya
3 liter
Excllant results
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب سر کیا مکئ میں پہلے پانی کے وقت ایم اے پی زور أور کے ساتھ بھی سولو پوٹاش فلڈ کر سکتے مقدار دو تین کلو فی ایکڑ تک رکھ لیں اور دوبارہ گھوبھ کی حالت میں دیں یا کوئ سوات ایگرو کی تیزابی کھاد بتائیں جو پہلے پانی کی مکمل خوراک ہو مکئ کے لیۓ
جی جناب؟
@@CropReformer جیتے رہیں ۔ جزاک اللّٰه
Lakin chlonine bhi micronutrient hai