بھائی جان گارڈر میں مختلف کوالٹی ہیں گارڈری جو ہوتی ہلکی سب سے اس کے ایک فٹ میں 2کلووزن ہوتا پھر اس سے اچھے گارڈر ہوتے جس کے ایک فٹ میں 3کلووزن ہوتا، پھر اس سے اچھے گارڈر کے ایک فٹ میں ساڑھے تین کلو وزن ہوتا اور جوسب سے اچھی کوالٹی کاگارڈرہوتااس کے ایک فٹ میں 4 کلو وزن ہوتا ہے
بھائی روز دیں تو کچھ لوگ پھر کومنٹس کرتے کہ ایک ہی ریٹ روز نہ بتائیں۔ اس لیے ہم کوشش کرتے تب وڈیو بنائیں جب کوئی خبر ہو یاپھرریٹ میں کوئی تبدیلی ہوئی ہو
Gata aur radi k bhi betain plz.
گتہ : 40
گتہ مکس : 30-35
کاپی اخبارمکس : 50-60
کاپی سفید : 75-80
Very good brother
Thanks 👍
گاڈر
کی کلو کے حساب سے پمیاش کا کلیہ بتاے
بھائی جان گارڈر میں مختلف کوالٹی ہیں
گارڈری جو ہوتی ہلکی سب سے اس کے ایک فٹ میں 2کلووزن ہوتا پھر اس سے اچھے گارڈر ہوتے جس کے ایک فٹ میں 3کلووزن ہوتا، پھر اس سے اچھے گارڈر کے ایک فٹ میں ساڑھے تین کلو وزن ہوتا اور جوسب سے اچھی کوالٹی کاگارڈرہوتااس کے ایک فٹ میں 4 کلو وزن ہوتا ہے
بہترہوتاگارڈرہمیشہ وزن کے حساب خریداجائے
بھائی سمینٹ اور سریے کی اپڈیٹ جلد دیا کریں کافی دن کے بعد اتی ہے
بھائی روز دیں تو کچھ لوگ پھر کومنٹس کرتے کہ ایک ہی ریٹ روز نہ بتائیں۔ اس لیے ہم کوشش کرتے تب وڈیو بنائیں جب کوئی خبر ہو یاپھرریٹ میں کوئی تبدیلی ہوئی ہو
@MAInfo123 سمینٹ ریٹ وہ تو دو
@@ScrapNews-c7d بھائی سیمنٹ کی میری آخری وڈیو دیکھ لیں وہی ریٹ چل رہا ابھی تک
@MAInfo123 ♥️♥️♥️♥️
Ss ms pipi kya rat ha
saria kid campani ka acha ha
Ss na pipi Kya raht h
سٹین لیس سٹیل پائپ
گو ل پائپ : 525 فی کلو
چورس پائپ : 535 فی کلو