Tadfeen Janaza Master Qasim Raza (Pappu) Sahebe Bayaz Anjuman Aale Eba Usmanpur Jalalpur

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ก.ย. 2024
  • ایک ٹیچرر کی موت
    لفظ مر سکتے ہیں آواز نہیں مر سکتی
    از قلم؛۔ زائر حسین ثالثی
    وہ ایک ٹیچر!
    جسے خدا وند عالم نے علم دیتے وقت حقیر نہیں سمجھا۔
    وہ ایک ٹیچر! جو ایک مسافر طالب علم کی اندھیری رات کے راستے کا چراغ بن کر صبح زندگی کا پیغام لاتا ہے اس کی آنکھوں میں اپنے مستقبل کے لئے کوئی جھلک نہیں ہوتی لیکن طالب علموں کے مستقبل کے امیدوں کی روشنی رقص کرتی ہوئی نظر آتی ہے۔ لبوں کی مسکراہٹوں میں اس کا چہرہ ایک ایسی کتاب جس پر ہم اپنامستقبل دیکھ سکتے ہیں۔اور جس کی روشن پیشانی پر ہم شاگردوں کی تقدیر لکھی نظر آتی ہے ۔
    وہ ایک ٹیچر! جب ہمیں اپنے علم سے سیراب کر دیتا ہے تو ہم اسے ایک مسافر کی طرح صحرا میں تنہا چھوڑ کر آگے چلے جاتے ہیں پھر بھی اسے کوئی شکوہ نہیں ہوتا وہ تنہاخاموش کسی آنے والے دوسرے قافلے کا انتظار کرتا رہتا ہے۔
    وہ ایک ٹیچر! جس نے ہمیں بتایا کہ ؛نہ تو ہر شخص صحیح ہوتا ہے اور نہ ہی سچا۔پھر اسی نے اچھے اور برے کی پرکھ دی۔
    حسد اور جلن سے دور رہنا سکھایا اور زندگی میں پوشیدہ خاموش مسکراہٹ کا سبق سکھایا۔
    اس نے سکھایا کہ ؛غم و آلام میں بھی مسکراؤ ۔سخت غم زدہ ہو مگر خوشی کے گیت گاؤ۔
    اس نے سکھایا کہ ؛ خود پر بھروسہ کرو تاکہ سارے انسانوں پر بھروسہ کرنے کے قابل بن سکو۔
    اس نے یہ بھی سکھایا کہ آنسو بہتے ہیں تو بہنے دو اس میں کوئی شرم نہیں کوئی کچھ بھی کہتا ہو اسے کہنے دو۔
    اس نے ہمیں سکھایا کہ ؛پائے ہوئے ’’پانچ ‘‘سے زیادہ قیمتی خود سے ایک ’’کمانا‘‘ ہے۔
    اس نے یہ بھی سکھایا کہ؛ دھوکہ سے کامیابی حاصل کرنے سے کہیں زیادہ باعث ِ عزت ہے ناکام رہنا۔
    اس نے ہمیں یہ بھی سکھایا کہ؛ پائی ہوئی ہار کو کیسے برداشت کیا جائے اورساتھ ہی ساتھ سکھایا جیت کی خوشیاں منانا۔
    ہاں اسی نے ہمیں دکھایا؛ کتابوں میں چھپا ہوا خزانہ………
    وہ ایک ٹیچر! جس نے اپنے خون سے ہم شاگردوں کی زندگی میں علم کا چراغ روشن کیا۔
    آج اس کے خون کے ایک قطرے کی قیمت میرے قلم کی روشنائی اور الفاط نہیں ادا کرستے۔کیوں کہ زندگی میں ہم کو ہمیشہ ہار کو برداشت کرنے کا حوصلہ دینے والا آج موت سے خود ہار گیا۔
    ۱۵؍ نومبر۲۰۲۳کے سورج نے اپنے اجالے سمیٹے تو رات نے اپنی سیاہ چادر پھیلا کر ایک استاد کی موت کی خبر دی محترم ماسٹر قاسم رضا جو ٹیچر بھی نوحہ خوان بھی ۔ زندگی کے شب و روز علم کی روشنی پھیلانے میں مصروف تو غم حسین علیہ السلام میں حسین مظلوم کا نوحہ پڑھنے میں مصروف ۔یہ شرف اور کس کو مل سکتا ہے کہ آپ حضرت امام حسین ؑ کے غم میں لوگوں کو رلاتے رہے روتے رہے ۔
    ۱۶؍ نومبر۲۰۲۳آج اسی مظلوم کے دیار میں آپ ابدی نیند سو گئے۔ ذاکر حسین ؑ کا مرتبہ کوئی کیا جانے ۔ ہماری آنکھیں وہ منظر تو نہیں دیکھ سکتیں جو آج آپ نے دیکھا ہوگا کہ باب الحوائج مولا عباس ؑ نے آپ کا استقبال کیا ہوگا تو شہزادۂ علی اکبر ؑ نے آپ کو گلے لگایا ہوگا۔مولا حسین ؑ کے چہرے کی زیارت سے آپ کی آنکھیں پر نور ہوئی ہوں گی۔ بی بی مظلومہ فاطمہ زہرا سلام اللہ آپ کو شفاعت کا پروانہ دینے کے لئے آئی ہوں گی۔
    آج کتنے دل سوگوار تھے ؛ کتنی آنکھیں نم تھیں؛ کتنی آنکھیں اشک بار تھیں؛بچے؛ نوجوان ؛ بوڑھے؛ طلبا اپنے اپنے اسکولوں سے ایک ٹیچر کا آخری دیدار کرنے آئے تھے ؛ بچوں کو تو اپنےٹیچر سے اتنا ہی پیار ہوتا ہے جتنا اپنے والدین سے ۔
    پروردگار عالم سے دعاگو ہوں کہ مولا حسینؑ کے جوان بیٹے جناب علی اکبر ؑ کے سینے کے زخم کے صدقے تمام اہل خانہ کو؛ تما م غمزدہ دلوں کو صبرجمیل عطا کرے۔ آمین _____________________**********____________________
    Disclaimer:- This TH-cam channel is fully managed by Abbas Video Production Agency (One of the Largest Shia Religion Videos Network across the Globe). This video is protected under international Digital Millennium copyright act under section 107 of the Copyright Act of 1976, allowance is made for “fair use” for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, education and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favour of fair use.
    © & ℗ All Copyright Information are reserved.
    For further query please contact on our official EMAIL: abbasvideo0786@gmail.com. We’ll try to resolve/reply asap.
    _____________________**********____________________

