ماشاءاللہ زبیر بھائی بہت ہی اچھے طریقے سے آپ نے بیان کیا ہے۔اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اللہ تعالٰی آپ کے رزق میں جان میں مال میں اور اولاد میں برکتیں فرمائے آمین
I am from India an hindu but I've great interest in islamic history.Great fan of yours,I can never visit these places I know that I will not be permitted,so through your videos I watch all places.Thanks Zubair.
ماشاءاللہ زبیر بھائی بہت ہی اعلی انداز میں مسحور کن آواز میں تلاوت کرتے ہیں آپ ۔ آپ کا طرز بیان بہت ہی بہترین ہے۔ اعلی آپ کو مزید برکتیں عطا کرے امین
السلام علیکم ماشاء اللہ بہت بہترین آپ نے معلومات فراہم کی ہیں آج تک کسی نے بھی یہ نہیں بتایا اللہ اس نیک کام میں آسانیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا
ماشاء اللہ بہت شکریہ زبیر بھائی ۔ آپ سے ایک گذارش ہے کی جب بھی آپ قرآن کی آیات کی تلاوت کریں۔ تو اسکے ساتھ subtitles میں قرآن کا آیات نمبر دے دیا کریں۔ ماشاء اللہ آپ اتنا اچھا پڑھتے ہیں کہ بعد میں قرآن سے دیکھ کر پڑھنے اور تشریح پڑھنے کا بہُت دِل کرتا ہے ۔ بہُت شکریہ ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو سلامت رکھے۔ آمین یارب العالمین ۔
اسلام علیکم ورحمت وبرکاتہ سبحان الله العظیم وبحمدہ سبحان الله العظیم ماشاءاللہ تبارک ارحمن ❤ جزاء کللہ خیرا کثیرا کثیرا زیارت طوئ اور جبل طور وادی مقدس جبل تجلاء کی مکمل تفصیل قرآن کریم کی تفسیر اور ترجمے کے ساتھ بیان کی الله تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکت عطاء فرمائے آمین ❤
سردیوں میں آپکے وی لاگ دیکھتی تھی تب آپ ڈیلی کسی نہ کسی جگہ مزے کے کھانے کھایا کرتے تھے، مجھے بھوک لگ جاتی تھی، اُس کے بعد آج آپ کا وی لاگ دیکھا مزہ آگیا، 😊
SUBHANALLAH MASHALLAH ALLAH ny ap ko 1 zariya bnaya ha logo tak islam ki sachi khanio ko phunchany ka ap ny bohat achy se har ches ko explain kia ha Mashallah Allah ap ko sehat wali zindagi de or ap ko is naiki ka ajar de Ameen❤
15:00 I am very surprised that Pakistanis have not written their names and mobile numbers everywhere... Like they do on every Islamic landmark.. Jabal thawr, etc مجھے بہت حیرانگی ہے کہ یہاں پر پاکستانی ا کر اپنے پنڈ کا نام اور موبائل نمبر ہر جگہ نہیں لکھ گئے
ماشاءاللہ بہت خوب زبیر بھائی پتھروں پر بچھروں کی تصویر بنی ھوئی ھیں یہ اس وقت کی ھیں اور ابھی تک محفوظ ھیں یا بعد میں بنائی گئی تھی ضرور بتائیں شکریہ جزاک اللہ
ماشاءاللہ یا سلام زبیر بھائی سبحان اللہ بہت ہی اچھے طریقے سے آپ بیان کیا ہے اللہ تعالی سےدعاہے کہ اللہ تعالی آپ کے رزق میں جان میں مال میں اور اولاد میں برکتیں فر ما ئےامین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤👌
السلام علیکم پیارے زبیر بھائی، برائے مہربانی ایسے انتظامات کریں تاکہ اہل خانہ آپ کی ٹیم کے ساتھ مقدس اور مشہور مقامات کی سیر کر سکیں اور مناسب قیمت کے پیکج میں مفید معلومات حاصل کر سکیں۔
Masha Allah Masha Allah Zubair Bhai great Maza aagya listening Quran verses with definition aisa laga jaisay ya sub khuch kaal hi huaa hai.Masha Allah Tabarak Allah
استاد کی طرح ایک ایک بات اایسے سمجھاتے ہیں آپ کہ دل میں اتر جاتے ہیں اللہ آپکو اپنے فضل سے نوازے جو آپ نے بتایا قرآن مبین میں ایسے ہی لکھا ہے ترجمے کے ساتھ قرآن پڑھا ہے اسلئے کہہ رہی ہوں
