#ghareeb_nawaz
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 20 มี.ค. 2024
- #Ramzi#funnyvideos#ComedyVideos#Funny
Facebook Page // / rachnavi-tv-1003788861...
A-OA
Thank you very much for your love, friends who watch Rachnavi TV
Rachnavi TV has always tried to create great stories for you people with local crectors \Ramzi, Mola Bakhash, Sughari, Mai Sabran, Thakur, Jutti, Dhimri,Bhotna
Falak Sher, Chinna ,Zeboo, Muskan etc but well-known artists If you want to give your valuable feedback, please comment. We will definitely work on that as Rachnavi TV is your own channel.
The purpose of Rachnavi TV is not to offend anyone but to provide happy mode
Producer: Tariq Malik
Contact: 0313-8876226
Cast: Ramzi, Mola Bakhash, Sughari, Mai Sabran, Thakur, Jutti, Dhimri, bhotna,
Falak Sher, Chinna ,Zeboo,Bhotna & Other
Post Production: Zoom Media Kamir Sahiwal
#funny memes
#funny
#funny videos
#funny jokes
#prank
#joke of the day
#corny jokes
#funny gifs
#funny jokes for kids
#funny faces
#funniest movies
#racists jokes
#good jokes
#funny jokes for adults
#jokes in english
#prank video
#funny wifi names
#funny instagram captions
#seriously funny joke
#america's funniest home videos
#ramzi new funny video
#stand up comedy
#funny stories in english
#funny film
#Comedy story
#jokes - ตลก
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور سبق آموز کہانی زبردست ایکٹنگ
Ramzi siyana beautiful character ❤❤❤
کمال کی ویڈیو آپ نے ھم کو بھی رولا دیا ڈرامے کو حقیقت میں تبدیل کردیا اللہ پاک آپ سب کو صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین
زبردست پیغام ہمیں صرف اللہ کی زات پر ہی بھروسہ کرنا چاہیے صرف وہی سب کو دیتا ہے۔ اور آپ کی ٹیم صرف مزاحیہ پروگرام ہی نہی سنجیدہ پروگرام بھی بہت اچھا کرتی ہے
رمزی آج تو بہت رلایا ہے آپ لوگوں نے رمضان کریم میں ایسی ہی وڈیوز بنایا کریں ماشاءاللہ ❤❤❤❤
Well do2 very nice episode u Are great
bilkul 😢
اس ڈرامے سے یہ سبق ملتا ہے کہ
ان اللّٰہ مع الصابرین بے شک اللّٰہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوتا ہے اور وہ بہت غور ورحیم ہے بہت خوب ماشاء اللّٰہ پوری ٹیم کا بہت شکریہ
فلک شیر صاحب بہت بہترین ایکٹر ہیں اور آج تو بہت رلایا ہے ❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
یہ ویڈیو دیکھ کر میں اپنے آنسوؤں پر کنٹرول نہیں کر سکا۔۔۔انتہائی نصیحت آموز کہانی ھے
زبردست میسج رولہ دینے والہ سین
کیا بات ھے تمام ٹیم کی بہت اچھی ویڈیو ھے بہت ھی خوبصورت اللّٰہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کے ساتھ ھے
شاھد 79 چک خانیوال
Video daikh kr Rona A geya Aj shala koi gareeb Nah howay
❤❤zabrdsat aj isi cheez ko oujagar krne ki zarorat hai aj log waqiya he boht majbor hain ❤❤❤
Excellent acting of everyone, Marvelous acting of Falak sher 🎉🎉🎉❤❤❤
Very nice All teams our very good Acting our very nice beautiful people best of luck😇🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
بہت درد ناک کہانی ھے بیشک اللہ كل شيء قدير ھے
Very emotional very good acting by mai sabran aur falak sher
چس آگی اے اس طرح دا درامہ ہور بنانا جزاک اللّہ
ਅੱਜ ਤੱਕ ਦੀ ਸਭ ਤੋਂ ਸੁੰਦਰ ਵੀਡੀਓ ਸਾਰੀ ਟੀਮ ਲੱਖ ਲੱਖ ਵਧਾਈ ਦੀ ਹੱਕਦਾਰ ਹੈ ਫ਼ਾਜ਼ਿਲਕਾ ਚੜਦਾ ਪੰਜਾਬ
From sunrise punjab today best won of the world drama all members ❤❤❤ l love you too all
Wah g wah Abhi video Nhi watch ki thamal daikh kr he bhot hacha laga
بہت خوب اللہ تبارک و تعالیٰ آپ سب ٹیم کو حفظ وامان میں رکھے۔ کیا سبق آموز کہانی ہے ۔
Very tearful video and Eid mubarkh to all dear Muslim bhayichara.
