السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 9 نومبر یومِ اقبال کے موقعہ پر خوبصورت کلامِ اقبال آپ کو کیسا لگا؟؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں ویڈیو کو لائیک اور شئیر کریں جزاکم اللہ خیرا🌹🌹
The personality of our Prophet is way beyond the imagination of any sick and cowardice mind. The caricature depicts their sick and filthy mindset only. #Not_My_Prophet
دنیا میں صرف اور صرف ایک ہی اقبال تھا ، جس نے اپنی شاعری کو حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کی محبت اور مسلمانوں کو بیدار کرنے کے لئے وقف کیا تھا 🌹❤️💗🌹
th-cam.com/video/tweZ_sNwkfg/w-d-xo.html السلام عليكم دوستو اگر آپ حضرت اقبال صاحب کو پسند کرتے ہیں تو میرا چینل سبسکرائب کریں بل کا ایکن دبانا نہ بھولیں کلیاتِ اقبال کی تشریح کر رہا ہوں روز ایک شعر کی تشریح تفصیل سے کرتا ہوں اور جس طرح کلیاتِ اقبال میں شعروں کی ترتیب ہے اسی ترتیب سے شعر پیش کرتا ہوں
Apki bat tek hyn lekin sirf Allam Iqbal ni tha balke allama iqbal sy b 300 saal pele aik phusto shayar tha jiska name Abdur rehman baba tha ap zra un ki shayari urdu myn translate kr k dek ly....
Unbelievably adorable nazam. Just couldn't control my tears. Cried like kids. Surely this is a mortal world and everyone would return to the afterlife with bare hands
I don't remember from what time I like this poem.. oooh Allah give us the peace of mind and heart.. oo rab listen to our duas... I really exhausted from this society and it's people... Oo Allah help us.. and make our life easy on us... Amen ya rabbulalamin, Alhamdulillahi rabbilalamin❤️
کیا عجب تاثیر ہے اس کلام اقبال میں اللہ علامہ اقبال کی تربیت پر اپنی رحمتوں کی برکھا برسائے اور ہمیں بھی انہیں کی طرح پاکیزہ اور درد ملت پر مشتمل عمدہ اشعار کہنے کا سلیقہ عنایت فرمائے آمین ابوالبیان رفعت سلفی ممبئی
Exactly The Same Feelings , The Same Emotions What I am Going Through Since I Got The Age of Maturity 💚 دنیا کی محفلوں سے 💚 اُکتا گیا ہوں یا رب 💚 💚 کیا لطف انجمن کا 💚 جب دل ہی بُجھ گیا ہو 💚
Such peaceful, calm feeling.. Idk... It's very peaceful feeling hearing it... the wording... Dr iqbal.. Such phenomenal poet.... And the voice... May Allah bless u...
*اچھے لوگوں سے الله بہت امتحان لیتا ہے,,* *پر ساتھ نہیں چھوڑتا۔۔۔۔* *اور برے لوگوں کو بہت کچھ دیتا ہے,,* *پر ساتھ نہیں دیتا۔۔۔* *Love From India 🇮🇳🇸🇦🇮🇳🇸🇦*
Our respected leaders from every walks of life should listen this poem & should practically translate this on the ground. Since Aalama Iqbal was knowing about the contents of Quran & Ahadaith and "HEREAFTER LIFE"; that is why he wrote this poem, which is the inner feeling of his heart. We all will come to know once the eternal life starts. Allah may shower His Mercy upon all of us. Ameen.
