ایک ایک عمران کے ان وفاداروں کا نام بتا سکتا ہوں جنہوں نے مشکل وقت میں ساتھ دیا اور عمران نے انکو پارٹی سے یا نکال دیا یا پھر ان پر کیس ٹھوک دیے... دراصل یہ عمران نیازی کسی کو اپنی پارٹی میں خود سے زیادہ مشہور دیکھنا نہیں چاہتا
شیر افضل مربت صاحب ایک اچھے بہادر ایماندار انسان ہیں عمران خان صاحب کی غیر موجودگی میں انہوں نے پارٹی کو ایک نئی جان دی تھی لہذا ان کی قدر کی جانی چاہیے
Imran khan ke choice Buzdaar jaise log hain Bushra manika jaise sher Afzal ke qadr kyaa karegaa logon ko tissue paper ke tarah use karta hai or log usko use karte hain
السلام بھائی اسکی بعد ہماری باجوڑ PK 22سے ضمنی الیکشن میں ANP کی نثار باز نے ساری اسمبلی کو اخلاقیات کا درس دیا. 144ممبرز کو نثار باز نے بہت خوبصورت درس دیا ❤🙌👏💕🤲
Niyazi,nawaz,aur zardari KO apna leader samjhnay walo KO Thora sochna chahyie,ye log tum logo Ka istimal kartay Hain,in ki parastish krna chorr do..kyu k Pakistani politics main akhlaqiyat naam ki koi cheeze Nahi..
اے ربِ کائنات ہمارے دل اور ہمارے قدم اپنی رضا کی طرف پھیر دے، اے ربِ کائنات اے رب العالمین ہمارے گناہوں اور کوتاہیوں کو معاف فرما، پاک ہے، تو اے ہمارے رب بخش دے، رحم فرما ہم پر، تو ہی رحم فرمانے والا ہے، اے رب العالمین ہم نے بہت ظلم کیا، اپنی جانوں پر ہماری خطاؤں کو معاف فرما، اے رب العالمین ہم سے راضی ہو جا، ہم تجھ سے راضی ہیں، اے رب العالمین ہمیں دین پر استقامت عطا فرما، اے رب العالمین ہمیں ان دوستوں سے دور کر دے جو ہمیں تجھ سے دور کر دیں، اور جہنم کی طرف لے جائیں، اے رب العالمین ہمیں ان دوستوں سے ملا دے، جو تیرے محبوب ہیں، جو تجھکو پیارے ہیں، جو ہمیں جنت کے راستہ کیطرف لے جائیں، اے العا لمین ہمیں اکیلا نہ چھوڑ، ہمیں تھام لے، اس دنیا کے فتنوں سے ہمیں اور ہماری اولاد کو، اے رب العالمین ہمیں جنوں اور انسانوں کے شر سے، حاسدوں کے شر سے بچا لے، اے رب العالمین قرآن کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنا دے، اے رب العالمین نماز کو ہمارے دلوں کا سکون بنا دے، ہمیں کثرت سے نوافل پڑھنے والے بنا دے، اے رب العالمین قرآن و حدیث پر عمل کرنے والا علم مرتے دم تک حاصل کرنے والے بنا دے، اے رب الَعالمین ہمیں نور عطا کر، قرآن کا نور، علم کا نور، عمل کا نور، ہمیں نورانی کر دے، اے رب العالمین ہمارے لئے کافی ہو جا، کسی کا محتاج نہ کر، اے رب العالمين ظالموں، حاسدوں اور ہمارے درمیان مشرق و مغرب کی دوری کر دے ،،، آمین ثم آمین، آمیــن یــا رب العالمین حا
Bhai ap ne aj Tak aak bar bi balochistan bary me koi bat ni ki ap k hilm hoga is waqt balochistan Kia kuch hora ha ap ko suny waly hazaron log ha balochistan me ap se bhuat pyar Karty ha balochistan ke log ap aak bar shatap Tu kety in f c aur army walon ko
میں پی ٹی ائی کا کارکن ہوں اور میرے سب سننے والے بھی پی ٹی ائی کے کارکن ہیں ہم اس سب فیصلے کی مذمت کرتے ہیں یہ سب نہیں ہونا چاہیے.اگر اس طرح کے لوگوں کو باہر نکال دیا تو عمران خان پانچ یا دس سال باہر نہیں ا سکتے
Duas 🤲 for Mansoor saheb & family, happy & safe life. 🌹 Today Mansoor shb not exaggerating lies against PTI & leaders. 🌹 Much more neutral & balanced vlog
منصور بھائی براہ کرم وی پی این کے بارے میں حقائق کو چیک کریں میں ذاتی طور پر تصدیق کرتا ہوں کہ حیدرآباد سندھ میں میں روزانہ آپ کا وی لاگ دیکھتا ہوں بغیر کسی وی پی این کے...
