مولانا آپ شاید عبدالرحمٰن بن ابی بکر کہنا چاہ رہے ہیں جو کہ ابو بکر رض کے سب سے بڑے بیٹے تھے۔ محمد بن ابی بکر تو ابو بکر رض کے سب سے چھوٹے بیٹے تھے اور حجتہ الوداع کے موقع پر پیدا ہوئے تھے اور اُنہوں نے رسول ص کو شیر خوارگی میں دیکھا تھا۔ رسول ص نے جب دُنیا سے پردہ فرمایا تو محمد بن ابی بکر چند ماہ کے تھے۔
اللہ اکبر ماشاءاللہ سبحان اللہ
Wah
Muhammad bin abu bakar ne nabi s.a.w. Shirkhuwari ki umar me dekha tha yah kon se Muhammad bin abi bakar thay
Mohammad bin Abu Bakr 2 saal ke the jab hazur Pak ne duniya se nakal farmaya .Aur jab Abu Bakr Sadiq Ra guzar Gaye tab ye 4 saal ke the .
مولانا آپ شاید عبدالرحمٰن بن ابی بکر کہنا چاہ رہے ہیں جو کہ ابو بکر رض کے سب سے بڑے بیٹے تھے۔ محمد بن ابی بکر تو ابو بکر رض کے سب سے چھوٹے بیٹے تھے اور حجتہ الوداع کے موقع پر پیدا ہوئے تھے اور اُنہوں نے رسول ص کو شیر خوارگی میں دیکھا تھا۔ رسول ص نے جب دُنیا سے پردہ فرمایا تو محمد بن ابی بکر چند ماہ کے تھے۔
jhota waqiya he ap ki wafat pr muhammad ibn abubakr 2 sal k the