Motorcycle taxi sab se pehle yahan Chali thi | Mehrabpur railway station |gud mandi
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 5 ก.ย. 2024
- #Mehrabpur #motorcycletaxi #mehrabpurgudmandi #Mehrabpurrailwaystation
subscribe me New vedios upload everyday
/ @rjalimunawar
Patreon account
www.patreon.com/RjAlimunawar
ہمارے یوٹیوب چینل پر آنے کا بہت شکریہ
ہمارا مقصد میرپورخاص کو مکمل ریکارڈ کرنا ہے،
وہ گھر جہاں آپ پیدا ہوئے ،
وہ گلیاں جہاں آپ کا بچپن گزرا ،
وہ سکول وہ میدان وہ بچپن کے دوست
سب کچھ جو آپ کو خوشی دے اورخوبصورت یادوں
سے جوڑ دے
ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کیجئے گا
اور دلچسپی رکھنے والے دوست احباب تک شئیر
بھی کیجئے گا شکریہ
محراب پور پاکستان کے صوبہ سندھ کا شہر ہے جو ضلع نوشہرو فیروز میں واقع ہے۔ یہ ضلع نوژشہروفیروز کا قدیم اور اہم ترین شہر ہے۔ حال ہی میں اس شہر کو تحصیل کا درجہ دیا گیا ہے جس کی وجہ سے شہر کی ترقی میں اور اضافہ ہو گیا ہے۔ اس شہر کی کل آبادی لگ بھگ ایک لاکھ نفوس پر مشتمل ہے۔ آبادی کا اکثر حصہ کاشتکاری کرتاہے۔ لیکن یہان تجارت بھی خوب ہوتی ہے، کاروبار کے لحاظ سے یہ شہر سندھ کا آٹھواں بڑا شہر ہے، محراب پور شہر 16 وارڈز پر مشتعمل ہے جبکہ کوٹری محمد کبیر، ہالانی، بہلانی، لاکھا روڈ، سیال آباد شہر بھی محراب پور تحصیل کا حصہ ہیں۔
#motorcycletaxi
السلام علیکم
محراب پور کے بارے میں
آپ سے بہت مفید معلومات حاصل ھوئی ھیں
جزاك اللّٰه خيرًا
Mera buhat piyara Sahar hy Masha Allah
خوش رہیں آمین
👍Good
بہت شکریہ سر
mashallah great
Masha Allah …..very very beautiful vedio…….
Zabardast…….Beautiful vedio…….
Muhammad Danish Saudi Arabia
بہت شکریہ سر
❤❤❤❤❤
Nice info bro.sindh ki zmeen or markite dhik kr apna buchpn yaad a gya .kya bat ha us dais ki.bht zbrdsst.mzza a gya..aap jamon aam or chiekoo ka baghaat ki bi vedio bny bht baagh hn sind ma in fruit ka .
بہت شکریہ سر
انشاللہ کوشش کریں گے
❤️
❤ Buhat he khoub.
So nice vedio……..
V good
My city ❤
جناب آپکی اردو بہت اچھی ہے جو قابل تعریف یے ہمارے اکثر وی لاگرز تخاطب میں بھی دوستوں! یاروں! جیسی بارڈر پار ٹپوری الفاظ استعمال کرتے ہیں جو انکے کم پڑھے لکھے ہونے کی دلیل ہے ۔ اس سے بھی زیادہ شرمناک بات ضرورت کے مطابق علاقائی یا صوبائی زبان میں بات کرنے سے ہچکچاہٹ ہے جو احساس کمتری کو اجاگر کرتی ہے
بہت شکریہ سر آپ کے تفصیلی کمنٹ کا
اور رہی بات اخلاقی لب و لہجہ کی تو سر کوشش کرتے ہیں بس آپ کو اچھا لگا اس کیلئے ممنون ہوں
Masha allah bhohat khob
Very nice ❤❤
As salamalekum i watch your vudeo from mandi deep bhopal state madhya pradesh. India masha allah bahut hi achivideo hai.
Wa alaikum aslam
Bht shukriya ap ka
My home town
علی بہائی اس اترادی لوگوں کا تہوڑا خیال کرنا، انہوں میں ہمارے میرپور خاص کے لوگوں کے مقابلے محبت کچھ کم ہے😁 اپنا ذاتی تجربہ
السلام عليڪم...
سنجراڻي صاحب ايئن به ناهي...
محرابپور وچولي سنڌ آ،وچولو به سڏبو آ،اتر سنڌ ضلع خيرپور ميرس جي ڪوٽ ڏيجي تعلقي کان پوء سکر،شڪارپور،گھوٽڪي،ڪشمور تائين آھي..
قاضي عارف،تعلقو روھڙي،ضلع سکر...
اچھے لوگ ملے مجھے خاص کر جو موٹر سائیکل ٹیکسی والے علی نام کے بھائی تھے
Ali bhai sb log ap ko dekh rha he😂😂😂😂😂peeche deko
واہ جی واہ🎉
بہت شکریہ سر
MashaAllah Beautiful ❤0❤0
بہت شکریہ سر
Assalam walekum sir yah Mera gaon hai
واعلیکم السلام
کونسا گاؤں ہے محراب پور ؟؟
Green line name tha tarin ka Ali bhai
جی محترم
Nice location & your efforts to give us information 👍🏼
بہت شکریہ سر
Masha Allah nice
بہت شکریہ سر
Thanks you
بہت شکریہ
Wonderful town...❤❤❤❤❤
بہت شکریہ سر
السلام علیکم علی بھائی کیا حال ہے
واعلیکم السلام
اللہ کا شکر ہے راشد بھائی
Sade Lai pan e lelo 2
بلکل جناب پان بہت تہاڈے لئیے
شوگر مافيا سے اللہ بچائے يہ پاکستان کو ديمک کی طرح کھا رہے ہيں
بہت شکریہ
Aoa. Munawar bhai. Awaz 6 minutes k bad shru hue. Ye kia waja hai?
بہت شکریہ سر
ویڈیو میں آواز موجود ہے
آپ کی طرف سے کچھ ایشو ہوگا
❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
شکریہ