Lovely vlog. Beautiful place. Looks really amazing. Noori restaurant area looks like a good picnic point for families. Thank you for the vlog. Good work 👍👍👍
@@travelwithadeel عدیل آپ ہالیجی جھیل نہیں جائیے گا پلیز ، وہاں پر واقعی میں مگر مچھ ہیں ، مجھے بلکل اندازہ نہیں تھا۔ میں نے ابھی دیکھا ہے اس میں مگر مچھ رہتے ہیں بڑے بڑے۔
جھیل کا پلانٹیش ایریا بہت خوب صورت ہے ، نو ڈاؤڈ۔ پانی کا کلر بھی بہت حسین بلو ہے ،
آپکا ویڈیو شیئرنگ کا بہت شکریہ۔
بہت زبردست عدیل بھائی ❤
Lovely vlog. Beautiful place. Looks really amazing. Noori restaurant area looks like a good picnic point for families. Thank you for the vlog. Good work 👍👍👍
Mashallah beautiful vlog♥️
Zabardast
Mashallah
Behtreen ✨
Jazak Allah
Aslamoalecum bhai mep b deya karo
سفر کی مسنون دعا بہت خوب صورت پڑھتے ہیں آپ ، جو نہیں پڑھتے انہیں بھی تلقین کریں کہ وہ بھی یاد کریں۔
Gloves yeh konsy use krrhy hen??
Leather gloves for more details contact 03343751422 bikers safety solution
اسلام وعلیکم ! کیسے ہیں آپ ؟
وعلیکم السلام
الحمدللہ
@@travelwithadeel عدیل ابھی آپ ناردرن ایریاز میں ہیں نہ ؟
@@neelamshahwar4137 نہیں کراچی آ چکے ہیں ہم
@@travelwithadeel that's great.
@@travelwithadeel آپ مجھے بہت زیادہ اچھے لگتے ہیں ، آپکے بات کرنے کا طریقہ بہت خوب صورت ہے۔
مجھے کینجھر جھیل بلکل نہیں پسند ، کیونکہ میں نے سنا ہے کہ اس میں بہت سارے مگرمچھ رہتے ہیں ، اور مجھے مگرمچھ بلکل بھی اچھے نہیں لگتے۔
وہ ہالیجی جھیل میں کینجھر میں نہیں
@@travelwithadeel پھر آپ ہالیجی جھیل کب جائیں گے ؟ میں نے دیکھنی ہے۔
@@travelwithadeel عدیل ، آپ پلیز ہالیجی جھیل نہیں جائیے گا ، وہاں پر واقعی میں بڑے بڑے مگر مچھ ہیں۔
@@travelwithadeel عدیل آپ ہالیجی جھیل نہیں جائیے گا پلیز ، وہاں پر واقعی میں مگر مچھ ہیں ، مجھے بلکل اندازہ نہیں تھا۔ میں نے ابھی دیکھا ہے اس میں مگر مچھ رہتے ہیں بڑے بڑے۔