ما شاء اللہ ما شاء اللہ اپ نے بہت اچھی انفارمیشن دی ہے اللہ تعالی اپ کو صحت تندرستی دے اپنی امان میں میں رکھے یہ علماء کرام کہتے ہیں کہ جو غصہ ہے وہ حرام ہے تو اللہ تعالی نے اپنے نبیوں کو جو نبی بھیجے ہیں حضرت ادم علیہ السلام سے لے کر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم حضور خاتم النبیین تک سب کو اللہ تعالی نے ہر قسم کی نجاست سے ہر قسم کے گناہ سے ہر قسم کے فتنے سے اللہ تعالی نے ان کو محفوظ رکھا اس لئے اللہ کے نبیوں کو غصہ نہیں اتا ان کو جب بھی اگر ایسا کوئی عمل دیکھتے تھے جو اللہ کے نافرمانی کا ہو تو علماء فرماتے ہیں کہ ان کو جلال اتا تھا غصہ نہیں اتا تھا تو حضرت موسی علیہ السلام کے متعلق مشہور ہے کہ اپ جلالی نبی تھے
جزاك الله خير ا كثيرا Bhot achi koshish ha ,Allah bless you and Allah pak give you more success in دنيا والآخرة Ta k Allah ki behtreen nishanian hmy dikha sakain،
Bachpan mein maine ten commandments movie dekhi thi. Tabse ek tamanna thi k mujhe kohetoor ka pahad dekhna hai . Thanx zubair jo apne hame apne vlog k zariye bata diya. I love ur vlogs .
جَزَاكَ ٱللَّٰهُ خَيْرًا Brother aapne uss waqt ka khissa hamare aankhon ke saamne rakh diya BarakAllahu feek May Allāh سبحانه و تعالى bless you lot................................ Bhai Such mein story sunte waqt ek alag hi ehsaas tha
Jazakallah khaera Zubair. I have watched your that vlog in which you had a very difficult track in Egypt to reach the place where Hazrat Moosa alyhissalaam talked to Allah Subhaan va Tyaala when He left his family behind him and He was alone. In Quran another event when Hazrat Moosa alyhissalaam and seventy chosen people of Bani Israel wished to see Allah Subhaan va Tyaala but when All mighty Allah revealed ,all die.l think this place is of that time when whole Bani Israel was with Hazrat Moosa and Hazrat Haroon alyhassalaam .You are doing a great job. May Allah bless you and your family Aameen.
Mashallah mashallah I am really happy to see your vlogs today's vlog makes me cry literally because whenever I listen to this or see our Prophet's places and history of life .....I think I am very grateful to alhamdulillah I am getting everything easily you r a great teacher really how u r explaining is mind blowing I am waiting for a new vlog I hope u upload it soon jazakallah khair
ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله بہت خوبصورت کلام سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله العظیم
بھائی آپ نے ماشاءاللہ معلومات اچھی دی، لیکن اپ نے اپنے سفر کو ہجرت کے سفر سے بھی مشکل سفر کہا اور بچھڑے کی تصویر پر بھی سبحان اللہ کہا۔ اس کو درست کیجئے گا ۔
Jabal e Toor, Muqam E Tajalli, Mount Sinai, Saint Catherine Egypt 🇪🇬
th-cam.com/video/tyJLeWJ6ORU/w-d-xo.html
Bhai app bohot khushnaseb han
MASHA ALLAH
آپ کا ایک کلک لگنا ہے اور مجھ غریب کی زندگی بدل جانی ہے🤲 اللہ 2024 میں آپ کو تمام خوشیاں نصیب فرمائے آپ کا والدین کا سایہ آپ پر سلامت رکھے ۔🎉🎉
Jabel e tour ka blog mashallah ❤
Masahallah KRAT K SATH APKA BYAAN BHUT H KHUBSURAT HAI❤❤❤
Abbottabad kab ai gay
اللہم صل علی سیدنا محمد النبی امیی وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا ❤️🙌
ماشاءاللہ زبیر بھائی بہت ہی اچھے طریقے سے آپ نے بیان کیا ہے۔اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اللہ تعالٰی آپ کے رزق میں جان میں مال میں اور اولاد میں برکتیں فرمائے آمین
Aameen
AMEEN..