Mera Sawal.. Aslam o Alaikum Masoor Sahb, Mera Naam Muhammad Bilal Butt hai. Main SKP se Hon. Ap Ne Kafi Active Politicians ke sath PodCast kiye hain Jo Ke sach main maza aya, Kya Ap Saad Rizvi ke sath Podcast krien gy..??
قول رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور نفسیات کسی زمانے میں ایک غیر مسلم نے اسلام قبول کیا تو اس سے پوچھا گیا کے اسلام کی کس بات نے تجھے متاثر کیا. تو وہ بولا کہ صرف ایک واقعہ میری ہدایت کا سبب بن گیا. کہا مجلس رسول صلہ اللہ علیہ وسلم لگی ہوئی تھی لوگوں کا ہجوم تھا. ایک شخص نے عرض کی حضور میرے لیے دعا کر دیں میرا بچہ کئی دنوں سے مل نہیںرہا مل جائے. قبل اس کے کہ حضور کے ہاتھ اٹھتے ۔۔۔۔ ایک شخص مجلس موجود تھا کھڑا ہو گیا حضور میں ابھی ابھی فلاں باغ سے گزر کر آیا ہوں . اس کا بچہ وہاں بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا.باپ نے جب سنا کے میرا بچہ فلاں باغ میں ہے تو اس نے دوڑ لگا دی. آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کو روکو واپس بلاو۔۔ اس نے کہا حضور آپ جانتے ہیں کے ایک باپ کے جذبات کیا ہوتے ہیں.کہا اچھی طرح سے آگاہ ہوں.. لیکن تمہیں بلایا ہے بلانے کا بھی ایک مقصد ہے. اس نے کہا جی حضور ارشاد فرمائیں. کہا جب باغ جاؤ بچوں کے ساتھ اپنے بچے کو کھیلتا ہوا دیکھ لو تو بیٹا بیٹا کہہ کر آوازیں نا دینے لگ جانا. جو نام رکھا ہے اس نام سے پکارنا کہا حضور میرا بیٹا ہے اگر میں بیٹا کہ کر بلاؤں تو ہرج بھی کیا ہے. فرمایا تم کئی دنوں کے بچھڑے ہو تمہارے لہجے میں بلا کا رس ہو گا اور تم نہیں جانتے کے کھیلنے والوں میں کوئی یتیم بھی ہو. اور جب تم اپنے بیٹے کو بیٹا کہہ کر پکارو گے اتنا میٹھا لہجہ ہو گا تو اس کے دل پر چوٹ لگے گی اور کہے گا کاش آج میرا بھی باپ ہوتا مجھے بیٹا کہ کر پکارتا.فرمایا یہ شوق گھر جا کر پورا کرنا. آپ نے فرمایا کسی بیوہ کے سامنے اپنی بیوی سے پیار نہ کرو،غریب کے سامنے اپنی دولت کی نمائش کرنے سے روکا گیا. حضور صل اللہ علیہ وسلم نے یہاں تک فرمایا کے اپنے گوشت کی خوشبو سے اپنے ہمسائے کو تنگ نا کرو۔ منقول
السلام علیکم جناب منصور علی خان صاحب۔ سر اپ سے ایک اہم مسئلے کے بارے میں بات کرنی تھی اور وہ مسئلہ یہ ہے کہ یہاں پر متحدہ عرب امارات میں پاکستانی نمبروں سے مختلف لوگوں کو واٹس ایپ میسجز اتے ہیں اور یہ نہیں کہ میسجز اور ساتھ میں مختلف قسم کے منشیات ڈرگز کی تصاویر بھی سینڈ کرتے ہیں اور ان سے کہا جاتا ہے میسج میں کہ اگر اپ کو یہ ڈرگز چاہیے تو ہم اپ کو یہ پہنچا دیں گے جہاں کا لوکیشن اپ سینڈ کرو گے سر تو مسئلہ یہ ہے کہ یہاں پر ویسے ہی پاکستان کا نام بہت بدنام ہو چکا ہے اور اب یہ لوگ پاکستان کو مزید بدنام کرنے جا رہے ہیں۔ تو سر اپ سے درخواست ہے کہ اس مسئلے کے بارے میں حکام بالا کو مطلع کر دیں اور اگر ہو سکے تو میں اپ کو اسکرین شاٹ بھی سینڈ کر سکتا ہوں لیکن پرابلم یہ ہے کہ اپ کے جو ولاگ ہوتے ہیں اس کے اوپر کوئی فوٹو ڈاؤن لوڈ نہیں ہو سکتا تو سر پلیز اس بارے میں حکام بالا کو اگاہ کر دیں۔ بہت بہت شکریہ
pti to marwat ni zinda Kiya tha jab BAAT mole jagar tak ponchi thi wahid marwat tha k os ni pti Mai ruh poohnk di thi baqe koi BAAT nahi marwat hamara hai pti bi hamare hai marwat zinda abad Imran Khan zinda abad Pakistan pa India abad
عمران خان کا یہ خاصہ راہا ہے جس نے بھی مشکل حالات میں ساتھ دیا ہو اس کو پارٹی سے ضرور نکالتا ہے
SHer afzal PTI k liye bht hi khatarnak tha ye saanp hai kal ko wo imran khan ko bhi kat sakta hai iska koi bharosa nahi
😂
اب یہ ہر پارٹی کا وطیرہ بن چکا ہے
Right main be aj se pti ko support nai karonga
ایک ایک عمران کے ان وفاداروں کا نام بتا سکتا ہوں جنہوں نے مشکل وقت میں ساتھ دیا اور عمران نے انکو پارٹی سے یا نکال دیا یا پھر ان پر کیس ٹھوک دیے... دراصل یہ عمران نیازی کسی کو اپنی پارٹی میں خود سے زیادہ مشہور دیکھنا نہیں چاہتا
شیر افضل مربت صاحب ایک اچھے بہادر ایماندار انسان ہیں عمران خان صاحب کی غیر موجودگی میں انہوں نے پارٹی کو ایک نئی جان دی تھی لہذا ان کی قدر کی جانی چاہیے
وہ جو وڑنا وڑنا تھا اصل وڑنہ سے کہتے ہیں😅
😂😂😂😂
😂😂😂
پروگرام تو وڑگیا اور اگر کسی نے وڑنا نہیں دیکھا تھا تو اب دیکھ لو 😂😂
اس کی بھی اب خبر نہیں جو کہتا تھا کہ رندہ پھر نا چاہیے جب اس رندہ پھر آ تو غائب ھی ھو گیا
بڑے بے آبرو ہو کر نکلے تیرے دروبام سے ہم نیازی😢shair afzal marwat
Saad Hussain Rizvi TLP 🇵🇸🤲
میں وڑناوڑناکرتی رہی جب مجھےوڑاتوپتہ چلاوڑبااسےکہتےہیں😂😂😂😂😂😂شیرمروت
افنان اللہ خان کے بعد صحیح کی مار پڑی ہے وڑنے والے کو
یوتھئیے ٹوائلٹ پیپر کے ظور پر استعمال ہو کر خوش رہتے ہیں ۔
وہ جو آپ وڑنے پہ لگے ھوئے تھے نہ اس کو کہتے ھیں وڑنہ😮😮😊😂
پی ٹی ائی میں ہمیشہ لوگوں کو ٹشو پیپر کی جگہ پہ استعمال کیا جاتا ہے
100% Right
سو جا😂
@@MuhammadNasir-ow9lu namaz k bad
یہ 100 فیصد صحیح ہے
0
جو شاہ سے زیادہ شاہ کا فرمابردار بنتا ہے اس کا یہی انجام ہوتا ہے
وفادار ؟😅
السلام علیکم سعودیہ میں اپ کا پروگرام بالکل صحیح چل رہا ہے
Mansoor SB aap tasalli rakhen Marwat kabi b party SE out Nahi Hoga. Aap k Dil k armaan Dil hi mein reh Jayengy. Intizar Karen.
