غفاری صاحب اپکو پارٹی کا سارا پتہ ہے ہماری پارٹی اقتدار کی پارٹی ہے یہ اقتدار میں ا کے سب بھول جاتے ہیں میاں صاحب خود سوئے ہوئے ہیں انکو پارٹی یا پارٹی ورکرز سے کیا مستقبل میں بھی انکے ساتھ ایسا ہی ہو گا جیسے انکا پارٹی یا ورکرز سے رویہ ہے یہاں تو اب ٹکٹ ہولڈر بھی ہمارے جیسے ہیں اب مریم بی بی کو خوشامدیوں کی ضرورت ہے ورکرز کی نہیں ٹکٹ ہولڈر اپنے اپنے گھروں تک محدود ہیں حکومت ہماری ہے اور پارٹی اور پارٹی ورکرز کے حالات دیکھ لیں غفاری صاحب دی گریٹ 🎉🎉🎉🎉
Very informative video❤
❤❤
❤🎉
Good work
غفاری صاحب اپکو پارٹی کا سارا پتہ ہے ہماری پارٹی اقتدار کی پارٹی ہے یہ اقتدار میں ا کے سب بھول جاتے ہیں میاں صاحب خود سوئے ہوئے ہیں انکو پارٹی یا پارٹی ورکرز سے کیا مستقبل میں بھی انکے ساتھ ایسا ہی ہو گا جیسے انکا پارٹی یا ورکرز سے رویہ ہے یہاں تو اب ٹکٹ ہولڈر بھی ہمارے جیسے ہیں اب مریم بی بی کو خوشامدیوں کی ضرورت ہے ورکرز کی نہیں ٹکٹ ہولڈر اپنے اپنے گھروں تک محدود ہیں حکومت ہماری ہے اور پارٹی اور پارٹی ورکرز کے حالات دیکھ لیں
غفاری صاحب دی گریٹ 🎉🎉🎉🎉
❤❤
❤❤❤❤❤