*نااہل نعت خواں ممبر رسول کا احترام کریں* شارح بخاری حضرت مفتی شریف الحق امجدی علیہ الرحمہ فرمایا کر تے تھے : ایک بار عرس رضوی بریلی شریف کے جلسے میں ایک خوش گلو نعت خواں بہت لہک لہک کر نعت شریف پڑھ رہے تھے جو بعد میں مذہبی اسٹیجوں کے مشہور نعت خواں ہوئے میں نے دورانِ نعت خوانی انھیں بڑی داد دی. اسٹیج پر بعض مشاہیر علماء کے ساتھ حضور محدث اعظم ہند علیہ الرحمہ بھی تشریف فرما تھے وہ یہ منظر دیکھ رہے تھے جلسہ ختم ہونے کے بعد جب قیام گاہ پر واپسی ہوئ تو انہوں نے مجھے مخاطب کرتے ہوئے فرمایا بڑے سخن فہم معلوم ہوتے ہیں بہت داد دے رہے تھے ایک دن وہ بھی آئے گا کہ سر پر ہاتھ رکھ کر روئیں گے ... میں سمجھتا ہوں کہ حضور محدث اعظم ہند علیہ الرحمہ کی پیشن گوئی سچ ثابت ہوئ اور وہ دن آچکا ہے. کم از کم بنگال بہار جھار کھنڈ میں تو آہی چکا ہےجب تک قوم جاہل رہے گی تب تک *گویےناچتے گاتے رہیں گے اور بیوقوف لوگ ان کو شاعر* کے نام بلاتے رہیں گے بڑے افسوس کی بات ہے کہ کل تک جو جلسے تبلیغ دین کے موثر ذریعہ ثابت ہوتے تھے آج وہاں سے احمق ناظم مرثیہ پڑھنے کو محبت اہل بیت بتاتے ہیں جبکہ قوالی اور آرکسٹرا گانے بجانے والے نعت خواں بن بیٹھے اور لطیفہ سنانے والے جھوٹے واقعات بیان کرنے والے بے علم لوگ مقرر مفتی مولانا اور مناظر کہلاتے ہیں خدا اس قوم پر رحم فرماے آمین * دعوت و تبلیغ کو موثر بنانے کے لئے داعی و مبلغ کا باعمل ہونا لازمی۔۔۔کثرت سے بے عمل نعت خواں اور مقررین کا وجود قیامت کی نشانی * رات بھر جلسہ ہوتا رہا اور صبح فجر میں سب غائب یہاں تک کہ مسجد میں اذان بھی نہیں ہوتی خطیب و نعت خواں اسٹیج سے غائب *نعت خواں حضرات پر میکپ کی پابندی لگائی جائے ممبر رسول کا احترام ضروری ہے* ✒️ عبدالرشید امجدی اشرفی دیناجپوری خادم...... *تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگال*
Jalne wale jalte rahen. Mirchi to unka sher sunkar lagi hay warna paisa to pahle bhi late the aur kitne shayer olama pahle ac me paise dalwate hain date dete hain
ہوگا اک جلسہ حشر میں ایسا جس میں ہر شاعرِ دنیا کی مرمّت ہوگی بات آئیگی جب نظامت کی پھر تو ناظم بلائے جائینگے غیرِ عالم کو کیوں کہا عالم اس پہ ناظم کی وہاں جم کے حَجامت ہوگی ہوگا اک جلسہ حشر میں ایسا جس میں ہر شاعرِ دنیا کی مرمّت ہوگی از۔ اسد اقبال کلکتوی جواب دیا ہے تم نے جلسوں کے عجیب حال بنا رکھاہے کچھ گوئیوں کو سر پہ چڑھا رکھا ہے کچھ تو گانا سونا کرتا ہے اس پر نعت کے اشعار لکھا کرتا ہے کچھ تو ایسے ہیں جو نماز بھی نہیں پڑھا کرتا ہے بے وضو ممبر سرکار پہ چڑ کر قرآن مجید پڑا کرتا ہے کچھ شاعروں نے کر دی ہے بے شرمی کی حد پار نعت پڑھنے کے لیتے ہیں پورے 80 ہزار اور کچھ شاعر تو ہیں اپنے بھارت میں ایسے اپنے کھاتے میں ڈلوتے ہیں پیسے اپنے علم والے کو تد فین بھی کر دیتے ہیں وقت پڑتا ہے تو توہین بھی کردےتے ہیں کوئی حق بات کہے تو بکھر جاتے ہیں گالی دیکر ممبر رسول سے اتر جاتے ہیں یہ تو غریبوں کو کبھی بھی نعت سناتے ہی نہیں ہے اگر پیشہ کم پر جائے تو جلسے میں آتے ہی نہیں ہے