ความคิดเห็น • 165

  • @hasan_husaini
    @hasan_husaini 9 หลายเดือนก่อน +9

    ایک شخصییت جو بشکل نوحہ خوانی جلالپور کے عزاداروں کے دلوں میں بستی تھی وہ آج سدا کے لئے رخصت ہوگئی
    ایسی آواز ایسا لہجہ جسے سُن کر آنکھیں اشکبار ہو جائیں جگر سوگوار ہو جائے ان کے نوحہ سن کر میرا سِن نمو گزرا یعنی جب عقل کی رسائی اتنی نہیں تھی کہ نوحوں کو سمجھ سکوں تب جلوسوں میں آپکے نوحوں کی فقط آواز کو سنتا تو میں سمجھ جاتا کہ ہاں وہی ماہ عزا کا موسم آگیا ہے
    اب جب سن شباب میں داخل ہوا جس میں عقل کی رسائی ماشاء اللّٰہ اتنی ہوئی کہ نوحوں کو جز بہ جز سمجھ سکوں تو آپ اس دارفانی سے روٹھ گئے ، آج بھی سوشل میڈیا پر آپکے نوحے سنتا ہوں تو جگر کانپ جاتا ہے دل رونے لگتا ہے آنکھوں سے آنسوؤں کے قطرے عارض پر گرنے لگتے ہیں ۔۔
    ہمارے دلوں میں ہمیشہ آپکا ایک خاص مقام رہیگا
    بے شک آئندہ برس ماہ عزا میں آپ جناں میں نوحہ خوانی کریں گے۔۔
    سیدہ فاطمہ س آپسے راضی ہوں اے ہر دل عزیز نوحہ خوان
    التماس سورہ فاتحہ
    ماسٹر قاسم رضا (صاحب بیاض انجمن آل عبا) مرحوم ابن اختر حسین مرحوم
    ✍🏻 حسنؔ حسينى

