Hazrat Ameer E Muawiya Ke Bare Wazahtain Dene Wale Ghor Se Sunain | Dr Ashraf Asif Jalali

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 12 ก.ย. 2024
  • Hazrat Ameer E Muawiya Ke Bare Wazahtain Dene Wale Ghor Se Sunain | Dr Ashraf Asif Jalali
    Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali,
    Chairman of Tehreek Labbaik YaRasoolAllah,
    Founder of Tehreek e Sirat-e-Mustaqeem,
    Official TH-cam channel of Dr Ashraf Asif Jalali
    For more updates Follow up other Official accounts given below
    TH-cam👇🏼
    / thedrjalali
    Twitter👇🏼
    / drjalalitly
    Contact us
    Thedrjalali92@gmail.com
    This channel Officially Managed by Team (Tawheed TV)
    Other links of Tawheed TV given below
    TH-cam👇🏼
    / @tawheedtvofficial
    Twitter👇🏼
    / tawheedtv92
    #DrAshrafAsifJalali
    #Tawheed_TV
    #JalaliMedia

ความคิดเห็น • 121

  • @محمدافروزرضاقادری
    @محمدافروزرضاقادری ปีที่แล้ว +26

    اللہ تعالیٰ ہمارے ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب کو حاسدین ظالمین کافرین رافضین سے محفوظ فرمائے آمین یارب العالمین اللہ تعالیٰ ہمارے ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین

    • @aamiralipomy3082
      @aamiralipomy3082 ปีที่แล้ว +1

      Allah laanatullahe kafreen mushrikeen khawrijeen Nasibeen munafiqeen Marqseen Naaqseen Qaasteen zandiqeen Barailveen Qadineen Shaitaaneen dajjaleen shaameen yazideen Razakhaneen kaazbeen ummavineen sufayaneen marwaneen uqabaveen zayaadeen yazideen zandiqeen jahanameen

    • @sahlahmad2495
      @sahlahmad2495 ปีที่แล้ว +3

      آمین ثم آمین

    • @sayadmujtabashah2530
      @sayadmujtabashah2530 ปีที่แล้ว +1

      اللّٰہ تعالٰی دشمنوں کے شر سے محفوظ فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲💖💖

    • @sayadmujtabashah2530
      @sayadmujtabashah2530 ปีที่แล้ว +1

      اللّٰہ تعالٰی ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے علم و عمل حلم و بردباری میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲❤️

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ
    بہت خوب جناب علامہ مولانا مفتی ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب دامت برکاتہم العالیہ زبردست 💯👍💖🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹

  • @rizwanshafqat1105
    @rizwanshafqat1105 ปีที่แล้ว +8

    اللہ کی عزت کی قسم آج کے پر فتن دور میں ایمان بچانا ہی سب سے بڑی فتح ہے ۔ اللہ ہمارے ایمان سلامت رکھے آمین یا رب العالمین

  • @arshadjamal4440
    @arshadjamal4440 ปีที่แล้ว +2

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 ปีที่แล้ว +6

    اللّٰہ تعالٰی علامہ مولانا مفتی ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے علم و عمل حلم و بردباری میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲💖💖😘🌼😘🌼😘🌼😘🌼😘🌼😘🌼😘

  • @afzalabbas331
    @afzalabbas331 ปีที่แล้ว +5

    سبحان اللّٰہ عزوجل
    ماشاء اللّٰہ عزوجل
    ھر صحابی نبی جنتی جنتی
    عزوجل و صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وعلی آلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما و رضوان اللّٰہ تعالٰی عنہم اجمعین کثیراً کثیرا

  • @mfayyazqadri4139
    @mfayyazqadri4139 ปีที่แล้ว +14

    اللہ پاک جلالی صاحب کودراز عمر بالخیر عطا فرمائے

  • @rizwanshafqat1105
    @rizwanshafqat1105 ปีที่แล้ว +4

    پہرِ دارِ عقائدِ حق اہلِ سنت امام جلالی زندہ باد

  • @sardarmalik4801
    @sardarmalik4801 ปีที่แล้ว +9

    ماشاءاللّٰه جزاك اللّٰه خيرًا

  • @gulshair6945
    @gulshair6945 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب کنزالعلماء ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب زندہ آباد