Ameen
Ameen
Ameen
I am from India an hindu but I've great interest in islamic history.Great fan of yours,I can never visit these places I know that I will not be permitted,so through your videos I watch all places.Thanks Zubair.
Tourist visas have started in KSA you can try with it. In sha Allah Allah will guide you to the best.
❤very good bro
may u become muslim.. AMEEN
Allah pak apky dil ma iman ka noor paida krdy or apky Liye Islam lana asan krdy ameen
I'm also Indian
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ زبیر ریاض بھائی❤ بہت ہی معلوماتی ویڈیو ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں مزید برکت عطا فرمائے آمین ،
ماشاءاللہ زبیر بھائی بہت ہی اعلی انداز میں مسحور کن آواز میں تلاوت کرتے ہیں آپ ۔ آپ کا طرز بیان بہت ہی بہترین ہے۔ اعلی آپ کو مزید برکتیں عطا کرے امین
Ya Salam .Allah pak ki qudratt ki Nishanian hn .Jo AP cemra ki ankh Sy humyian dekha rhy hn .ma Sha Allah . jazakilla
السلام علیکم ماشاء اللہ بہت بہترین آپ نے معلومات فراہم کی ہیں آج تک کسی نے بھی یہ نہیں بتایا اللہ اس نیک کام میں آسانیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا
Bta rhay hotay aap hud hi ilam ki taalash tark Kary to dosry ko kyun ilzaam Dena!!?😌
زبیر بھائی!
آپ بہت قابل رشک انسان اللہ تعالٰی سب اسی طرح قرآن فہمی کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
ماشاءاللہ تبارک الرحمٰن ۔❤
ماشاء اللہ بہت شکریہ زبیر بھائی ۔
آپ سے ایک گذارش ہے کی جب بھی آپ قرآن کی آیات کی تلاوت کریں۔ تو اسکے ساتھ subtitles میں قرآن کا آیات نمبر دے دیا کریں۔
ماشاء اللہ آپ اتنا اچھا پڑھتے ہیں کہ بعد میں قرآن سے دیکھ کر پڑھنے اور تشریح پڑھنے کا بہُت دِل کرتا ہے ۔
بہُت شکریہ ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو سلامت رکھے۔ آمین یارب العالمین ۔
Mashallah..... Quraan kitni pyari sunaayi aapne....❤❤
اسلام علیکم ورحمت وبرکاتہ
سبحان الله العظیم وبحمدہ سبحان الله العظیم
ماشاءاللہ تبارک ارحمن ❤
جزاء کللہ خیرا کثیرا کثیرا
زیارت طوئ اور جبل طور وادی مقدس جبل تجلاء کی مکمل تفصیل قرآن کریم کی تفسیر اور ترجمے کے ساتھ بیان کی الله تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکت عطاء فرمائے آمین ❤
❤
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آ پ کو
اپنی حفاظت میں رکھے آ پ کی مال جان رزق میں برکت عطا فرمائے آمین
ماشاء اللہ اللہ تعالی آپکی محنت کو قبول کریں آمین
اللہ تعالیٰ آ پ کو زندگی دے مجھے زیارات کا بہت شوق ہے جو آ پ کی وجہ سے پورا ہو رہا ہے
Beshak ❤
ماشاءاللہ تبارک اللہ تعالٰی
آپ نے بہت اچھی ویڈیو دیکھائی حدیث پڑھنا سننا اور دیکھنے میں بہت سی باتیں جلد سمجھ آتی ہیں
جزاك اللہ 🎉🎉🎉🎉🎉
jazakilla
ماشاالللۀ بھائ تم بہت اچھا کام کررے. ہواس کیا ہے کہ لوگو کو اپنے دین کی چیزے نظر أری ہے اور نالج میں ہزافا ہو رہا ہے تمہارے چینلن کے ذریعۓ ماشاالللۀ
ماشاءاللہ بہت ہی زبردست اچھے سے سمجھایا پورا سین انکھوں میں آگیا جزاک اللہ خیر
Jazakallahukhaira shaik Allah aap ki qidmaat ko qabool kare ...jo aap hamare liye itna effort uthrahe hain .... Alhamdulillah
سردیوں میں آپکے وی لاگ دیکھتی تھی تب آپ ڈیلی کسی نہ کسی جگہ مزے کے کھانے کھایا کرتے تھے، مجھے بھوک لگ جاتی تھی، اُس کے بعد آج آپ کا وی لاگ دیکھا مزہ آگیا، 😊
Good
ماشاءالله
Allah pak app ko lambi umer dee .
