السلام و علیکم مفتی صاحب اس بات میں ہماری اصلاح کیجئے کے سالک کو قرآن مجید پڑھنےکےلیے تجوید کرنی ضروری ہے کیونکہ میں نے دیکھا ہے کہ سلسلہ عالیہ سیفیہ میں جو خلیفہ ہوتےہیں ان کو تجوید نہیں آتی لہذا تجوید کے متعلق ایک ویڈیو بنائے شکریہ السلام علیکم ❤❤❤
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عاجزان گزارش ہے کی “very important question” کے جگہ پے آپ اس سوال لکھیں تاکہ لوگوں کے پاتا لگےگا کی ویڈیو کس موضوع کے بارے میں ہے پورا ویڈیو دیکھنے سے پہلے جزاک اللہ خیر
Aoa agr baite hony k baad mureed 10 ya 12 saal tk peer k rasty py nahi chlta murshid b kaml ho mgr 12 saal baad ksi or kaml peer ka mureed ho jaye to ?
Assalam o Alaikum wr.... Mera swal Hy..... K zikr liya ho....aur sabaq b 5aanchva ho jay.....phr b Nafs gaalib AA jay to0o..... Kuch thokarr lgny k baad smjh ay.....to Kia tajdeed e bay'at krna zro0ori Hoga ?
اسلام علیکم حضرت میرا سوال ہے کہ اگر کسی شیخ مزاج سلوک نہ ہو دعوت تبلیغ کا ہو اور مرید کی تڑپ سلوک کی ہو تو مرید کیا کرے کیونکہ پہلی بعیت کے بعد دوسری بعیت نہیں ہو سکتی ہے کیا مرید کسی دوسرے سیخ کی تربیت حاصل کر سکتا ہے یا نہیں
.. السلام علیکم ... .. حضور میرا نام محمد احسان ہے.. میں سلسلہ سیفیہ نکشبندیہ میں بیت ہو.. اور میرے مرشد دنیاں سے پردہ فرماگے ہیں اور میرا 3سرا سبق ہیں کیامجے اور کسی پیر کا بیت ہونا چاہئے... اور میرے مرشد کے مرشد بھی دنیا میں حیات ہیں کیا ان کی بیت کر لینی چاہیے یا نہیں...یا اور کسی کی بیت کر لینی چاہیے.. اور حضور خاص بات یہ کے مجے اپنے مرشد سے محبت ہے اور کسی کا بیت ہونے کو دل نہیں کر تا حضور آپ فرمایے مجے کیا کر نا چاہے مہربانی ہوگی آپ کی.... اللہُ آپ کو سلامت رکھے...
اسلام علیکم حضرت سے میرا سوال ہے اگر آپ غلطی سے اگر کسی عطاری کے پاس مرید ہو جائے تو پر اس کا ذکر قلب بند ہو جائے یہ اس سے ذکر نہ ہو جس ترا پہلے ہوتا تہ تو وہ پھر کیا کرے لیکن اس نہ پہلی بعیت کو حتم نہ کی ہو ؟
اسلام علیکم سرکار بیرون ممالک جو غیر مسلم ملک ہیں وہاں کے ریسٹورنٹ جیسے KFC اور میکڈونلڈ جن کے پاس ہلال کا سرٹیفکیٹ وہاں کھانا کیسا ہےاور کچھ کے پاس ہلال سرٹیفکیٹ نہی لیکن وہ کہتے ہیں جو چکن یا بیف استعمال کرتے ہیں وہ ہلال ہے اور پیزا شاپ میں چکن تو حلال ہوتا ہے ليکن وہ جو برتن چھری اور اون(چولھا)استعمال کرتے ہیں وہی سور یا غير ذبیح گوشت میں بھی وہی استعمال کرتے ہیں اس بارے کیا حکم ہے
اگر کوئی سیفی خلیفہ اپنے پیر بھائی کو کہے کہ تو تجھے میرے پیر کی بیعت نہیں کرنی چاہیے تھی بلکہ تجھے مجھ سے بیعت کرنا تھی۔لہذا اب مجھ سے بیعت ہو جا،حلانکہ وہ بندہ اس کے پیر صاحب سے بیعت ہے۔کیا خلیفہ کی یہ بات درست ہے یا غلط؟میں نے کچھ سیفی خلفاء کرام کو دوسرے خلفاء کے مرید ین کو اپنا مرید بناتے دیکھا ہے ۔مہربانی فرما کر رہنمائی عطا فرمائیں