  • @MaheNoor
    @MaheNoor ปีที่แล้ว +4

    Bareilly Shareef se Allama Sahib Zindabad 💪

  • @Hafiz_Haris_Naeem_TLP
    @Hafiz_Haris_Naeem_TLP ปีที่แล้ว +11

    نہ بکنے والے ہیں نہ جھکنے والے ہیں، غیروں کے اشاروں پر نہ رکنے والے ہیں❤
    ایوانوں میں گونجے گا کیا، لبیک یارسول اللہ۔ ہرباطل سن کر بھاگے گا، لبیک یارسول اللہ❤
    لبیک تیری جت شالا، انشاءاللہ انشاءاللہ❤

  • @m.turabishorts12345
    @m.turabishorts12345 ปีที่แล้ว +4

    Allah Tala se Dua hai Allah Tala hamare doctor ashraf Asif jalali Sahab ko umere daraz ata farmae aur ISI Tarah umat ke Isla karte rahane ki taufik ata farmae aamin summa Ameen summa Ameen

  • @rajafazailattari9756
    @rajafazailattari9756 ปีที่แล้ว +3

    ہر صحابی نبی جنتی جنتی ❤️

  • @msjawalraza8786
    @msjawalraza8786 ปีที่แล้ว +5

    قائد اہلسنت قبلہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب حفظہ اللہ زندہ باد ♥️

  • @rangzaibtlp3662
    @rangzaibtlp3662 ปีที่แล้ว +3

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم تاجر ارختم نبوت زندہ باد زندہ باد من سب نبیا فقتلوہ علامہ مولانا اشرف جلالی صاحب زندہ باد زندہ باد

    • @mustafairizviattarijalalim9895
      @mustafairizviattarijalalim9895 ปีที่แล้ว +1

      *صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️

    • @MULTIPLE_AT-ONCE
      @MULTIPLE_AT-ONCE ปีที่แล้ว

      PLEASE WRITE CORRECT SPELLING IN URDU LANGUAGE PLEASE

  • @zubair127127
    @zubair127127 ปีที่แล้ว +1

    Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali is the great leader

  • @arshadjamal4440
    @arshadjamal4440 ปีที่แล้ว +2

    سلام ہو حضرت علی رضی اللہ عنہ پر سلام ہو حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ پر ۔۔سلام ہو تمام صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین پر
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @aftabaliali4865
    @aftabaliali4865 9 หลายเดือนก่อน +1

    MashaAllha imamehaq dr jalali sb subhanAllha haq haq haq

  • @muhammadkashanattari
    @muhammadkashanattari 8 หลายเดือนก่อน

    جزاک اللّه خیرا کثیرا

  • @asadasadraza3611
    @asadasadraza3611 ปีที่แล้ว +2

    ماشاء اللہ

  • @muhammadkashanattari
    @muhammadkashanattari 8 หลายเดือนก่อน

    بےشک

  • @GhulamMustafa-mp7gt
    @GhulamMustafa-mp7gt ปีที่แล้ว +3

    MashaAllah imame haq Dr jalali sb subhanAllah jazakAllha haq haq haq

  • @mustafairizviattarijalalim9895
    @mustafairizviattarijalalim9895 ปีที่แล้ว +5

    حق جلالی سچ جلالی سنیوں کی جان جلالی

  • @khokharbrothers9220
    @khokharbrothers9220 ปีที่แล้ว

    Sir Salute Hai Apko FASAAAD Machany Mn Expert Hain Ap.. Aur Ziada Toorain Ahle Sunnat Ko... GUD.. KEEP IT UP

  • @muhammadrizwan5265
    @muhammadrizwan5265 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ بہت خوب جلالی صاحب 🌹

  • @imranatif8240
    @imranatif8240 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah

  • @abduljabbar7121
    @abduljabbar7121 ปีที่แล้ว +3

    الله أكبر

  • @mohammedazheruddin9019
    @mohammedazheruddin9019 3 หลายเดือนก่อน

    Subhanallah!! Subhanallah!!
    Allah Jaza e khair dd aapko.

