Qazi ka "Kharaak" !! Chutti walay din pakkar | Operation ka Shuru hona pakka ho giya
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 5 ต.ค. 2024
- #MoazzamFakhar #operationazam_e_istehkam #establishment #imrankhan #islamabadhighcourt #asimmunir #supremecourt #lahorehighcourt #sherafzalmarwat #maulanafazalurehman
You can follow me on
whatsapp.com/c...
/ moazzam.fakhar
/ moazzam_fakhar
Contact @ Moazzamfakhar@gmail.com
www.jano.pk/
dailykaltak.com/
میجرجنرل کاشف خلیل !
تینوں رب دیاں رَكھاں
پاک فوج زندہ باد
آئی سی ایس زندہ باد
جنرل عاصم منیر صاحب زندہ باد
اپریشن عزم استحکام زندہ باد۔۔۔ پاک فوج زندہ باد۔ دعا ہے الله تعالٰی پاک فوج کو اپریشن عزم استحکام کو کامیاب کرے!!!!!
12:41
اللہ تعالی پاک فوج کو فتح ونصرت عطا فر ماۓآمین اپریشن عزم استحکا م کو کامیاب کرے
پاک فوج زندہ باد، پی ٹی آئی کے غیر ملکی ایجنٹوں کے علاوہ پوری قوم پاک فوج کے ساتھ ہے۔
اللہ تبارک وتعالیٰ پاکستان میں قانون کے مطابق امن اور سکون قایم ھو امین ثم امین
م
Geo Qazi Faiz Essa
Salamat rahe
Ta QAIMAT rahe ❤❤❤❤❤
Ya. Allah. Opraition . . Azm ae istehkaam ko. Kamyab. . Frrma❤❤shrr psandon. Molk doshmanon ko gharet kr dey.n❤. Nwaz shreef . Nd. Syed aasim kuneer ko . Lmbi zindagi day❤❤.
Sub say pahlay judiciary say operation clean up shuroo hona chahye.
❤❤ Pak Army Zindabad ❤❤
Syed . Aasim muneer . Sb hmara dll hmare jaan..iss molk pr qorbaqn.
❤❤❤Allah pak pakistan ki hafazat farmay
Allahtalla Pakistan ke hfazet fromay
Nice v log a large number of cases under process since long now they should be decided .
❤❤❤❤❤
لگتا ہے ہائی کورٹ کی بیٹنگ کے بعد اسٹیبلشمنٹ کی بیٹنگ شروع ہو گئی
یہ اپریشن بے شک ہوجائے لیکن کچے کے ڈاکوں کے خلاف کیوں نہیں ہورہا
Qazi ❤❤❤
Imrandou judges namanzoor Pakistan ke Tabahe ka Asal Mujram ya he log ha ha ha ha ha ha ha ha
Pak army zindabad ❤
👏👏👏
Ws brother Saghir USA 🙏🤲
So much greedy almost in every department of my poor country.
sab. Buraiyon. ke. Jarr .. Naswaar. hai ... 😎😣😀😰
pak foj zindabd
Great developments for clean up💯🧹 🧹 operation// 💚💙❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🤲🤲
Operation krn ha tou Punjab m kacha k arei m kro
جن شر پسندوں کے خلاف آپریشن کیا جائے گا ان کو عمران خان نے ھی لا کر سیٹل کیا ھے جس کا اظہار اس نے اپنی ویڈوز میں کیا ھے
Sasoo maa waly tay jawaian waly judge😂😂😂
Bakws krha ha y general gilgit baltistan m koia deshgrad nhi ha
❤❤❤good ❤❤❤
Good Vlog 👍👍👍😀😀😀😀
jo judges haq aur insaf par khare ho aese judges qabool nahi, ye kaesa mantaq hain ? moazzam sb ap jaese sahafi aur judges ke khilaf action lenewale Allah swt ke adalat mei kiya jawab
denge , kabhi socha ? Allah swt ke azab se sp logo ko dar nahi lagta ?
