وعلیکم السلام ورحمۃ اللہُ میلاد کا لفظی معنی ہے پیدائش یا پیدائش کا وقت اور اصطلاحی میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم یا مولود یا مولد اس مجلس کو کہتے ہیں جس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے تولد کا ذکر اور حالت بیان کئے جائے اور قرآن اور عمل صالح کے ذریعے اللہ پاک کا شکر ادا کرئیں
Asalamuilikum sir
What is the definition of milad un Nabi saw in the light scholars of the Ummah
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہُ
میلاد کا لفظی معنی ہے پیدائش یا پیدائش کا وقت
اور اصطلاحی میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم یا مولود یا مولد اس مجلس کو کہتے ہیں جس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے تولد کا ذکر اور حالت بیان کئے جائے اور قرآن اور عمل صالح کے ذریعے اللہ پاک کا شکر ادا کرئیں