Allah ne meri zindagi mein ye din dekha diya | Mufti Abdul Raheem

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 26 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 34

  • @zulfiqarmahmood8015
    @zulfiqarmahmood8015 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    ماشاءاللہ 💞, ماشاءاللہ 💞, ماشاءاللہ 💞

  • @mohammadabuzarsiddiqui2014
    @mohammadabuzarsiddiqui2014 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Jazak Alla khairan for online bringing

  • @aishahassan2843
    @aishahassan2843 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Ma Sha Allah.. This is the beauty of Islam ❤❤❤

  • @abdulghafar-xm5ju
    @abdulghafar-xm5ju 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    ماشاءاللہ 💞

  • @zainabbibi1020
    @zainabbibi1020 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    MashaAllah ❤❤❤

  • @AsadUllah-t9h7p
    @AsadUllah-t9h7p 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤ bilkul hazrt mufti saab ki BAAT perfect ha

  • @abdulrahmanhafizabdulgani804
    @abdulrahmanhafizabdulgani804 วันที่ผ่านมา +3

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے حضرت کی باتیں بہت ہی کام کی ہیں اللہ جزائے خیر عطا فرمائے

  • @iliyasmemon5977
    @iliyasmemon5977 วันที่ผ่านมา +2

    ماشاء اللہ

  • @sheesmalik2554
    @sheesmalik2554 11 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    آپکی فکر حکمت میں اللہ تعالئ برکتیں ڈالے ما شاللہ

  • @sheesmalik2554
    @sheesmalik2554 11 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Mashallah ❤

  • @sheesmalik2554
    @sheesmalik2554 11 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ALLAH TAALA AP K VISION KO KAMYAAB KARAY ❤

  • @sheesmalik2554
    @sheesmalik2554 11 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Jamia ko salam hay ❤

  • @ALLAH-ONE313
    @ALLAH-ONE313 วันที่ผ่านมา +1

    بارک اللہ

  • @iliyasmemon5977
    @iliyasmemon5977 วันที่ผ่านมา +1

    الحمد للہ رب العالمین

  • @ubaidur.rhaman8555
    @ubaidur.rhaman8555 วันที่ผ่านมา +1

    ماشاءالله

  • @QariBilal-eo1yl
    @QariBilal-eo1yl วันที่ผ่านมา +1

    Alhamdulilah❤

  • @sheesmalik2554
    @sheesmalik2554 11 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    انتہائ اہم بات کی آپ نے

  • @mfurqanahmer
    @mfurqanahmer วันที่ผ่านมา

    Love

  • @nadeemtariq25
    @nadeemtariq25 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา

  • @ArmanKhan-j4l7j
    @ArmanKhan-j4l7j วันที่ผ่านมา

    الحمد لله ❤

  • @HabeebRehman-z1v
    @HabeebRehman-z1v 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اللہ کریم آپ کوصحت وقوت اورعافیت کےساتھ لمبی عمر عطا فرمائے
    حضرت مولانا محمد علی صاحب کاندھلوی ثم سیالکوٹی نے حضرت امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر ایک کتاب تحریر فرمائی ہے
    کاش اپ کا ادارہ خصوصا اپ کے بچے اس کا عربی میں ترجمہ کردیں
    یہ ایک بہت بڑی خدمت ہوگی مجھے اپ کے کریمانہ اخلاق سے توقع ہے کہ اپ ضرور اس پر غور فرمائیں گے حبیب الرحمن ہاشمی جامع مسجد نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان

  • @faisalshahzad2022
    @faisalshahzad2022 วันที่ผ่านมา

    چھاؤنی والوں کو اتنی سہولیات میسر ہونے کو بھی فکر کی نگاہ سے دیکھنا چاہیے 😢

    • @muhammadnasrullahkhalid3822
      @muhammadnasrullahkhalid3822 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      کونسی سہولیات ؟
      کراچی کے کسی بھی اس لیول کے مدرسے کا وزٹ کر کے دیکھ لیں، اس سے زیادہ خرچہ ہوا نظر آئگا ۔۔۔ جامعہ فاروقیہ یا دیگر مدارس کا کبھی چکر لگا ہے؟ وہاں کتنا چندہ جمع ہوتا ہے معلوم ہے ؟ جامعہ سے کہیں زیادہ ہے ۔۔۔۔۔
      جامعہ والوں کو صحیح جگہ لگانا آتا ہے۔۔۔ رجال سازی اور ماحول سازی کی صلاحیت دی ہے اللہ نے انھیں الحمدللہ ۔۔۔
      ادھر کبھی چکر لگائیں تو پتہ چلے کہ یہاں کے لوگ کیسا سادہ کھاتے ہیں، اور کن بامقصد کاموں میں زیادہ لگاتے ہیں۔۔۔
      یہاں ایسے پروگراموں میں پیسہ لگانے والے بھی کون لوگ ہیں، وہ بھی آکر اپنی آنکھوں سے دیکھ لیجئے۔۔۔ کہ امت کے مستقبل کی کتنی فکر رکھنے والے لوگ ہیں۔۔۔
      ہم اپنی غلامانہ سوچ میں اتنے ڈوب چکے ہیں کہ اب کوئی امت کیلئے اچھا کام احسن انداز میں جیسے ہی کرنے لگتا ہے تو اسکو شک کی نگاہ سے نہ صرف دیکھنے لگتے ہیں بلکہ بلا تحقیق فتوی لگانے میں بھی ذرا برابر تامل نہیں کرتے

