Ali bhai pani lineo may pani nai a rha or hydrant pay pani full a rha hai safoora nipa landhi future steeltown 4 hydrant chal rhy han or hydrant malkan apni gari bhar rhy han local gario ko pani nai a rha .
گڈ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری صاحب شاباش آپ مہاجر اتحاد تحریک 💯 ڈاکٹر سلیم حیدر صاحب کو لائیں مہاجر کی پہچان ڈاکٹر سلیم حیدر ،کامران خان ٹیسوری جنرل پرویز مشرف صاحب ❤❤❤❤
تو پھر عوام اپنے مسائل حل خود کرے گی اگر کوئی نہیں ہے تو عوام میں اتنا دم ہے اور روڈ بلاک کریں گے ہمارے لوگ پریشان تو ضرور ہوں گے مگر ان کا انا جانا بند کروائیں گے پھر نہ کہنا کہ قانون ہاتھ میں لیا
سیف علی بھائی یہ بتا دیں کہ کراچی کا کوئی بندہ تینوں صوبوں میں جاکے کا کوئی جوب کر سکتا ہے نہیں تو کیوں نہیں کر سکتا پلیز اس کا جواب اپ ضرور دیجئے گا اپنے تجربے کی روشنی میں
علی بھائی نارتھ کراچی سرجانی ٹاؤن فور کے چورنگی کے قریب روس کے حساب سے پانچ چھ پانچ چھ بندے مر رہے ہیں ان ڈمپر مافیا کے یہ ڈمپر چل کیوں رہے ہیں یہ سمجھ میں نہیں اتا کہ جب عوامی ٹریفک چل رہی ہے تو ڈمپر کا کیا کام ڈمپر رات 12:00 کے بعد چلیں
Waseem akhtar tha us ko bol bol Kay hata deya q kay wo Kar walo kay leay Kam karta tha or Jo b Karachi walo kay leay Acha karta hay wo in KO Bura lagta hay
سیدھی سی بات ہے علی بھائی قرضے جب لیتے رہیں گے تو قرضوں تلے دبنا بھی تو پڑے گا اب تو لطیفے بھی بننے لگے ہیں چرسی تک کہتے ہیں کہ وزیر چرسیوں سے کسی نے پوچھا کہ کیا اپ ملک کے وزیر خزانہ بننا چاہتے ہیں تو چرسی نے جواب دیا کیا خاک وزیر خزانہ بنیں گے پرا پاکستان کا خزانہ تو خالی پڑا ہے ایک چرسی نے اس بات کو بولا ہے اپ اندازہ لگا لیجئے جس کو اپنا ہوش نہیں رہتا اس تک کو اتنا پتہ ہے کہ یہ ملک کنگال ہو چکا ہے اور کس نے کیا ہے زرداری نے نواز شریف شہباز شریف
علی بھائی اپ بھی کیا بات کر رہے ہیں جس نے گھنٹہ لگایا تھا وہ گھنٹہ بچ گیا نہیں دیتا کسی کو کسی کو دستیاب ہی نہیں ہوتے یہ کیا ڈمپر والوں کے سامنے ائیں گے یہ تو صرف دال دلیا چلانے کی کوشش میں لگے ہوئے کسی طرح ان کی گورنری بچی رہے جو کہ ناممکن ہے
اپ یقین کریں کہ ہمارے گھر سے صاف دکھتا ہے اتنے ٹینکر جاتے ہیں اسکول وینے جا رہی ہوتی ہے موٹرسائیکل والے جارہے ہوتے ہیں روٹی روڈ روٹی روزی کمانے جا رہے ہوتے ہیں اور یہ لوگ بیچ میں سے راستہ کاٹ لیتے ہیں اور مار دیتے ہیں اور ان کے پاس پیپر نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی یہاں تک کہ ان کا اپنا شناختی کارڈ تک نہیں ہوتا اور گاڑی نمبر بھی نہیں ہوتا
یقین جانیے علی بھائی کراچی کے اندر باہر نکلو تو یہ رنگ برنگی شلواریں کپڑے اور رومال گلے میں چوک اور چوکور رومال عجیب کلر کے لوگ یقین جانیں لگتا نہیں ہے کہ یہ میرے قائد اعظم محمد علی جناح کا ہے یا یہ 47 کے بعد جو مہاجروں نے مہاجروں نے بنایا تھا وہ ہے اب یہاں رنگ برنگے لوگ ہیں رنگ برنگی گاڑیاں ہیں یقین جانیں اندرون سنس تو فقیر بھی انا شروع ہو گئے ہیں کیونکہ ماہ رمضان قریب ہے اور پنجاب سے گاڑیاں بھر بھر کر ارہے ہیں اس کو روک تھام نہیں ہوگی