What a wonderful desire by Allama Iqbal (r.a) was having that alas! in the foot/skirt of a small mountainous area a small thatched hut would b my living abode. Most of us have seen the living abode of our beloved Prophet (pbuh), which was a "katcha" structure of mud & stones & when he was departing this World, even that night there was no oil n the lamp. This is situation of highest climax; who illuminated the entire World, his own residing hut was sunken in darkness. The Merciful Allah may shower All His Blessings Upon the Noble Prophet; whose entire happiness was the total peace of his Ummah. Allah may also illuminate the grave of the great poet of East. Ameen
ترفع کی بہترین مثال ہے یہ نظم اور آپ نے پورے انصاف سے آواز کی جلا بخش دی ہے یقین کیجیے اس نظم میں تحلیل ہونے لگا ہوں ایک ایک مصرع روح میں اتر کر ہلچل مچا رہا ہے
6:41 🕯️✍🏼👌🏼😥 پھولوں کو آئے جس دم شبنم وضو کرانے رونا میری وضو ہو نالہ میری دعا ہو دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو__👌🏼👌🏼 اللّٰہ اکبر
th-cam.com/video/tweZ_sNwkfg/w-d-xo.html السلام عليكم دوستو اگر آپ حضرت اقبال صاحب کو پسند کرتے ہیں تو میرا چینل سبسکرائب کریں بل کا ایکن دبانا نہ بھولیں کلیاتِ اقبال کی تشریح کر رہا ہوں روز ایک شعر کی تشریح تفصیل سے کرتا ہوں اور جس طرح کلیاتِ اقبال میں شعروں کی ترتیب ہے اسی ترتیب سے شعر پیش کرتا ہوں
Kalam tu hai he khoobsorat but voice is very mellifluous and pure...straight from heart to heart...never felt this kalam like this before ...mesmerised by depth and spirituality of this kalam...touched and moved
Peaceful voice🥰These lyrics are just related to my life. I love all these lyrics. 😍May Almighty Allah bless you and your family and all the Umaah and give all of them hidayat to follow the path of our beloved Prophet Muhammad(Peace Be Upon Him). Aameen.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
9 نومبر یومِ اقبال کے موقعہ پر خوبصورت کلامِ اقبال آپ کو کیسا لگا؟؟
کمنٹ میں ضرور بتائیں ویڈیو کو لائیک اور شئیر کریں
جزاکم اللہ خیرا🌹🌹
Bht khoob bro.
ماشاءاللہ بہت اچھا لگا 💘💘💘💘
وعليكم السلام..
ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله....
Bohot pyaara kalam hai... ALLAH aapko khoob kaamiyaabi dey...Ameen sum Ameen. 💕Peace Studio💕
Walaikum assalam
Kalam e Iqbal bemisaal 👍
Apka kalam ho aur hamen pasand na aye,,,,,aisa nahi hosakta,,,,,love from kashmir,,,
ہائے! کیسے خوبصورت تخیلات تھے علامہ کے۔
ہزاروں رحمتیں اقبال کی تربت پہ نازل ہو
*خاکے بنانے والے خاک میں مل جائیں گے*
*لیکن میرے محمد ﷺ کا ذكر ہمیشہ بلند رہے گا* ❤😍🥰
*Love From India* 🇸🇦🇮🇳🇮🇳🇸🇦
انشاء اللّه
insha'Allah
@@muhammadtalal3544 ❤🥰
@@mohmmedubaid1056 *ALLAH Capital Likha Kare Bhai Please*
The personality of our Prophet is way beyond the imagination of any sick and cowardice mind. The caricature depicts their sick and filthy mindset only. #Not_My_Prophet
نہ جانے کتنے لوگوں کے دلوں کی یہی آواز ہے۔ شاعر مشرق کے لیے دل سے یہی دعا نکلتی ہے: آسماں ان کی لحد پر شبنم افشانی کرے۔ آمین!