  • @AlamAlam-vc2rz
    @AlamAlam-vc2rz ปีที่แล้ว +2

    Dr Asraf Asif jalali zindabad

  • @muhammadkashanattari
    @muhammadkashanattari 8 หลายเดือนก่อน

    اللّه اکبر کبیرا

  • @asiffareedbhutta
    @asiffareedbhutta ปีที่แล้ว +1

    حق کا داعی حق کا واصف
    اشرف آصف اشرف آصف

  • @mfayyazqadri4139
    @mfayyazqadri4139 ปีที่แล้ว +6

    😍😍ماشاءاللہ

  • @hamzachaskapoint6527
    @hamzachaskapoint6527 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ

  • @taqdeerraza1818
    @taqdeerraza1818 7 หลายเดือนก่อน

    Haq ka dai haq ka wasif Ashraf asif jalalai zindabad ❤ love you ❤ maslake ala hazrat zindabad

  • @muhammadkashanattari
    @muhammadkashanattari 8 หลายเดือนก่อน

    بہت خوب

  • @aftabahmad9243
    @aftabahmad9243 ปีที่แล้ว +1

    Hafiz Saad and dr Ashraf sahib zinda baad

  • @usmanmalix359
    @usmanmalix359 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللّٰه

  • @mubeenshaikh1875
    @mubeenshaikh1875 ปีที่แล้ว +1

    Subhan Allah, Masha Allah Hazrat .....

  • @ThreemHusnain
    @ThreemHusnain 24 วันที่ผ่านมา

    Beshak ❤

  • @mafzal3882
    @mafzal3882 ปีที่แล้ว

    حضور آپ ان رافضیوں کی زبردست کلاس لیتے ہیں۔اللہ پاک آپ کو اس کا اجر دے۔

  • @abduljabbar7121
    @abduljabbar7121 ปีที่แล้ว +2

    جزاك الله خيرا

  • @roshandin5153
    @roshandin5153 ปีที่แล้ว

    واہ کیا بات ہے مفتی صاحب کی مفتی روشن دین قادری بھی بڑی علمی شخصیت ہے

  • @muhammadkashanattari
    @muhammadkashanattari 8 หลายเดือนก่อน

    سبحان اللّه

  • @muhammadkashanattari
    @muhammadkashanattari 8 หลายเดือนก่อน

    بالکل

  • @MULTIPLE_AT-ONCE
    @MULTIPLE_AT-ONCE ปีที่แล้ว +1

    IMAM JALALI ZINDAHBAD

  • @hudafatima3270
    @hudafatima3270 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah 💞

  • @ihtasamali2000
    @ihtasamali2000 3 หลายเดือนก่อน

    ھمیشہ خوشں رھو

  • @shoaibshoaib4025
    @shoaibshoaib4025 2 หลายเดือนก่อน

    Mashallah❤

  • @ZeshanAbbas-vr6tl
    @ZeshanAbbas-vr6tl ปีที่แล้ว

    Wah Kia baat he alama ashraf Asif jallali sahb ki

  • @AlamAlam-vc2rz
    @AlamAlam-vc2rz ปีที่แล้ว +2

    Subhanallah

  • @sajidrazaattari2755
    @sajidrazaattari2755 ปีที่แล้ว +1

    اہلسنت کا سر بلند کرنے والے

  • @ihtasamali2000
    @ihtasamali2000 3 หลายเดือนก่อน

    اللہ آپکو صحت دے

  • @mohammadzubair-vv6qs
    @mohammadzubair-vv6qs ปีที่แล้ว

    Allah paak imaan ki mot de hal musalmaan ko mujhe bhi

  • @khidmat785
    @khidmat785 ปีที่แล้ว +1

    Suhanallah

  • @FhFg-l7h
    @FhFg-l7h 2 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤

  • @mshahbazzafarali3393
    @mshahbazzafarali3393 ปีที่แล้ว

  • @imranatif8240
    @imranatif8240 ปีที่แล้ว

    Imam jalali zinda bad

  • @syedzohaib551
    @syedzohaib551 2 หลายเดือนก่อน +1

    امیر معاویہ نے اپنے دور میں اسلام کا بہت بڑا نقصان کیا لیکن اگر یہ صرف تین کام ہی اس کے دیکھے جائیں تو بھی اس کی معافی نہیں ہو سکتی سب سے پہلا کام یزید کو ولی عہد بنانا جس نے حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے تمام اہل بیت اور صحابہ کو شہید کیا دوسرا کام حضرت امام حسن علیہ السلام کو زہر دلوایا رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابیوں کو شہید کرایا معاویہ نے اپنے دور میں حضرت علی علیہ السلام پر پورے ملک کے ممبروں پر سب و شتم کرایا یہ چاروں باتیں تو کنفرم ہے اگر اس کے یہی جرم دیکھے جائے کوئی بھی انصاف پسند ادمی اس کے جرم سے انکار نہیں کر سکتا