علی بھائی ہمارے گھر پر فوڈ پڑھنے والا ایا اپ یقین کریں کہ اس کو غریب کو لوٹ لیا اتنا مہاراج اتنا زخمی کیا اس کا موبائل چھین لیا موبائل چیت یا سارے پیسے چھین لیے وہ اتنا رورا تھا اپ یقین کریں کہہ رہا ہے کہ میرے ساتھ یہ کام 3 مرتبہ ہو چکا ہے چیبر میں ہیں اور دو بھائی ہیں اس میں کہ ایک بھائی ابنارمل ہے واحد خود کفیل ہے باپ پھیپھڑوں کی بیماری میں اب اپ بتائیں کہ کیا ہمارے جوان اسی لئے رہ گئے پہلی کے کیا وہ سوری سوری کرتے رہیں گے اب سوری نہیں چلے گی
جناب آپ کی پسندیدہ پارٹی ایم کیو ایم جس کے سارے صوبائی اور قومی اسمبلی کے ممبر جو گلشن اور متاثرا علاقوں سے سو کالڈ منتخب ہوے ہیں وہ سب کیوں خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں اور آپ کے منہ سے بھی کچھ نہیں نکلتا بس سب کو گورنری نہ نکل جائے اس کی فکر ہے 40 سال سے ایم کیو ایم اسی پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر کراچی والوں کا استحصال کر رہی ہے لیڈر تو لندن امریکہ کینیڈا جنوبی افریقا اور ڈیفنس شفٹ هو گئے مگر ووٹ دینے والے ذلیل و خوار هو رہے ہیں اور آپ روز ایک نئی اسٹوری سنانے لگ جاتے ہیں فلاں آرہا ہے فلاں جارہا ہے وغیرہ وغیرہ روز ایک نئی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیتے ہیں کبھی پورا سچ بھی بول دیا کریں معذرت کے ساتھ
پلیز علی بھائی اپ اپنا نمبر ضرور دیجئے گا میں اپ سے کب سے نمبر مانگ رہی ہوں اپنے علاقے کی خبریں دینا ہمارا کام ہوتا ہے اپ بھی نہیں اتے یہاں پر 4k چورنگی پہ انیس بھائی کا تو کبھی انا ہوتا تھا اب وہ کلفٹن شفٹ ہوگئے ہیں مجھے امید ہے اپ سمجھ گئے ہوں گے انیس منصوری بھائی جو پہلے سرجانی ٹاؤن میں رہتے تھے یہاں کے حالات سے وہ بھی گھبرا کر کلفٹن چلے گئے ہیں تو اپ تو کراچی میں ہی
بھائی صاحب ٹینکرز تو نوٹوں والے ڈلواتے ہیں مگر غریب عوام کو گدھا گاڑی پر ملنے والے جو ایک گیلن 50روپے کا دیتے ہیں ملیر کھوکھراپار میں عرصہ دراز سے گدھا گاڑی کا پانی جب یہ 5روپے کے دو گیلن سے اب 50روپے کا ایک گیلن جبکہ گرمیوں میں 70روپے تک فروخت کرتے ہیں
PPP ekh mafia hay, Murtaza Wahab roadpa block aur cat eyes sa arbo rupayka corruption karahay. Road ka halat chalna ka qabil nahi hay. Kas Altaf Bhai hota to Sara badm ash ko thikana lagadeta.
ملا اپ کو سلامت رکھے جو جو پلیز ذرا غور فرمائیے گا
پیپلز پارٹی کرپشن کنگ
ابھی کراچی والے اتنے کم زور نہیں ھوے کہ کوئ دم دمادم کرے یا بند کر دے کراچی کو کراچی کے شہری چیک کررہیں کون کس کے ساتھ ظلم کرنے میں شامل ھے
🌹 Allah 🌹 pak 🌹 aapko 🌹 bohat 🌹 bulandi 🌹 dy 🌹 Ameen 🌹 SummaAmeen 🌹
Only altaf Hussain Bhai.