Mansoor bhai Sher Afzal Murswat tu Wargia 😂
😂😂😂
PTI downfall started with these current PTI leadership
Current leader is Imran Khan, damn still you guys didn't get, pls shake head 🧠🪠
@@UsmanMughal-lm8pplol
Insha Allah never, You guys prayer against Imran sb, will be thrown away by Allah Taala
تاجدار ختم نبوت زندہ باد❤❤❤❤
زندہ باد
سیدنا حضرتِ محمدﷺ تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد 💚
عمران اپنے سامنے اونچی آواز اٹھانے والے کو برداشت نہیں کرتا۔
سر پھر بی لوگ کیوں نہیں سمجتے
ہٹلر اپنے ماتحتوں سے کہا کرتے تھے۔
No talk but action
No reasoning before us.
Why is he the most popular person ever in Pakistan?
Apnay aap ko firoun samjta hae IK.
@@farukzia heavy investment hui h osko popular krny py. Ab smbhali nai ja rhi
کس کو نہیں پتا کہ عمران خان احسان فراموش ھے سیکڑوں مثالیں موجود ہیں ایک اور آدمی شیر افضل مروت کو پھی آ چ ھی یقین آ یا ھو گا
Imran khan ke choice Buzdaar jaise log hain Bushra manika jaise sher Afzal ke qadr kyaa karegaa logon ko tissue paper ke tarah use karta hai or log usko use karte hain
نیازی اپنے قریبی دوست کے فوت ہونے پہ نہیں جاتا جس کی مثال نعیم صاحب مرحوم کراچی والے تھے اور عبدالقادر تھے یہ تو زندہ سلامت پارٹی نکالا گیا یے
@MansoorAliKhanLive
آپکے نزدیک اپنی تمام تر حامیوں کے باوجود کونسی حکومت پاکستان کے حق میں بہتر رہی۔
نبیل احمد (ملیشیاء)
At least before New Pakistan 😅
Ziada. Khush. Honay. Ki. Zarorat. Nahin. Sher. Sher. HOTA. Hai. Well Dan. Marwat. Sahab. ❤
السلام بھائی اسکی بعد ہماری باجوڑ PK 22سے ضمنی الیکشن میں ANP کی نثار باز نے ساری اسمبلی کو اخلاقیات کا درس دیا. 144ممبرز کو نثار باز نے بہت خوبصورت درس دیا ❤🙌👏💕🤲
Niyazi,nawaz,aur zardari KO apna leader samjhnay walo KO Thora sochna chahyie,ye log tum logo Ka istimal kartay Hain,in ki parastish krna chorr do..kyu k Pakistani politics main akhlaqiyat naam ki koi cheeze Nahi..
ضرورت سے زیادہ ھشیاری دکھانے کا انجام یہی ہوتا ہے
Right Pakistan main rehne kalye dala ban k rehna chahye hak pat Karne Wala nai shame
Imran Khan zindabad
This punchline of the notification is "if you're honourable person" is anyone person honourable in PTI?