  • @mominahmad313
    @mominahmad313 วันที่ผ่านมา +2

    Hazrat ye Al Jamioon kitab nahi mil Rahi he online me bhi show nahi to kya kare koi hal ho sakta he

    • @muftiabdulmunemfaiz6031
      @muftiabdulmunemfaiz6031 วันที่ผ่านมา

      Just search in Arabic words. It's available online

    • @mominahmad313
      @mominahmad313 วันที่ผ่านมา

      ​@@muftiabdulmunemfaiz6031
      Ye kitab urdu me available nahi he kya?

  • @JamilMuhammad-y9j
    @JamilMuhammad-y9j วันที่ผ่านมา

    اگر علماء کی کوئ جماعت اس وجہ سے دنیا سے کنارہ کش ہو کہ ہماری آخرت کو نقصان نہ پہنچے تو میرے خیال کے مطابق ان کیلئے سیکولر جیسا لفظ استعمال کرنا بھتر نہ ہوگا عزوف عن الدنیا پر کتنے دلائل درکار ہے ؟

  • @MehiraliSh-u8h
    @MehiraliSh-u8h วันที่ผ่านมา +1

    Totally jout bolta he apni shorts k liye foam k tiwt selfish

    • @muhammadnasrullahkhalid3822
      @muhammadnasrullahkhalid3822 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      مثلاً : ؟ پہلا جھوٹ ؟
      مہذب اور اچھے گھرانوں کے لوگ تو اپنے ہم عمر لوگوں سے بھی انتہائی ادب سے بات کرتے ہیں، کسی سفید ریش شخص کے بارے میں ایسے الفاظ تو دور کی بات۔۔۔
      ویسے یہ باتیں کرتے تو انھیں 25 سال کا عرصہ ہوگیا ہے، اس وقت shorts تو کیا ، TH-cam بھی تھا ؟ جو اسکے لئے یہ سب کچھ کرتے۔۔۔
      اللہ آپ کو اور مجھے حقیقت پسندی نصیب فرمائے

  • @MehiraliSh-u8h
    @MehiraliSh-u8h วันที่ผ่านมา +1

    I love mulana fazlureman sab in molviyo KO tun k rakhi ghdaro ko

    • @faisalshahzad2022
      @faisalshahzad2022 วันที่ผ่านมา

      مولانا صاحب ہیرا ہے ان کے ذریعے ہمیں آستین کے سانپ واضح آگئیے۔ شیخ الہند کی تحریک ناکام ان لوگوں کی وجہ سے ناکام ہو رہا ہے ۔ طارق جمیل، تاریک مسعود ، رحیم اللہ وغیرہ کی وجہ سے

    • @muhammadnasrullahkhalid3822
      @muhammadnasrullahkhalid3822 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      مولانا فضل الرحمن صاحب کے ایک سپاہی مفتی عبدالشکور صاحب کے جامعہ کے بارے میں تاثرات تو ایک دفعہ دیکھ لیجئے ۔۔۔
      ویسے شیخ الہند صاحب کا مشن کسی کتاب میں تفصیلی لکھا ہوا تو ہوگا یقیناً ، آپ مجھے وہ کتاب بتا دیں تاکہ میں بھی وہاں سے پڑھ لوں اور آپ بھی۔۔۔۔۔
      اور اگر نہیں معلوم تو میں بتادیتا ہوں۔۔۔
      یقین مانئیے اگر آپ نے انکی تحریک پڑھی ہوتی تو آج ایسا کمنٹ نہ کیا ہوتا۔۔۔۔
      اللّہ مجھے اور آپکو اپنی امت کے وسیع تر مفاد و محاذ میں خدمت کیلئے قبول فرمائے۔

    • @muhammadnasrullahkhalid3822
      @muhammadnasrullahkhalid3822 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      ​@@faisalshahzad2022
      بھائی اس پر خلوت میں ضرور سوچئیے گا کہ آپ کا یہ غصہ محض اللہ ہی کیلئے ہی ہے نا۔۔۔؟ ورنہ جتنے نام آپ نے گنوائے ہیں اس سے یہ شبہ ہوتا ہے کہ کہیں معاذاللہ آپ کے اس غصے میں سیاسی عوامل بھی شامل ہوں! ان تینوں ناموں میں ایک بات مشترک ہے کہ کچھ عرصے سے یہ JUI کو پسند نہیں ہیں۔ ورنہ اللہ نے دین کا کام ان سب سے کتنا ہی لیا ہے کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔۔۔۔
      اللہ ہم سب کی نیتیں بھی درست فرمائے اور حقیقت پسندی کی نعمت بھی عطا فرمائے ۔۔۔

  • @islahinasihat2230
    @islahinasihat2230 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    سرکاری بوڈ