    • @aliraza-ze9nw
      @aliraza-ze9nw 9 หลายเดือนก่อน

      😢

    • @mohammadmehdi1085
      @mohammadmehdi1085 9 หลายเดือนก่อน +1

      ناگپور مہاراشٹر تک بھی آپ کے نوحے سنے جاتے ہیں 😢😢

    • @merajmehdirizvi9027
      @merajmehdirizvi9027 9 หลายเดือนก่อน +1

  • @AliAli-ks7si
    @AliAli-ks7si 9 หลายเดือนก่อน +8

    اللہ جوار معصومین میں جگہ عنایت فرمائیں
    گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 😢

  • @Anabiya14
    @Anabiya14 9 หลายเดือนก่อน +2

    کئ سارے دردناک پر مصائب نہایت مشہور و معروف نوحے ہم نے سن رکھے تھے آج پھر ایک ایک کرکے ان میں سے کئ ایک نوحے سنے
    لیکن ان نوحوں کے زباں زد ہونے اور دور حاضر سے لیکر عصر آئندہ تک دلوں میں انکو زندہ اور تازہ دم رکھنے کے پیچھے کس *شخصیت* کا خلوص تھا کس نے ان نوحوں میں دائمی روح پھونکی ان ساری باتوں کا علم بد قسمتی سے مجھے اور مجھ جیسے بہت سارے لوگوں کو آج ہوا
    یقینا دل بہت رنجیدہ اور غمزدہ ہے کاش زندگی اتنی جلدی آپ سے بیوفائ نہ کرتی
    ظاہرا آپ مر چکے ہیں....
    آپکی محنتوں اور خلوص کا بہت تھوڑا سا قرض اتارنے کیلئے
    ہم جیسے لاکھوں لوگوں نے آپکو فاتحہ پڑھ دیا
    بالیقین متعدد شہروں قصبوں اور دیہی علاقوں میں آپکی سینکڑوں ہزاروں مجالس ہونگی
    لیکن آپ زندہ ہیں....
    ہر محرم میں..
    ہر مجلس میں..
    ہر ماتم میں..
    ہر کربلائ منطقہ میں..
    ہر عزائ سینوں میں..
    اور یہی آپکے خلوص کا ثمرہ ہے جس سے آپکو کربلا نے ہمکنار کیا آپکے جزبہ اور محنتوں کا بقیہ اور مکمل اجر اہلبیت ع آپکو دے رہے ہونگے یہاں تک کہ حوض کوثر پہ جناب امیر ع مسکراتے ہوئے آپکو جواب سلام دیں
    مرحوم کے اہل خانہ اور لواحقین کیلئے یہ داغ بڑا کربناک ہے خدا آپکو صبروجزا عطا فرمائے ہر روز نہ جانے کتنے مرتے ہیں لیکن جنازے کی یہ رونق علماء اور مومنین کی تشیع جنازہ میں تا حد نظر شرکت دنیا بھر میں خبر ارتحال کا غمزدہ پھیلاو یہ سب ہر کس و ناکس کو میسر نہیں ہوتا جو مرحوم کو میسر آیا اور یہی چیزیں زندہ ثبوت ہیں دنیا چھوڑ جانے والے اپنے اس غلام کو اہلبیت ع نے تنہا نہیں چھوڑا❤

    • @mohammadmehdi1085
      @mohammadmehdi1085 9 หลายเดือนก่อน

      ہائے 😢
      اللّٰہ آپ کو جزائے خیر دے

  • @shaikhaliabbas2282
    @shaikhaliabbas2282 9 หลายเดือนก่อน +3

    پروردگار ان عالم کو جننت نصیب فرمائے 😢😢😢❤❤❤

  • @masoomabano6405
    @masoomabano6405 9 หลายเดือนก่อน +1

    Parwardigare Aalam Marhoom ki maghfirat farma aur jware Masoomeen a.s. me jgha inayat farmaye Aameen