Wale Kum as Salam lakho dorod or Salam pyare nabi pak ❤
Ali bhai pani lineo may pani nai a rha or hydrant pay pani full a rha hai safoora nipa landhi future steeltown 4 hydrant chal rhy han or hydrant malkan apni gari bhar rhy han local gario ko pani nai a rha .
True true true weldon Ali nice v.log. lanat pppp or mqm pakistan k bagairto per.
Altaf Hussain ne sub ko sath rakha tha asal leader hi Altaf hai mohajir awam Altaf k sath hai
Ali Bhai ❤
God bless you.
Log mind kary gy asal m hum log is hi Nabil ha
گڈ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری صاحب شاباش آپ مہاجر اتحاد تحریک 💯 ڈاکٹر سلیم حیدر صاحب کو لائیں مہاجر کی پہچان ڈاکٹر سلیم حیدر ،کامران خان ٹیسوری جنرل پرویز مشرف صاحب ❤❤❤❤
💯
تو پھر عوام اپنے مسائل حل خود کرے گی اگر کوئی نہیں ہے تو عوام میں اتنا دم ہے اور روڈ بلاک کریں گے ہمارے لوگ پریشان تو ضرور ہوں گے مگر ان کا انا جانا بند کروائیں گے پھر نہ کہنا کہ قانون ہاتھ میں لیا
واڈا کیسی کا نہیں ھے، یہاں تک کے اسٹیبلشمنٹ کا بھی نہیں ھے، موقع ملا تو اسٹیبلشمنٹ کو چونا لگا دے گا
ایک اور آیا تھا بولتا تھا کراچی کی چابی اس کے ہاس ھے اب درد بدر ھے اس جیل اس جیل میں ھے
سیف علی بھائی یہ بتا دیں کہ کراچی کا کوئی بندہ تینوں صوبوں میں جاکے کا کوئی جوب کر سکتا ہے نہیں تو کیوں نہیں کر سکتا پلیز اس کا جواب اپ ضرور دیجئے گا اپنے تجربے کی روشنی میں
علی بھائی نارتھ کراچی سرجانی ٹاؤن فور کے چورنگی کے قریب روس کے حساب سے پانچ چھ پانچ چھ بندے مر رہے ہیں ان ڈمپر مافیا کے یہ ڈمپر چل کیوں رہے ہیں یہ سمجھ میں نہیں اتا کہ جب عوامی ٹریفک چل رہی ہے تو ڈمپر کا کیا کام ڈمپر رات 12:00 کے بعد چلیں
JULL KARACHI TEY MOOCH KAMAYA
Ropes incoming karachi all Pakistan
Karachi ko tabah Karne wale jamaat peoples party hai
Waseem akhtar tha us ko bol bol Kay hata deya q kay wo Kar walo kay leay Kam karta tha or Jo b Karachi walo kay leay Acha karta hay wo in KO Bura lagta hay
بچودیاں مت کریں سیدھا آج اور ابھی استعفیٰ دین گورنر اور ایم کیو ایم
Free Karachi only solution
سیدھی سی بات ہے علی بھائی قرضے جب لیتے رہیں گے تو قرضوں تلے دبنا بھی تو پڑے گا اب تو لطیفے بھی بننے لگے ہیں چرسی تک کہتے ہیں کہ وزیر چرسیوں سے کسی نے پوچھا کہ کیا اپ ملک کے وزیر خزانہ بننا چاہتے ہیں تو چرسی نے جواب دیا کیا خاک وزیر خزانہ بنیں گے پرا پاکستان کا خزانہ تو خالی پڑا ہے ایک چرسی نے اس بات کو بولا ہے اپ اندازہ لگا لیجئے جس کو اپنا ہوش نہیں رہتا اس تک کو اتنا پتہ ہے کہ یہ ملک کنگال ہو چکا ہے اور کس نے کیا ہے زرداری نے نواز شریف شہباز شریف
گورنر صاحب کو چاھی سسٹم کو ٹھیک کریں دمہ دمہ مست قلندر کہنے والوں کو لگام دیں
Wadeera must b kicked out if Karachi
Karachi Lawarish hy ku k sub bekay howy hy. Ek thaa Altaf hussain bhai jo Karachi k logo k Lea sub kuch apna khatam kardya