Aameen
Mery b dil ki yahi awaaz ha😢😢
❤
Aameen
آسمان کی جگہ فلک ذیادہ بہتر لگے گا😊
علامہ اقبال رح کی زباں سے نکلی يہ آرزو ۔ بھت ہی شاندار کلام ۔ نہ جانے کتنے دلوں کا يھی آرزوں ہيں۔
ما شاء اللہ سبحان اللہ بہت خوب بہت ہی عمدہ کلام سبحان اللہ اللہ پاک ہم سب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲
پیس سٹوڈیو کا پازیٹو پوائنٹ ۔۔۔۔ ہر کلام مولا لفظ سے شروع ہوتا ہے ۔۔۔ماشاءاللہ
جس جس کو پسند ہے وہ لائک کرے 👍
Mashallah ❤
*میں اب الله کو سناتا ہوں حال دل اپنا,,*
*میں اب زمین ذادوں پر بھروسا نہیں کرتا۔۔۔*
*Love From India🇮🇳 🇸🇦🇮🇳🇸🇦*
Sab Se achcha tareeqa apno gamo ko duur krne ka yahi h
@@taraansari7588 *G G*
Masha Allah ❤️
@@alfiyashaikh9827 *Shukriya* ❤
Ma shaa Allah g Allah ap k deen me barkat de
Ameen
*آئے بہت سے اور گزر بھی گئے*
*خوش نصیب وہی جو امت رسول ﷺ ہوئے* ❤😍
*Love From India* 🇮🇳🇸🇦🇮🇳🇸🇦
💚💚💚
@@Miss-bz2ch ❤🥰
@@mariamarshad455 ❤
Beshak
I wish I can cry like you my brother. My sinful heart does not let me cry. :(
والدین کے دنیا سے جانے کے بعد اس نظم کی حقیقی سمجھ آتی ہے اور اس کی گہرائی اور گیرائی کے راز کھلتے ہیں
Waqai 😭😭
😢😢😢😢
Waqyy hii
اطراف کے شور سے بیزار اور اُداس ہوکے جب یہ کلام سُنتا ہوں ۔تو دلِ کو سکون ملتا۔
Yyyyyyyiiiiiiiiiij
Waqai may❤😢
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یارب
صحیح کہا آپ نے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب 💝💝💝💝
U say very well
😰
اِس کلام نے مجھے بہت زیادہ رُلایا 😭😭😭❤️❤️
Iqbal shuru mien rulata hai phir ahista ahista tarhpana shuru krte hai yahan tk k ap apni miilat k ashiq na ban jaye.
Samee😭😭
Is ko mai har rooz sunta hu
Aap ke andar masumiyat abhi v zinda hai aur khuda ka Yakin is liye aap roo pade
Allah aap ke un ansuon ke sadqay aap ki maghfirat farmaye
Ameen
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب!
کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو!
زبردست کلام ماشاء اللہ جمیل🥀
یا اللہ میری توبہ🤲ھ،شریفی
Bilkul Masha ALLAH 👍
ALLAH ham sabko deen ki sahi samajh aur us par amal Karna asaan farmaye... Ameen sum Ameen 🌹
মনের মতো, মন,না,হলে,কোন কিছুই সগন্তব্যে, বলে মনে হয় না,@@Miss-bz2ch
علامہ اقبال رح کی ھر نظم ایک سے بڑھ کے ایک ھے۔۔۔ ماشاءاللہ ۔
اللّٰہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔ آمین ۔
کمال کی شاعری کر گئے، ہمارے باکمال شاعر،
سر علامہ اقبال ۔۔۔۔۔۔
جی ۔بالکل ٹھیک
ماشاءاللہ....❤️ توبہ کی اُمید پر ہوچکے ہیں گناہ یارب.....😥😞
مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر 😭😭💔
آمین ثم آمین
Ameen suma ameen
Ameen suma ameen
*کتنا سکون دیتا ہے اس جگہ بیٹھ کے رونا*
*جہاں الله کے سوا کوئی سننے والا نہ ہو*
*Love From India* 🇮🇳🇸🇦🇮🇳🇸🇦
@@Miss-bz2ch *Shurkiya*
بےشک بہت سکون ملتا ہے