بہت ہی خوبصورت سبق آموز کہانی پیش کرنے پر آپ سب کو مبارکباد- اللہ تعالیٰ اجر عطا فرمائے- آمین
Waheguru ji Mehar kare Ji bhut sohna massage Ji
رمزی کی سب سے بہترین سٹوری ہے میری آنکھوں سے بے ساختہ آنسوں جاری ہوگئے
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت وڈیو ہے میری اپیل ہے ہر روز ایسی ہی خوبصورت وڈیو بنایا کرے 😢
شاباش شاباش ..... بہت ھی اچھی ویڈیو
بہت زبردست ویڈیو بناٸی ھے یہ سبق آموز ھے
Allah Pak sabko rizaq Dina wala Hai
ماشاء اللّٰہ رمزی صاحب بہت اچھا اور سبق آموز ڈرامہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Brilliant message, it is not just a video but reality of many people. May ALLAH Help them all
Falak Sher bhai & Mai Sabiran Kosheri Great Acting 💯💯💯💯❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت ہی زبردست ویڈیو بنائی ہے
Very nice drama nice performance of rachanive tv actors.... Thanks Rachnavi TV ❤❤❤
RAMZIIIIIIIIII SIYANA ZINDA BAD SUGHRY SHAHZADAI ZINDA BAD ❤❤CH IFTKHAR VIRK MANGO KI VIRKAN ZINDA BAD PAKISTAN ZINDA BAD ❤❤
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂
Very very nice story 🇮🇳🇮🇳 waheguru waheguru waheguru waheguru Ji
1:20
شاباش بہت ہی اچھی وڈیوں اللّٰہ پاک ساری ٹیم کو اور ترقی عطا فرمائے آمین
السلام علیکم پوری ٹیم❤❤❤❤❤❤
اللہ پاک سب مسلمانوں کی مشکلات دور فرما۔اور فلسطین کے مسلمانوں کی غیبی مدد فرما۔۔۔آمین ثم آمین 🤲
So nice Muskan Kamal kar dia
واہ جی واہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انداز اور غریبوں کے احساس کے متعلق بنائی جانے والی ویڈیو اللہ پاک اس کا اجر دے آپ سب کو آمین ثم آمین
Bohat he peyary Andaz may leeson Diya ap nay😢😢😢
Nice play and advise . Surjit Singh India.
@@hassanshah5444 .
...
.
.
.
.
.
@@hassanshah5444 ,,,,,,,0000000000
😂😂😂😂😂
غربت انسان کو اپنے ہی شہر میں بیگانہ بنا دیتی ہے اللّٰہ پاک پنجتن پاک کے صدقے سب کی مدد فرمائے آمین ثم آمین
یا اللہ سب کی سوچ ایسے ہی کر دیا
غریب نواز ❤❤یا پیر دستگیر ❤
ماشاءاللہ ❤️
اجرکم اللّٰہ!
ساری ٹیم کے لیے ڈھیروں دعائیں!
😢😢😢😢😢😢
Aj to rula dia yar
تمام اداکار اس رمضان خا کہ میں مبارکباد کے مستحق ہیں اللہ تعالیٰ ان سب کو اپنی حفظ امان میں رکھے آمین یارب العالمین ،،
Very nice All teams our very good Acting our very nice beautiful people best of luck ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Hello
From
Ys
Hamein aik dosre ka ehsas krna chye zindgi buht thori hai pher pshtawa reh jata
رمزی زبردست
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
❤❤❤❤
Allah pak sari team ko salamat rakhe
The most realistic story of our community the whole team display absolutely fantastic way, we also need to watch our surroundings every poor people and help out silently.