شیر افضل مروت نے آزاد حیثیت سے الیکشن جیتا تھا ۔ ہاں تحریک انصاف نے ان کی حمایت ضرور کی تھی ۔ لہذا ان کا نشست کو چھوڑنا بنتا نہیں ہے
Sher Afzal Marwat ka mojhe buhat dukh huwa 😢
اے ربِ کائنات ہمارے دل اور ہمارے قدم اپنی رضا کی طرف پھیر دے، اے ربِ کائنات اے رب العالمین ہمارے گناہوں اور کوتاہیوں کو معاف فرما، پاک ہے، تو اے ہمارے رب بخش دے، رحم فرما ہم پر، تو ہی رحم فرمانے والا ہے، اے رب العالمین ہم نے بہت ظلم کیا، اپنی جانوں پر ہماری خطاؤں کو معاف فرما، اے رب العالمین ہم سے راضی ہو جا، ہم تجھ سے راضی ہیں، اے رب العالمین ہمیں دین پر استقامت عطا فرما، اے رب العالمین ہمیں ان دوستوں سے دور کر دے جو ہمیں تجھ سے دور کر دیں، اور جہنم کی طرف لے جائیں، اے رب العالمین ہمیں ان دوستوں سے ملا دے، جو تیرے محبوب ہیں، جو تجھکو پیارے ہیں، جو ہمیں جنت کے راستہ کیطرف لے جائیں، اے العا لمین ہمیں اکیلا نہ چھوڑ، ہمیں تھام لے، اس دنیا کے فتنوں سے ہمیں اور ہماری اولاد کو، اے رب العالمین ہمیں جنوں اور انسانوں کے شر سے، حاسدوں کے شر سے بچا لے، اے رب العالمین قرآن کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنا دے، اے رب العالمین نماز کو ہمارے دلوں کا سکون بنا دے، ہمیں کثرت سے نوافل پڑھنے والے بنا دے، اے رب العالمین قرآن و حدیث پر عمل کرنے والا علم مرتے دم تک حاصل کرنے والے بنا دے، اے رب الَعالمین ہمیں نور عطا کر، قرآن کا نور، علم کا نور، عمل کا نور، ہمیں نورانی کر دے، اے رب العالمین ہمارے لئے کافی ہو جا، کسی کا محتاج نہ کر، اے رب العالمين ظالموں، حاسدوں اور ہمارے درمیان مشرق و مغرب کی دوری کر دے ،،، آمین ثم آمین، آمیــن یــا رب العالمین
حا
Ameen Sum Ameen 🙏
آمین یا ارحم الراحمین یا رب العالمین
Ameen
آمین
ھم نہیں مانتے ھم نہیں مانتے
Very true nice programme ❤
اے رب کریم عمران خان کو سلامت رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ان کو اپنے تمام نیک مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے ۔۔۔ آمین ثمہ آمین
Sheer Afzal dismiss Imran Khan wrong judgement
پارہ چنار میں ہونے والے ظلم پر اواز اٹھائیں انسانیت کے لیے
What's happening there
EMAM ❤
Allah Pak Haq k Sath han
Love u Mansoor Ali Khan
کیا بات ھے جی پچھلے کئی دنوں سے آپ کا ویلاگ نہیں کھلتا باقی سب چینلز چلتے ھیں
آپ کا نوٹیفکیشن تو ملتا ھے لیکن
وڈیو نہیں چلتی
Afzal, isagoodleader❤❤❤❤❤❤shem, sheem, pti, mardabad
منصور صاحب ایسی کوئی بات نہیں ۓ میرے فون پر سمارٹ ٹی وی دیکھتا ہوں ایسا ایشو کوئی نہیں ۓ سب ڈرامہ کرتے ہیں
Bhai ap ne aj Tak aak bar bi balochistan bary me koi bat ni ki ap k hilm hoga is waqt balochistan Kia kuch hora ha ap ko suny waly hazaron log ha balochistan me ap se bhuat pyar Karty ha balochistan ke log ap aak bar shatap Tu kety in f c aur army walon ko
شیر افضل مروت کا پروگرام تو واڑ گیا
❤❤❤❤Lo jee shair Afzal marwat warah gaiya❤❤❤❤❤
Allah Hum sab Ko Hadayet Naseeb Kara Ameen Ameen Ameen
Marvat. Warrgeya Jai
Mansoor sahab you are simply an Anti PTI 😊
منصور بھائی اللّٰہ دا ناں من شیر افضل کوی بڑا لیڈر نہیں تھے بس وکیل تھے ایک لفظ استعمال کیا وڑ گیا اس سے وہ پی ٹی آئی کا لیڈر بن گیا
Sher Afzal marwat is hugely respected. Kuch mufad parast phr jeet gye .