Beshak👍👍😢
@@muhammadtalal3544 ❤
@@goodthink2563 ❤🥰
💚💚 سبحان اللہ 💚💚
💚💚 ماشاء اللہ 💚💚
💚💚 جزاک اللہ 💚💚
💚 بہت اعلیٰ 💚 بہت عمدہ 💚 بہت خوب 💚💚💚💚💚💚💚
ماشاءاللہ شاعر مشرق ھمیشہ زندہ رھے گے آ مین
ماشاءاللہ بہت پیارا کلام ہے دل کو چھونے والا کلام ہے
دنیا میں صرف اور صرف ایک ہی اقبال تھا ، جس نے اپنی شاعری کو حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کی محبت اور مسلمانوں کو بیدار کرنے کے لئے وقف کیا تھا
🌹❤️💗🌹
th-cam.com/video/tweZ_sNwkfg/w-d-xo.html
السلام عليكم دوستو اگر آپ حضرت اقبال صاحب کو پسند کرتے ہیں تو میرا چینل سبسکرائب کریں بل کا ایکن دبانا نہ بھولیں کلیاتِ اقبال کی تشریح کر رہا ہوں روز ایک شعر کی تشریح تفصیل سے کرتا ہوں اور جس طرح کلیاتِ اقبال میں شعروں کی ترتیب ہے اسی ترتیب سے شعر پیش کرتا ہوں
Apki bat tek hyn lekin sirf Allam Iqbal ni tha balke allama iqbal sy b 300 saal pele aik phusto shayar tha jiska name Abdur rehman baba tha ap zra un ki shayari urdu myn translate kr k dek ly....
@@mohsin7440 rofjvomc0
Ujihoh8hkhnh70kh78x
Right
Naicdelkosukun
Unbelievably adorable nazam. Just couldn't control my tears. Cried like kids. Surely this is a mortal world and everyone would return to the afterlife with bare hands
But shaytan will not let us ponder.He will surely make us forget what message Allama wanted give us.
Mashallah😍jiss ka waqai is duniya sy dil bujh gyaa Ho USS k dil py yeh qalaaam bht asar kry gaaa💔💔
Beshak sahi baat
Mera dill bezaar duniya se fake logun fake jazbaat se
@@fayaflame6894 same
Jitnee Barr dekha utne bar mannn nhi barta....phir sa dekhta hu .....wahhh kya words tha hamara alama Iqbal sahab kya.....❤❤❤
I don't remember from what time I like this poem.. oooh Allah give us the peace of mind and heart.. oo rab listen to our duas... I really exhausted from this society and it's people... Oo Allah help us.. and make our life easy on us... Amen ya rabbulalamin, Alhamdulillahi rabbilalamin❤️
Everyone is exhausted...safar chalta rehta hai...musafir toot jaty hain...magar malah nahi thakta...safar ty ho kr rehta hai
Duniya ki mehfilo se uktha gya hu ya rub
Ky luft anjuman ka jb dil hi bhuj gya ho ..😊😊
Molana tariq jameel's poetry👌👌💖💖💖
کیا عجب تاثیر ہے اس کلام اقبال میں اللہ علامہ اقبال کی تربیت پر اپنی رحمتوں کی برکھا برسائے اور ہمیں بھی انہیں کی طرح پاکیزہ اور درد ملت پر مشتمل عمدہ اشعار کہنے کا سلیقہ عنایت فرمائے آمین
ابوالبیان رفعت سلفی ممبئی
آمین یا رب
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب
کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو
❤❤❤
🕊🕊👀✍️🙏
Absolutely m b aisi sonchti hu
Kia kehna Sir Allama Iqbal ka kamaal k poet thay.
