Taqdeer Or Qismat Badal Deny Wali SUrat | Qari Sohaib Ahmed Meer Muhammadi
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 29 ก.ย. 2024
- Taqdeer Or Qismat Badal Deny Wali SUrat | Qari Sohaib Ahmed Meer Muhammadi
This channel is Managed by DIGIMAX.
Email: INFO@DIGIMAX.PK
PLEASE NOTE:
Any of the views expressed by the speakers/artists do not necessarily represent the views of The DIGIMAX or any other projects it may have or intend to do. The DIGIMAX and its affiliates do not advocate nor condone any unlawful activity towards any individual or community.
یاد رہے کہ قرآن کو سمجھنے کی ضرورت ہے چنانچہ ہر سورہ کو سمجھ کر پڑھا جائے۔ اگر عربی زبان سمجھ نہیں آتی تو سیکھنے کی کوشش کریں ورنہ کم از کم قرآن مجید کا ترجمہ پڑھا کریں تاکہ اس میں موجود احکامات پر ہم عمل کرکے اللہ کے محبوب بندوں میں شامل ہو سکیں۔ اللہ ہمیں ہدایت دے اور پھر ہدایت پر قائم رکھے آمین
ماشاء اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
Ameen
Background nasheed music 🎵🎵🎵🎵 khudayaa raham krr,see fatwah about nasheed music by sheikh soliah Al fawzan fatwah
surah qaf
Is it Surah kahaf
بدقسمت وہ انسان وہ صورہ پڑھنے کے بعد بھی اللہ پر ایمان نہیں لاتا بلکہ وہ دوسے کاموں کو کرتا ھے جو صورہ کے اتانے والے کے احکامات کو نہیں مانتا۔ دین اسلام عمل کرنے کی ھدایت دیتا ھے۔
Ameen
اللہ تعالیٰ ہمیں بھی سورہِْ ق پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین
امین یا رب العالمین
Ameen
Aameen
ایے اللہ ہمیں بھی سورہ ق پڑھنے کی طوفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین
امین
Ameen ya rabbal alameen
ameen
Mashallha 😍💕💕
Allah Qari Sahib's Madras with Kariman and Honey اللہ ان کے علم میں اضافہ کرے امین
مجھے ایک بات پوچھنی ہے کہ کوئی بھی واقعہ جو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے ہے یا کوئی حدیٹ ہو کسی نہ کسی صحابی کی طرف سے روایت کیا جاتا ہے ، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ سے بہت کم کوئی روایت ملتی ہے اسی طرح حضرت حسن اور حسین رضی اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین سے بھی کوئی ایسا واقعہ مروی نہیں ہے ۔۔ اسکی کیا وجہ ہے؟
کیا وہ صرف شیعہ حضرات کے ہی ذیادہ قریبی اور انہیں کی زندگیوں میں ذیادہ اہمیت ان کی کیونکہ ان کے پاس تو بے شمار واقعات ہیں ، نہج البلاغہ ہی کو لے لیں ،ہمیں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کے کسی ایسے تفصیلی خطبے کے بارے میں نہیں بتایا جاتا ۔۔
اللہ تعالیٰ
قاری صہیب امیر محمدی صاحب کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے آمین!
Ameeen
امین یا رب العالمین
صلی الله علیہ وسلم
3:06
Ameen suma ameen
سورۃ کہف ہر جمعہ ساری زندگی ہمیں پڑھنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین
سورہ ق اور کھف میی فرق ہیی قاری صاحب ق کی بات کرتے ہیی
ق. والقرآن ذی الزکر. بل.... @@zahidadaud7637
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
رضی اللہ تعالیٰ عنہا
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم وبحمدہ اللّٰہ اکبر
اللّٰهم صلی و سلم و بارک علیٰ سیدنا محمد و علی آلہ و صحبہ اجمعین
اللہ پاک ہم سب کو سورہ ق پر ھنے کی توفیق عطا فرمائے
Aameen ya Rabbi aameen
OUR RASOOL PAK ( SAW) WOULD RECITE SURA QAFF- IN FAJR PRAYER
SUBHAN ALLAH -
ASLAMOLAIKUM
FROM USA.