  • @user-xt4vz5cb3k
    @user-xt4vz5cb3k หลายเดือนก่อน

    تاریخ دانوں نے امام حسین علیہ السلام کی زندگی کے بارے میں سوائے ان کے بچپن کے واقعات اور پھر واقعہ کربلا لکھا درمیان کی ساری عمر کیسے گزری اس پر تاریخ دان خاموش ہیں یہ ایک اہم سوال ہے
    🔷 کربلا اچانک نہیں ہوئی ایک طویل نفرت تھی جو دلوں میں پنپ رہی تھی 🔷
    آپ نے کبھی سوچا کہ امام حسن علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام کی پانچ چھ سال کی عمر تک تو واقعات ملتے ہیں مگر اس کے بعد تاریخ میں ان کا ذکر صرف تب ہوا جب ان کی شہادت ہوئی۔
    کئی نامور اصحاب حضرت سلمان فارسی کہ جس کے بارے میں نبی کریم نے فرمایا کہ اگر علم ثریا ستارے پر بھی ہو اہل فارس وہاں پہنچ جائیں۔
    حضرت ابوذر کہ جنہیں زمین پر سب سے سچا انسان قرار دیا۔
    حضرت مقداد جن کی جنت مشتاق ہے۔
    حضرت ایوب انصاری جو نبی کریم کے مدینہ میں میزبان تھے۔
    حضرت جابر بن عبداللہ انصاری جو نبی کریم سے لے کر ان کی پانچویں نسل تک حیات رہے۔
    حضرت عمار یاسر جن کی شان میں آیات نازل ہوئیں۔
    حضرت بلال حبشی جو موذنِ رسول تھے۔
    تاریخ ان کے بارے میں مکمل خاموش نظر آتی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ جیسے وفات نبی کریم ص کے بعد وہ اس دنیا سے غائب رہے اور بس شہادت یا وفات کے وقت دنیا میں کچھ دیر کے لئے آئے۔
    آخر کہیں تو کچھ غلط ہوا ہے کہ ان شخصیات کا ذکر کرنا عیب سمجھا گیا۔
    دوسری طرف جو افراد نبی کریم ص کی وفات سے سال دو سال قبل مسلمان ہوئے, ان کی سوانح عمری سے تاریخ بھری نظر آتی ہے۔
    نبی کریم ص کی وفات کے بعد ایسا کیا ہوا کہ ان کی آل اور بہت سے وفادار اصحاب کو تاریخ نے مکمل نظرانداز کر دیا۔
    کہاں کچھ غلط ہوا کہ نبی کریم ص کی وفات کے بعد ان کی آل کے کسی بھی فرد کی طبعی وفات نہ ہوئی۔
    تمام قتل ہوئے اور قاتل بھی وہ جو ان کے جد کا کلمہ پڑھتے نہیں تھکتے تھے۔
    آج چودہ صدیاں بعد بھی ہم جانتے ہیں کہ حسن و حسین علیہم السلام جنت کے سردار ہیں۔
    ایسا کیا ہوا کہ جنت کے طلب گاروں نے سرداروں کو انتہائی اذیت کے ساتھ قتل کر دیا۔
    مورخ نے آخر ان تمام ہستیوں کو اتنا غیر اہم کیسے سمجھا کہ تاریخِ اسلام میں ان کا حصہ ایک صحابی جتنا بھی نہیں رکھا۔
    کربلا اچانک نہیں ہوئی۔
    ایک طویل نفرت تھی جو دلوں میں پنپ رہی تھی۔ جوں جوں وقت گزرتا گیا, نفرت بڑھتی رہی اور ہر ہستی کے بعد دوسری ہستی پر پہلے سے زیادہ ظلم ہوتا نظر آیا۔
    اتنی نفرت کہ اس مقدس گھرانے کی مطہرات پر ظلم کرنے سے بھی نہ چوکے۔
