Sir Dubai mn to rivers nahin han wo to ye kam krain to samaj aati ha Pakistan mn itny rivers un pa dams bnay ja skty hn jo 24 hours electricity daty hn or cost b is k muqbly mn kam ho gi, but real issue ye ha k govt. awam ko relief ni dana chahti.
Kitne kW ka solar panel lagega aur kitna kharcha ayega achi quality k solar panel pe ?? Total kharcha inverter, wires, stand, panels,etc sab kuch milaa k .?? 3 AC 3 TV 6 Fans 12 Tube lights 1 Fridge 1 Water pump 1 Microwave oven 1 Iron 1 Washing machine
Asalam o Alaikum, hmare pass 1 ton ka boiler laga hova hai, to kia koi aisa system kia ja sakta hai k steam ki madad se rat ko solar plates kaam kren..
میرے پاس ایکسائیڈ کی 230 ایمپئر آور کی 4 بیٹریز تقریبا" 3 سال 2 ماہ سے لگی ھوئی ھیں اور میں نے ابھی تک صرف اس میں لیول کا دھیان رکھا ھے ، ابھی تک بہترین چل رھی ھیں یہ سسٹم جس کا آپ نے ذکر کیا وہ تو لیتھیم بیٹریز سے بھی 100 گنا مہنگا ھوگا
is it possible for you to be brief and to the point instead of repeating the same point several times? For that, you need to work hard to make a wonderful presentation.
@@HabiburRahmanBaig1 مندر میں پتھر کی مورتیاں اور دربار میں قبر میت دونوں میں جاھل اللہ تعالیٰ پر ایمان نہ رکھنے والے دنیاوی بت اور قبر سے امید رکھتے ھیں
مندر میں پتھر اور قبر میں میت دونوں میں جاھل تو مر کر قبر میں نہ جانا جاہل ضرور بننا ہے وصیت کر دینا اپنی سڑی ہوئی بدبو دار لاش کسی ٹاہلی پر الٹا لٹکوا لینا
بھائی جان ویڈیو بنانے سے پہلے کچھ وزٹ کر لیتے کسی فیکٹری کا ٹربین میں پانی نہیں گھومتا جب پانی گرم ہوتا ہے تو سٹیم بنتی ہے سٹیم کے پریشر سے ٹربین چلتی ہے اللہ والوں تھوڑا سا ویڈیو بنانے سے پہلے ریسرچ کر لیا کرو یا اندھا دھند ویڈیو بنانے میں ہی ٹائم ضائع کر دیتے ہو ۔۔ بس اگر ایسے ہی لوگوں کو انجینئرنگ سکھاؤ گے تو کر لی ترقی ہمارے ملک نے ۔۔
انڈیا حیدراباد میں کما فلائی فری بجلی جو انہوں نے ایک بنایا ہے پروجیکٹ اس کے بارے میں کیا خیال ہے میرے خیال میں اگر وہ پاکستان میں لانچ ہو جائے تو سستا بھی ہے اور عام کاشت کار زمیندار چھوٹا کاروبار والا فیکٹری والا بھی لگا سکتا ہے
❤پیارے بھائی میرا کولڈسٹوریج کا بزنس قصور شہر میں واقع ھے مجھے بجلی کا 350KW کا CSP سسٹم درکار ھے آپ ھماری کیا مدد کر سکتے ہیں آپکی فیس آپکو شکریہ کیساتھ مل جائیگی ، ان شاءاللہ
بھائی صاحب یہ صرف سنی سنائی خبریں سنانے والا چھوڑو ہے یہ اپ کی کوئی مدد نہیں کر سکتا ہے ۔اپ اس کو لمبی لمبی چھوڑ کر یو ٹیوب پر زیادہ سے زیاہ ویورز اکھٹے کرکے پیسہ کمانے والا بھی کہہ سکتے ہیں۔
@HabiburRahmanBaig1 بہت ہی عمدہ جدید سائنسی معلومات ۔ بہت اچھا چینل ۔۔۔and no nonscence ۔۔۔۔concise and ontrack ❤
thanks for liking
Watching ur video after few months....ap tu itnyee kamzorrrr kio ho gaye😮😮😮
Excellent,you are doing good job to educate Muslim community. Allah bless you.