  • @abbasrizviofficial9493
    @abbasrizviofficial9493 9 หลายเดือนก่อน +7

    خدا مرحوم کی مغفرت فرمائے

  • @user-dd6jh3sk4e
    @user-dd6jh3sk4e 9 หลายเดือนก่อน +6

    Khuda inko jawarae masoom me jaghah ata farmaye

  • @saifabbas1567
    @saifabbas1567 9 หลายเดือนก่อน +5

    ایک شخصییت جو بشکل نوحہ خوانی جلالپور کے عزاداروں کے دلوں میں بستی تھی وہ آج سدا کے لئے رخصت ہوگئی 💔

  • @ismailhaidar2284
    @ismailhaidar2284 9 หลายเดือนก่อน +1

    Khuda jaware masoomeen me jagh anayat kare!!!
    Hmare darmayan c ek behtareen nouhakhaw rukhsat ho gaya 😢

  • @razamohammad9203
    @razamohammad9203 9 หลายเดือนก่อน +3

    حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا ( آمین )

  • @khadimmehdi5338
    @khadimmehdi5338 9 หลายเดือนก่อน +1

    Parwardigar marhoom ke dargat mai bulandi ata kare aur marhoom ke Gharwalo ko sabre jameel ata kare

  • @rizwanjafar14
    @rizwanjafar14 9 หลายเดือนก่อน +3

    خدا ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام حاصل فرماے

    • @user-wc8op5zw2j
      @user-wc8op5zw2j 9 หลายเดือนก่อน

      3:02 3:03 3:03 3:04 3:04

  • @sanjeev6924
    @sanjeev6924 9 หลายเดือนก่อน +1

    Inna lillaha w inna elaihe raajeoon

  • @asadraza7966
    @asadraza7966 9 หลายเดือนก่อน +1

    Ameen

  • @zohairabbas7157
    @zohairabbas7157 9 หลายเดือนก่อน +2

    اللہ مرحوم کو غریق رحمت فرمائے آمین

  • @FaizKhan-je5sp
    @FaizKhan-je5sp 3 หลายเดือนก่อน +1

    😭😭😭😭😭😭😭😭😭 kuch bolne ka dil nahi kr raha hai mere bhai ki mitti maola husain jarur aayen honge 😭😭😭 I from amhat sultanpur anjuman asghriya amhat

  • @AliAbbas-cx4up
    @AliAbbas-cx4up 9 หลายเดือนก่อน

    Maola koi gam nade seeaye imam e mazloom ke 😢😢😢😢

  • @razahassan8168
    @razahassan8168 9 หลายเดือนก่อน +2

    انا للہ و انا الیہ راجعون....کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المُوْتْ
    پروردگار عالم مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جوار معصومین ع میں جگہ عنایت فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرماۓ۔آمین یارب العالمین۔ سید رضا حسن رضوی

  • @nadeemhaider2279
    @nadeemhaider2279 9 หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں جوار معصومین علیہم السلام میں جگہ عنایت فرمائے

  • @syedabbas-vb9xe
    @syedabbas-vb9xe 9 หลายเดือนก่อน

    Allah jaware masoomeen mein maqam ata karein aur marhoom ki maghferat karein aameen

  • @rababfatima8500
    @rababfatima8500 9 หลายเดือนก่อน

    اللہ اپنے جواررحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین

  • @aamir-ur-rizvi9153
    @aamir-ur-rizvi9153 9 หลายเดือนก่อน +1

    خدا مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسمندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
    یہ نوحہ سنا ۔۔کیا درد ہے آواز میں مرحوم کی
    دعا گو ہوں کہ اے اللہ مرحوم کو روز محشر عزاداران سرکار سید الشہدا علیہ السلام میں شمار فرما