Imrandoo judges KO bahir nikalo
Ha. . ha. . . ha. .
Operation krn ha tou pti k khlaf kro tumer nak m dam ky ha
ہمارے ملک کے با صلاحیت نوجوان ملک چھوڑ کے جارہے ہیں 😔
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ہوا
ویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے کہا:
کس قدر ویران گاؤں ہے؟
طوطے نے کہا:
لگتا ہے یہاں کسی الو کا گزر ہوا ہے
جس وقت طوطا طوطی باتیں کر رہے تھے
عین اسی وقت ایک الّو بھی وہاں سے گزر رہا تھا
اس نے طوطے کی بات سنی اور وہاں رک کر ان سے مخاطب ہو کر بولا:
تم لوگ اس گاؤں میں مسافر لگتے ہو
آج رات تم لوگ میرے مہمان بن جاؤ
میرے ساتھ کھانا کھاؤ
اُلو کی محبت بھری دعوت سے طوطے کا جوڑا انکار نہ کر سکا اور انہوں نے اُلو کی دعوت قبول کرلی
کھانا کھا کر جب انہوں نے رخصت ہونے کی اجازت چاہی تو اُلو نے طوطی کا ہاتھ پکڑ لیا اور کہا:
تم کہاں جا رہی ہو؟
طوطی پریشان ھو کر بولی:
یہ کوئی پوچھنے کی بات ہے؟
میں اپنے خاوند کے ساتھ واپس جا رہی ہوں
الو یہ سن کر ہنسا اور کہا
یہ تم کیا کہہ رہی ہو جبکہ تم تو میری بیوی ہو
اس پہ طوطا طوطی الو پر جھپٹ پڑے اور گرما گرمی شروع ہو گئی
دونوں میں جب بحث و تکرار زیادہ بڑھی تو اُلو نے طوطے کے سامنے ایک تجویز پیش کرتے ہوئے کہا:
ایسا کرتے ہیں ہم تینوں عدالت چلتے ہیں اور اپنا مقدمہ قاضی کے سامنے پیش کرتے ہیں
قاضی جو فیصلہ کرے وہ ہمیں قبول ھو گا
اُلو کی تجویز پر طوطا اور طوطی مان گئے اور تینوں قاضی کی عدالت میں پیش ہوئے
قاضی نے دلائل کی روشنی میں اُلو کے حق میں فیصلہ دے کر عدالت برخاست کر دی
طوطا اس بے انصافی پر روتا ہوا چل دیا تو اُلو نے اسے آواز دی:
بھائی اکیلئے کہاں جاتے ہو؟
اپنی بیوی کو تو ساتھ لیتے جاؤ!
طوطے نے حیرانی سے اُلو کی طرف دیکھا اور بولا:
اب کیوں میرے زخموں پر نمک چھڑکتے ہو؟
یہ اب میری بیوی کہاں ہے؟
عدالت نے تو اسےتمہاری بیوی قرار دے دیا ہے
اُلو طوطے کی بات سن کر نرمی سے بولا:
نہیں دوست یہ طوطی میری نہیں بلکہ تمہاری ہی بیوی ہے
میں تمہیں صرف یہ بتانا چاہتا تھا کہ بستیاں الو ویران نہیں کرتے
بستیاں تب ویران ہوتی ہیں جب ان پر کرپٹ حکمران اشرافیہ اور استعماری غلاموں کا راج ہو جس شریف پر چاہے مقدمات بنا دئے جائیں اور طوائفوں کے کہنے پر ماؤں کی چادریں کھینچی جائیں اور چھوٹے لوگ بڑی کرسیوں پر فائز ہو جائیں اس ملک سے انصاف اٹھ جاتا ہے۔۔
اور یوں ملک اور بستیاں ویران پڑجاتی ہیں ۔
❤❤❤❤
❤❤❤❤