سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ۔۔ اللّٰہ ہمیشہ برکات نازل فرمائے بلند تر درجات عطا فرمائے راجیکی صاحب رضی اللّٰہ کے اور اعظم اکسیر صاحب سے بھی محبت اور رحم کا سلوک فرمائے آمین
واہ جی ماشاءاللہ زبردست اللہ تعالٰی مو لانا کی مغفرت فرمائے اور انکی سیرت سے ہمیں مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین ایمان تازہ ہو گیا غلام احمد کی جے
حضرت مولانا غلام رسول راجیکی صاحب رضی اللہ تعالی عنہ کے پانچ صاحبزادے اور دو صاحبزادیاں تھیں۔ جن میں سے صرف تین صاحبزادوں کے ایک، ایک ہی صاحبزادے تھے۔ حضرت مولانا غلام رسول صاحب راجیکی رضی اللہ تعالی عنہ کے لہذا ٹوٹل تین پوتے تھے۔ جن میں سے دو وفات پا چکے ہیں۔ مولوی مصلح الدین راجیکی صاحب ( صوفی شاعر) مرحوم کے صاحبزادے محی الدین راجیکی صاحب المتوفیٰ 2019 ربوہ۔ مولوی برکات احمد راجیکی صاحب وقف زندگی درویش قادیان مرحوم کے صاحبزادے امتیاز احمد صاحب راجیکی مرحوم المتوفیٰ 2021 امریکہ۔ امتیاز صاحب کہ ایک ہی صاحبزادے ہیں، منور راجیکی صاحب حال مقیم امریکہ۔ مولوی مبشر احمد راجیکی صاحب وقف زندگی ( شاعر ) مرحوم کے صاحبزادے، اور حضرت مولوی صاحب کے آخری پوتے عطاء النور راجیکی صاحب اسلام آباد یوکے میں حضرت خلیفۃ المسیح کے ساتھ خدمت کی توفیق پا رہے ہیں۔۔۔۔۔ ااک سے ہزار ہوویں مولا کے یار ہوویں آمین
ہمارا پورا خاندان انھی خدا کے بندے کے زریعہ سے سلسلہ میں داخل ہوے بلکہ ایک پوری قوم انھوں نے خدا کے راہ پہ ڈالی ہے ۔اج اگر میں اس خدای سلسلہ میں شامل ہوں تو یہ مولوی صاحب کے بدولت ۔
MashaAlla 🥰 🥰 🥰 🥰
Kia baat hai Maa shaa Allah
اتفاق سے پروگرام سامنے ا گیا۔ دیکھا۔ راوی نے بہترین طریق پر حضرت غلام رسول راجیکی صاحب کی زندگی کے ایمان افروز واقعات بیان کیے۔ جزاکم اللہ۔
❤❤❤❤Mashallah HAZRAT MOLANA GULAM RASUL RAHMATULLAH KO MUQAMEY MEHMOOD ME JAGHA DEY❤❤AMEEN 😭😭😭😭
ماشاءاللہ، خدا کے نیک بندوں کو، خدا سے نصرت آتی ہے
Mashallah
He is my favourite sahabi ❤ always whenever I go pakistan I never miss to pray on his grave 🙏
بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو بہتیرن جزا دے اور مولانا صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین
❤❤❤
We love Muhammad andamam Mehdi
Mashallah
mashaAllah
Boht khobsurat Programm 👍👍 i
Zuberdust
Amin
Noht khob
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ۔۔
اللّٰہ ہمیشہ برکات نازل فرمائے بلند تر درجات عطا فرمائے راجیکی صاحب رضی اللّٰہ کے اور اعظم اکسیر صاحب سے بھی محبت اور رحم کا سلوک فرمائے آمین
ماشاءاللہ بہت اعلٰی بیان اور بابرکت وجود کا ذکر خیر ہے۔جزاک اللہ خیرا" کثیرا۔
واہ جی ماشاءاللہ زبردست اللہ تعالٰی مو لانا کی مغفرت فرمائے اور انکی سیرت سے ہمیں مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین ایمان تازہ ہو گیا غلام احمد کی جے
Bolane wala hai sb sy pyara ossi py ae dil toh jan nisar kr
Good work
حضرت مولانا غلام رسول راجیکی صاحب رضی اللہ تعالی عنہ کے پانچ صاحبزادے اور دو صاحبزادیاں تھیں۔
جن میں سے صرف تین صاحبزادوں کے ایک، ایک ہی صاحبزادے تھے۔
حضرت مولانا غلام رسول صاحب راجیکی رضی اللہ تعالی عنہ کے لہذا ٹوٹل تین پوتے تھے۔ جن میں سے دو وفات پا چکے ہیں۔
مولوی مصلح الدین راجیکی صاحب ( صوفی شاعر) مرحوم کے صاحبزادے محی الدین راجیکی صاحب المتوفیٰ 2019 ربوہ۔
مولوی برکات احمد راجیکی صاحب وقف زندگی درویش قادیان مرحوم کے صاحبزادے امتیاز احمد صاحب راجیکی مرحوم المتوفیٰ 2021 امریکہ۔ امتیاز صاحب کہ ایک ہی صاحبزادے ہیں، منور راجیکی صاحب حال مقیم امریکہ۔
مولوی مبشر احمد راجیکی صاحب وقف زندگی ( شاعر ) مرحوم کے صاحبزادے، اور حضرت مولوی صاحب کے آخری پوتے
عطاء النور راجیکی صاحب اسلام آباد یوکے میں حضرت خلیفۃ المسیح کے ساتھ خدمت کی توفیق پا رہے ہیں۔۔۔۔۔
ااک سے ہزار ہوویں
مولا کے یار ہوویں
آمین
Ahmadia community zindabad
عمر ان کی 86 سال بنتی ہے۔
Asalamalaikum
Baqi buzurgoon pe bhi banain
g zarroor. jazakllah
ہمارا پورا خاندان انھی خدا کے بندے کے زریعہ سے سلسلہ میں داخل ہوے بلکہ ایک پوری قوم انھوں نے خدا کے راہ پہ ڈالی ہے ۔اج اگر میں اس خدای سلسلہ میں شامل ہوں تو یہ مولوی صاحب کے بدولت ۔
سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں
خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین
Mashllha