  • @Roshniakhterrizvi
    @Roshniakhterrizvi 9 หลายเดือนก่อน +2

    Khudaya ghr walo ko sbr ata frmay

  • @shadabzahra7360
    @shadabzahra7360 9 หลายเดือนก่อน +2

    Allah derjaat ko buland fermaye ،😢😢😢😢

  • @aliasgar4993
    @aliasgar4993 9 หลายเดือนก่อน

    اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

  • @masroorsoghrarizvi
    @masroorsoghrarizvi 9 หลายเดือนก่อน

    خدا ان کی مغفرت فرماٸے انہیں جوا ر معصومین میں جگہ مرحمت فرماٸے ۔۔۔آمین۔۔۔کتنا درد ہے ان کی آواز۔۔۔۔۔۔میں نٕے آج تک اتنا دردکسی کی آوازمیں نہیں سنا۔۔۔۔۔کوٸ بتا سکتاہے ان کی موت کیسے واقع ہوٸی ۔۔۔

  • @user-iz9jq1ev7c
    @user-iz9jq1ev7c 8 หลายเดือนก่อน

    اللہ مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین آمین ثم آمین

  • @Abbas-lx7hb
    @Abbas-lx7hb 9 หลายเดือนก่อน

    Allah Pak jaware masoomeen as me jagh inayat farmaye aur marhoom ki magfrat marmaye

  • @tanveerhyder1273
    @tanveerhyder1273 9 หลายเดือนก่อน +1

    AOA,Merhoom ki akhri nimaz ki bhi to ziyarat karaeyn, please.

  • @abbasali-gh6pz
    @abbasali-gh6pz 9 หลายเดือนก่อน

    INNA LILLAHE WA INNA ILAIHE RAJEOON

  • @MohdAzam-ly2be
    @MohdAzam-ly2be 9 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ پپو بھائی کے تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲🤲

  • @hasanmehdi1035
    @hasanmehdi1035 9 หลายเดือนก่อน

    Allah maghferat frmay aur drjaat buland frmay ameen

  • @mr_abbas_official786
    @mr_abbas_official786 9 หลายเดือนก่อน +2

    Allah Magfirat farmaaye 🥺🤲 Aameen

  • @MdIrfan-uc2ve
    @MdIrfan-uc2ve 9 หลายเดือนก่อน

    Allah marhoom ki magfirat kare aur jaware masomen me jagah de Ameen 🤲😭

  • @alishanking4932
    @alishanking4932 9 หลายเดือนก่อน

    Innalillahe wa innalillahe rajeoon Allah Ghar balon ko sabre Jameel ata kare

  • @zaidichannalsadatebarha3765
    @zaidichannalsadatebarha3765 9 หลายเดือนก่อน

    Inna lillah e wainna alehe rajeoon.allah magfirat farmaye ..marhoom ki

  • @tanveerhyder1273
    @tanveerhyder1273 9 หลายเดือนก่อน +2

    Allah unki maghfarat karay, ameen.

  • @user-ny6dc7gq1u
    @user-ny6dc7gq1u 9 หลายเดือนก่อน

    Ya rab panjetan paak ke sadqe marhoom ki magferat farma

  • @AliAli-si7ex
    @AliAli-si7ex 9 หลายเดือนก่อน

    Panjetan ke sadke mai marhoom ki makferat kare Allah or jannat mai aala sa aala mukam aata kre

  • @MohdAzam-ly2be
    @MohdAzam-ly2be 9 หลายเดือนก่อน +2

    اللہ قاسم بھائی کی مغفرت فرمائے 😭🤲

  • @user-br5jx9un7u
    @user-br5jx9un7u 9 หลายเดือนก่อน +3

    Allah inki magferat farmaye aur jannatul fidaus me aala makam de aur inke Ghar walo ko sabr ata farmaye,🤲

