چیف جسٹس صاحب ہی ملک کو ٹھیک نہی چلنے دے رہے کیا ان کو اور مسائل نظر نہی آتے جو عوام کے مسائل پر محیط درخواستیں ہیں۔ بس عمران کے مسائل ہی ضروری ہیں۔دوسرے ججز کا نہ کوئ نام ہے نہ ذکر ہے۔
اللہ پاک سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو ہدایت دے جس کی عدالت میں ایک سال سے زائد کا عرصہ ہوگیا ہے سودی نظام کے خلاف درخواستیں پڑی ہوئی ہے جس کی ابھی تک سماعت شروع نہیں کی اور پاکستان سود کی لعنت میں گرفتار ہے پاکستانی قوم جو گورنمنٹ پاکستان کو ٹیکس دیتی ہے اس میں سے سالانہ پاکستانی گورنمنٹ پانچ ہزار ارب روپے تقریبا سود خوروں کو ادا کرتی ہے ہے اگر پاکستان سے سے سود کا نظام ختم ہو جائے تو پاکستان میں مہنگائی بھی ختم ہو جائے گی پاکستانی عوام کا ٹیکس کا روپیہ بجائے عوام کے اوپر لگنے کے وہ سود کی مد میں چلا جاتا ہے اس کے اوپر چیف جسٹس کا دھیان نہیں جاتا کیونکہ کہیں پاکستان کی قوم کا بھلا نہ ہو جائے اور کاموں میں ٹانگ اڑانے کا ان کے پاس بہت ٹائم ہے اللہ ہمارے پورے پاکستان کی حفاظت فرما پاکستان کو کافروں اور منافقوں کے شر سے بچا دے اور ہماری قوم کو سمجھ اور بوجھ عطا فرما آمین ثمہ آمین
Full bench is required
Can has no authority to give stay on parliament or interfere.
چیف جسٹس صاحب ہی ملک کو ٹھیک نہی چلنے دے رہے کیا ان کو اور مسائل نظر نہی آتے جو عوام کے مسائل پر محیط درخواستیں ہیں۔ بس عمران کے مسائل ہی ضروری ہیں۔دوسرے ججز کا نہ کوئ نام ہے نہ ذکر ہے۔
Hamkhyal imrandooz ki badmashi saf Nazar a Rahi
Bajwa ka duniya news channel dollars mella gya hain hain dollars news continue?