سلسلہ بہت اچھا ھے پر اگے آپ سمجھ گے کے میں کیا کہنا چاہتا هو وھو آپ کو بھی پتا ھے جو سلسلہ میں مسائل ھے انہیں دور کرے آپ کی مہربانی ہوگی تا کے لوگوں کا وقت ذایا ہونے سے بچے
یہ شرکیہ عقیدہ ہے ۔ کوئ انسان ہرگز مرشد نہیں ہو سکتا ۔ مرشد کا دعو'ی تو محترم انبیآء و رسل علیھم السلام نے بھی نہیں کیا ، ان کو کبھی ایسا گمراہ کن خیال بھی نہیں آیا ۔ رشد یعنی ھدایت دینا ، ھدایت کے راستے پر چلانا ، ھدایٹ کے راستہ کی توفیق دینا صرف اللہ تعالی' کی شان ، طاقت و قدرت ہے ، و الحمد للہ ۔*
تیری عقل اور قسمت تیرے ساتھ ،تیری عقل اور قسمت میں اگر اللّہ والوں پر اعتراض کرنا ہی ہے تو اس سے بڑی بد قسمتی کیا ہے،آپ کے کہنے سے اللّہ والوں کا سلسلہ کیسے بدعتی ہو جائے گا ،اپنے فتوے اپنے پاس رکھو!
معاف کیجیۓ گا یہ بات آپ اپنے لوگوں کو سمجھائیں سلسلہ سیفیہ میں یہ عام بات ہے کہ پہلے بندہ میاں صاحب کے کسی خلیفہ کا مرید ہوتا ہے کچھ عرصہ بعد وہ میاں صاحب کا مرید ہو جاتا اور وہ اسے سمجھانے کے بجائے فوراً اپنا مرید کر لیتے ہیں
اسلام علیکم بھائی آپ نے میاں سرکار کے بارے میں بدگمانی سے کام لیا ہے اللّہ تعالیٰ آپ کو ھدایت عطا فرمائے انھوں نے بھی کچھ عرصہ پہلے اپنے پاس آئے ھوئے شخص کو ھمارے مرشد کریم وکیل سرکار کے آستانہ عالیہ پر بھیجا ھے اور فرمایا ھے کہ آپ کا حصہ (فیض) وکیل کے پاس ہے وہاں جاؤ

Nice ❤ MashAllah
❤ماشاءاللہ سائیں جزاک اللّہ❤
ماشاءاللہ ❣️
بہت خوب
❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ، جزاک اللّہ خیرا کثیرا
❤Mashaallah bahut khoobsurat bayan hai❤
اللہ اللہ اللہ ❤❤❤۔
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
مطمع نظر بس شریعت و طریقت ہی رہے۔۔۔۔❤
Veri naiss
ماشاءاللہ ❤️😊🌹💚🌹
Jazak Allah
جزاک الله خیرا
Nice
MashaAllah.
السلام و علیکم مفتی صاحب اس بات میں ہماری اصلاح کیجئے کے سالک کو قرآن مجید پڑھنےکےلیے تجوید کرنی ضروری ہے کیونکہ میں نے دیکھا ہے کہ سلسلہ عالیہ سیفیہ میں جو خلیفہ ہوتےہیں ان کو تجوید نہیں آتی لہذا تجوید کے متعلق ایک ویڈیو بنائے شکریہ السلام علیکم ❤❤❤
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عاجزان گزارش ہے کی “very important question” کے جگہ
پے آپ اس سوال لکھیں تاکہ لوگوں کے پاتا لگےگا کی ویڈیو کس موضوع کے بارے میں ہے پورا ویڈیو دیکھنے سے پہلے
جزاک اللہ خیر
MashaAllah❤
Hazrat Murshid ki talash ka wazifa btaay
❤❤❤❤❤
Aoa agr baite hony k baad mureed 10 ya 12 saal tk peer k rasty py nahi chlta murshid b kaml ho mgr 12 saal baad ksi or kaml peer ka mureed ho jaye to ?