علی بھائی اپ بھی کیا بات کر رہے ہیں جس نے گھنٹہ لگایا تھا وہ گھنٹہ بچ گیا نہیں دیتا کسی کو کسی کو دستیاب ہی نہیں ہوتے یہ کیا ڈمپر والوں کے سامنے ائیں گے یہ تو صرف دال دلیا چلانے کی کوشش میں لگے ہوئے کسی طرح ان کی گورنری بچی رہے جو کہ ناممکن ہے
Hata paie ka time a Gaya hay ya Sindhi Kar Ka pecha aysay Nahi choray gay Karachi Bana banaya mil Gaya in ko
اپ یقین کریں کہ ہمارے گھر سے صاف دکھتا ہے اتنے ٹینکر جاتے ہیں اسکول وینے جا رہی ہوتی ہے موٹرسائیکل والے جارہے ہوتے ہیں روٹی روڈ روٹی روزی کمانے جا رہے ہوتے ہیں اور یہ لوگ بیچ میں سے راستہ کاٹ لیتے ہیں اور مار دیتے ہیں اور ان کے پاس پیپر نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی یہاں تک کہ ان کا اپنا شناختی کارڈ تک نہیں ہوتا اور گاڑی نمبر بھی نہیں ہوتا
Over head bridge nahi bana ga tu yahi sub Kuch ho ga
بھای اپکوبھی پتااس ٹینکرمأفیأکے پیچھے کون ھے اس ٹینکرمافیاکے پیچھے وہی کووتیں جنکوزلفیقار مرزانے کراچی میں لاکرقبزاکروایا
یقین جانیے علی بھائی کراچی کے اندر باہر نکلو تو یہ رنگ برنگی شلواریں کپڑے اور رومال گلے میں چوک اور چوکور رومال عجیب کلر کے لوگ یقین جانیں لگتا نہیں ہے کہ یہ میرے قائد اعظم محمد علی جناح کا ہے یا یہ 47 کے بعد جو مہاجروں نے مہاجروں نے بنایا تھا وہ ہے اب یہاں رنگ برنگے لوگ ہیں رنگ برنگی گاڑیاں ہیں یقین جانیں اندرون سنس تو فقیر بھی انا شروع ہو گئے ہیں کیونکہ ماہ رمضان قریب ہے اور پنجاب سے گاڑیاں بھر بھر کر ارہے ہیں اس کو روک تھام نہیں ہوگی
علی بھائی ہمارے گھر پر فوڈ پڑھنے والا ایا اپ یقین کریں کہ اس کو غریب کو لوٹ لیا اتنا مہاراج اتنا زخمی کیا اس کا موبائل چھین لیا موبائل چیت یا سارے پیسے چھین لیے وہ اتنا رورا تھا اپ یقین کریں کہہ رہا ہے کہ میرے ساتھ یہ کام 3 مرتبہ ہو چکا ہے چیبر میں ہیں اور دو بھائی ہیں اس میں کہ ایک بھائی ابنارمل ہے واحد خود کفیل ہے باپ پھیپھڑوں کی بیماری میں اب اپ بتائیں کہ کیا ہمارے جوان اسی لئے رہ گئے پہلی کے کیا وہ سوری سوری کرتے رہیں گے اب سوری نہیں چلے گی
جناب آپ کی پسندیدہ پارٹی ایم کیو ایم جس کے سارے صوبائی اور قومی اسمبلی کے ممبر جو گلشن اور متاثرا علاقوں سے سو کالڈ منتخب ہوے ہیں وہ سب کیوں خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں اور آپ کے منہ سے بھی کچھ نہیں نکلتا
بس سب کو گورنری نہ نکل جائے اس کی فکر ہے
40 سال سے ایم کیو ایم اسی پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر کراچی والوں کا استحصال کر رہی ہے
لیڈر تو لندن امریکہ کینیڈا جنوبی افریقا اور ڈیفنس شفٹ هو گئے مگر ووٹ دینے والے ذلیل و خوار هو رہے ہیں اور آپ روز ایک نئی اسٹوری سنانے لگ جاتے ہیں
فلاں آرہا ہے فلاں جارہا ہے وغیرہ وغیرہ
روز ایک نئی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیتے ہیں
کبھی پورا سچ بھی بول دیا کریں
معذرت کے ساتھ