Outgoing Chief Justice Qazi Isa faces journalists for last time, with no answers for journalists
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 24 ต.ค. 2024
- Outgoing Chief Justice Qazi Isa faces journalists for last time, with no answers for journalists
#mjtv #matiullahjan #matiullahjanmjtv #constitutionalamendment #chiefjusticeofpakistan #supremecourtofpakistan #justicemansooralishah #chiefjusticeyahyaafridi #ppp #pmln #pti #pakistanjudiciary #qazifaezisa
Subscribe to Matiullah Jan MJtv:
www.youtube.co...
Stay connected with MJtv to get informed 24/7!
Chief Justice Qazi Faez Isa retirement, Pakistan general elections 2024 controversies, election symbol removal Pakistan, Supreme Court decisions and political impact in Pakistan, human rights monument Supreme Court Pakistan, Matiullah Jan MJtv analysis, Pakistan judiciary and political power, recent political events Pakistan 2024, Qazi Faez Isa legacy as Chief Justice, Pakistan judicial reforms 2024, Chief Justice Qazi Faez Isa, retirement of Chief Justice, election symbol decision, largest political party in Pakistan, general elections 2024, human rights monument inauguration, Supreme Court of Pakistan, Matiullah Jan MJtv, political turmoil in Pakistan, judicial verdicts in Pakistan
اس مقبرہ میں انسانی حقوق دفن کردئیے گئے ہیں 😢
شاباش مطیع اللہ جان ظالم کے سامنے حق اور سچ بیان کردیا ❤❤❤
کچھ لکھنے سے کچھ نہیں ہوتا قاضی صاحب عمل کرنا پڑتا ہے جو آپ نے بلکل نہیں کیا اللہ آپ سے اسکا ضرور حساب لے گا انشاءاللہ ۔
قاضی واحد جج ہے جس نے آئین کا تحفظ کیا اور جمہوریت کو عزت دی پہلی بار کسی جج نے جمہوری فیصلے کو مانا
آج تو یہ اپنے عہدے سے بہت چھوٹا نطر آرہا ہے
مطیع اللہ جان اور اسد طور کے ایک دن کی زندگی قاضی کے سوسالہ زندگی سے بہتر ہے
مطیع صاحب آپ سے گزارش ہے کہ نئے چیف جسٹس کو عوام کی طرف سے لازمی پیغام دیں کہ آج نجس 🐕🐶 کتا اس سپریم کورٹ سے نکالا گیا ہے تو برائے مہربانی اس کو غسل دے تاکہ یہ جگہ پاک ہو سکے اور بہترین سوالات پوچھنے پر آپ کو بہت مبارک ہو آج ایک ظلم کے دور کا خاتمہ ہؤا
ماشاءاللہ اللہ آپکو صحت دے مطیع اللہ أپ دیر أۓ درست أۓ اللہ أ،پ کو حق وسچ پر ہمیشہ قاٸم پر قاٸم رکھے آمین 24:19
طوطا ریٹائر ہوا
تو جن بھی ملک چھوڑ گیا
sahi kaha
@@hamidmirza7164 جن تو ابھی موجود ہے۔۔۔ ایت الکرسی پڑھنی ہے
مطیع اللہ صاحب دیرائدتودرست ائد شکر ہے آپ کو احساس تو ھوا کہ آس بندے نے پاکستانیوں کے ساتھ کتنا ظلم کیا ہے 😢😢😢😢😢
آہ آہ آہ! ایوانِ عدل سے تیز ترین انصاف۔۔۔ یا ۔۔۔۔ مکافاتِ عمل۔۔۔۔ بڑے بے آبرو ہو کر ترے کُوچے سے ہم نکلے۔۔۔۔ 😢😢
اللہ پاک دنیا اور آخرت دونوں جہاں میں ذلیل و رسوا کرے آمین ثم آمین ۔۔
مطیع اللہ جان آپ جو مرضی سوالات کریں قاضی کی بولتی بند ہو گئی ھے
Mati & Asad Bravo 👏 .. Dil Khush Ker Deya ❤
kash koi yahya sa b poucha greedy insan sharam nei ati seniors judges ka hak marta hu ?