تم نے جلسوں کے عجیب حال بنارکھا ہے کچھ گوئیوں کو سر پہ چڑھا رکھا ہے کچھ تو گانا سونا کرتے ہیں اس پر نعت کے اشعار لکھا کرتے ہیں کچھ ایسے ہیں جو نماز بھی نہیں پڑھا کرتے ہیں بے وضو ممبر سرکار پہ چڑھا کر تے ہیں کچھ شاعروں نے کر دی ہے بے شرمی حد پار نعت پڑھنے کو لیتے ہیں پورے 60 ہزار اور کچھ شاعر توہیں اپنے بھارت میں ایسے اپنے کھاتے میں ڈلواتے ہیں پیسے اپنے علم والے کو تد فین بھی کر دیتے ہیں وقتِ پڑتا ہے تو تو ہین بھی کر دے تے ہیں کو ئی حق بات کہے تو بکھر جاتے ہیں گالی دیکر ممبر سے اتر جاتے ہیں یہ غریبوں کو کبھی نعت سنانے ہی نہیں اگر پیسہ کم پڑ جائے تو جلسے میں آتے ہی نہیں کچھ تو ایسے ہیں جو پہلے سے طے کرتے ہیں طے شدہ پیسوں سے کم ملتا ہے تو لڑ جاتے ہیں نعت پڑھتے ہوۓ جلسے میں مچل جاتے ہیں بعد جلسوں کے تیور ہی بدل جاتے ہیں یہ جلد بازی ہی کرتے ہیں دم نہیں لیتے ہیں ایک روپیہ کمیٹی سے کم نہیں لیتے ہیں بروز حشر سب کا حساب ہونا ہے جھوٹ جو بولے گا اس کا عذاب ہونا ہے کچھ ایسے ہیں جو زبان کھولتے ہیں سچ کم جھوٹ ذیادہ بولتے ہیں اے میرے بھائیو جلسہ جب سجایا کرو جو ہیں سچے انہی کو بلا یا کرو۔
Asad Iqbal ne khud sayyado ki tauheen ki hai stage pe apne ash'aar. Ke zariye.. Aawam to aisi hai ki unki soch aisi ho gayi hai ki Aise logo ko 60000 Dene se achha ye 5000 ka DJ lakar bajaate hai..sharm aani chahiye aise naatkhwano ko
Kbhi jaanne ki kosis ki q lete hai itne paise phle jaanlo phir kuch bolo. Dost har koi apne liye jeete hai asad bhai kbhi apne liye nhi balke goun ke greeb bacchi bacche ke liye lete hai gariboun me baant dete hai
ज़फर बज्मी बाजू में रह गए
असद इक़बाल छा गए
असद इक़बाल ने क्या खूब कहा है शायरी
और बज्मी पर फिट बैठता है
Ji
Allah Hifazat farmaye Asad Iqbal ko Allah hifazat farmaye aamin
aamin
Allah Asad Iqbal ko aur tarakki de aur sohrat de
Jalne wale jalte rahe
ameen
Aamin
AAMEEN AAMEEN AAMEEN
asad bhai maasha allah nat
My parfeckt shayer asad iqbal
Asad bhai ne haq farmaaya. Masha allah
Asad bhai meri jaan hai
Alhamdulillah asad bhai sahi hain allah asad bhai ko salamat rakhe ameen
Ameen
Hakikat sablog nahi sun pate hazrat ne sahi kaha he
Asad Iqbal ko Allah hifazat farmaye. Maslake Aala Hazrat zindabad. Rafzi murda bad
Asad iqwal sahab Zindabaad
Allah Asad Iqbal ko salamat rakhe
AAMEEN
Asad ghamandi sayar😊😊😊
Asad bhai sab se accha sayar h unka koi mukabka nhi kr sakta
Wahabiyo ki dhajjiya udane wale shayar asad iqbaal ne bilkul sahi kaha hai love you bhai allah aapko salamat rakhe 🌹
असद भाई का निशाना सही जगह लगा है बज़्मी साहब बरनोल लगाओ 😀😀😀😀
Ahleabait jindabad panjtan pak jindabad jindabad Jindabad
Allah ne Asad Iqbal ko nawaja h tab aaj yaha h
Asad Iqbal sahab ❤️❤️
Shukriya
Ashad Iqbal kalkattavi bhai jaan se log waise bhi bahut jalte hai fir bhi mera sunniyon ka Sher hai ashad Iqbal kalkattavi bhai jaan
Ashad Iqbal ne sach kaha hai l love Ashad Iqbal
Mashallah bhut achha hi ashar hai our sahi baat hai
Arsed ikbal Hossain zindabad ..
