@WaseemAbbasiLive سر ، کیا کینیا میں انسان نہیں بستے ۔ کیا ضروری ہے کہ سارے فسادی پاکستان پر ڈیجیٹل دہشتگردی کے حملوں کے لیے امریکہ اور برطانیہ میں ہی مورچے بنائیں ؟
@WaseemAbbasiLive یہ بااات۔ دراصل میں اکثر لوگوں سے کہتا ہوں یاد آپ تو ابو ظہبی/شارجہ/فوجیرا/راس الخیمہ/العین/ میں کام کرتے پھر یہاں پاکستان میں سب کو یہ کیوں کہتے کہ دبئی میں کام کرتا ہوں تو معلوم لوگ کیا جواب دیتے۔۔ بولتے بھئی یہاں اپنے لوگ دبئی پی جانتے ان کو نہیں معلوم راس الخیمہ العین فوجیرا ابو ظہبی۔ ہاں البتہ شارجہ کو بھی کچھ لوگ جانتے
Imran Riaz Khan zindabad
Imran Riaz Khan zindabad
7:33 اسکو مزا انے لگ گیا 😂😂😂😂
Wel said waseem bhai
Hahah:-)
Imran Riaz Khan was abducted but no action was taken against the culprit who abducted him.
الحمد للہ
عمران ریاض نے درست کیا جو ملک سے چلے گئے۔ وہ ایک اچھے اور محب وطن صحافی ہیں اب زیادہ بہتر اور کھل کر بولیں گے۔
جی ٹھیک ہے
عمران ریاض کو پاکستان کے وسیع تر مفاد میں کینیا چلے جانا چاہیے ۔
لاحول ولا قوتہ
@WaseemAbbasiLive
سر ، کیا کینیا میں انسان نہیں بستے ۔ کیا ضروری ہے کہ سارے فسادی پاکستان پر ڈیجیٹل دہشتگردی کے حملوں کے لیے امریکہ اور برطانیہ میں ہی مورچے بنائیں ؟
1:23 وسیم بھائی اپ کیا کہہ رہے ہیں۔ دبئی بھی کہہ رہے ہیں شاتھ ہی شارجہ بھی کہہ رہے ہیں۔ دبئی شارجہ دو مخکتف اسٹیٹ ہیں۔ دبئی یا شارجہ؟
بس یو اے ای سمجھ لیں
@WaseemAbbasiLive
یہ بااات۔ دراصل میں اکثر لوگوں سے کہتا ہوں یاد آپ تو ابو ظہبی/شارجہ/فوجیرا/راس الخیمہ/العین/ میں کام کرتے پھر یہاں پاکستان میں سب کو یہ کیوں کہتے کہ دبئی میں کام کرتا ہوں تو معلوم لوگ کیا جواب دیتے۔۔ بولتے بھئی یہاں اپنے لوگ دبئی پی جانتے ان کو نہیں معلوم راس الخیمہ العین فوجیرا ابو ظہبی۔ ہاں البتہ شارجہ کو بھی کچھ لوگ جانتے
Substandard journalist. He is a military junta apologist.
You mean Imran Riaz?
Hi
❤❤