Assalam o Alaikum wr....
Mera swal Hy..... K zikr liya ho....aur sabaq b 5aanchva ho jay.....phr b Nafs gaalib AA jay to0o..... Kuch thokarr lgny k baad smjh ay.....to Kia tajdeed e bay'at krna zro0ori Hoga ?
اسلام علیکم حضرت میرا سوال ہے کہ اگر کسی شیخ مزاج سلوک نہ ہو دعوت تبلیغ کا ہو اور مرید کی تڑپ سلوک کی ہو تو مرید کیا کرے کیونکہ پہلی بعیت کے بعد دوسری بعیت نہیں ہو سکتی ہے کیا مرید کسی دوسرے سیخ کی تربیت حاصل کر سکتا ہے یا نہیں
ap ka dorsra chanl kon sa ha
علوم و معارف
.. السلام علیکم ...
.. حضور میرا نام محمد احسان ہے.. میں سلسلہ سیفیہ نکشبندیہ میں بیت ہو..
اور میرے مرشد دنیاں سے پردہ فرماگے ہیں اور میرا 3سرا سبق ہیں کیامجے اور کسی پیر کا بیت ہونا چاہئے... اور میرے مرشد کے مرشد بھی دنیا میں حیات ہیں کیا ان کی بیت کر لینی چاہیے یا نہیں...یا اور کسی کی بیت کر لینی چاہیے.. اور حضور خاص بات یہ کے مجے اپنے مرشد سے محبت ہے اور کسی کا بیت ہونے کو دل نہیں کر تا حضور آپ فرمایے مجے کیا کر نا چاہے مہربانی ہوگی آپ کی.... اللہُ آپ کو سلامت رکھے...
اسلام علیکم حضرت سے میرا سوال ہے اگر آپ غلطی سے اگر کسی عطاری کے پاس مرید ہو جائے تو پر اس کا ذکر قلب بند ہو جائے یہ اس سے ذکر نہ ہو جس ترا پہلے ہوتا تہ تو وہ پھر کیا کرے لیکن اس نہ پہلی بعیت کو حتم نہ کی ہو ؟
ان کے پیچھے مسجد نبوی کے دروازے کی تصویر کیوں لگای ہے ان کا پیچھا ہوتا ہے
Ghu
اسلام علیکم سرکار بیرون ممالک جو غیر مسلم ملک ہیں وہاں کے ریسٹورنٹ جیسے KFC اور میکڈونلڈ جن کے پاس ہلال کا سرٹیفکیٹ وہاں کھانا کیسا ہےاور کچھ کے پاس ہلال سرٹیفکیٹ نہی لیکن وہ کہتے ہیں جو چکن یا بیف استعمال کرتے ہیں وہ ہلال ہے اور پیزا شاپ میں چکن تو حلال ہوتا ہے ليکن وہ جو برتن چھری اور اون(چولھا)استعمال کرتے ہیں وہی سور یا غير ذبیح گوشت میں بھی وہی استعمال کرتے ہیں اس بارے کیا حکم ہے
اگر کوئی سیفی خلیفہ اپنے پیر بھائی کو کہے کہ تو تجھے میرے پیر کی بیعت نہیں کرنی چاہیے تھی بلکہ تجھے مجھ سے بیعت کرنا تھی۔لہذا اب مجھ سے بیعت ہو جا،حلانکہ وہ بندہ اس کے پیر صاحب سے بیعت ہے۔کیا خلیفہ کی یہ بات درست ہے یا غلط؟میں نے کچھ سیفی خلفاء کرام کو دوسرے خلفاء کے مرید ین کو اپنا مرید بناتے دیکھا ہے ۔مہربانی فرما کر رہنمائی عطا فرمائیں
صرف پیسوں والے بندو پر توجوں دی جاتی ہے بس