Mashallah... every year you come with this beautiful series...we are very glad to watch you ...and we get lots of knowledge of our Islam
ماشاءالله بہترین تشریح اور تلاوت
ماشاءاللہ بہت اچھی طرح بیان کیا
ماشاءاللہ تبارک اللہ❤
أللّٰهم صل علٰی محمد النبي الأمي وعلٰی أٰله وسلم تسلیماً❤
SUBHANALLAH MASHALLAH ALLAH ny ap ko 1 zariya bnaya ha logo tak islam ki sachi khanio ko phunchany ka ap ny bohat achy se har ches ko explain kia ha Mashallah Allah ap ko sehat wali zindagi de or ap ko is naiki ka ajar de Ameen❤
15:00 I am very surprised that Pakistanis have not written their names and mobile numbers everywhere... Like they do on every Islamic landmark.. Jabal thawr, etc مجھے بہت حیرانگی ہے کہ یہاں پر پاکستانی ا کر اپنے پنڈ کا نام اور موبائل نمبر ہر جگہ نہیں لکھ گئے
ماشاء اللہ زبیر بھی آج کا ٹوپک بہُت اہم ہے جو کے ہر ایک ویڈیو پر لیکچر دے رہا ہے آپ نے حقیقت میں جگہ دیکھا کے بیان کیا جزاک اللہ خیرا
اَللّهُمَّ صَلَّ عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ.
اَللّهُمَّ بَارِک عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ ❤️❤️❤️
بہترین وضاحت قرآن کریم کی آیات کے ساتھ
❤صلی اللہ علیہ والہ و سلم
Beautiful vlog
شکریہ
Salam zabir bai nice video nice batay karny ka anaz dil mein utar jati hy baty ap ki duao mein yad rakhna ap happy rahy
SUBHANALLLAH ❤❤❤🔥سُبْحَانَ ٱللَّٰهِ
Bhut informative video subhanallah
ماشاءاللہ بہت خوب زبیر بھائی پتھروں پر بچھروں کی تصویر بنی ھوئی ھیں یہ اس وقت کی ھیں اور ابھی تک محفوظ ھیں یا بعد میں بنائی گئی تھی ضرور بتائیں شکریہ جزاک اللہ
Mashallah good research
Itny saal guzrny k bad bhi nishaan salamt hai subhan Allah
ماشاءاللہ اللہ پاک اپ کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے اپ جس جس با برکت مقام کی ویڈیو دکھا رہے ہیں وہ سب دیکھ کر دل بہت خوش ہتا ہے۔۔۔سبحان اللہ سبحان اللہ
ماشاء الله زبیر بھائی بہت ہی خوبصورت انداز میں بیان کیا
اللہ تعالیٰ اجر عظیم عطا فرمائے
Very good explanation ❤
ماشاءاللہ یا سلام زبیر بھائی سبحان اللہ بہت ہی اچھے طریقے سے آپ بیان کیا ہے اللہ تعالی سےدعاہے کہ اللہ تعالی آپ کے رزق میں جان میں مال میں اور اولاد میں برکتیں فر ما ئےامین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤👌
السلام علیکم پیارے زبیر بھائی، برائے مہربانی ایسے انتظامات کریں تاکہ اہل خانہ آپ کی ٹیم کے ساتھ مقدس اور مشہور مقامات کی سیر کر سکیں اور مناسب قیمت کے پیکج میں مفید معلومات حاصل کر سکیں۔
Masha Allah Masha Allah Zubair Bhai great Maza aagya listening Quran verses with definition aisa laga jaisay ya sub khuch kaal hi huaa hai.Masha Allah Tabarak Allah
Jazakallah Subhanallah You Are Great ♥️♥️
استاد کی طرح ایک ایک بات اایسے سمجھاتے ہیں آپ کہ دل میں اتر جاتے ہیں اللہ آپکو اپنے فضل سے نوازے جو آپ نے بتایا قرآن مبین میں ایسے ہی لکھا ہے ترجمے کے ساتھ قرآن پڑھا ہے اسلئے کہہ رہی ہوں
Masha Allah subhan Allah subhan Allah❤️❤️🎉🌹🌹🌹🌹✨ kya hi Qudrat ka najara hai veriy good information this vlogs sar Jazakallah khair
ماشاء الله تبارك الرحمن ❤
زبیر بھائی آپ نے بہت اچھے طریقے سے سارا منظر بیان کیا جزاك الله خيرا ❤❤
Masha Allah 14.46 tak Maine apka Quran tilawat aur uskey tafsir badi sukun k saat suni. Alhamdulillah ❤. You are doing incredible job.