Meri Zindagi bi is Kalaam ki jaisy hai.😢😥😓
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یارب
کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہوں ماشاء اللہ بہت اچھا نعت ہیں ❣️
Ue naat ni hai
Naat ise khate hai jis me hzoor sw ke trif byan ho
بہت ہی خوبصورت اور دلکش انداز میں پڑھی گئی نظم
رونا مرا وضو ہو نالہ مری دعا ہو آمین ثم آمین 😭
Hello
آمین یارب العالمین 😥😥😭😭🤲🤲🤲🤲🤲😭🇮🇳
Exactly
The Same Feelings , The Same Emotions What I am Going Through Since I Got The Age of Maturity
💚 دنیا کی محفلوں سے 💚 اُکتا گیا ہوں یا رب 💚
💚 کیا لطف انجمن کا 💚 جب دل ہی بُجھ گیا ہو 💚
😭😭😭
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️🤍🤍🤍💚💚💚💚
کیا بات ہے ماشاءاللہ بہت ہی اعلی کیا واللہ کیا بات ہے بہت ہی عجیب کلام ہے شاعری کمال کی آواز کمال کی ویڈیو کمال کی ماسٹرنگ کمال کی واہ جی واہ ۔ 💕💕💕💕💕💕
ماشا اللہ بارک اللہ
بہت مزا آیا کلام سن کر.
Duniya ki mehfiloon sy ukta gya hoon ya rab
Kya lutf anjuman ka jb dill hi buj gya ho
یا اللہ موت کی تلخی قبر کی سختی حشر کی شرمندگی جہنم کی گرمی سے ہماری حفاظت فرما۔
آمین یارب
Ammen
AMEEN YA RABBALALAMIN
💙🤲💙
بہت ہی اچھا کلام ہے... بہت اچھی ویڈیو ہے... اور بہت ہی اچھے انداز میں پڑھا گیا ہے.... ویل ڈن..... 👍👍👍👍👍
اللہ تعالی اقبال رحمۃ کو جنت الفردوس میں جگہ دے
آمین
Aameen summa ameen
Jannat mubarak rahe zahidon ko
Mien ap ka saamna chahta hooon
Allah pak iqbal ko apna deedaar naseeb farmaye..... Or ham sab ko tarhpne wala bnaye
Aameen summa ameen 💞💕
Such peaceful, calm feeling.. Idk... It's very peaceful feeling hearing it... the wording... Dr iqbal.. Such phenomenal poet.... And the voice... May Allah bless u...
کیسا پیارا ھے کلام اقبال !!!
ماشاءاللہ
😭😭بیشک بیشک میرے اللہ
اللہ تعالیٰ اس مناجات کو ہم سب کے حق میں قبول فرمائے آمین
ہم سب کی یے التجائیں قبول فرمائیں آمین 😢 😢 👏
Ameen
Ameen
*اچھے لوگوں سے الله بہت امتحان لیتا ہے,,*
*پر ساتھ نہیں چھوڑتا۔۔۔۔*
*اور برے لوگوں کو بہت کچھ دیتا ہے,,*
*پر ساتھ نہیں دیتا۔۔۔*
*Love From India 🇮🇳🇸🇦🇮🇳🇸🇦*
Beshak
😘
Beshaq
Subhan Allah! May Allah bless Alama iqbal with Janatul firdos and May Allah help us understand the message of Iqbal for us Muslims (Aameen).
Our respected leaders from every walks of life should listen this poem & should practically translate this on the ground. Since Aalama Iqbal was knowing about the contents of Quran & Ahadaith and "HEREAFTER LIFE"; that is why he wrote this poem, which is the inner feeling of his heart. We all will come to know once the eternal life starts. Allah may shower His Mercy upon all of us. Ameen.
What a wonderful desire by Allama Iqbal (r.a) was having that alas! in the foot/skirt of a small mountainous area a small thatched hut would b my living abode. Most of us have seen the living abode of our beloved Prophet (pbuh), which was a "katcha" structure of mud & stones & when he was departing this World, even that night there was no oil n the lamp. This is situation of highest climax; who illuminated the entire World, his own residing hut was sunken in darkness. The Merciful Allah may shower All His Blessings Upon the Noble Prophet; whose entire happiness was the total peace of his Ummah. Allah may also illuminate the grave of the great poet of East. Ameen
mashallah...
heart touching voice ...
beatiful poetry.....thanks my IQBAL RA...
This is my all time favourite sher of my favourite poet Sir Iqbaal....
