MQM Leader Mustafa Kamal Fiery Speech In National Assembly | Suno News HD
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 22 เม.ย. 2024
- MQM Leader Mustafa Kamal Fiery Speech In National Assembly | Suno News HD
#sunonewshd #nationalassembly #mustafakamal
For the latest news & updates. Follow our website: sunonews.tv
Suno News HD Official Digital Platforms
/ sunonewshd
/ suno_newshd
www.tiktok.com/suno_newshd
/ suno_newshd
Sawal Nama With Ather Kazmi
• ضمنی انتخابات کا میدان...
Suno Habib Akram Kay Sath Show
• جہانگیر کا جہاز مفت می...
News Beat with Paras Jahanzaib
• Dissolution Of Assembl...
Bar-Aks with Rana Mubashir
• Governor Sindh Kamran ...
Suno Pakistan Morning Show
• Suno Pakistan | Mornin...
Din Bhar
• Ex-PM Held Imran Khan ...
Kissan Kay Naam
• Kissan Kay Naam 2024
Showtime' With Ramiz Raja
• 'Showtime' With Ramiz ...
Madina Sani Aur Nizam-e-Hukoomat
• Madina Sani Aur Nizam-...
Suno Awam Ki Awaz Reham Khan Kay Sath
• Suno Awam Ki Awaz Reha...
Suno Round Up
• Suno Round Up 2024
Pasban-e-Islam
• Pasban-e-Islam
Suno tonight With Saadia Afzaal
• Suno tonight With Saad...
Irfan-e-Deen
• Irfan-e-Deen
Find, follow, like, comment & subscribe
For Suggestions please use the comment section.
جو باتیں اس ہال میں علماء کو کرنی چاھیے تھی وہ مصطفی کمال صاحب کرگیا سلام ھے کمال صاحب کو ..
لاکھ اختلاف کے باوجود میں مصطفی کمال کی اس تقریرکی بھرپور حمایت کرتاہو اللہ سبحان وتعالی مصطفی کمال سمیت تمام پارلیمنٹریزاور پوری قوم کو اس جنگ سے نجات ملے۔سب اکھٹے ہوجاو اس بات پر۔
Good commitment
اللہ ہدایت دے ہمارے اداروں کو اور ہمارے سیاسی لوگوں کو اور اعلی تقریر مصطفیٰ کمال صاحب کی
*بہت اعلٰی شان تقریر کوئی تو اٹھا سچ حق کی آواز بلند کرنے والا شاباش*
سچ حق بات ہے سود اللّٰہ سےکھلی جنگ ہے جان چھڑاؤ
مصطفیٰ کمال بھائی نے واقعی سچا مسلمان ہو نے کا حق ادا کر دیا ۔۔ویلڈن🎉
سچا مسلمان تقریر کرنے سے نہی عمل اور جہاد کرنے سے ہوتا مفاد مل جائے تو انگریز کا ہندوستان کا قانون نہ مفادات ملیں تو اسمبلی کے فلور پر میرے اللہ کی کتاب اور میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد یہ ھے منفاقت
Bhai bulkul sahi kha
زبردست مرد کے بچہ اللہ تعالیٰ اپکو حرمصیب سے محفوظ رکھے
ماشاءاللّٰہ...
بہت اعلٰی زبر دست کمال نے کمال کردیا 🎉
مصطفی کمال صاحب نے مسلمان ھونے کا حق ادا کیا ۔جزاک اللّہ
G g Jo khoon kiye thy unk Barry m roshni dalen gy...