میں پی ٹی ائی کا کارکن ہوں اور میرے سب سننے والے بھی پی ٹی ائی کے کارکن ہیں ہم اس سب فیصلے کی مذمت کرتے ہیں یہ سب نہیں ہونا چاہیے.اگر اس طرح کے لوگوں کو باہر نکال دیا تو عمران خان پانچ یا دس سال باہر نہیں ا سکتے
شعر افضل مروت کے ساتھ جو بھی ہوا غلط ہوا وہ اس چیز کے حقدار نہیں ہے
Os Ka nam thek se likho 😅
اس کو کہتے ہیں اصل وڑنا حادثاتی لیڈر
نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن
بڑے بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے
Good 👍👍👍
شیر بن شیر
مرمت ہو گیئ
Duas 🤲 for Mansoor saheb & family, happy & safe life.
🌹 Today Mansoor shb not exaggerating lies against PTI & leaders.
🌹 Much more neutral & balanced vlog
Mansoor Ali Khan❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں اور ووٹر اور سپورٹرز کے لیے عبرت کا مقام ہے
GHAS KUM, JAHAN PAK, SHER AFZAL MARWAT KA PTI SE QISSA TAMAM HOWA,,
شیرافضل مروت نے مشکل ترین وقت میں پارٹی کیلے سب کچھ کیا جو ان سے ہوسکتا تھا
مگر کاش کہ یہ پارٹی اپنے جانثاروں کی حوصلہ افزائی کرتی
ایسا نہ ہو کہ آنے والا انٹرویو پچھلے دو انٹرویوز کی طرح بنڈل نہ ہو
منصور بھائی براہ کرم وی پی این کے بارے میں حقائق کو چیک کریں میں ذاتی طور پر تصدیق کرتا ہوں کہ حیدرآباد سندھ میں میں روزانہ آپ کا وی لاگ دیکھتا ہوں بغیر کسی وی پی این کے...
It's not imran khan it's u turn khan.😂😂😂
میرے ہاتھوں کے تراشے ہوئے پتھر کے صنم
آج بت خانے میں بھگوان بنے بیٹھے ہو
PTI leadership is afraid he is more popular than most of them hence he must go 🤭
صحیح کہا آپ نے اب بہت سارے بارڈر والے لوگ سوشل میڈیا پر آ کر فتنہ پھیلا رہے ہیں یہ اندھے ہو چکے ہیں
Sher afzal great leader hsi after imran khan
❤❤❤
Wad gaye Mr. Marwat??😀😀
عمران خان کے لیے پاکستانی عوام کی بھی کوئی اہمیت نہیں
Mansoor brother you are doing very good job
You are my hero inker
afwaj e Pakistan zindabad zindabad pakistan zindabad zindabad
Mera Sawal..
Aslam o Alaikum Masoor Sahb,
Mera Naam Muhammad Bilal Butt hai. Main SKP se Hon. Ap Ne Kafi Active Politicians ke sath PodCast kiye hain Jo Ke sach main maza aya, Kya Ap Saad Rizvi ke sath Podcast krien gy..??
Great leader Nawas sahreef
شعر افضل مرواد صاحب وڑدے وڑدے ایا تھا وڑدے وڈے چلا گیا مگر ادمی ایک کلیر تھا❤?
