Dc solar water pump | ڈی سی سولر واٹر پمپ
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 21 ก.ย. 2024
- Dc solar water pump | ڈی سی سولر واٹر پمپ #dc #dc water pump #solar pump
This video provides complete information about DC solar water pumps, including how much water they can pump, the different types available, and where to purchase them. Full details are provided in this video."
#dc #dc solar pump #solar pump # #solar #solarinverter #mian #inverter #desiinverter #3kw #solarsystemprice #1kwsolarsystemfullprice #space #astronomy
Very nice
Qaisar warrich
Allah ap ko kamyabiya dy❤
آمین
Very good bht ala hay. Thir ya 4rth floor per best dc water konsa hay
Power
Sir rytt be bta den
واٹس ایپ نمبر 0340.0021581
ان کا سیکشن کتنا ہے
کتنی گہرائ سے اٹھا سکتا ہے
اور سائز بھی نہیں بتایا
اس کی تفصیل دیں
علی شیر پنہیار
خیرپور سندہ
آپ لوگوں کے کمنٹس میرے لیے یقیناً رہنمائی ہیں انشاءاللہ جو کمنٹس کے اندر باتیں آرہی ہیں جو باتیں رہ گئی ہیں وہ انشاءاللہ ایک نئی ویڈیو کے اندر یہ ساری ہم ڈسکس کریں گے
Assalam Alaikum
Bhai power wali motor kitne fit bor se pani nikal sakti he?????
Agar lal pumps ki jga lgani ho to??
Double ampaner wale??
50 فٹ
@@mianishtiaqahmedlangah ہمارے 70 بور ہے 20 فٹ بور کے اندر ڈالی ہے موٹر ڈلیوری پائپ 20 بور کے اندر موٹر کے نیچے 50 فٹ
سلام وعلیکم میاں صاحب۔۔۔۔۔ میں آپ کے ساتھ والی تحصیل منڈی سے کنگ روڈ سوہاوہ سے بھائی جان سٹی اور گٹو کا ریٹ بتا دیں اور کیا یہ کنگ روڈ پر پہنچا سکتے ہیں آپ؟؟؟؟
جی بالکل آپ واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر لیں
0340.0021581
Price???
7500 تا 12000
سپلائی کے ساتھ تعویذ 😂😂
برادر تعویذ کہیں بھی نہیں ہے کہاں پہ آپ کو نظر آیا ہے
بھائی میں نے لگوائی ایک ہفتے بعد کاربن ختم ہو گیا ہیں یہ فیل ہے
برادر اپ یا اپ کا تجربہ فیل ہو گیا ہے تو کیا ساری دنیا فیل ہو گئی ہے ایسا نہیں ہوتا اپ کے پاس موٹر خراب ائی ہے یا اپ کو کسی نے دھوکہ دیا ہے ہمارے پاس الحمدللہ دو دو سال سے یہ موٹریں چل رہی بہترین ورک کرتی ہیں نہیں تو ہم ثبوت کے ساتھ اپ کو پیش کر سکتے ہیں لیکن اپ ہماری شاپ پہ ا سکتے ہیں تو
@@mianishtiaqahmedlangah کتنا ٹائم مسلسل چلانی چاہیے