Acha pehle ye Hindu Qadyani ta
Zindabad
Lakh ikhtelaf sai per Salam he sir apko
لاکھ اختلاف سہی لیکن مصطفی کمال بھائی نے آج اپنا حق ادا کردیا۔
بالکل درست فرمایا جناب
اوئے ہوئے ۔۔۔مصطفی کمال اپنے نام کا تونے حق ادا کر دیا ❤❤
واہ مصطفی کمال اللہ تعالی آپکے ایمان کواور مضبوط کرےاور اسی طرح حق اورسچ بات کی توفیق دے آمین
بہت زبردست بات کی ہے مصطفی کمال نے دل خوش کر دیا ہے
مصطفی کمال صاحب کو سلام اللہ پاک مذید حق بات کہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
سلام ہے مصطفیٰ کمال آپ کو اللہ تعالی ہمیں اور ایسے لیڈر اور سیاستدان عطا فرمائے
واہ مصطفی کمال واہ علمائے حق تیرے جیسے ہوتے ہیں
مصطفی کمال کا کمال تقریر یہ ھوتا ھے انسان کا انسان ھونا اگر مصطفی کمال اس ملک کو بے سود ھونا چاہیئتے ھے تو ہم بھی ایسا کرنا چاہتے ھے۔اس پر جلدی عمل کریں ۔
مصطفی کمال صاحب نے کمال کردیا۔حق ادا کردیا مسلمان ھونے کا
جزاک اللہ اللہ پاک آپ پر فضل کرے
آباد رہے وہ شخص جس نے حدیث سن کر آگے بڑھائی
We'll.din.s.amir.Ali.
مصطفٰی کمال کیا بات ھے
سلام مصطفا کمال صاحب اپنا حق ادا کر ديا
مصطفیٰ کمال آپ نے اپنا حق ادا کر دیا ہے
شاباش شاباش شاباش بہت اچھی بات ہے I love you 😘 بیٹا جی شاباش شاباش شاباش اللّٰہ تعالیٰ اپنی خاص حفاظت میں رکھے آمین صلی اللّٰہ علیہ وسلم آمین
یا اللّٰہ پاک ہمارا ملک کو سود کے نظام سے آزاد فرمائے آمین یارب العالمین
اللہ پاک کے سوا کوئی معبود نہیں اور حضرت محمد مصطفی اللہ تعالی کے آخری رسول ہیں 💯💯💯😘😘😘🥰🥰🥰🤲🏻🤲🏻🤲🏻﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽𝘼𝙇𝙇𝘼𝙃 𝘼𝙇𝙇𝘼𝙃 𝘼𝙇𝙇𝘼𝙃 𝘼𝙇𝙇𝘼𝙃 🥰🥰🥰𝙄 𝙡𝙤𝙫𝙚 𝙮𝙤𝙪 𝙋𝙮𝙚𝙧 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝙋𝙮𝙚𝙧 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙏𝙖𝙡𝙖 𝙍𝙖𝙗𝙗𝙪𝙡 𝘼𝙡𝙞𝙖𝙢 𝙨𝙤 𝙫𝙚𝙧𝙮 𝙫𝙚𝙧𝙮 𝙫𝙚𝙧𝙮 𝙢𝙪𝙘𝙝 𝙢𝙤𝙧𝙚 𝙢𝙤𝙨𝙩 𝙗𝙖𝙨𝙝𝙖𝙠 𝙃𝙖𝙞 𝙝𝙖𝙞
𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝𝙪 𝘼𝙠𝙗𝙖𝙧❤
𝙎𝙪𝙗𝙝𝙖𝙣 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝❤
𝘼𝙡𝙝𝙖𝙢𝙙𝙪𝙞𝙡𝙡𝙖𝙝❤
𝘼𝙨𝙩𝙖𝙜𝙝𝙛𝙞𝙧𝙪𝙡𝙡𝙖𝙝❤
𝙈𝙖𝙨𝙝𝙖 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝❤
𝙄𝙣𝙨𝙝𝙖𝙝 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙏𝙖𝙡𝙖❤
𝙄 𝙡𝙤𝙫𝙚 𝙮𝙤𝙪 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝙋𝙮𝙚𝙧 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙏𝙖𝙡𝙖 𝙍𝙖𝙗𝙗𝙪𝙡 𝘼𝙡𝙞𝙖𝙢 𝙠 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝙣𝙖𝙗𝙞 𝙃𝙖𝙯𝙧𝙖𝙩 𝙈𝙪𝙝𝙖𝙢𝙢𝙖𝙙 𝙎𝙖𝙬 𝙨𝙤 𝙫𝙚𝙧𝙮 𝙢𝙪𝙘𝙝 𝙖𝙣𝙙 𝙄 𝙡𝙤𝙫𝙚 𝙮𝙤𝙪 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙏𝙖𝙡𝙖 𝙍𝙖𝙗𝙗𝙪𝙡 𝘼𝙡𝙞𝙖𝙢 𝙠 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝙌𝙪𝙧𝙖𝙣 𝙥𝙖𝙠 𝙨𝙤 𝙫𝙚𝙧𝙮 𝙢𝙪𝙘𝙝 𝘽𝙖𝙨𝙝𝙖𝙠 𝙃𝙖𝙦 𝙃𝙖𝙞𝙣...𝘼𝙢𝙚𝙚𝙣 𝙮𝙖 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙏𝙖𝙡𝙖 𝙍𝙖𝙗𝙗𝙪𝙡 𝘼𝙡𝙞𝙖𝙢🤍🤍🤍🤍🤍❤️❤️❤️❤️❤️💯💯💯💯💯🤍💞𝙄 𝙡𝙤𝙫𝙚 𝙮𝙤𝙪 𝙋𝙮𝙚𝙧 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝙋𝙮𝙚𝙧 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙏𝙖𝙡𝙖 𝙍𝙖𝙗𝙗𝙪𝙡 𝘼𝙡𝙞𝙖𝙢 𝙨𝙤 𝙫𝙚𝙧𝙮 𝙫𝙚𝙧𝙮 𝙫𝙚𝙧𝙮 𝙢𝙪𝙘𝙝 𝙢𝙤𝙧𝙚 𝙢𝙤𝙨𝙩 𝙗𝙖𝙨𝙝𝙖𝙠 𝙃𝙖𝙞 𝙝𝙖𝙞
𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝𝙪 𝘼𝙠𝙗𝙖𝙧❤
𝙎𝙪𝙗𝙝𝙖𝙣 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝❤
𝘼𝙡𝙝𝙖𝙢𝙙𝙪𝙞𝙡𝙡𝙖𝙝❤
𝘼𝙨𝙩𝙖𝙜𝙝𝙛𝙞𝙧𝙪𝙡𝙡𝙖𝙝❤
𝙈𝙖𝙨𝙝𝙖 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝❤
𝙄𝙣𝙨𝙝𝙖𝙝 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙏𝙖𝙡𝙖❤
𝙄 𝙡𝙤𝙫𝙚 𝙮𝙤𝙪 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝙋𝙮𝙚𝙧 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙏𝙖𝙡𝙖 𝙍𝙖𝙗𝙗𝙪𝙡 𝘼𝙡𝙞𝙖𝙢 𝙠 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝙣𝙖𝙗𝙞 𝙃𝙖𝙯𝙧𝙖𝙩 𝙈𝙪𝙝𝙖𝙢𝙢𝙖𝙙 𝙎𝙖𝙬 𝙨𝙤 𝙫𝙚𝙧𝙮 𝙢𝙪𝙘𝙝 𝙖𝙣𝙙 𝙄 𝙡𝙤𝙫𝙚 𝙮𝙤𝙪 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙏𝙖𝙡𝙖 𝙍𝙖𝙗𝙗𝙪𝙡 𝘼𝙡𝙞𝙖𝙢 𝙠 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝙌𝙪𝙧𝙖𝙣 𝙥𝙖𝙠 𝙨𝙤 𝙫𝙚𝙧𝙮 𝙢𝙪𝙘𝙝 𝘽𝙖𝙨𝙝𝙖𝙠 𝙃𝙖𝙦 𝙃𝙖𝙞𝙣...𝘼𝙢𝙚𝙚𝙣 𝙮𝙖 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙏𝙖𝙡𝙖 𝙍𝙖𝙗𝙗𝙪𝙡 𝘼𝙡𝙞𝙖𝙢🤍🤍🤍🤍🤍❤️❤️❤️❤️❤️💯💯💯💯💯🤍💞𝙄 𝙡𝙤𝙫𝙚 𝙮𝙤𝙪 𝙋𝙮𝙚𝙧 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝙋𝙮𝙚𝙧 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙏𝙖𝙡𝙖 𝙍𝙖𝙗𝙗𝙪𝙡 𝘼𝙡𝙞𝙖𝙢 𝙨𝙤 𝙫𝙚𝙧𝙮 𝙫𝙚𝙧𝙮 𝙫𝙚𝙧𝙮 𝙢𝙪𝙘𝙝 𝙢𝙤𝙧𝙚 𝙢𝙤𝙨𝙩 𝙗𝙖𝙨𝙝𝙖𝙠 𝙃𝙖𝙞 𝙝𝙖𝙞
𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝𝙪 𝘼𝙠𝙗𝙖𝙧❤
𝙎𝙪𝙗𝙝𝙖𝙣 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝❤
𝘼𝙡𝙝𝙖𝙢𝙙𝙪𝙞𝙡𝙡𝙖𝙝❤
𝘼𝙨𝙩𝙖𝙜𝙝𝙛𝙞𝙧𝙪𝙡𝙡𝙖𝙝❤
𝙈𝙖𝙨𝙝𝙖 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝❤
𝙄𝙣𝙨𝙝𝙖𝙝 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙏𝙖𝙡𝙖❤
𝙄 𝙡𝙤𝙫𝙚 𝙮𝙤𝙪 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝙋𝙮𝙚𝙧 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙏𝙖𝙡𝙖 𝙍𝙖𝙗𝙗𝙪𝙡 𝘼𝙡𝙞𝙖𝙢 𝙠 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝙣𝙖𝙗𝙞 𝙃𝙖𝙯𝙧𝙖𝙩 𝙈𝙪𝙝𝙖𝙢𝙢𝙖𝙙 𝙎𝙖𝙬 𝙨𝙤 𝙫𝙚𝙧𝙮 𝙢𝙪𝙘𝙝 𝙖𝙣𝙙 𝙄 𝙡𝙤𝙫𝙚 𝙮𝙤𝙪 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙏𝙖𝙡𝙖 𝙍𝙖𝙗𝙗𝙪𝙡 𝘼𝙡𝙞𝙖𝙢 𝙠 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝙌𝙪𝙧𝙖𝙣 𝙥𝙖𝙠 𝙨𝙤 𝙫𝙚𝙧𝙮 𝙢𝙪𝙘𝙝 𝘽𝙖𝙨𝙝𝙖𝙠 𝙃𝙖𝙦 𝙃𝙖𝙞𝙣...