Asad bhai meri Jan hai
Mashallah
Bahut khoob sach hai
حق فرمایا ھے
Bazmu sahab
❤❤❤
Are jab asad iqbal
😂😊kya bat hai m d bahut khub h 👍👌💐🌹
Kya ye clip mai use kr skta hun
Ji
Allah ka karam h Asad Iqbal pe tabhi tum usko jante ho
Hum log to har kisi ko jante hain
*نااہل نعت خواں ممبر رسول کا احترام کریں*
شارح بخاری حضرت مفتی شریف الحق امجدی علیہ الرحمہ فرمایا کر تے تھے : ایک بار عرس رضوی بریلی شریف کے جلسے میں ایک خوش گلو نعت خواں بہت لہک لہک کر نعت شریف پڑھ رہے تھے جو بعد میں مذہبی اسٹیجوں کے مشہور نعت خواں ہوئے میں نے دورانِ نعت خوانی انھیں بڑی داد دی. اسٹیج پر بعض مشاہیر علماء کے ساتھ حضور محدث اعظم ہند علیہ الرحمہ بھی تشریف فرما تھے وہ یہ منظر دیکھ رہے تھے جلسہ ختم ہونے کے بعد جب قیام گاہ پر واپسی ہوئ تو انہوں نے مجھے مخاطب کرتے ہوئے فرمایا بڑے سخن فہم معلوم ہوتے ہیں بہت داد دے رہے تھے ایک دن وہ بھی آئے گا کہ سر پر ہاتھ رکھ کر روئیں گے ... میں سمجھتا ہوں کہ حضور محدث اعظم ہند علیہ الرحمہ کی پیشن گوئی سچ ثابت ہوئ اور وہ دن آچکا ہے. کم از کم بنگال بہار جھار کھنڈ میں تو آہی چکا ہےجب تک قوم جاہل رہے گی تب تک *گویےناچتے گاتے رہیں گے اور بیوقوف لوگ ان کو شاعر* کے نام بلاتے رہیں گے بڑے افسوس کی بات ہے کہ کل تک جو جلسے تبلیغ دین کے موثر ذریعہ ثابت ہوتے تھے آج وہاں سے احمق ناظم مرثیہ پڑھنے کو محبت اہل بیت بتاتے ہیں جبکہ قوالی اور آرکسٹرا گانے بجانے والے نعت خواں بن بیٹھے اور لطیفہ سنانے والے جھوٹے واقعات بیان کرنے والے بے علم لوگ مقرر مفتی مولانا اور مناظر کہلاتے ہیں خدا اس قوم پر رحم فرماے آمین
* دعوت و تبلیغ کو موثر بنانے کے لئے داعی و مبلغ کا باعمل ہونا لازمی۔۔۔کثرت سے بے عمل نعت خواں اور مقررین کا وجود قیامت کی نشانی
* رات بھر جلسہ ہوتا رہا اور صبح فجر میں سب غائب یہاں تک کہ مسجد میں اذان بھی نہیں ہوتی
خطیب و نعت خواں اسٹیج سے غائب
*نعت خواں حضرات پر میکپ کی پابندی لگائی جائے ممبر رسول کا احترام ضروری ہے*
✒️ عبدالرشید امجدی اشرفی دیناجپوری
خادم...... *تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگال*
Hazrat ab jalsagaah deen sikhane k bajaye ekdusre par kichad dalne ka kam karraha hay. Aisa jalsa sunne aur geebat sunne me kya farq hay.?