  • @sayedrizvirizvi8
    @sayedrizvirizvi8 9 หลายเดือนก่อน

    Khuda mrhum ki mgfert frmaye ghr walo ko sabr jameel ata kre

  • @AliHaider-nm6wb
    @AliHaider-nm6wb 9 หลายเดือนก่อน +1

    Allah maghfirat farmaye

  • @user-ls7gm3nq4o
    @user-ls7gm3nq4o 7 หลายเดือนก่อน

    😭😭😭😭😭

  • @Progressiveknowledge-xu5xu
    @Progressiveknowledge-xu5xu 9 หลายเดือนก่อน

    Khuda marhoom ki magfirat farmaye, aur jannat me aala muqaam ataa farmaye

  • @tanveerfatima993
    @tanveerfatima993 9 หลายเดือนก่อน

    Maula darajat buland kre
    Maula ghr walon ko sabr de

  • @nazeerabbas1125
    @nazeerabbas1125 9 หลายเดือนก่อน +1

    Allah magfirat farmaye 😢 aameen🤲
    Aah ustaad kya pyari aawaz thi aapki😢

  • @rehanabdi4377
    @rehanabdi4377 24 วันที่ผ่านมา

    😭😭😭😭😭😭

  • @alaskariyan
    @alaskariyan 9 หลายเดือนก่อน +1

    Kya hua the qasim bhai ko

  • @mohdzaki6718
    @mohdzaki6718 9 หลายเดือนก่อน

    Allah jaware masoomeen a.s.me jagah de

  • @heartbeateveryone9048
    @heartbeateveryone9048 9 หลายเดือนก่อน

    अल्लाह magferat अता फरमाए को मास्टर क़ासिम रजा को

  • @aman_shorts.72
    @aman_shorts.72 9 หลายเดือนก่อน

    Inna lillahe wa inna elaihe Rajeoon 🥺😭 khuda marhoom ko Qareeke Rahmat Kare...Aameen 🤲

  • @tanveerfatma3669
    @tanveerfatma3669 9 หลายเดือนก่อน +1

    Kya hua thaa

  • @hussainabadazadari964
    @hussainabadazadari964 9 หลายเดือนก่อน

    Bhai ky huaa kaise huaa inteqal baraye mahrbabi plzz bataiye😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

    • @ydhebjag2414
      @ydhebjag2414 9 หลายเดือนก่อน

      Kayi saal se beemar the. Shayed Hafte me ek baar blood bhi badla jata tha..

  • @HaiderKhan-oz4cl
    @HaiderKhan-oz4cl 9 หลายเดือนก่อน

    انا لله وانا اليه راجعون 😭

  • @user-ey4xx4ip8b
    @user-ey4xx4ip8b 9 หลายเดือนก่อน

    Inna lillahe wa inna elaihe rajeon 😢😢 allah magferat farmaye 😢😢

  • @mahlaqabano2360
    @mahlaqabano2360 9 หลายเดือนก่อน +2

    Allah inki magfirat farma 😢

  • @aqahaidri2158
    @aqahaidri2158 9 หลายเดือนก่อน +2

    'وَالَّذِينَ يُؤْتُونَ مَا آتَوْا وَقُلُوبُهُمْ وَجِلَةٌ أَنَّهُمْ إِلَىٰ رَبِّهِمْ رَاجِعُونَ (60)' [سورة المؤمنون]
    نہایت افسوس، دکھ کے ساتھ ان کلمات کو لکھ رہا ہوں، جلالپور جیسے متدین، احکام شریعت کے جانکار و عمل پیرا ، اور 100 فیصد ابتدائی تعلیم یافتہ، رشد و ترقی کی طرف بڑھتا ہوا، ذکر غم سید الشہدا، رسم عزاداری میں، انداز مجالس و نوحہ خوانی میں ممتاز علاقہ جلالپور سے غمناک خبر ملی، کہ جوان سال، ذاکر اہل بیت، نوحہ خوان اپنے ہمنواؤں کا دوست، انجمن آل عبا عثمانپور کی جان اور شان، انجمن کےصاحب بیاض، ہر دلعزیز ماسٹر قاسم رضا پپو اپنی آواز، اپنی بےنظیر ادا و صدا و ذکر نواسہ رسول خدا سے ہم سب کو محروم کرگئے، عند الله و الی اللہ رحلت کرگئے۔۔ ہمیں ان سے بچھڑنے کا رنج و افسوس اور دکھ ہورہا ہے۔۔
    میں اپنے آپ کو، انجمن آل عبا کو، جلالپور کے تمام باشندوں کو، انجمنوں کو، ان کے ہمنواؤں کو، تمام معزز ماسٹروں کو ، قاسم رضا کے کنبہ کو، ان کےفیملی ممبران، کو، زوجہ و اولاد کو تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہوں،
    موت ہر ایک کی گردن کا قلادہ ہے۔۔ مولا حسین کا غم ہمارے غم کی دوا ہے۔۔
    وہی سجدہ ہے لائق اہتمام
    کہ ہو جس سے ہر سجدہ تجھ پر حرام
    یہ عالم ، یہ ہنگامہء رنگ و صوت
    یہ عالم کہ ہے زیر فرمان موت
    تری آگ اس خاک داں سے نہیں
    جہاں تجھ سے ہے ، تو جہاں سے نہیں
    بڑھے جا یہ کوہ گراں توڑ کر
    طلسم زمان و مکاں توڑ کر
    اور
    وَالَّذِينَ يُؤْتُونَ مَا آتَوْا وَقُلُوبُهُمْ وَجِلَةٌ أَنَّهُمْ إِلَىٰ رَبِّهِمْ رَاجِعُونَ
    آفتاب حیدری( آقاحیدری)
    اسلامی دانشور، سماجی مفکر، فقیہ شریعت۔
    نومبر 16 سال 2023