𝘼𝙢𝙚𝙚𝙣 𝙮𝙖 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙏𝙖𝙡𝙖 𝙍𝙖𝙗𝙗𝙪𝙡 𝘼𝙡𝙞𝙖𝙢🤍🤍🤍🤍🤍❤️❤️❤️❤️❤️💯💯💯💯💯🤍💞𝙄 𝙡𝙤𝙫𝙚 𝙮𝙤𝙪 𝙋𝙮𝙚𝙧 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝙋𝙮𝙚𝙧 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙏𝙖𝙡𝙖 𝙍𝙖𝙗𝙗𝙪𝙡 𝘼𝙡𝙞𝙖𝙢 𝙨𝙤 𝙫𝙚𝙧𝙮 𝙫𝙚𝙧𝙮 𝙫𝙚𝙧𝙮 𝙢𝙪𝙘𝙝 𝙢𝙤𝙧𝙚 𝙢𝙤𝙨𝙩 𝙗𝙖𝙨𝙝𝙖𝙠 𝙃𝙖𝙞 𝙝𝙖𝙞
𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝𝙪 𝘼𝙠𝙗𝙖𝙧❤
𝙎𝙪𝙗𝙝𝙖𝙣 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝❤
𝘼𝙡𝙝𝙖𝙢𝙙𝙪𝙞𝙡𝙡𝙖𝙝❤
𝘼𝙨𝙩𝙖𝙜𝙝𝙛𝙞𝙧𝙪𝙡𝙡𝙖𝙝❤
𝙈𝙖𝙨𝙝𝙖 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝❤
𝙄𝙣𝙨𝙝𝙖𝙝 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙏𝙖𝙡𝙖❤
𝙄 𝙡𝙤𝙫𝙚 𝙮𝙤𝙪 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝙋𝙮𝙚𝙧 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙏𝙖𝙡𝙖 𝙍𝙖𝙗𝙗𝙪𝙡 𝘼𝙡𝙞𝙖𝙢 𝙠 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝙣𝙖𝙗𝙞 𝙃𝙖𝙯𝙧𝙖𝙩 𝙈𝙪𝙝𝙖𝙢𝙢𝙖𝙙 𝙎𝙖𝙬 𝙨𝙤 𝙫𝙚𝙧𝙮 𝙢𝙪𝙘𝙝 𝙖𝙣𝙙 𝙄 𝙡𝙤𝙫𝙚 𝙮𝙤𝙪 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙏𝙖𝙡𝙖 𝙍𝙖𝙗𝙗𝙪𝙡 𝘼𝙡𝙞𝙖𝙢 𝙠 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝙌𝙪𝙧𝙖𝙣 𝙥𝙖𝙠 𝙨𝙤 𝙫𝙚𝙧𝙮 𝙢𝙪𝙘𝙝 𝘽𝙖𝙨𝙝𝙖𝙠 𝙃𝙖𝙦 𝙃𝙖𝙞𝙣...𝘼𝙢𝙚𝙚𝙣 𝙮𝙖 𝙥𝙮𝙚𝙧 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙏𝙖𝙡𝙖 𝙍𝙖𝙗𝙗𝙪𝙡 𝘼𝙡𝙞𝙖𝙢🤍🤍🤍🤍🤍❤️❤️❤️❤️❤️💯💯💯💯💯🤍💞𝙄𝙣𝙨𝙝𝙖𝙝 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙏𝙖𝙡𝙖 𝙯𝙞𝙣𝙙𝙖𝙗𝙖𝙙 𝙩𝙝𝙖 𝙝𝙖𝙞𝙣 𝙤𝙧 𝙧𝙖𝙝𝙖 𝙜𝙖 𝙝𝙖𝙢𝙨𝙝𝙖 𝙄𝙣𝙨𝙝𝙖𝙝 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙏𝙖𝙡𝙖... 🤍🤍💙💙❤❤🤍💙❤ہم دنیا کے عظیم ترین لیڈر ﷺ کی امت ہیں؛ ہم کسی کی غلامی قبول نہیں کرتے!