mashAllha buht achi video bnai ramzi Allha apko ezzat dy or rehmut frmay
اے میرے اللہ پاک ہم سب پر آسانیاں فرما آمین ثمہ آمین ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🌹❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ما شاء اللہ بڑا اچھا پیغام دیا انسانیت کے لئے اور مسلمانوں کے لئے پوری ٹیم کو سلام اور رمضان مبارک ہو آمین
واہ کیا بات ہے رچناوی ٹی وی کی اور پوری ٹیم کی کہ جنہوں نے اس طرح کی وڈیو بنائی میں ان کی روزانہ کی بنیاد پر وڈیوز دیکھتا ہوں لیکن اس وڈیو نے تو ہم سب کا دل جیت لیا ہے کیونکہ اس میں ایک طرف تو طعن و تشنیع کرنے والوں کو بھی آخر کار احساس ہوا اور اس میں صبر کاپہلو بھی موجود ہے اور سب سے بڑھ کر اللّٰہ تعالیٰ ❤️ پر پختہ یقین کا ہونا اور پھر اس یقین کا پورا ہونا بھی اس وڈیو میں موجود ہے چاہے یہ انسانی ہی ہے لیکن اللّٰہ تعالٰی ❤️ پر اس وڈیو میں بھی چوہدری فلک شیر صاحب کا یقین تھا اور ان کی پوری فیملی نے بھی اس وڈیو میں بھرپور صبر کا مظاہرہ کیا 😊😊😊
Very good very Nice zabardast zinda baad Rana m izhaar sahiwaL ❤❤❤
Very emotinol story 😢😢😢😢😢😢 good chacha falak sher
😢😢😢😢😢😢❤❤ 0:26
بہت اعلی😢😂
پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس میں کسی کو کوئی مشہوری مل جائے تو وہ اس کے متعلق ہی ویڈیو بناتے ہیں ماشاءاللہ رمزی نے بہت اچھے انداز سے یہ ویڈیو بنائی ہے اللہ پاک مزید ترقی دے آمین ثم آمین
Maji😢😢 or Rona ai gy h
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😮😮
💗💗💗💗💓❤️😾😾😾❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️💚💙💜🤎🖤🤍💘♥️💟💌💕💞💓💗💝💖❣️❤️🩹💔❤️🔥💋💵💴💶💷💳💰💰💷💶💸💸🛒🛒🛒🎽👚👔👗👘🥻🩱🩳👒❤️
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
😢
Mashallah bhot he khobsorat sen lale badsha so nice ❤❤❤❤
MASHAALLAH great and very emotional story
Baki Allah par insan ka yaakeen insan ko buhat buland mukam par lay k jata hai
Allah pay yaqeen rakhna chaye
Very nice All teams our very good Acting ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
hm logo fazol hazro lga dy gy likn gareeb ke hilp ni krty
اللّٰہ پاک ہمارے حکمرانوں کو ہدایت عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ رچناوی والوں کو ایسے پروگرام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
Heart touching act.
God bless all kind people.
Jai Siya Ram
بہت اچھی اور سبق آموز ویڈیو بنائی ہے اللہ سب کو ایک دوسرے کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
The best of world rajnave tv best video superhit sabse Ahlla❤❤❤❤❤
آپ نے ھمیشہ سب کو ہنسایا ھے آج پہلی بار رولا دیا 😢 سلامت رھو رمزی اور پوری ٹیم ❤🇵🇰
فل ایموشنل سٹوری ککی جٹی بہترین جوڑی بہترین اداکار فلک شیر مائی صابراں اور صغری رمزی کا تو کوئی جوڑ ہی نہیں
Aslam ulekum mere Dil ❤Ki gahrayu se Pure teem ke leye dua. ha ke allha Pak ap sab KO eshe saal haj par jany ke tofeeq de ameen sum ameen ap sab log meujhy bohat pasand ha Allah Pak ap sab ke tamaam muskilat Hal farmaye Ameen
❤
آج فلک شیر اور مائ صابراں نے رلا دیا ہے۔
ماشاءاللہ زبردست پیغام ہے مسلمانوں کے لیے ❤❤❤
Masha Allah g Allah pak par umeed rakhne chayia Allah pak Bohat Bohat Nawazta ha us k khazne main kami nye
😮😮😮😊😊
All team beast to beast g ❤❤❤❤❤❤❤❤Allah sab ko slamit rakhy g ❤❤❤❤❤❤❤Amir Ranjha from Jhelum Chakri Rajgan
ਬਹੁਤ ਹੀ ਵਧੀਆ ਬਾਈ
👌👌👌👌👌
bahout khob
❤❤❤❤❤❤❤
Bhaut acha pagam he good
اللّٰہ اکبر
So Tragedic Episode ........
Allah ActorsGreat Performance Especially Amma sabira and chaudhary falak sher....
Love from Bahawal Nagar.......
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت وڈیو ہے
❤❤❤🎉🎉🎉❤❤❤
اللہ آپ سب کو اس ویڈیو کا اجر عظیم عطا فرمائے
Great message for the community proud of you all crew
ماشااللہ أپ نے تو ھمیں رلا دیا الللہ پاک ساری رچناوی ٹی وی کی ٹیم کو خوش و آباد رکھے آمین
Aik haqeqat say parda uthaya hay , zabardast
❤❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤❤❤
پیسہ نہ ہو تو کوئی بھی اپنا نہیں رہتا
❤❤❤❤❤❤
Falk shar love you yar❤❤❤❤
Best episode in my life
Good work all team member
Vare NAIC Muskan good acting kya baat hai veri nice good acting muskan
Insan ko Kabhi Na ummid Nahin Hona chahie mayusi guna Allah sabko dekhta hai
درد دل رکھنے والوں لوگوں کے لیے یہ ایک عظیم فنی ویڈیو
Is video ny such me rula diya sahi kehty hai ghareeb ki koi zindagi nahi hai ALLAH pak sub ghareebo par apna reham kary Ameen