بہت عمدہ فاروق صاحب -الفاظ کی ادایگی تو واقعی لا جواب ہے -جہاں تک موسیقی کا سوال ہے تو وہ کام بھی آپ نے بخوبی انجام دیا ہے -آواز تو دل کے تاروں کو چھو لیتی ہے - جہاں تک کلام کا سوال ہے تو اس پر بات کرنا میرے دائرے اختیار سے باہر کی بات ہے-رسا جاودانی صاحب کے بارے میں اتنا ہی لکھنے کی ہمت کر سکتا ہوں کہ رسا جاودانی صاحب کسی شخصیت کا نام نہیں ہے بلکہ وہ اپنے اپ میں ایک مکمل ادارے کی حیثیت رکھتے تھے - اللہ رب العزت کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے - امین ثم امین یا رب العالمین خالد ابن حسرت کشتواڑی
Kay baat hai
Gazab🎉🎉🎉 praise worthy.
🎉 very nice
Bohat khoob
👍
Waaah bohot hi umdaa sir ❤❤❤
Bahut umdah ❤❤❤
Outstanding #ustaad
Nyc
Waaaah kya baat👍👍👌🎉🎉🎉👌🌺😍
💕💕💕Buhat💕 khoob💕💕💕
فاروق صاحب، بہت ہی بہترین ۔
❤️❤️
بہت عمدہ فاروق صاحب -الفاظ کی ادایگی تو واقعی لا جواب ہے -جہاں تک موسیقی کا سوال ہے تو وہ کام بھی آپ نے بخوبی انجام دیا ہے -آواز تو دل کے تاروں کو چھو لیتی ہے -
جہاں تک کلام کا سوال ہے تو اس پر بات کرنا میرے دائرے اختیار سے باہر کی بات ہے-رسا جاودانی صاحب کے بارے میں اتنا ہی لکھنے کی ہمت کر سکتا ہوں کہ رسا جاودانی صاحب کسی شخصیت کا نام نہیں ہے بلکہ وہ اپنے اپ میں ایک مکمل ادارے کی حیثیت رکھتے تھے - اللہ رب العزت کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے - امین ثم امین یا رب العالمین
خالد ابن حسرت کشتواڑی