𝙎𝙖𝙗 𝙟𝙖𝙝𝙖𝙣𝙤𝙣 𝙆𝙖 𝙨𝙪𝙗 𝙗𝙖𝙧𝙖 𝙨𝙪𝙥𝙚𝙧 𝙥𝙤𝙬𝙚𝙧 𝙨𝙞𝙧𝙛 𝙚𝙠 𝙥𝙮𝙖𝙧𝙚 𝙥𝙮𝙖𝙧𝙚 𝙥𝙮𝙖𝙧𝙚 𝙥𝙮𝙖𝙧𝙚 𝙥𝙮𝙖𝙧𝙚 𝙥𝙮𝙖𝙧𝙚 𝙥𝙮𝙖𝙧𝙚 𝙥𝙮𝙖𝙧𝙚 𝙥𝙮𝙖𝙧𝙚 𝙥𝙮𝙖𝙧𝙚 𝙥𝙮𝙖𝙧𝙚 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙏𝙖𝙡𝙖 𝙍𝙖𝙗𝙗𝙪𝙡 𝘼𝙖𝙡𝙢𝙞𝙣 𝙝𝙖𝙞 𝘽𝙪𝙨 𝙖𝙪𝙧 𝙠𝙤𝙞 𝙣𝙖𝙝𝙞𝙣 𝙖𝙪𝙧 𝙎𝙖𝙧𝙚 𝙠𝙖𝙢𝙯𝙤𝙧 𝙞𝙣𝙨𝙖𝙣 𝙝𝙖𝙞𝙣 𝙤𝙧 𝙞𝙨 𝙠𝙖𝙢𝙯𝙤𝙧 𝙂𝙝𝙪𝙡𝙖𝙢 𝙝𝙖𝙞𝙣...., 🤍🤍🤍🤍🤍💯💯💯💯💯🪶🪶🪶🪶🪶
آمین یا رب العالمین
مصطفي کمال گريٹ اسپیچ❤
اللّٰہ تعالیٰ تمہارا بھلا کرے آمین صلی اللّٰہ علیہ وسلم آمین اللّٰہ تعالیٰ تمھاری خاص حفاظت فرمائے آمین صلی اللّٰہ علیہ وسلم آمین
Ameen
مصطفی کمال صاحب زندہ باد
ماشا اللہ مصطفٰے کمال صاحب آپ نے واقعی کمال کر دکھایا اللہ ان نابینوں بھی بینائی دے کہ وہ اللہ اور اس کے رسولﷺ کے فرمان کودیکھ کر یہ جان سکیں کہ یہ سچ ہے اور اپنی دنیا اور آخرت بنا لیں۔ آمین
ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ سداہ سلامت رھو آمین
مصطفیٰ کمال بھائی نے اس تقریر نے دل خوش کر دیا زندہ باد اچھی بات کی حدیث کی اور قرآن کریم کی
کمال کردیا مصطفیٰ کمال بھائی
جزاک اللہ خیرا کثیرا
اللہ تعالیٰ مصطفیٰ کمرال کو بہترین اجر عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین
مصطفی کمال اپ نے بالکل درست کہا ہے
اب بھی اگر ہمارے سیاست دان اس نظام سے باز نہ آئیں تو وہ حوض کوثر تک پہچنے کے کابل ہی نہیں
کمال صاحب نے کمال کر دیا شکریہ کمال صاحب
اس اسپیچ پر تجھے دونوں جہانوں کی کامیابی حاصل ہوگی انشاء اللہ
اللہ تعالی اپ کی اواز اٹھانے پر اللہ اپ کو اس کا اجر دے
اللہ تعالی اپکو دین کا داعی بنائے
اللہ کے کلمے کو بلند کرنے والا بنائے
امین
Great great speech ,Allah bhot khush rakhe
سلامت رہیں اللہ سب کو ایمان دے
We are not from MQM but as Pakistani I salute your work for the right of islam you really won our hearts❤💞
How you talk in Asanmbly very very brave man❤
I see the first man how talk really with the right concerns
Salute you Mustafa you really Ghulam e Mustafa❤Allah help you save you
مصطفی کمال کر دیا ھے اپنے نام کا حق ادا کر دیا ھے اللہ پاک أپکو لمبی زندگی دے جو سن رھے تھے اللہ پاک ان کو ھدایت دے
ماشاللہ مصطفی کمال صناخب آپ کو وزیراعظم ھونا چاہیے
اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو اس پر استقامت نصیب فرمائے اور اللّٰہ سبحانہ وتعالی آپ کو دنیا و آخرت میں خیر وعافیت والی زندگی عطا فرمائے ❤❤❤
ماشااللہ بہت ہی کمال کر دیا مصطفی کمال نے نام کی بھی لاج رکھی اور اللہ اور اس کے رسول کا امتی ہونے کا بھی حق ادا کر دیا ایسی باتیں کسی عالم نے بھی اسمبلی میں نہیں کی
❤ آء انھيء تقرير ڪرڻ تي جناب مصطفى ڪمال صاحب کي سلام پيش ڪيان ٿو
ماشاء اللّٰہ کمال صاحب گریٹ سلیو اللّٰہ پاک ہدایت دے آمین 💖💯
بلکل ٹھیک کہا ھے اللہ پاکستان کےحاکمون سے ناراض ھے جو سود سے پاکستان کو چلا رہے ھے
Masha Allah Mustafa Kamal Bhai Allah apko iska ajar dega inshallah ❤
First time. I appreciate to this person on his speech .