❤❤❤❤
@@farrukhwatchinglistening4307janab kisi k barey mai comments karne se pehly kuch sabar b rakhty hain, yeh sab judges k aik plan ka hissa hai, sab judges mutahid hain or woh apni azadi legally wapis len gy
آپ قاضی کی باڈی لینگویج دیکھیں- یہ یحییٰ آفریدی کو گھاس نہیں ڈال رہا - اور صحافیوں کو تو یہ کوی اچھوت سمجھتا ہے جن بیچاروں کی کوی اوقات ہی نہیں - انتہای مغرور انسان
قاضی صاحب ذاتی ٹھیکیدار سے دیوارکیوں بنوائ😜
اعلی باونس🏏
مطیع اللہ جان آپ نے کمال بہادری اور جرات سے جو قاضی کو قاضی کے منہ پر آئینہ دکھایا وہ لائق تحسین ہے !!!
آج قاضی صاحب بہت بے بس نظر ارہا ہے بےچارے کو غصہ بہت ارہا ہے لیکن کچھ کر نہیں سکتا
ایسا نہ ہو کل ساری قبروں دیواروں پر عوام ظل شاہ اور سینکڑوں ہزاروں مظلوم عوام مردوں عورتوں بچوں کی تصویریی لکا جائیی
Acha idea ha awam ko aysa he karna chaheya 👍
12 کروڑ خرچ کر دیا ایسے فضول میں پوری قوم کا
ماشاءاللہ ان جیسے ضمیر فروشوں کے خلاف مطیع اللہ جان صاحب کافی ہے
کروڑوں سلام آپ بہادر صحافیوں کی جرات پر ـ فراڈ عیسی سے سوال کرنے پر
ناجائز عیسی
يه خبيث بے غيرت صحافى غدارِ وطن يهودي لابى كے ايجنٹ ہيں۰۰
اپنی سنت رسول کا ہی خیال کر لیں جناب کاضی صاحب عظیم انسان ہیں رہتی دنیا تک ان کا نام زندہ رہے گا انشاءاللِّہ
جعلی لنگڑے اور آپ جیسے جعلی انقلابی کا کام تمام ہو چکا ہے جعلی حکیم لوہا پھاڑ صاحب شرم کریں شرم
آپ قاضی کی باڈی لینگویج دیکھیں- یہ یحییٰ آفریدی کو گھاس نہیں ڈال رہا - اور صحافیوں کو تو یہ کوی اچھوت سمجھتا ہے جن بیچاروں کی کوی اوقات ہی نہیں - انتہای مغرور انسان
میرے بھائی آ ج کے دور کا سب سے بڑا دجالی فتنہ الیکٹرانک میڈیا ہے
یہ اصل میں قاضی نے وہ لکھوایا ہے، جو قاضی فراڈ نے کرسی پر بیٹھ کر نہیں کیا
صحافیوں کی جانب سے کئے گیے ان سوالات کا کتبہ بھی لگا دیں جن کا جواب قاضی نہ دے سکا
أپ نے پوری قوم کا سوال پوچھ لیا ۔۔۔ بے بسی کی انتہا ھے
بارہ کروڑ کا حساب لینا چاہئیے۔۔۔۔
قاضی تو انسانی حقوق روندنے والا شخص ھے
انصاف نام کی کیوی چیز نیں
راضی تیرے تے مطیع اللہ بھائی ۔۔ قسمے اس زلیل انسان کو زلیل کرنا بھی نیکی ھے ❤❤
پاکستان میں اس شخص کے دور میں انسانی حقوق کی جتنی پامالی ھوئی ھے اسکی کوئی مثال نہیں ملتی ۔ اس کے باوجود یہ شخص کس ڈھٹائی سے انسانی حقوق کی بات کر رھا ھے۔
قوم کی امانت بارہ کروڑ ، دیوارپر لگادیے واہ کیا بولڈ کیا مطیع اللہ نے زبردست💯💐
مطیع اللّه جان آپ ایک دلیر اور جرات مند بہادر صحافی ہیں پاکستان میں کمال سر 🥰
السلام علیکم محترم جناب جان صاحب آپ نے یہ جو تختی پر کیمرا مارا اس میں قاضی فائز عیسی لکھا ہوا نظر آیا یہ سب کیا ہے پیسے تو عوام کے اور نام ایک غدار کا اس تختی کو یہاں نہیں ہونا چاہیئے شکریہ
مطیع اللہ جان اپ نڈر صحافی ہیں اپ کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ❤❤❤
کتاب میں سارے لکھے ہوئے ہیں ہیں دیواروں میں چنوانے کی کیا ضرورت تھی 😂😂😂
Asad Ali Toor got no chill 💀
Seriously such a bold guy
Insani haqooq ka maqbra 😂😂😂
آج دل خوش ہو گیا آپکی بہادری دیکھ کر❤❤❤❤
Bravo and full sense of humour 😂🤣 last min words from MJ was very meaningful "thank you" Allah hafiz" 😅 qazi sb 👏, #mjtv
