ڈاکٹر مولانا مرتضٰی ملک شھید رحمتہ اللہ علیہ ھمیشہ سادہ اور عام فہم انداز میں بیان فرماتے تھے۔ اللہ تعالٰی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
سبحان اللہ الحمداللہ لا الہ الا اللہ و اللہ ا کبر اللہھم صل وسلم علی نبینا محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اسلام زندہ باد پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد اللہ تعالی ڈاکٹر صاحب کی مغفرت فرمائے امین
A great personality who is not between us but we will always rember him for his imanafroz speeches. Allah subhanaotalah unkay darajat Boland farmay Amern❤
He was very learned .we used to listen to him alot.than i forgot his name ..ksi kambhakht ne unko shaheed kar deya tha..i was very sad. May Allah grant him jannat.. ameen
@@AbdullahShaheenAhmad آپ کے چینل کے انفارمیشن سیکشن میں میں نے پڑھا کہ مولوی صاحب نے ایک عمدہ تفسیر بھی لکھی ہے۔ اگر ممکن ہو تو میں اسے پی ڈی ایف کی شکل میں رکھنا چاہوں گا۔ اگر ممکن ہو تو میں آپ کو اپنا ای میل ایڈریس لکھ دوں گا۔ شکریہ
میرے پیارے انبیاہ کو کس نے مجبور کیا کہ وہ جنگ کریں۔ کیا لوگوں نے انہی ں مجبور کیا کہ وہ ان سے جنگ کریں۔ پہلے آپ مجھے جواب دیں کہ انبیائ کو کس نے جنگ کرنے پر مجبور کیا۔ تاکہ میں مطمئن ہو جائوں اگرچہ میں عالم نہی ہوں

Mashallah bohat khusoorat bayan ha,,,,aik aik lafaz Dil ma uter jata ha
کیسا پیارا اور سچا بیان ہے ، طرز بیان ایسا Simple’s کہ دل اور روح میں اتر جائے ، Allah مغفرت فرمائیں آمین !
ڈاکٹر مولانا مرتضٰی ملک شھید رحمتہ اللہ علیہ ھمیشہ سادہ اور عام فہم انداز میں بیان فرماتے تھے۔
اللہ تعالٰی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
ملک مرحوم رحمت اللہ علیہ اللہ پاک کیس جنت الفردوس عطافرمائے
Allah ka shukar ha bht bari khuwahish puri hoi
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے حضرت کی انبیاء و شہداء و صالحین کا ساتھی بنائے،، آمین
سبحان اللہ الحمداللہ لا الہ الا اللہ و اللہ ا کبر اللہھم صل وسلم علی نبینا محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اسلام زندہ باد پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد اللہ تعالی ڈاکٹر صاحب کی مغفرت فرمائے امین
Foj kio Islamic qanoon kio Lago nhi Karti Tara agal pa pa parda
A great personality who is not between us but we will always rember him for his imanafroz speeches. Allah subhanaotalah unkay darajat Boland farmay Amern❤
Dr sahib was a great light for me in my youth. He was martyred
Jazak-Allah
Kya azeem hasti thee Allah maghfirat ata farmaye me in ko live sun chuka hun khalid masjid cavlory ground lahore cantt me
He was very learned .we used to listen to him alot.than i forgot his name ..ksi kambhakht ne unko shaheed kar deya tha..i was very sad. May Allah grant him jannat.. ameen
❤Masha Allah
ماشاءاللہ
جزاک اللہ ❤۔
FROM LAHORE PAKISTAN
اللہھم
Beshak 😘😘😘😘😘😘😘
صل اللہ علی حبیبہ محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اسلام زندہ باد پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد اللہ تعالی آ
حضرت صاحب کو کس نے شہید کیا
اللہ مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین
Tafseer molana Murtaza pdf in Urdu please
ساتھ میں چھوٹی میز ہی رکھ دیتے تا کہ ڈاکٹر صاحب کو چشمہ رکھنے میں آسانی ہوتی۔۔۔
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته و جزاک الله الخیر
بهائی جان، مولوي صاحب کی تفسیر قرآن کا نام کیا هے؟ اور کیا pdf مل سکتها هے پلیز؟
شکریه
konsa pdf chahye aap ko?
اسلام وعلیکم سر ، مجھے سوری بقرہ کی تفسیر اور ترجمہ چاہئیے ، پلیز پلیز آپ کی بہت مہربانی ہوگی ،@@AbdullahShaheenAhmad
تفسیر قرآن کی pdf کی بات کی ہے ۔
@@AbdullahShaheenAhmad
آپ کے چینل کے انفارمیشن سیکشن میں میں نے پڑھا کہ مولوی صاحب نے ایک عمدہ تفسیر بھی لکھی ہے۔ اگر ممکن ہو تو میں اسے پی ڈی ایف کی شکل میں رکھنا چاہوں گا۔
اگر ممکن ہو تو میں آپ کو اپنا ای میل ایڈریس لکھ دوں گا۔
شکریہ
انبیاء جنگ کےلیے نہس آۓ انہس جنگو پر مجبور کیا گیا
میرے پیارے انبیاہ کو کس نے مجبور کیا کہ وہ جنگ کریں۔ کیا لوگوں نے انہی ں مجبور کیا کہ وہ ان سے جنگ کریں۔
پہلے آپ مجھے جواب دیں کہ انبیائ کو کس نے جنگ کرنے پر مجبور کیا۔ تاکہ میں مطمئن ہو جائوں اگرچہ میں عالم نہی ہوں

جی نبی مکرم کو کفار مًشرکین نے مجبور کیا کہ جنگ کریں۔نبی مکرم نے صرف یہ کہاتھا لوگو شرک نہنکرو یہ نہس کہا آٶ جنگ کریں
جی نبی مکرم کو کفار اور مشرکین نے جنگ پر مجبور کیا