Jazak ALLAH, mustafa kamal.
*واہ واہ مصطفٰی کمال صاحب الحمدُﷲ ماشاءﷲ سچ حق*
Ma sha A....
A..... Pak sab ko jurrat dey aisy sachai bolny or sab ko amal krney ki.Amin!
Allah hmarey pyarey mulk Pakistan ko sode nizam se nijat ata frma or un logon se bhe Jo is nizam k haq me hen
Allah ap ko such k sath rakhy ameen
قاضی کے لیے مشورہ
کرسی ہے۔ تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے
ماشاءاللہ مصطفی کمال بھائ آپ نے ایوان میں قران و حدیٹ کے حوالے سے صبح ترجمانی کی اللہ پاک آپ کو مزید استقامت دے
Mashallha zabardast Allah pak Reham farmay Pakistan pr
دیکھنا تقریر کی لذت جو اُس نے کہا میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے ۔۔۔۔ واہ کیا کمال کی تقریر کی ہے مصطفیٰ کمال نے
VERY NICE MESSAGE GIVING TO PRESEDIENT OF PAKISTAN KARACHI WALA 🌹_**السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ صبح بخیر**_🌹 *تمام تعریف اللہ تعالیٰ کےلئے جو رب العالمین ہے اور درود وسلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے جو رحمتہ اللعالمین ہیں۔۔۔*
*انسان کا سکون دو جگہوں پر چھپا ہوتا ہے؛ غفلت ہو جائے تو سجدے میں اور گناہ ہو جائے تو توبہ میں...*
*جب آپکا دل اور رُوح کسی بھی وجہ سے بے چین یا بے سکون ہو تو کثرت سے اللہ تعالی کا ذکر کیا کریں، بیشک دلوں کا اطمینان اللہ تعالی کے ذکر میں ہے....*
*یاالله!! ہمیں ہر لمحے اپنی حفظ و امان عطا فرما..…*
*آمین ثمہ آمین یارب العالمین.*.
من کے خوبصورت دن کی روشن صبح بخیر زندگی۔۔۔
اللہ تعالے ہمیں عمل کرنے کی تو فیق دے آمین
Ameen.
سبحان الله بہت خوب ✌️ مصطفیٰ کمال آپ نے جو بات کی 110 فیصد درست اور درست سمت میں اور پاکستانی قوم 🇵🇰 کی قومی اسمبلی میں کی کسی کے پاس کوئی جواب نہیں ھوگا اور جواب ھوگا تو بھی عمل درآمد نہیں ھوگا کیونکہ ھم الله تعالیٰ سے ڈرنے کی بجائے اس بات سے ڈرتے ہیں کہ اس سودی نظام کو ختم تو کیا کرینگے اسمبلی ھی توڑ دی جائے گی اور وزیراعظم سمیت پوری کابینہ گھر بیٹھی ھوگی اور ممکن یہ بھی ھے کہ ایسا نہ ھو اور ھم کامیاب ھوں مگر اسکے لئے نیت چاھیئے ایک 💯 فیصد مسلمان وزیراعظم کی نہ کہ کیمونسٹ ٹائپ وزیراعظم کی
میں آپکا بہت زیادہ مخالف رھا ھوں مگر آج آپکو سلام ✌️ 🙏 پیش کرتا ھوں
شاباش مصطفیٰ کمال ✌️ سدا جیئو
Rashid Raza Jiyala 🇱🇾 PS 63 Latifabad Hyd
ذندہ باد مصطفی کمال صاحب نے بہت اچھی باتیں کی ھیں
Boht behtreen Boht Umdah ALLAH apko apny hifz o aman mei rkhy yeh speech krna bhi brhi baat hy ALLAH apko aisy hi es nizaam py amal krwane ki himmat taqat dy esi tarah aawaz utha ty rye jb tk amal ni kiya jata... ❤❤