آئین اور قانون کے مقبرے کا افتتاح قاضی صاحب نے اپنے ھاتھ سے کر دیا
آپ نے ساری قوم کو تنگ کیا، اللہ آپ کو ہر وقت تنگ رکھے، بنیادی حقوق کی تدفین کر کے خوبصورت کتبہ لگا دیا ہے، لاکھوں "ڈونٹ " آپ پر قربان قاضی جی
الحمدللہ 🤲، پاکستان کی عدالتی تاریخ کے غلیظ ترین، منافق ترین، نالائق ترین چیف جسٹس آف پاکستان کے گھٹیا ترین دور کا آج اختتام ہوا۔ اللہ اس ملک و قوم کو ان ظالم لوگوں کے شر سے محفوظ رکھے اور اس ملک و قوم کو بلا خوف و خطر قرآن و سنت کے مطابق انصاف فراہم کرنے والے جج صاحبان عطاء کرے۔ آمین یا رب العالمین
❤ ap صحافت حق ادا کر رہے ہیں ❤❤❤❤
You and Asad Nailed him 😂😂😂 bravo.. sukoon mila
Shabash sir ...... Maa Sha Allah.... Aj to kamal k sawal pochy...... apka shukria..... lekn agr sawalaat aur b hoty to ziada acha hota
مطیع اللہ زبردست آزاد و جری صحافی👍💐
MashAllah aap ne pori qoom ki tarjumani ki❤❤❤❤
Salute you MJ
MJ ka sawal suntehi qaji ko
bakery wali dokan yad aagaya Hoga.
مطیع اللہ جان سدا خوش رھو واقع صحافت آپکا ھی شیوا ھے کیا بات ھے زندہ باد
قاضی صاحب پر Laanat Beshumar
آج آپ نے اور اسد نے 25 کروڑ قوم کا دل 💓 حواشی کر دیا
QAZI KAZZAB SA AJ NIJAT MIL GAYA AJ YOM E NIJAT HA 😊
مطیع بھائی آپ عظیم ہیں 😂😂😂😂😂🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
ببر شیر متیع اللہ جان اور اسد طور
Daffa Daffa Lahnati Qazi Daffa ❤😂❤😂❤😂❤😂❤😂❤😂❤😂❤
Afsos is bat par hae ke awam lanat bhej raha hae.
انصاف کی مناسبت پر بہٹ کر چہوروںئ کے لئے راستہ کہلاتا
Dude asad toor and Matiullah are a nightmare for any judge
Salute to you Sir. Someone had to ask these burning questions to Faez Issa.
Hahahahaha____ Wt a start___ Qazi Sb kisi fesly par afsos hai___ hahaha____
ایسا ڈرامے باز آیک پنجاب حکومت میں بھی ہے جو بڑے بڑے ڈرامے کرتی ہے اور عوام کے اربوں روپے صرف اپنی ادا کاریوں پر لگاتی ہے، جس سے عوام کو کچھہ بھی فائدہ نہیں ہوتا۔
متی الله جان صاحب ❤
Honestly, Matiullah Jan has some serious balls. Damn!!!!!!
MJTv .. public is baar siyaani hai 🙂 aap ka voice over ..video kay baad ki editing se shamil kiya hua hay 🙂
You r brave journalist
پاکستان پہ دھبہ
مطیع اللہ اور اسد طور وٹ آ بیوٹی یو ہیو۔۔۔؟
good mj iove u
آج دل خوش کر دیا ہے متیع اللہ جان آپ نے۔ سوال کر کے۔
Bravo for those fired questions
لوگ بھی عجیب ہیں قاضی جا رہا ہے تو لوگ اس کے ساتھ ملنے ہاتھ ملانے سے بھی قترا رہے ہیں اور افریدی سے زیادہ مصافحہ کرنے مین جلدی کرتے ہیں اور نظریں بھی وہیں پے سخت ہیں
Masha Allah matiullah Jan.... apki izzat awam main aur barh gai ha
مطیع اللہ صاحب آپکی نسلوں کو بھی سلام
Sir app ne sahi band bajai esypesa ki
Love you 😂 matee bhai when you asked question about trial hahahha
بیچارے مطیع اللہ جان میں جب سے یوتھیالوجی گھسی ہے عالی جناب فہم و شعور سے دستبردار ہوتے دکھائی دیتے ہیں
Ptwari kei pachwarien mei bari aag lag raha agar kaho burnol mangwa dou ? Pura set ??