Thanks for liking
کیا بات ہے نالج اپ نے ہر طرح کے لیے اسلام کی بھی اور سائنس کی بھی گوڈ بلیس یو بیٹا
Thanks for liking.
Very good information. Good Baig sab.
Thanks for liking
Sir Dubai mn to rivers nahin han wo to ye kam krain to samaj aati ha Pakistan mn itny rivers un pa dams bnay ja skty hn jo 24 hours electricity daty hn or cost b is k muqbly mn kam ho gi, but real issue ye ha k govt. awam ko relief ni dana chahti.
Asslamoalayekum
Bhai ham chor Qaum hein
Hamara Allaha hi hafiz hai
❤
thanks
❤ MashaAllah
Jazak Allah
حبیب اچھا ہے
Thanks
@@HabiburRahmanBaig1 brother can you share your Facebook account?
Kitne kW ka solar panel lagega aur kitna kharcha ayega achi quality k solar panel pe ?? Total kharcha inverter, wires, stand, panels,etc sab kuch milaa k .??
3 AC
3 TV
6 Fans
12 Tube lights
1 Fridge
1 Water pump
1 Microwave oven
1 Iron
1 Washing machine
abhi ye kam se kam 1 mw ka lagta hai.
@@HabiburRahmanBaig1 kitna kharcha ayega TOTAL sab kuch mila k ?
Asalam o Alaikum, hmare pass 1 ton ka boiler laga hova hai, to kia koi aisa system kia ja sakta hai k steam ki madad se rat ko solar plates kaam kren..
Nice
Thanks
Time will come and you will see, everything will be alright. Just to prolong video, you start altrum paltrum
thanks for liking
نارمل بیٹری ڈیڑھ سے 2 سال۔ ٹیوبلر 5 سے 8 سال اور لیٹھیم 12 سے 15 سال باآسانی نکال لیتی ہے۔
بھائی میرے پاس ٹیوبلر 2 بیٹریاں 3 سال 8 ماہ سے چل رہی ہیں اور ابھی بھی کام کر رہی ہیں لہذا آپ کا ڈیڑھ سے 2 سال کہنا درست نہیں ہے
Sir ap ka contact number
الحمداللہ کہیں برادر
@@shabbirdara74 الحمدللہ، میرے پاس فینکس کی ٹیوبلر بیٹری گزشتہ 6 سال سے چل رہی ہے
میرے پاس ایکسائیڈ کی 230 ایمپئر آور کی 4 بیٹریز تقریبا" 3 سال 2 ماہ سے لگی ھوئی ھیں اور میں نے ابھی تک صرف اس میں لیول کا دھیان رکھا ھے ، ابھی تک بہترین چل رھی ھیں
یہ سسٹم جس کا آپ نے ذکر کیا وہ تو لیتھیم بیٹریز سے بھی 100 گنا مہنگا ھوگا
is it possible for you to be brief and to the point instead of repeating the same point several times? For that, you need to work hard to make a wonderful presentation.
I was a teacher of young students. For inculcating my knowledge to their tiny minds, I had to repeat basic things again and again.
This is Israel Technology
بھائی کامُ کی بات کیا کریں تقریر نہ کیا کریں شکریہ
Mamoo ye mega project hai aam residential project nahi hai
اگربجلی سستی ہوگئی تو بڑے پیٹوں والے کیا کھائیں گے
Thanks for liking
اب تو داڑھی رکھ لینا چاہیے حبیب الرحمن صاحب کو
Sir pehlay farz cheezain to poiri kar lon.
May allah help u. Pl try to be pioneer.
i will try to do but my life is limited. cannot make any promises now.
Y Pakistan main to nain lag Sakta kenkah Pakistan main andhian bohat ATI hain
Sir es pe hum kab experiment kar chukedar hai 5 month ago
Thanks a lot 😊
Siyanay
Only 10 MW
Not 10,000. R u crazy?