بینکوں سے کاٹی ہوئی زکوٰۃ کی رقم اگر حکمران شراب اور شباب پر خرچ نہ کرتے تو آج ملک میں ایک بھی غریب نہ ہوتا
ماشاءاللہ کیا بات ہے آج دل کہتا ہے کہ قیامت ابھی بہت دور ہے
اللہ تعالیٰ سچ بات کرنے توفیق دے اور حق پر چلنے کی توفیق دے آمین یارب العالمین بجاءالنبی الکریم
ہر مسلمان کی دلی خواہش یہ ھونی چاہیے کہ ھمارا ملک پاکستان سود سے پاک ہوجائے ۔
*بہت خوب ماشاءﷲ*
بہت خوب کمال مصطفیٰ صاحب کمال کردیا اللہ خوش رکھے آمین
SubhanAllah kiyaa baat ha Mustafa bhai.... Bohut khub dil kussh krdia aj aap ki speach ne..
Beshak Allah js ko marzi chay hidayat naseeb farma dein ❤
مصطفیٰ کمال
آی لو یو❤❤❤❤
جیو سید جیو
Wah subhanaallah allah is sapeach py amal ke tofeq atta kry ameen.allah ap ke hifazt farmay ap ny eman taza kr dya apny rub sy mila dya
الله أپ سے راضی ہوں ماشااللہ أپ کا ماتھا چومنے کو دل کر رہا ہے۔۔اللہ پاک أپ کی نسلوں کو شادو أباد رکھیں أمین۔۔
Mash allah very good Mustafa Kamal allah Pak in. sab hukmranoo KO hadyat dey
Mat bholo isko srf ImranKhan ki government ko hatam krne k liye use kia ...or abh bi use krte hai
Is shaks KO salam h ❤❤❤❤kisi ny to awaz uthai
Smashing analysis
آپ درست فر ما رھے ھیں شکریہ
Mustafa kamal sb salam to you
Masha Allah bht zabardast Allah pak hamy inki bat samjhny ki toufiq de Ameen
ما شاء اللہ ما شاء اللہ مصطفی کمال نے تو اج کمال ہی کردیا اتنی زبردست بات کرکے لاکھ یہ لوگ برے ہوں کچھ بھی ہو لیکن جو انہوں نے اسمبلی میں اج سے پیش کی ہے میں دل سے مبارکباد دیتا ہوں اور باقی سب کو شرم انی چاہیے اس کے اوپر
Dill Khush ho gaya aise bat son jay
MashaALLAH
Excellent speech
Allah hidayat dy in hukamrano KO. Aameen
Allah Pak apko or himmat de mustafa Kamal bhai Khush rahin
Allah Pak jazaye kahir Ata farmaye ameen ❤️
Mashallah very good work 💯❤️❤️❤️❤️❤️
Mashallah great Bayan by mustfa sahib?? Keep it up
Hamara dunya mai aanai kaa maqsad Allah or Nabi koo razi kerna hai.
Mashaallah speak
Allah is great
Allah is azeem
Allah is rehman
❤ jazakallah..sach aur haq baat kar k dil khush kar deya..Allah subhanawatala sab ko iss per amal kernay ki taufiq ata farmaye..Aameen
Great job
Pakistan ko aisa hi leader chahie
Long live mustafa kamal ❤❤❤❤❤
Masha allah very good speech
Hoo sakta hai iss speach per Allah or uskai Rasool aap sai razi hojain, MashAllah.
ماشاء اللہ زبردست
Best speech, long live Mustafa Kamal sahb.❤
کمال است ❤❤❤
Is bat par Allah apko lambi umar den❤