I love sher marwat
منصور بھائی آپ کو نواز شریف صاحب کا انٹرویو کرنا چاہیے آپ سب کے انٹرویو کرتے ہیں ۔غلام رہیس میاں چنوں
تاجدار ختم نبوت زنده باد زنده باد
منصور بھائی صرف اپ کا وی لاگ نہیں چلتا باقی سب کے وی لاگ چلتے ھے
شیر افضل صاحب دوسروں کو واڑتے واڑتے خود ہی وڑ گئے
sabee kazmi ny buhut pyari baten Ki hy AAP K Bary mein ..aur yahi mein kehti Thi ...K nasal ko imran khan ny bilkul nea bighara
Beshak
Sher Afzal Marwat Brave Person. P T I Ki Nafrat ki Politics DAFAN ho gaey hey. ALHAMDULILAH
قول رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور نفسیات
کسی زمانے میں ایک غیر مسلم نے اسلام قبول کیا تو اس سے پوچھا گیا کے اسلام کی کس بات نے تجھے متاثر کیا.
تو وہ بولا کہ صرف ایک واقعہ میری ہدایت کا سبب بن گیا.
کہا مجلس رسول صلہ اللہ علیہ وسلم لگی ہوئی تھی لوگوں کا ہجوم تھا.
ایک شخص نے عرض کی حضور میرے لیے دعا کر دیں میرا بچہ کئی دنوں سے مل نہیںرہا مل جائے.
قبل اس کے کہ حضور کے ہاتھ اٹھتے ۔۔۔۔
ایک شخص مجلس موجود تھا کھڑا ہو گیا حضور میں ابھی ابھی فلاں باغ سے گزر کر آیا ہوں .
اس کا بچہ وہاں بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا.باپ نے جب سنا کے میرا بچہ فلاں باغ میں ہے تو اس نے دوڑ لگا دی.
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کو روکو واپس بلاو۔۔
اس نے کہا حضور آپ جانتے ہیں کے ایک باپ کے جذبات کیا ہوتے ہیں.کہا اچھی طرح سے آگاہ ہوں.. لیکن تمہیں بلایا ہے بلانے کا بھی ایک مقصد ہے. اس نے کہا جی حضور ارشاد فرمائیں.
کہا جب باغ جاؤ بچوں کے ساتھ اپنے بچے کو کھیلتا ہوا دیکھ لو تو بیٹا بیٹا کہہ کر آوازیں نا دینے لگ جانا.
جو نام رکھا ہے اس نام سے پکارنا کہا حضور میرا بیٹا ہے اگر میں بیٹا کہ کر بلاؤں تو ہرج بھی کیا ہے.
فرمایا تم کئی دنوں کے بچھڑے ہو تمہارے لہجے میں بلا کا رس ہو گا
اور تم نہیں جانتے کے کھیلنے والوں میں کوئی یتیم بھی ہو.
اور جب تم اپنے بیٹے کو بیٹا کہہ کر پکارو گے اتنا میٹھا لہجہ ہو گا تو اس کے دل پر چوٹ لگے گی اور کہے گا کاش آج میرا بھی باپ ہوتا مجھے بیٹا کہ کر پکارتا.فرمایا یہ شوق گھر جا کر پورا کرنا.
آپ نے فرمایا کسی بیوہ کے سامنے اپنی بیوی سے پیار نہ کرو،غریب کے سامنے اپنی دولت کی نمائش کرنے سے روکا گیا.