Or padhi bhi bahot achi hai
Masha allah , Allahuakbar , kya kalam hai....rula deya mujay iss nai...❤❤❤
ترفع کی بہترین مثال ہے یہ نظم
اور آپ نے پورے انصاف سے آواز کی جلا بخش دی ہے
یقین کیجیے اس نظم میں تحلیل ہونے لگا ہوں ایک ایک مصرع روح میں اتر کر ہلچل مچا رہا ہے
ماشاءاللہ بہت اچھا لگا ، کوئی تو ہے جو گانوں کے طرز پر حمد و نعت نہیں بناتے۔
بہت زبردست آواز ہے ماشاء اللہ, آپ ایسے ہی علامہ اقبال کا مزید کلام پڑھ کر سنائیں, شکریہ.. بہت ہی دل کو چھو لینے والی آواز ہے,
یہ کلام ہمارے دل کو بھت سکون دیتا ہے ۔۔۔ عکس 🍁
ماشااللہ اللہ تعالی قبول فرمائے فلسطینی کو آزادی فرمائے فلسطینی کو آزادی فرمائے فلسطینی کو آزادی فرمائے فلسطینی ماشاللہ میں بھارت سے جناب شکریہ
❤️👍🏻🕋😭🙏🏻
زبردست
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یارب !
کیا لطف انجمن کا
جب دل ہی بجھ گیا ہو ۔
6:41 🕯️✍🏼👌🏼😥
پھولوں کو آئے جس دم
شبنم وضو کرانے
رونا میری وضو ہو
نالہ میری دعا ہو
دنیا کی محفلوں سے
اکتا گیا ہوں یا رب
کیا لطف انجمن کا
جب دل ہی بجھ گیا ہو__👌🏼👌🏼 اللّٰہ اکبر
Masha Allah ye kalaam Jaise mere liye likhi gyi ho...
Ya Allah bas Apne siwa Kisi Ka talabgaar na banana❤️
A Hart touching poem and deep depth in it ...I couldn't stop my tears....😭😭😭😭
I hope our youth will understand and recognise 🤍
سچی حقیت دل سے رونا اتا ھے زبر دست کلام 😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔🙏🙏🙏
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 💜💜 بہت خوب
No word to say 😭😭duniya ki mehfiloon se ukta gya hun ya rab 😢sakoon ❤️
آپ کی سب نعتیں ایک سے ایک دل کو لگنے والی ہیں۔ آپ کو اللہ پاک جزاءے خیر دے
Masha Allah Mohammed IQBAL sab ki yaad kabhi katam na hune wali bath lagti hai🇸🇦🇵🇰🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇸🇦🇵🇰from India
عظیم شاعر علامہ اقبال کی یہ نظم اپنے اندر بہت سبق سموئے ھوئے ہے۔
ماشاءاللہ بہت عمدہ
خدا تعالیٰ اسکو ذریعۂ آخرت بنائے
ماشاءاللہ بہت خوب صورت کلام 😢
🇯🇴🇯🇴🇯🇴
ماشاء اللہ..جزاک اللہ خیرا..
MashaAllah.
Yaqeenan uktagaya hun ya rab
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Allah hame apna muqarrab banda banale
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Ameen
Ameen Sumameen
Aameen
অশ্রু, ঝরে,পরা,দুটি চোখ,,,,,
আজ,ঝাপ্সা, শুরুতেই,ভাঙংগে,যাওয়া,সপ্ন,
এখনো,কাদায়,
Ma sha Allah.... Bhttt pyara klam hy...
Ye nazm hamari bachpan main urdu ke nisab main thi mujhe aaj bhi yaad hai
ماشاءاللہ
♥️♥️
Ya Allah tere Mehboob ki ummat ko Sukoon ata kar😔
Aameen😥😭
Ameen
@@rufaidaashraf6887 ya Allah tery mahbob ki ummat ko sukoon ata Kar
جو میرا کمیٹ پڑھ رہا ہے اللہ تعالیٰ اسے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی زیارت نصیب فرمائے آمین ثم آمین دعاؤں میں یاد رکھیں آپ بھی🥺🥺🥺
Améen
Ameen
آمین
Wow What a Voice Of This Person Nice Thanks from My Heart!!!!!!!!
