کھوسہ صاحب اسلام و علیکم ایک بات سمجھ نہیں آ رہی کہ دریائے نیلم اور دریائے جہلم مظفرآباد میں مل رہے ہیں تو مظفرآباد سے آگے یہ کوہالہ والہ دریا نیلم بنا یا جہلم اور منگلا ڈیم اسی دریا پر ہے ؟
وعلیکم السلام مظفرآباد میں نیلم اور جہلم آکر مل جاتے یہاں سے آگے اسکا نام جہلم ہو جا تا ہے جو پھر میر پور کے مقام پر منگلا ڈیم بن جاتا ہے اور پھر جہلم دریا پنجاب کے شہر جہلم اور خوشاب سے ہوتا ہوا اٹھارہ ہزاری کے مقام پر دریاۓ سندہ میں مل جاتا ہے
وعلیکم السلام ورحمة الله ❤❤❤
Fantastic, incredible leepa velly, nice video 👍🤗🏵️🍁
Thanks sir❤️❤️❤️
Khosa sahb boht khob
Thanks a lot brother ❤️❤️
Neelam jehlam mil k jehlam river kehlata ha
Masha allha beauti ful nice
Thanks ❤️
Army guest house me aam logo ko bhi booking mill jati he
Refrence required
لیپا میں کمرے کے کرایہ کا نہیں بتایا؟
لیپا آپکو ۱۰۰۰ سے ۳۰۰۰ تک روم مل جاۓ گا
AS..sir Yahan kesy aa sakty public transport plzzzz tell me
W salam. G bilkul public transport per ap ja sakty hain, muzafarabad say hatian bala tk apko transport mil jaye ga phr hatian bala say lipa tk
Leepa mn tourists ka lia koi facilities nai han room kya washroom bi nai srf hotr han baki dau khan achi jaga ha
Waha to kafi hotels hain, g bilkul daokhan achi jagah hai
Leepa ka rasta buht dangerous hae, jo k TH-camrs apko kbhe nhe dikhaenge, kindly family k sath Leepa ya Dau Khan mt jaen,
کھوسہ صاحب اسلام و علیکم ایک بات سمجھ نہیں آ رہی کہ دریائے نیلم اور دریائے جہلم مظفرآباد میں مل رہے ہیں تو مظفرآباد سے آگے یہ کوہالہ والہ دریا نیلم بنا یا جہلم اور منگلا ڈیم اسی دریا پر ہے ؟
وعلیکم السلام مظفرآباد میں نیلم اور جہلم آکر مل جاتے یہاں سے آگے اسکا نام جہلم ہو جا تا ہے جو پھر میر پور کے مقام پر منگلا ڈیم بن جاتا ہے اور پھر جہلم دریا پنجاب کے شہر جہلم اور خوشاب سے ہوتا ہوا اٹھارہ ہزاری کے مقام پر دریاۓ سندہ میں مل جاتا ہے
شکریہ محترم
V informative video