    چھ ماہ کے بچے کا سر کاٹنا بھی ثواب سمجھا گیا حالانکہ بدترین دشمن کے چھ ماہ کے بچے سے بھی کوئی دشمنی کا بدلہ لینے کا نہیں سوچتا۔
    امت نے تو آل رسول پر ظلم کیا ہی تھا مگر مورخین نے ان سے کہیں زیادہ ظلم کیا کہ جن کے فضائل تھے, انہیں چھپایا جبکہ ان کے دشمنوں کے فضائل سے کتابیں سیاہ کیں۔
    24 ذوالحجہ کو واقعہ مباہلہ کی یاد منائی گٸی۔ اس واقعہ میں بنص قران پانچ ذواتِ مقدسہ میدان میں توحید کے گواہ بن کر پیش ہوئے اور قران مجید نےانہیں صداقت کی سند عطا کی۔
    واقعہ مباہلہ کے کچھ مدت بعد ان پانچ ہستیوں میں بزرگ ترین ہیستی کا وصال ہوا جنازے میں کتنے کلمہ گو تھے؟؟
    پھر 75 دن بعد اس گھر کا دوسرا جنازہ رات کی تاریکی میں اُٹھا اور چند مخلصین کی موجودگی میں بڑی خاموشی اور مظلومیت سے دفن کردیا گیا اور نشانِ قبر تک مٹا دیا گیا جو آج تک نہ مل سکا۔
    پھر اسی گھرانے کا تیسرا جنازہ 40 ہجری میں کوفہ سے آدھی رات کے وقت اٹھا اور پشتِ کوفہ ریت کے ٹیلوں کے درمیان خاموشی سے دفن کر دیا گیا اور مدتوں قبر کا نشان نامعلوم رہا۔
    پھراسی جماعت کے چوتھے فرد کا جنازہ 50 ہجری میں شہر مدینہ سےاُٹھا اور نانے کی مزار کی طرف چلا مگر کچھ لوگ تیروں سے مسلحہ راستے میں حاٸل ہوٸے کہ نواسے کو نانے کے پہلو میں دفن نہیں ہونے دیں گے آخر وہ جنازہ بقیع کے عوامی قبرستان میں دفن کر دیا گیا۔
    پھر 61 ہجری میں اصحاب مباہلہ کے آخری فرد کا جنازہ اٹھایا بھی نہ جا سکا بلکہ جنازہ گھوڑوں کی ٹاپوں سے پامال کر دیا گیا۔
    ایک بات تمام اہل ایمان پر فرض ہے کہ اس پہ غور و فکر کریں کہ آٸمہ اطہار کی جگہ کتنے امام پیدا کیے گٸے اور ہم آل ِ محبوب خدا کہ جگہ ان سے دینی و فکری رہنماٸی کیوں حاصل کرتے ہیں ۔ گویا جن کے سینوں میں رسول کریم کی طرف سے منتقل ہونے والا علم القرآن و حدیث اور علم الدنیا کو پورے منصوبے سے پس ِ پشت ڈال کے ان گنت اماموں کے اقوال اور وضاحت فقہ حاصل کرتے ہیں اور یہ غفلت میں نسل در نسل ہوتی نظر آتی ہے ۔
    بحثیت مسلمان کیا ہم یہ حق نہیں رکھتے کہ کم از کم ہم مورخ اسلام سے یہ تو پوچھیں کہ جنکی صداقت کا گواہ خود اللہ ہے اور وہ توحیدِ خدا کے گواہ ہیں امت رسول نے انکے ساتھ یہ سلوک کیوں کیا۔؟
    ہمارا یہ سوال امت مسلمہ پر قیامت تک قرض رہے گا اور اگر اس دنیا میں اس کا جواب نہ ملا تو میدان محشر میں عدالت خداوند تعالیٰ میں ہم یہ سوال اٹھائیں گے۔ بقول شاعر
    وہ ساری جنگ محمد سے دشمنی کی تھی
    جو کربلا میں ہوا اصل میں تو کب کا ہے ۔
    منقول