Walaikum assalam from india
وعلیکم سلام
walaikum asalam rahamathullahi barkatahu
ماشاءالله
Waalikumassalm rehmatullahi w barakatuhu
Masha ALLAH ❤
Subhan ALLAH ❤️
Subhan ALLAH ❤️
Subhan ALLAH ❤️
Jazzak ALLAH khair 💖 💖 💖
I love you Muhammad (SWA)❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Moh hy muh ne hy plz
الله تعالي ہمین بہی سورہ ق پرہنے كي توفيق دے(امین)
الله تعالي ہمین بہی سورہ ق پرہنے كي توفيق دے(امین)
Alhamdulillah ma na bhe Rashid Mishari ko sun Sun i yaad ker li or Alhamdulillah ma fajr ma perhti bhe hon Fazl e Ilahi sa Alhamdulillah jitna shuker ada keron kam hy
جزاک اللہ
ماشاء الله ، سبحان الله ، الله تعالیٰ ہمیں یہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
آمین❤
آمین یارب العالمین 🤲
Aameen YA RABBI AAMEEN
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ.. برائے کرم جب اللہ اور اس کے رسول صل اللہ علیہ وسلم کا ذکر ہورہا ہو تو بہت توجہ اور سنجیدگی کے ساتھ سننا چاہیے اور اللہ تعالیٰ سے عمل کی توفیق اور ھدایت مانگنا چاہیے آپ نے جو بیک گراؤنڈ ساؤنڈ لگایا ہے یہ بالکل مناسب نہیں ہے ہمیں پر اللہ اور اس کے رسول صل اللہ علیہ وسلم کے فرمان کا ادب اور احترام لازم ہے تاکہ اللہ ہمارے دلوں کو ھدایت نصیب فرمائے اور ہم پر رحم فرمائے آمین یارب العالمین
Beshak Allah ka zikar or ibdat sehi dil ko sukoonn milta..Allah ham sab ko zikar shukar or ibdat ki tofeeq dy.Ameen
صلی الله علیہ وسلم
اللھم صل علی محمدو علی ال محمد🌹
الله تعالیٰ ہمیں و ہماری اولاد اور اولاد کی اولادوں کو اہیندہ انے والی نسلوں کو بھی سورہ ق پڑھنے کی توفیق دے اور عمل کرنا نصیب فرمائے امین یا رب العالمین
یہ فضیلت سورہ ق کی ہے
میری سمجھ میں سورہ ق سمجھ آتی ہے نہ کہ سورہ کہف
یہ سورت کہف ہے
آپ انکی ادائیگی سنیں دوسرا سورہ کہف جمعہ والے دن دجال کے فتنے سے بچنے کے لیے پڑھی جاتی ہے اور سورہ ق کا وہ بتا رہے ہیں کہ آپ ص نے عیدین کے خطبہ میں پڑھی ۔قاری کی ادائیگی خاص چیک کریں
@@missionx44جزاک الله خیرا کثیرا
محمدؐ کی سب سے بڑی سُنت دین کو قائم کرنا ہے، آپ بتاؤ آپ دین کو قائم کرنے کے لئے کوئ کوشش کرتے ہو کیا؟
Allah pak hmarey ulma kram ki hifazat frame...or mazeed aisey log bnae
دنیا کی بہترین مصروفیات پیارے نبیﷺ پر درود بھیجنا ہے درود پڑھیے کہ ہر طرف روشنی ہو جائے
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.❤️❤
Sallahu alaihi wasallam ❤❤❤❤sallahu alaihi wasallam ❤❤❤❤sallahu alaihi wasallam ❤❤❤❤sallahu alaihi wasallam ❤❤❤❤sallahu alaihi wasallam ❤❤❤❤
اللہ سبخان و تعالی ھم سب مسلمانان عالم کو سورت ق روزانہ پڑھنے اور سمجنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثما آمین یارب یاکریم
آمین یارب العالمین 🤲
Amin.
Aameen
آمین ثمہ آمین
آمین ثمہ آمین
MUSTAFA JAANE RAEHMAT PR LAAKHO SALAAM respect from MAKRANI RIND BALOCH FAMILY INDIA
سبحان اللہ اللہ ہمیں بھی یہ عمل کرنے کی تو فیق دے آمین ثم امین
Ameen
LAILAHA ILLALLAHA MUHAMMAdUR RASOOLULLAH jisne bhi padha woh din duniya aur aakhrat me qamyab ho gaya. Jisne bhi padha woh jindagi ka Murad pa liya. Ji jyada se jyada padhega wo jayada se jyada qamyab hoga.
سبحان اللہ سبحان اللہ
Masha Allah, AllahSWT AAP ko Sada Salamat aur Khush Rakhey!❤😂😂🎉😢😢❤❤❤❤❤😊
Masha Allah
Aik tho Aap ka Title video ka saath match nahi kartha dhosri
Baath saath mein hadees ka hawala tho diya karo
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین
Walikum Salam
Millions Trillions Thanks for all your efforts.........
Again Thanks and Regards
Very useful information Sir ge.
Awesome fantastic brilliant unbelievable remarkable websites ever visited..........
1st view..........