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ
مأ شآ اللہ زبیر بھائی
ماشاءاللہ ۔بھائ یو ٹیوب پر آپ پہلے بلاگر ہو جس نے جبلِ تجلّی کو ایکسپلور کیا ہے۔ڈھیر ساری مبارکباد ۔ سر زمین ہند سے آپ کو سلام پیش کرتا ہوں ۔
MashAllah TabarkAllah Great effort May Allah Kareem grant JAZA with shower of BLESSING JAZAKALLAH KHAIR
Boht shukria aap ne dubara quran paak k waqeyat aur un jagho ko dikhana shuru kia boht intizar tha in videos ka
Assalam.o.Alikum.Allah Pak ap sy dunya aur akhirat dono ma razi hun.bahtreen kaam ly rhy Allah Pak ap sy
ما شاء اللہ ما شاء اللہ اپ نے بہت اچھی انفارمیشن دی ہے اللہ تعالی اپ کو صحت تندرستی دے اپنی امان میں میں رکھے یہ علماء کرام کہتے ہیں کہ جو غصہ ہے وہ حرام ہے تو اللہ تعالی نے اپنے نبیوں کو جو نبی بھیجے ہیں حضرت ادم علیہ السلام سے لے کر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم حضور خاتم النبیین تک سب کو اللہ تعالی نے ہر قسم کی نجاست سے ہر قسم کے گناہ سے ہر قسم کے فتنے سے اللہ تعالی نے ان کو محفوظ رکھا اس لئے اللہ کے نبیوں کو غصہ نہیں اتا ان کو جب بھی اگر ایسا کوئی عمل دیکھتے تھے جو اللہ کے نافرمانی کا ہو تو علماء فرماتے ہیں کہ ان کو جلال اتا تھا غصہ نہیں اتا تھا تو حضرت موسی علیہ السلام کے متعلق مشہور ہے کہ اپ جلالی نبی تھے
ماشاءاللہ ❤
اللّٰہ تعالیٰ آ پکو جزائے خیر عطا فرمائے اور علم میں اور اضافہ فرمائے آمین
ameen
ماشاءاللہ تبارک الرحمن ❤❤
ماشاءاللہ زبیربھائ آپ بہت ہی اچھےواضح اندازمیں ہربات بتاتےہیں👍👍
جزاک اللہ اپکی وجہ سے بہت معلومات مل رہی ہے
ماشاءاللہ بہت عمدہ ۔
ماشاءاللہ زبیر بھائی ۔۔۔۔اللّٰہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
MASHALLAH JAZAKALLAH ZUBAIR SAHAB
صحت اور سلامتی میں رہیں آمین اللھم آمین
ماشا اللہ
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Jazakallah, zubair bhai❤❤
یا سلام
ماشاءاللہ تبارک اللہ ❤
اپ۔باحت۔خوش۔نصیب۔ھین۔ماشااللہ🌹۔
Assalamu alaikum bhai,Masha Allah, JazakAllah khair for this vlog
ما شاء اللہ تبارک الرحمٰن
ماشاءاللہ، اللہ آپ کو سلامت رکھے اور آپ کو ترقی عطا فرمائے(اَللّٰھُمَّزِدْ فَزِد).