  • @abidali-gp7ij
    @abidali-gp7ij ปีที่แล้ว +2

    MASHALLAH. IMAM JALALI ZINDABAD.

  • @asadasadraza3611
    @asadasadraza3611 ปีที่แล้ว

    تفضیلوں کی شامت ہے اب

  • @taswariqbal2069
    @taswariqbal2069 ปีที่แล้ว +1

    💕❤️🥰👍

  • @abdulsamadkhan1411
    @abdulsamadkhan1411 ปีที่แล้ว

    اِمام جلالی ۔

  • @msjawalraza8786
    @msjawalraza8786 ปีที่แล้ว

    💝💝💝

  • @msjawalraza8786
    @msjawalraza8786 ปีที่แล้ว

    🌹🌹🌹🌹

  • @ShamsherAli-pf9gb
    @ShamsherAli-pf9gb ปีที่แล้ว

    امام جلالي زنده باد

  • @iqrakomal9089
    @iqrakomal9089 ปีที่แล้ว

    Yeh bayan upload kary plz jaldi

  • @mohsinshah4542
    @mohsinshah4542 ปีที่แล้ว

    Hadees.jis.ne.Ali.se.jang.ki.us.ne.muj.se.jang.ki.aur.jis.ne.muj.se.jang.ki.us.ne.Allah.se.jang.ki.hera.pere.ki.bston.me.aa.ker.apny.Eman.ko.berbad.na.karo.

  • @Numltv
    @Numltv ปีที่แล้ว

    asif jalali

  • @rizwanakram5777
    @rizwanakram5777 ปีที่แล้ว +1

    Molana sb aap ne wese banu ummayya LA ki namak halali ka haq ada kr dya hai, Allah aap ko is ka ajar e azeem ata frmae or aap ka khatima abu sufyan, hinda or muaviyya LA k sath mehshoor frmae.... Aameen

    • @Nafees007
      @Nafees007 ปีที่แล้ว +2

      Allah Apka Hashar Ibne Sabaaa LA or uske mazhab k sath kare

  • @muhammadsajjadakbar4994
    @muhammadsajjadakbar4994 ปีที่แล้ว +1

    آپ کے چینل سے اہل سنت کے عقائد کی صحیح معنوں میں ترجمانی کی جارھی ہے۔۔۔۔۔
    گزارش ھے کہ جس طرح روافض کا رد کیا جا رھا ہے ۔۔۔۔ساتھ ساتھ اہل سنت میں کچھ نام نہاد مولوی اور پیروں کے متعلق بھی گفتگو کی جاتی ہے ۔۔۔۔ اسی طرح خوارج کا رد بھی کیا جائے۔۔۔۔
    لاھور کے مفتی فضل چشتی کے عقائد کے متعلق آپ جانتے ہونگے ۔۔۔۔۔ انکے مطابق
    01) امام حسین ، امام زین العابدین اور 75 صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے یزید لعین کی بیعت کی۔۔۔۔
    02) حضرت امام حسین رضی اللّٰہ عنہ یزید کے مقابلے خطاء اجتہادی پر تھے۔۔۔۔
    03) امام حسین رض نے یزید کے پیچھے نماز پڑھی۔۔۔۔
    04) یزید شرابی اور زانی نا تھا ؟
    اور سادات کے متعلق اسکے نازیبا الفاظ سوشل میڈیا پر موجود ہیں ۔۔۔۔۔
    کبھی انکے متعلق بھی گفتگو کی جاءے۔۔۔۔
    وقت کا تقاضا ہے کہ روافض و خوارج دونوں کا رد کیا جائے ۔۔۔۔
    اگر آپ صحیح معنوں میں اہل سنت کے عقائد کی ترجمانی کر رھے تو خوارج کا رد بھی کیا جائے ۔۔۔۔۔
    امید ہے انشاء اللہ آپ کا اگلا کلپ خوارج و نواصب کے رد میں ہوگا

  • @rafiqmughal6570
    @rafiqmughal6570 ปีที่แล้ว

    Bagert ye deen ke khidmut he ke dosron ke pic side par lga kar tom branca chahty ho ke mian hube par hon ?

    • @Nafees007
      @Nafees007 ปีที่แล้ว

      Sunniyat ka namak kha kar ibn e sabaa k deen se wafa karen ge tou yeh tou hoga hi

  • @alirazaalijee2192
    @alirazaalijee2192 6 หลายเดือนก่อน

    jab aap ko bohat gusa aa rha ho to hazrat ameer muavia pay lanat kr lia kro

  • @user-yh3st9ij7n
    @user-yh3st9ij7n หลายเดือนก่อน

    جناب ھدیس عمار کا ترجمہ کرین آپ کو پتہ چلا جائے گا کہ باگی اور دوزخ کی طرف بلانے والی جماعت کونسی ہے

  • @Makki-Madni-Channel
    @Makki-Madni-Channel 9 หลายเดือนก่อน

    Mashaallah sy jalaili sahab ko itna ni pata k doctar tahir ul qadri sahab moored ni karty
    Ya logon kay samny chot bolty hen