Mere dono bacho k liye duaa kijiye vo deendaar ajr nek hidayat dey bolke abhi to chote hi vo ❤
Allaha Naik Banai Bachoo Ko Ameen Yah Jab
Nayk log dunya dar NAHI hotay ,phir AP bacho k rozgar k leyay Dua kerva Rahay hongay acha hay Sath rizq ki Dua bhi kerva lay
Ma. Ki dua sab se badi aur bap ki usse bhi badi mtlb jldi qhubool hone wali
@@UrduAdab-yz8nd acha padhye ap pahle dunya dar nahi deendar kaha hai maine
@@UrduAdab-yz8nd kisa rozagar ek bache 2nd class dusra 3 year baby hi ☺️
surah qaf..
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته!
جزاك الله خير كثير وأحسن جزاء
Subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah
We are Muslims and we should recite the Holy Qur'an on daily basis.Further,we Muslims should act upon upon these versus.We Pakistani mix the water in milk and you moulvi preach about honesty.We Muslims are not honest.
Our rulers are looter's and plunderers.
well said
SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH JZAK ALLAH KHERN KSERA ALLAH HMEN BHI TOFEQ DY AAMEEN
Assalamalaikum Qari Shoaib... No surah can change Taqdeer... its only The fulfilling of Allah Kareem's Ahkamats... for Allah Sake stop it. ..
Did Sahaba Razi-Allahhu-Taula dependent on surah only... NO NO NO. ISLAM Is a practical Deen. . Actions are needed.
Agree with you
Allah taala hamari taqdeer ko shandar karde aur hamein aafiyat ki zindagi de aameen 2:33
سورة ق کی فضیلت ہے
Dil krta he k Hazrat g ki
khushbodar avaz hmare dilo ki
Subhan Allah
Allah sb ko quran pdhne ki toufeeq ata farmaye ameen
Ameen
سورہ ق کی بات کی ہے شیخ صاحب نے
جزاک اللہ خیرا کثیرا آمین
سورۃ کہف الگ ہے اور سورۃ ق الگ hai
سؤرہ ق
Gii.. Allag Allag hy.. Suraty gii
G han
الله تعالیٰ ہمیں بھی سورہ ق پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے اور آپ کو جزاۓ خیر عطا فرمائیں ۔ آمین
SubhanAllah Jazakallah khair for sharing Qari Sahib
Mashallah , Subhan Allah
Jazakallah hu khair
Subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah subhannallah
باقی اس سورہ سے جو بھی فوائد حاصل ھوتے ھونگے، مگر مجھے اس سورہ کی آیت نمبر 22،،،فکشفنا سے مکمل آیت سے ایسا زبردست فائدہ ھوا کہ بیان نہیں کر سکتا،،،مطلب آیت نمبر 22 فکشفنا سے آیت مکمل تک ہر نماز کے بعد 7 مرتبہ پڑھ کر انگوٹھے کے ناخنون پر دم کر کے آنکھوں پر تین مرتبہ پھرنے سے نظر کتنی کمزور ھو، آنکھوں میں کوئی بھی بیماری ھو ٹھیک ھو جاتی ھے،،،،میرا چشمہ دور نزدیک کا بن گیا تھا، الحمداللہ رب العالمین 6×6،،،نظر ھو گئی ھے،،،آزمودہ ھے،،،،آب روزانہ فجر کی نماز کے بعد اس سورہ کو پڑھنے کا معمول بناتے ہیں،
Mjhy bhi kch month say achanak anhk ki nazar ka masla or aankh m shadeed drd honay lga hai kafi medicine try kia kch zyda frq nhi huwa kia ap mjhy is ayat ki reference ka mukamal guide kr shkty hain?
Ayat number 22 say kha tk mtlb end konsi ayat number tk?
@@ImranKhanFansz1sirf ayet no 22
فکشفنا سے حدید تک ہر نماز کے بعد 7 مرتبہ پڑھ کر انگوٹھے کے ناخنوں پر دم کر کہ آنکھوں پر لگا لیں
Yaqeenan iss ayat ki bht fazelatفكشفنا عنك غطا ك. د فبصرك يوم حديد
سبحان اللہ ❤❤❤
سورۂ ق بہت ہی پیاری سورۂ ہے
اللهم صلي على محمد وعلى آل محمد
Apki tilawate Quran mashallah subhanallah ..Allah pak meri qiraat bhi aisi hojaye Ameen
آمین یارب العالمین
Brother please stop this background music
Subhaan Allah ❤❤
﴿اللهم إني أسألك حسن الخاتمة ﴾
﴿اللهم إني أسألك الجنة وأعوذ بك من النار ﴾
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ!