8 فروری کو جو بنیادی حقوق متاثر ہوے اسبکا ذمہ دار بھی کٹہرے میں آئے گا
Sir Well done.... and Well said... Thand par gayeee
Kya courage hai sir Aapka aur Asad bhai kya. very respect for both of you. Allah aap doono ko issi tarah ka courage de hamesha. awaam ko aap ne represent kiya sawaal pocch kar waqt ke firoon se.
آج دل سے پہلی بار کسی صحافی کو سلام کرنے کا دل کر رہا ہے، جیو مطیع اللہ صاحب
Grave of human rights Built unfortunately
مطیع اللہ جان آج تم نے واقعی صحافت کا حق ادا کیا ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ آپ نے قاضی صاحب جو بنیادی حقوق کو غصب کئے ہیں وہ ساری پاکستان کی تاریخ میں ڈھونڈنے کی کوشش بھی کرو تو اس کی مثال ملنا بہت مشکل ہے کسی شاعر نے کیا خوب کہا ھے کہ کرتے ھیں بہاروں پہ وہ تنقید مسل مسل چہرے پہ لئے پھرتے ھیں جو رنگ خزاں بھی شکریہ اللہ محافظ۔اللہ ربالعالمیںن کا لاکھ لاکھ شکر ھے کہ قاضی صاحب نے جو پاکستان کے آئین کے ساتھ ہاتھ کر دیا ھے شاید کوئی دشمن بھی ایسا کرنا تو دور کی بات ھے سوچ بھی نہیں سکتا شکریہ اللہ محافظ پاکستان زندہ آباد۔
Well done
Well said patriot Matee Ullah jaan
Salam to your bravery
Very well said Mr Mateeullah excellent questions asked,no response from this Former CJ,Faez Eesa
Cause judge Essa ignores trolls
اسد طور اور مطیع واقی بہادر لوگ ہیں۔
Thanks Mati and Asad for showing mirror to this culprit . we need brave journalists like you. May you stay safe and blessed.
ان کے دور میں یہ حقوق دفن تھے
یہ ھمیشہ کے لۓ یاد گار ھیں
ماشاءاللہ مطیع اللہ جان صاحب تیری سوالوں کو سلام ❤
کہاں کھو گئے وہ وکلاء جو چیخ چیخ کر کہہ رہے تھے کہ ہم منصور علی شاہ کے علاؤہ کسی دوسرے کو چیف جسٹس نہیں مانیں گے اور بھر پور مزاحمت کریں گے کیا مزاحمت کی قیمت مل گئی ہے کہ موت کی سی خاموشی اختیار کی ہوئی ہے
کمال سر یو آر گریٹ ۔۔۔۔ بھاگ رہا ہے قاضی بجاۓ آپ کے سوالوں کا جواب دینے کے
True journalists Matiullah Jan sb and Asad Toor only👍
Wah wah MJ saheb.... you're brave... we love you....❤
He was not keeping his mouth closed for a second why his mouth is locked today.
زندہ باد مطع اللہ جان صاحب
الله رحم کرے مجھے تو یہ یحیحی آفریدی بھی کچھ اسٹبلشمنٹ زدہ لگ رہا ہے .. مطیع "تسی دلیر ہو پا جی "
یہ احساس کمتری اور غلط کاموں کو نبھانے کیا ایک طریقہ ہے۔ جینیٹک پرابلم ہے۔
Baray B Abroo ho k apnay he kochay say Tum Niklay😂
اللہ تعالی اس کو توفیق دے کے عوام کے سامنے سچ بولے
Asad Toor and MJ, well done 🎉
اپ ایک بہادر صحافی ہیں
Total waste of money .
mati k elawa sb dar rahy thy qazi sy . thora bht asad ny bola but man of the match is : Mati bhai :
Very well said matti bhai