  • @AsgharMehndi-ek9rg
    @AsgharMehndi-ek9rg 9 หลายเดือนก่อน

    Bhai koi bataye plz kya hua tha

  • @nazeerabbas1125
    @nazeerabbas1125 9 หลายเดือนก่อน

    لہو میں ڈوب گئی ماں کی حسرتیں قاسم
    یہ کیسا سہرے پہ آیا نکھار اک دن میں
    😢😭😭
    ماشاء االلہ پُردرد نوہا😢
    اللہ ماسڑ صاحب کی مغفرت فرمائے 🤲 آمین

  • @mohammadhaider244
    @mohammadhaider244 9 หลายเดือนก่อน

    Allah jware masumeen me jgah inayat farmaye

  • @abbasofficialjaunpur4699
    @abbasofficialjaunpur4699 9 หลายเดือนก่อน

    Inna lillahe wa inna elaihe rajeoon 😭😭😭😭😭😭

  • @nacnazrana-e-aqeedatchanne2349
    @nacnazrana-e-aqeedatchanne2349 9 หลายเดือนก่อน

    allah tala ghreqe rahmat fermaye.smeen

  • @sharafatima661
    @sharafatima661 9 หลายเดือนก่อน

    Inna lillah wa inna elaihe rajeoon 😢😢

  • @wazirhaider3490
    @wazirhaider3490 9 หลายเดือนก่อน +2

    😭😭😭😭😭😭😭

  • @gulzarsayyed6940
    @gulzarsayyed6940 9 หลายเดือนก่อน

    Khuda magferat kre jaware masoomin me jagha ata farmaye

  • @Sabihul-yn6jk
    @Sabihul-yn6jk 9 หลายเดือนก่อน

    Kay hua tha bhai ko moul Abbas as zanat aata kre

  • @joyakhan7229
    @joyakhan7229 9 หลายเดือนก่อน

    Annalilah wainna ilayhe rajoon

  • @user-iz9jq1ev7c
    @user-iz9jq1ev7c 8 หลายเดือนก่อน

    اللہ مغفرت فرمائے آمین

  • @Aznaqvi110
    @Aznaqvi110 9 หลายเดือนก่อน

    Maula Darjat buland kre🤍

  • @NEETambition
    @NEETambition 9 หลายเดือนก่อน

    Inna lillahe wanna ilaihe rajeoon

  • @husain380
    @husain380 9 หลายเดือนก่อน

    Allah magfirat farmaaye 😢😢😢😢

  • @kassimkassam8600
    @kassimkassam8600 9 หลายเดือนก่อน

    Allah set give saber to family members with wasile 14 masumins as
    Ameen

  • @atiyarizvi-jb7xs
    @atiyarizvi-jb7xs 9 หลายเดือนก่อน

    Koi btayega ki kya hua tha inhe....?