جس کے پاس پیسہ ھے خلا فت اسے ملتی ھے بس اگر کسی بھائی کو میری بات بری لگے تو معذرت 🙏🏻
یہ آپ کی بات جھوٹ پر مبنی ہے کسی ایک بندے کے برے فعل سے سارے سلسلہ کو برا نہیں کہنا چاہیئے
Bhi aesi bat ni hy saifi silsily me aesa ni hy khas tor par mubarkeeen to aesa bilkul b ni krty
میں سیفی ہو 13 سال محفل میں جاتا رہا ہو
@@SAIFICHANNELOFFICIAL
میں سلسلے کو برا نہیں کھ رہا بھائی
سلسلہ بہت اچھا ھے پر اگے آپ سمجھ گے کے میں کیا کہنا چاہتا هو وھو آپ کو بھی پتا ھے جو سلسلہ میں مسائل ھے انہیں دور کرے آپ کی مہربانی ہوگی تا کے لوگوں کا وقت ذایا ہونے سے بچے
یہ شرکیہ عقیدہ ہے ۔ کوئ انسان ہرگز مرشد نہیں ہو سکتا ۔ مرشد کا دعو'ی تو محترم انبیآء و رسل علیھم السلام نے بھی نہیں کیا ، ان کو کبھی ایسا گمراہ کن خیال بھی نہیں آیا ۔ رشد یعنی ھدایت دینا ، ھدایت کے راستے پر چلانا ، ھدایٹ کے راستہ کی توفیق دینا صرف اللہ تعالی' کی شان ، طاقت و قدرت ہے ، و الحمد للہ ۔*
تیری عقل اور قسمت تیرے ساتھ ،تیری عقل اور قسمت میں اگر اللّہ والوں پر اعتراض کرنا ہی ہے تو اس سے بڑی بد قسمتی کیا ہے،آپ کے کہنے سے اللّہ والوں کا سلسلہ کیسے بدعتی ہو جائے گا ،اپنے فتوے اپنے پاس رکھو!
معاف کیجیۓ گا یہ بات آپ اپنے لوگوں کو سمجھائیں سلسلہ سیفیہ میں یہ عام بات ہے کہ پہلے بندہ میاں صاحب کے کسی خلیفہ کا مرید ہوتا ہے کچھ عرصہ بعد وہ میاں صاحب کا مرید ہو جاتا اور وہ اسے سمجھانے کے بجائے فوراً اپنا مرید کر لیتے ہیں
اسلام علیکم بھائی آپ نے میاں سرکار کے بارے میں بدگمانی سے کام لیا ہے اللّہ تعالیٰ آپ کو ھدایت عطا فرمائے انھوں نے بھی کچھ عرصہ پہلے اپنے پاس آئے ھوئے شخص کو ھمارے مرشد کریم وکیل سرکار کے آستانہ عالیہ پر بھیجا ھے اور فرمایا ھے کہ آپ کا حصہ (فیض) وکیل کے پاس ہے وہاں جاؤ
❤❤❤❤❤❤
.. السلام علیکم ...
.. حضور میرا نام محمد احسان ہے.. میں سلسلہ سیفیہ نکشبندیہ میں بیت ہو..
اور میرے مرشد دنیاں سے پردہ فرماگے ہیں اور میرا 3سرا سبق ہیں کیامجے اور کسی پیر کا بیت ہونا چاہئے... اور میرے مرشد کے مرشد بھی دنیا میں حیات ہیں کیا ان کی بیت کر لینی چاہیے یا نہیں...یا اور کسی کی بیت کر لینی چاہیے.. اور حضور خاص بات یہ کے مجے اپنے مرشد سے محبت ہے اور کسی کا بیت ہونے کو دل نہیں کر تا حضور آپ فرمایے مجے کیا کر نا چاہے مہربانی ہوگی آپ کی.... اللہُ آپ کو سلامت رکھے...
Bilkul hona chaye
❤❤❤❤