So nice of you
Lithiam expensive ha to ye jo bta rahy ye free lgy ga kya
thanks
Kuch b samajh ni aya... Allah hadayat de ap ko🙄
Thanks a lot 😊
فضول وی لاگ دوبئی کی باتیں میرے بھائی یہ پاکستان ھے ۔۔۔ رات کیلئے کیا انتظام ھے ساری گفتگو میں ایک بھی لفظ نہیں بولا خواہ مخواہ وقت کی بربادی
u must learn about working of turbines ... because u are wrong about working of it...
Nobody is 100 perecent perfect scientist including Albert Einstein or Nikola Tesla.
Agr din ko clouds hn tu phir
wait kar lain.
But it is not for small scale
Thanks for liking
ap ne engineer احسن کی vedio dekhi، h😂😂
yes
یہ پچاس سال پرانی ٹیکنالوجی ھے پاکستان میں پیری مریدی دربار ھی ہر مسلہ کا حل ھے
Darbar or mandir main kia farq hai
@@HabiburRahmanBaig1 مندر میں پتھر کی مورتیاں اور دربار میں قبر میت دونوں میں جاھل اللہ تعالیٰ پر ایمان نہ رکھنے والے دنیاوی بت اور قبر سے امید رکھتے ھیں
مندر میں پتھر اور قبر میں میت دونوں میں جاھل
تو مر کر قبر میں نہ جانا جاہل ضرور بننا ہے وصیت کر دینا اپنی سڑی ہوئی بدبو دار لاش کسی ٹاہلی پر الٹا لٹکوا لینا
بھائی جان ویڈیو بنانے سے پہلے کچھ وزٹ کر لیتے کسی فیکٹری کا ٹربین میں پانی نہیں گھومتا جب پانی گرم ہوتا ہے تو سٹیم بنتی ہے سٹیم کے پریشر سے ٹربین چلتی ہے اللہ والوں تھوڑا سا ویڈیو بنانے سے پہلے ریسرچ کر لیا کرو یا اندھا دھند ویڈیو بنانے میں ہی ٹائم ضائع کر دیتے ہو ۔۔
بس اگر ایسے ہی لوگوں کو انجینئرنگ سکھاؤ گے تو کر لی ترقی ہمارے ملک نے ۔۔
Thanks for liking
انڈیا حیدراباد میں کما فلائی فری بجلی جو انہوں نے ایک بنایا ہے پروجیکٹ اس کے بارے میں کیا خیال ہے میرے خیال میں اگر وہ پاکستان میں لانچ ہو جائے تو سستا بھی ہے اور عام کاشت کار زمیندار چھوٹا کاروبار والا فیکٹری والا بھی لگا سکتا ہے
@10:00 "ہمارے 99 فیصد علما کرام نے ترجمہ کے ساتھ قران پاک نہیں پڑھا ہوا ہے 😮😮🤔" تم ہمیں کیا پڑھانے ائے ہو ؟
Thanks for liking
Chacha tum topic change kr dety ho😂
Thanks for liking
L
thanks for liking
Thora mehnat kr k bna k dikha dou.😢
Thanks for liking
❤پیارے بھائی
میرا کولڈسٹوریج کا بزنس قصور شہر میں واقع ھے مجھے بجلی کا 350KW کا CSP سسٹم درکار ھے آپ ھماری کیا مدد کر سکتے ہیں
آپکی فیس آپکو شکریہ کیساتھ مل جائیگی ، ان شاءاللہ
بھائی صاحب یہ صرف سنی سنائی خبریں سنانے والا چھوڑو ہے یہ اپ کی کوئی مدد نہیں کر سکتا ہے ۔اپ اس کو لمبی لمبی چھوڑ کر یو ٹیوب پر زیادہ سے زیاہ ویورز اکھٹے کرکے پیسہ کمانے والا بھی کہہ سکتے ہیں۔
thanks