  • @AsgharMehndi-ek9rg
    @AsgharMehndi-ek9rg 9 หลายเดือนก่อน

    Bde afsoos ki bat h khuda jannat m aala maqam de khandan Wale ko sabr e Jamil ata kre

  • @AsianInternationalFashionShow
    @AsianInternationalFashionShow 9 หลายเดือนก่อน +1

    😢

  • @syedm.hasanrizvi8798
    @syedm.hasanrizvi8798 9 หลายเดือนก่อน

    Innalilahe wa innalilahe rajwoon

  • @nadeemabbas6425
    @nadeemabbas6425 9 หลายเดือนก่อน

    inna lillahe wa inna ilaihe rajeoon 😢

  • @MazahirAbbas783
    @MazahirAbbas783 9 หลายเดือนก่อน

    Ameen 😢😢😢😢😢

  • @tahirakhataoon6952
    @tahirakhataoon6952 9 หลายเดือนก่อน

    Allah magfirat farmay

  • @hasanabbasjlp3188
    @hasanabbasjlp3188 9 หลายเดือนก่อน

    Inna lillahe wa inna elahe rajeoun

  • @sadafabbasrizviofficial2950
    @sadafabbasrizviofficial2950 9 หลายเดือนก่อน

    Video banane wale se Request hai Ye jagah pe kabhi aaye to Maula abbas a.s ka samne rauza hai uski bhi ziyarat logo ko karwa de..😢

  • @mohdzaki6718
    @mohdzaki6718 9 หลายเดือนก่อน

    Kaise inteqaal huwa

    • @GulzarZahra
      @GulzarZahra 9 หลายเดือนก่อน

      Kindney fail ho gayi thi dilesis ho rhi thi

  • @raeesabbasaarfi5947
    @raeesabbasaarfi5947 9 หลายเดือนก่อน

    Bhayya kya hua hai inko baraye mehrbani bataye zaroor

    • @GulzarZahra
      @GulzarZahra 9 หลายเดือนก่อน +1

      Dilesis ho rhi thi kidney khrab ho gayi thi

  • @Zahra_Channel_110
    @Zahra_Channel_110 9 หลายเดือนก่อน +1

    Allah maghferat farma 😢

  • @imranwarsi1849
    @imranwarsi1849 9 หลายเดือนก่อน

    Mala panjatan Pak ke Sadke mein shehzaadi yah Kaun Hai Inka sabka jannatul Firdaus Mein Allah Mukam ata Farma😢😢😢😢

  • @MoHasnain-te4jo
    @MoHasnain-te4jo 9 หลายเดือนก่อน +1

    Allah magfert frmae😂amin😂

  • @innamazehra9179
    @innamazehra9179 9 หลายเดือนก่อน

    Allah marhum ki magferat farmaye 😢😢😢

  • @abidjalal3468
    @abidjalal3468 9 หลายเดือนก่อน

    خدا رحمت نازل فرماۓ
    جوار معصومین علیہم السلام میں جگہ عنایت فرمائے

  • @anjumrabab8555
    @anjumrabab8555 9 หลายเดือนก่อน

    😭😭😭😭😭😭

  • @RizwanaBano-gd7vt
    @RizwanaBano-gd7vt 9 หลายเดือนก่อน

    Khuda jannat nseeb kre mula k azadar😭😭

  • @Mohammed-Mohsin...--__
    @Mohammed-Mohsin...--__ 4 หลายเดือนก่อน

    😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @ali-gv2ps
    @ali-gv2ps 9 หลายเดือนก่อน

    Allah magferat farmaye marhum ki 😭😭

  • @user-xi3uw6qz2o
    @user-xi3uw6qz2o 9 หลายเดือนก่อน

    😭😭😭😭💔

  • @mohdabbas-jr2id
    @mohdabbas-jr2id 9 หลายเดือนก่อน

    Parwar digar marhum ki magfirat farmae

  • @shoaibsah2267
    @shoaibsah2267 9 หลายเดือนก่อน

    Innalillahi wa Inna lillah rajeoon

  • @user-ey3zc7jo7m
    @user-ey3zc7jo7m 9 หลายเดือนก่อน

    انا للہ وانا الیہ راجعون

  • @Meesam_Rannavi
    @Meesam_Rannavi 9 หลายเดือนก่อน

    😢😢😢😢😢

  • @ghulamsaidain2396
    @ghulamsaidain2396 9 หลายเดือนก่อน +10

    اللہ مغفرت فرماے آمین

  • @mariyafatma6823
    @mariyafatma6823 9 หลายเดือนก่อน

    Moula sbr de marhoom ke Ghar walo ko