مجھے امید ہے کہ اللہ آپ کو جنت الفردوس عطا فرمائے گا۔
Masha Allah very nice sharing
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ پاک آپکو جزاءخیر عطا فرمائیں۔۔۔۔۔
Jazak Allah khair, bahoot quoob
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم۔السلام علیکم۔سبحان اللہ۔الحمداللہ۔اللہ اکبر
جزاك الله خير ا كثيرا
Bhot achi koshish ha ,Allah bless you and Allah pak give you more success in دنيا والآخرة
Ta k Allah ki behtreen nishanian hmy dikha sakain،
ماشاءاللہ جی سلامتی زبیر بھائی ❤❤❤
سبحان االلہ ۔ھمیشہ کی طرح بہترین ❤
Bachpan mein maine ten commandments movie dekhi thi. Tabse ek tamanna thi k mujhe kohetoor ka pahad dekhna hai . Thanx zubair jo apne hame apne vlog k zariye bata diya. I love ur vlogs .
What a informative video jazakallah
❤️
@@ZubairRiazzzubair bhai y gay k nishan usi wqt k nqsh kie gy hn ya abi k hn pz reply..r agr uw wqt k hn to itny fresh kisy hn?
جَزَاكَ ٱللَّٰهُ خَيْرًا
Brother aapne uss waqt ka khissa hamare aankhon ke saamne rakh diya
BarakAllahu feek
May Allāh سبحانه و تعالى bless you lot................................
Bhai Such mein story sunte waqt ek alag hi ehsaas tha
Allah aap ki hifazat kare apni amaan mai rakhy Ameen ... itni saqt garmi dhoop mai video bna na asan kaam nahi hai SubhanAllah behtareen
Very very nice vlog mashaalh tbarakallah n ap ki is mehnt ka rub apku bhtreen ajr dain n mzed ezt o trqi sy nawazain
Aslam o Alikum slamt rhin bhai or hmary liy asy achy or malomati v log bnany ka shukriya dowaon min yad rkhna bhai
Ya Salam,bhi 1st masg
MashAllah..so informative
MashAllah Bhai you have good knowledge of Quran
بہترین ویڈیو 🌸
Jazakallah khaera Zubair. I have watched your that vlog in which you had a very difficult track in Egypt to reach the place where Hazrat Moosa alyhissalaam talked to Allah Subhaan va Tyaala when He left his family behind him and He was alone. In Quran another event when Hazrat Moosa alyhissalaam and seventy chosen people of Bani Israel wished to see Allah Subhaan va Tyaala but when All mighty Allah revealed ,all die.l think this place is of that time when whole Bani Israel was with Hazrat Moosa and Hazrat Haroon alyhassalaam .You are doing a great job. May Allah bless you and your family Aameen.
As Salamu ale kum, until today this is one of the best vlog I've seen on TH-cam. Jazakallahu qairun
ماشاءاللہ 💕 اللھم صلی علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی ال ابراہیم انک حمد و مجید
Mashallah mashallah I am really happy to see your vlogs today's vlog makes me cry literally because whenever I listen to this or see our Prophet's places and history of life .....I think I am very grateful to alhamdulillah I am getting everything easily you r a great teacher really how u r explaining is mind blowing I am waiting for a new vlog I hope u upload it soon jazakallah khair
ماشاءاللہ بہت ہی خوب زبیر ریاض بھائی
Jazakallah khair Bhai ....bohot acha explanation tha....mere abbu ko bhi send Kiya hai....unko bohot pasand hai aise videos..... subhanallah
ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله بہت خوبصورت کلام سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله العظیم
Apny itna Acha samjhya ha ..Sara waqya Yaad ho gya ha😊❤️❤️
بھائی آپ نے ماشاءاللہ معلومات اچھی دی، لیکن اپ نے اپنے سفر کو ہجرت کے سفر سے بھی مشکل سفر کہا اور بچھڑے کی تصویر پر بھی سبحان اللہ کہا۔ اس کو درست کیجئے گا ۔
MashaAllah... Allah khair kare