حضور صل اللہ علیہ وسلم نے یہاں تک فرمایا کے اپنے گوشت کی خوشبو سے اپنے ہمسائے کو تنگ نا کرو۔
منقول
منصور بھائی ماضی میں میں بھی رضاکارانہ طور پر 5thجنریشن وار کا حصہ رہا ہوں، اگر ہو سکے تو کبھی میرا موقف بھی سن لیجئے گا
بتاؤ بتاؤ کس نے روکا ھے
@@Muzamilshah999 بھائی پہلے اپنا اصلی نام لکھ لیں اپنی پروفائل پر اسکے بعد انشاء اللہ آپ کو ضرور بتاؤں گا۔
روکا کسی نے نہیں ہے۔ اللہ پاک کا شکر ہے۔
یاللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے۔ ایک کھوتے سے جان چھوٹی ۔۔ اللہ کرے دوسرے یہودی ایجنٹ یوٹرن کھوتے سے جان چھوٹ جائے آمین آمین آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲
ممبران نکالے نہیں جاتے، بلکہ تربیت ساتھ،ساتھ کیجانی چاھئے،تاھم کچھ لاعلاج بھی امراض ھوجاتے ھیں، جو بہت اچھا نہیں ھوتا،
👍
ختم نبوت کے مقابلے میں جج کی اہمیت ٹکے کی نہیں
عمران نیازی کا کرکٹ دور سے خاصا ہے کہ جو اس کے ساتھ مخلص ہوتا ہے اس کے ساتھ ایسا ہی کرتا ہے
Pakistan Zindabad Pak Fouj Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤
Yours Vlog are very Nice 💯%True
99%
Umar Hameed Faisalabad
Inshallah ❤️💓💓💓
منصور بھائی ہمیں جیو پولیٹکس کے بارے میں بھی بتایا کریں تاکہ ہمیں لوگوں کو پتہ چلے دنیا میں کیا ہو رہا ہے
السلام علیکم جناب منصور علی خان صاحب۔ سر اپ سے ایک اہم مسئلے کے بارے میں بات کرنی تھی اور وہ مسئلہ یہ ہے کہ یہاں پر متحدہ عرب امارات میں پاکستانی نمبروں سے مختلف لوگوں کو واٹس ایپ میسجز اتے ہیں اور یہ نہیں کہ میسجز اور ساتھ میں مختلف قسم کے منشیات ڈرگز کی تصاویر بھی سینڈ کرتے ہیں اور ان سے کہا جاتا ہے میسج میں کہ اگر اپ کو یہ ڈرگز چاہیے تو ہم اپ کو یہ پہنچا دیں گے جہاں کا لوکیشن اپ سینڈ کرو گے سر تو مسئلہ یہ ہے کہ یہاں پر ویسے ہی پاکستان کا نام بہت بدنام ہو چکا ہے اور اب یہ لوگ پاکستان کو مزید بدنام کرنے جا رہے ہیں۔ تو سر اپ سے درخواست ہے کہ اس مسئلے کے بارے میں حکام بالا کو مطلع کر دیں اور اگر ہو سکے تو میں اپ کو اسکرین شاٹ بھی سینڈ کر سکتا ہوں لیکن پرابلم یہ ہے کہ اپ کے جو ولاگ ہوتے ہیں اس کے اوپر کوئی فوٹو ڈاؤن لوڈ نہیں ہو سکتا تو سر پلیز اس بارے میں حکام بالا کو اگاہ کر دیں۔ بہت بہت شکریہ
Sir you are awesome very balance journalism ❤
آم فوجی سپاہی کو بد نام نہ کیا جائے جوان محب وطن ہیں اور غدار کون ہیں قوم اچھے سے جانتی ہے
True we stand with our Army, they may not good but with need Army
@@UsmanMughal-lm8ppagar Army poti i k Sath Hoti,tu good hoti
You are an amazing journalist. ❤
ختم نبوت پر پہرہ دینا صرف تحریک لبیک کا خاصہ ہے
مشکل وقت اور مشکل حالات میں خان کے لئے آواز بلند کرنے کا انعام یہی ہو سکتا ہے۔یہ تحریک انصاف کی تباہی کے لئے یہ پہلا قطرہ ہے۔
Free phalisten zindabad 👍🇵🇰
pti to marwat ni zinda Kiya tha jab BAAT mole jagar tak ponchi thi wahid marwat tha k os ni pti Mai ruh poohnk di thi baqe koi BAAT nahi marwat hamara hai pti bi hamare hai marwat zinda abad Imran Khan zinda abad Pakistan pa India abad
تاجدار ختم نبوت زندہ آباد