Sir gandam Ka chahtha hova para Hai solar py pilani Hai core chat Hai 4 din Hai smog ki waja sy Masla Bana hova Hai Zyada dair sy koi Masla to nhi bany ga khad etc Dali pari hai
سر میں نے چقندر کی فصل پہ 700ملی لیٹر ڈوآل گولڈ کا سپرے کیا تھا جس کی وجہ سے اسکے پودوں پہ ابھی تک سٹریس موجود ہے اور گروتھ رکی ہوئ ہے ۔۔۔۔۔اسکا کوئ علاج بتائیں اور کیا اس پہ جبرالک ایسڈ کا سپرے کرنا چاہئے اگر کرنا چاہئے تو کتنی ٹکی استعمال کرنی چاہیے ؟
Allaha AP ko Khush rakhy drust kha
Good information
Sugarcane pr gibberilic acid ka istemal aur tareeqa bta den
Video bna ky.
Sir gandam Ka chahtha hova para Hai solar py pilani Hai core chat Hai
4 din Hai smog ki waja sy Masla Bana hova Hai
Zyada dair sy koi Masla to nhi bany ga khad etc Dali pari hai
Sir main nay kil barseem ko npk or jablic acid ka spery kia is main kasni jil gi
برسیم کی اگلی کٹائی پر بھی ار ہوگا
چا رے کو ڈال سکتے ہیں
ڈال سکتے ہیں لیکن پھوٹ کم ہوجاتی ہے
شراب پلا کر زور نہیں لگوانا چاہئے
سر میں نے چقندر کی فصل پہ 700ملی لیٹر ڈوآل گولڈ کا سپرے کیا تھا جس کی وجہ سے اسکے پودوں پہ ابھی تک سٹریس موجود ہے اور گروتھ رکی ہوئ ہے ۔۔۔۔۔اسکا کوئ علاج بتائیں اور کیا اس پہ جبرالک ایسڈ کا سپرے کرنا چاہئے اگر کرنا چاہئے تو کتنی ٹکی استعمال کرنی چاہیے ؟
اس پرپہلے کوآنٹس پھر چھ دن بعد امائینو ایسڈز سپرے کریں
اگر آپ مجھے فوم کرلیں تو بہتر
Sir ap ka number de plz@@CropReformer
ان چیزوں کا فایدہ نہیں میں آزما چکا ہوں یہ سب کمپنیوں کے پیسہ کمانے کا ڈھنگ ہے
بچنا ہی بہتر