@@JamalKhan-yk1zn
Ji Aaj Kal Yahi Sub Ho Raha Hai Dusre Par Kichar Uchalna ....
Aur khuchh to aise h jo hasad ki aag m Jala karte h
Beshak
Super 💖💖💖
असद इकबाल ने सच कहा है और उन्होंने शायरों को भी कहा है आप लोग चिढ़ो मत
Chid ye hay k sach kyun bola
😢
Asad Iqbal ko puri duniya chahti h
Puri duniya ullu h
Azad Iqbal kisi ka nam ni liya tumhe kyu dikkat ho rahi
Azad Iqbal ke naam pe famous hona chah rahe
Badnam agar honge to kya nam na hoga?
Aur khuchh to aise h jo Asad iqbaal ki burai ke sadqe m shuhrat liya karte h
Beshak
Bht sahi jawab diye 😂
Aap.Jo.asad iqubal.ki.gustakhi.kar.the.hain.hashr.ke.din.uska.bhi.hisab.hoga
Sharm Karo.
Arsad ko jhot mat bol
Arsad ikabal zindabad ...
آپ کم فہم ہیں اس لیئے آپ نے اشعار کو سمجھا ہی نہیں اگر آپ سمجدار ہوتے تو آپ اسد بھائی کے تعلق سے ایسی باتیں نہیں کرتے
✅👌👌
Zafar bazmi sahab aapki baat me koi dam nhi h sirf jihalat nazar a rhi h aur Asad Iqbal sahab ne Jo bola wo haq
Bhai Itna kiyo Badk Rahe Ho Aap ke liye kiyo Bura Lag Raha h
Asad Iqbal se log jalte h
100%
Asad Iqbal 30 salo se jaha tha wahi h
Kitne aaye kitne gaye
Allah unko aur taraqqi de. Aur jalne walon ki jalan aur badhaye AAMEEN
Itne kabil hai to aap log jalte ho
Asad Iqbal ke Sher me galat kya hai
Jalne wale jalte rahen. Mirchi to unka sher sunkar lagi hay warna paisa to pahle bhi late the aur kitne shayer olama pahle ac me paise dalwate hain date dete hain
जलसा करो तो जो दिल से पढ़ते है उन्हे बुलाया करो चाहे वो लुंगी कुर्ता वाला गरीब हो।ऐसे कारोबारियों को मत बुलाओ
آپ مشہور نہیں ہوپاۓ اس لیے
ASAD IQBAL FULL SUPPORT...
Itna pado unki thara
Inn bhai ko mirchii lag GYII 😅😅😅😅
Ji
Kiya kahu gaire alim ko alim kehna jaiz nhi our ala hazrat ne hadya lene ko haram likkha hai
Hadya lena haraam Aala hazrat ne kaha likha hai jawab do
Isad iqbal 50000 le te hain yeh kb band kare ge 😂
Wahabi ko yai manzur nahi hota na ki koi huzur ki tarif kare sudhar jao wahabiyo abhi mere gulzare millat se ik bar mil jao 😎 ap qayamat ke din milna
Apane aap me kayo parda nashi kar rahe hai hajarat
ہوگا اک جلسہ حشر میں ایسا جس میں ہر شاعرِ دنیا کی مرمّت ہوگی
بات آئیگی جب نظامت کی پھر تو ناظم بلائے جائینگے
غیرِ عالم کو کیوں کہا عالم اس پہ ناظم کی وہاں جم کے حَجامت ہوگی
ہوگا اک جلسہ حشر میں ایسا جس میں ہر شاعرِ دنیا کی مرمّت ہوگی
از۔ اسد اقبال کلکتوی
جواب دیا ہے
تم نے جلسوں کے عجیب حال بنا رکھاہے
کچھ گوئیوں کو سر پہ چڑھا رکھا ہے
کچھ تو گانا سونا کرتا ہے
اس پر نعت کے اشعار لکھا کرتا ہے
کچھ تو ایسے ہیں جو نماز بھی نہیں پڑھا کرتا ہے
بے وضو ممبر سرکار پہ چڑ کر قرآن مجید پڑا کرتا ہے