  • @alirazaalijee2192
    @alirazaalijee2192 6 หลายเดือนก่อน

    [\\\///] yazeed say ziada ameer muavia haq rakhtay hay lanat ka, hazrat ameer muavia, katib-e- wahi, umat k mamu, ameer e sham or un ki walida ami jaan hazrat hinda or abu jaan hazrat abu sufyan pay Allah ki lanat us k frishton ki lanat or tamam lanat krnay walon ki lanat ho,,[\/][\/]

  • @syedhassanaqvi8696
    @syedhassanaqvi8696 ปีที่แล้ว

    Bibi pak as k gustaaakhon paaaay laaaaanat bayshumaar

  • @user-xt4vz5cb3k
    @user-xt4vz5cb3k หลายเดือนก่อน

    اس تحریر پر روشنی ڈالیں

  • @MdRofiek-zf5mj
    @MdRofiek-zf5mj 3 หลายเดือนก่อน

    Kote jlali Tom ek fitna ho ahlesonut m bagert

  • @AlamAlam-vc2rz
    @AlamAlam-vc2rz ปีที่แล้ว +1

    Maslak ke alahazrat zindabad

  • @m.turabishorts12345
    @m.turabishorts12345 ปีที่แล้ว

    Allah Tala se Dua hai Allah Tala hamare doctor ashraf Asif jalali Sahab ko umere daraz ata farmae aur ISI Tarah umat ke Isla karte rahane ki taufik ata farmae aamin summa Ameen summa Ameen

  • @muhammadkashanattari
    @muhammadkashanattari 8 หลายเดือนก่อน

    بےشک

  • @muhammadkashanattari
    @muhammadkashanattari 8 หลายเดือนก่อน

    اللّه اکبر کبیرا

  • @yousufnaseer5341
    @yousufnaseer5341 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ

  • @muhammadkashanattari
    @muhammadkashanattari 8 หลายเดือนก่อน

    ماشاء اللّه

  • @asiffareedbhutta
    @asiffareedbhutta ปีที่แล้ว

    حق کا داعی حق کا واصف
    اشرف آصف اشرف آصف

  • @muhammadadeelqamar9421
    @muhammadadeelqamar9421 11 หลายเดือนก่อน

    MashaAllah ❤️

  • @abduljabbar7121
    @abduljabbar7121 ปีที่แล้ว +1

    سبحان الله

  • @abduljabbar7121
    @abduljabbar7121 ปีที่แล้ว

    بہت خوب

  • @msjawalraza8786
    @msjawalraza8786 ปีที่แล้ว

    💙💙💙

  • @msjawalraza8786
    @msjawalraza8786 ปีที่แล้ว

    👍👍👍

  • @alirazaalijee2192
    @alirazaalijee2192 6 หลายเดือนก่อน

    [\\\///] yazeed say ziada ameer muavia haq rakhtay hay lanat ka, hazrat ameer muavia, katib-e- wahi, umat k mamu, ameer e sham or un ki walida ami jaan hazrat hinda or abu jaan hazrat abu sufyan pay Allah ki lanat us k frishton ki lanat or tamam lanat krnay walon ki lanat ho,,[\/][\/]

  • @m.turabishorts12345
    @m.turabishorts12345 ปีที่แล้ว

    Allah Tala se Dua hai Allah Tala hamare doctor ashraf Asif jalali Sahab ko umere daraz ata farmae aur ISI Tarah umat ke Isla karte rahane ki taufik ata farmae aamin summa Ameen summa Ameen

  • @m.turabishorts12345
    @m.turabishorts12345 ปีที่แล้ว

    Allah Tala se Dua hai Allah Tala hamare doctor ashraf Asif jalali Sahab ko umere daraz ata farmae aur ISI Tarah umat ke Isla karte rahane ki taufik ata farmae aamin summa Ameen summa Ameen

  • @m.turabishorts12345
    @m.turabishorts12345 ปีที่แล้ว

    Allah Tala se Dua hai Allah Tala hamare doctor ashraf Asif jalali Sahab ko umere daraz ata farmae aur ISI Tarah umat ke Isla karte rahane ki taufik ata farmae aamin summa Ameen summa Ameen

  • @asiffareedbhutta
    @asiffareedbhutta ปีที่แล้ว

    حق کا داعی حق کا واصف
    اشرف آصف اشرف آصف

  • @abduljabbar7121
    @abduljabbar7121 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