Ye poem sun kr bahut zyada sakoon milta hai...Very Nice ❤️❤️❤️❤️❤️
ماشا ء اللہ ۔۔۔ بہت پیاری نظم۔۔ بارک اللہ فی علمک۔۔۔ ❤❤❤❤
علامہ اقبال کی شاعری کس کس کو پسند ہے وہ لائک کریں❤️
👍👍
👍👍👍
👍👍👍👍
❤️
th-cam.com/video/tweZ_sNwkfg/w-d-xo.html
السلام عليكم دوستو اگر آپ حضرت اقبال صاحب کو پسند کرتے ہیں تو میرا چینل سبسکرائب کریں بل کا ایکن دبانا نہ بھولیں کلیاتِ اقبال کی تشریح کر رہا ہوں روز ایک شعر کی تشریح تفصیل سے کرتا ہوں اور جس طرح کلیاتِ اقبال میں شعروں کی ترتیب ہے اسی ترتیب سے شعر پیش کرتا ہوں
مدتوں سے اس کی تلاش تھی۔۔۔ بہت بہت شکریہ
Kalam tu hai he khoobsorat but voice is very mellifluous and pure...straight from heart to heart...never felt this kalam like this before ...mesmerised by depth and spirituality of this kalam...touched and moved
Ye kalaam sun k sukoon milta h
اپنے گزرے ہوئے ایام سے نفرت ہے مجھے!!
اپنی بیکار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں🙄
ماشاء اللہ جمیل⚘
ھ'شریفی ⚘
Masha Allah👏👏
Mashallah
@@sumaiyaghazala ☺️😊
Right dear sis,👍
Mashallah
Heart touching words "Dunya ki mhfilo se ukta gya hu ya rab"
🤲ya mari Allah mujhe is matlab si duniya sa door rakhna .
ما شا اللہ
Hanzal bhai bahut piyari awaz hai aksar ye mai hamesha sonte hai ye meri favorite hogayi bahut piyari najam hai
ماشاءاللہ
بارک اللہ
بہت پیارا کلام اور بہت عمدہ آواز و انداز۔ اللہ آپ کی اس کاوش کو اپنے دربارِ عالی میں قبول فرماٸے۔آمین
یا اللّه پاک سب مسلمانوں کی مشکلات آسان فرما اپنے پیارے نبی حضرت محمّد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے صدقے آمین
آمین ثم آمین یارب العالمین
Ameen ya Rahul ameen
لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
,ensallwutall ,
Bwh
Peaceful voice🥰These lyrics are just related to my life. I love all these lyrics. 😍May Almighty Allah bless you and your family and all the Umaah and give all of them hidayat to follow the path of our beloved Prophet Muhammad(Peace Be Upon Him).
Aameen.
Feel Blessed while listening to it. Really love it ❤️.
I'm feeling the same.... May Allah grant us the peace of heart!
MA SHA ALLAH
Most beautiful and most painful voice 👍🏻👍🏻👍🏻
Wao zbardast ❣️❣️😘😘 very nice 👍❣️👌🙂 Masha ALLAH ❣️ BHT khob 👍
کتنا شاندار کلام ہے.....دل کو رلادیا اس کلام نے
اس کلام نے میرا کلیجہ چیر کے رکھ دیا ھے❤
Love u Dr Iqbal,great personality.
دُنیا کی محفلوں سے اُکتا گیا ہوں یا رب!
کیا لُطف انجمن کا جب دل ہی بُجھ گیا ہو۔۔
Neend se phle ye ho toh baat hi alag hy proud to be muslim ❤️
Raton ko chalne wale
Reh jaye thak k jis dum
Ummeed unki mera
Tuta hua diya ho... Fav line❤
پرسوز نظم، آواز اور انداز۔۔۔۔واہ۔۔۔ماشاءاللہ