﴿اللهم صل وسلم على نبينا محمد,ﷺ وعلى آله وأصحابه أجمعين﴾
یہ کیسی دعا ہے کے اللّٰہ ہمکو توفیق دے سورۃ ق پڑھنےکی ؟
توفیق تو خیر ہم سبکو ہے پڑھنے کی۔ اگر ہم نھیں پڑھتے تو صرف اپنی سستی کی وجہ سے۔ جب ہمکو phone/ Tv دیکھنے کی اور فضولیات کرنے کی توفیق ہے تو "ق" پڑھنے کی کیوں نھیں بتاؤ مجھکو ؟ اپنی دعا کو ضائع مت کرو مسلمانو 😡
Ji. 😊Allah hu Akbar☝
سورہ ق میں حرف ق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔57 دفعہ
سورہ الشوری میں حرف ق۔57 دودفعہ
57+57=114
قران میں کل سورتیں 114 ہیں
سورہ کہف یا سورہ ق...؟
Sajida. Allah ham sab ko parnay ki tofiq da .ameen.
اللہ تعالیٰ ہمیں بهی سورہ ق پھٹنے کی توفیق عطا فرماۓ ❤
اس بیان میں تقدیر بدلنے کا ذکر کہاں ہے؟.
چانل چلانے کے لئے جھوٹ کا سہارا مت لیا کرو۔
اور علماء حق کو اپنے مفاد کے لئے بدنام مت کرو۔
Masha Allah Allah ho Akbar ❤
اللہ اکبر
اس حدیث کو صحاح ستہ کی مستند کتابوں (صحیح بخاری, صحیح مسلم, سنن ترمذی, سنن ابوداؤد, ابن ماجہ, سنن نسائ) میں ڈھونڈنے کی بہت کوشش کی مگر کسی کتب میں نہیں ملی....لہزا حدیث کا حوالہ صحاح ستہ کی کسی مستند کتاب سے شیئر کریں ۔
Allah pak hamin bhi yeah amal karnay ki tofeeq ata farmay Aameen
ہر جمعہ کے خطبہ میں سورت ق پڑھنا لازمی ہے اور خطبہ چھوٹا تھا لیکن سورت ق وقت دیا جاتا تھا مکمل پڑھ کر جمعہ کی ایک آذان ہوتی تھی مسجد میں لیکن جو باھر جو الفاظ کہتے تھا وہ الفاظ یہ تھے تجارت چھوڑ دو اور یہ الفاظ بازار میں کہتے تھے نہ کے اللہ اکبر کہتے تھے ہم بدعتی ہے
Some one tell me plzzz ye soorat konse paare main hain
Masha Allah 💛❤
❤❤❤❤❤ Beashak ❤❤❤❤❤
﴿سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم﴾
.mashaallah jazakallah kherankasira subhanallah alhamdlillah lailahillah allahuakbar fiamanallah shukriya yaallah almadad
SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah
براۓ مہربانی بیک گراؤنڈ میوزک یا ساؤنڈ نکال دیں کیسی بھی دینی ویڈیو میں مت ڈالا کریں بلکہ میری آپ سے التجا ہے میوزک یا اسکی جیسی کوئی بھی چیز جو اسکے مشابہ ہو حرام میوزک میں تو سب علماء کرام کا اجماع ہے کہ دین اسلام نے میوزک کو حرام قرار دیا ہے.... جزاک اللہ خیر
SubhanAllah❤❤❤
وضاحت کر دیں کونسی والی اور سپارہ بھی
Surah Number 50
Mashallah tabarak Allah
Plz Sab Mary Lia duia kryn Allah pak mujhy naik sulha oulad atta kry Ameen sum Ameen
INSHALLAH
😢Allah p pura yakeen karo
5 waqt namaj padho
1000 bar Astagfirullah padho
Dil dimag se apne gumaho ki maafi mange maine asa hi kiya
Ar mujhe beta hua 6 saalo baad
Subhan Allah
یہ سورہ ق کے بارے میں ہے جسکے 45 آیات ہیں۔ سورہ کہف کے نہیں
Masha Allah ....❤❤❤
Masha Allah …subhan Allah…
مولانا صاحب سورتہ پڑھنی ہے سورہ ق یا سورہ کہف پلیز رہنمائی فرمائیں
Jazakallah
*SUBHANALLAH* ❤
Ummat ki bud bukhti sunnaton pr chalne Sunmaton R Faraiz ki TALASH KARNE KI BAJAI MUKHALFAT R NAOUZO BILLAH QURAN BHEJNE WALE PR DAROOD O SALAM KI BAJAI NA JANE KIS JUSTAJO MAI LUG GAIY HAIN. YA RASOOL ALLAH..ASSALAT WASSALAM .ALAIK...
Hazrat Sb. Aap itna Bun.... Bun... K kaun Biyan Fermatay haien... Itna Zuban ko Tehra ker k bolnay ki kia Zarorat hai.