کچھ شاعروں نے کر دی ہے بے شرمی کی حد پار
نعت پڑھنے کے لیتے ہیں پورے 80 ہزار
اور کچھ شاعر تو ہیں اپنے بھارت میں ایسے
اپنے کھاتے میں ڈلوتے ہیں پیسے
اپنے علم والے کو تد فین بھی کر دیتے ہیں
وقت پڑتا ہے تو توہین بھی کردےتے ہیں
کوئی حق بات کہے تو بکھر جاتے ہیں
گالی دیکر ممبر رسول سے اتر جاتے ہیں
یہ تو غریبوں کو کبھی بھی نعت سناتے ہی نہیں ہے
اگر پیشہ کم پر جائے تو جلسے میں آتے ہی نہیں ہے
تم نے جلسوں کے عجیب حال بنارکھا ہے
کچھ گوئیوں کو سر پہ چڑھا رکھا ہے
کچھ تو گانا سونا کرتے ہیں
اس پر نعت کے اشعار لکھا کرتے ہیں
کچھ ایسے ہیں جو نماز بھی نہیں پڑھا کرتے ہیں
بے وضو ممبر سرکار پہ چڑھا کر تے ہیں
کچھ شاعروں نے کر دی ہے بے شرمی حد پار
نعت پڑھنے کو لیتے ہیں پورے 60 ہزار
اور کچھ شاعر توہیں اپنے بھارت میں ایسے
اپنے کھاتے میں ڈلواتے ہیں پیسے
اپنے علم والے کو تد فین بھی کر دیتے ہیں
وقتِ پڑتا ہے تو تو ہین بھی کر دے تے ہیں
کو ئی حق بات کہے تو بکھر جاتے ہیں
گالی دیکر ممبر سے اتر جاتے ہیں
یہ غریبوں کو کبھی نعت سنانے ہی نہیں
اگر پیسہ کم پڑ جائے تو جلسے میں آتے ہی نہیں
کچھ تو ایسے ہیں جو پہلے سے طے کرتے ہیں
طے شدہ پیسوں سے کم ملتا ہے تو لڑ جاتے ہیں
نعت پڑھتے ہوۓ جلسے میں مچل جاتے ہیں
بعد جلسوں کے تیور ہی بدل جاتے ہیں
یہ جلد بازی ہی کرتے ہیں دم نہیں لیتے ہیں
ایک روپیہ کمیٹی سے کم نہیں لیتے ہیں
بروز حشر سب کا حساب ہونا ہے
جھوٹ جو بولے گا اس کا عذاب ہونا ہے
کچھ ایسے ہیں جو زبان کھولتے ہیں
سچ کم جھوٹ ذیادہ بولتے ہیں
اے میرے بھائیو جلسہ جب سجایا کرو
جو ہیں سچے انہی کو بلا یا کرو۔
پہلے آپ کو دیکھ جعفر بھاٸی پہلے اپنے گریبان میں جھاکر
insan samagh nahi pata
Asad Iqbal ki haqikat nhai jante isliye aisa boll te hai
Tumhary baap ka kiya jata hai zafar bazmi Shahab 😂😂😂
Tumhary baap ka kiya jata hai zafar bazmi Shahab
Tujhe sharm aani chahiye nabi ki naat padne wale ko gabiya keh rha h jahil
SHARM HO TAB TO AAYE
@@JamalKhan-yk1zn bat ye h na asad Sahab ne kadba sach shayri ke roop m padh diya to inke mirchen lag gai
Aala hazrat ka nara Lagarde raho
Tumhary baap ka kiya jata hai zafar bajmi
Asad Iqbal ne khud sayyado ki tauheen ki hai stage pe apne ash'aar. Ke zariye..
Aawam to aisi hai ki unki soch aisi ho gayi hai ki Aise logo ko 60000 Dene se achha ye 5000 ka DJ lakar bajaate hai..sharm aani chahiye aise naatkhwano ko
Kbhi jaanne ki kosis ki q lete hai itne paise phle jaanlo phir kuch bolo. Dost har koi apne liye jeete hai asad bhai kbhi apne liye nhi balke goun ke greeb bacchi bacche ke liye lete hai gariboun me baant dete hai
اس ناظم کی سرین میں لال مرچ لگ گٸ اس لۓ چیخ رہاہے
😭😭😭
Asad bhai meri Jan hai
Mashallah
Tumhary baap ka kiya jata hai zafar bajmi