Complete interview Mufti Abdul Sattar Hammad | Yousuf Siraj | Paigham TV Official

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 10 ก.พ. 2021
  • #PaighamTV #PaighamTVOfficial
    Complete interview Mufti Abdul Sattar Hammad | Yousuf Siraj | Paigham TV Official
    BaitulAllah Main Jaib Kat Gai Main Ne Mustaqbil Ke Badsha ko Khat Likh Deya
    Complete interview of Mufti Abdul Satar Hamad
    Paigham TV Official
    کامیابی دو جہاں کی [ " Kamyabi Do Jahan Ki " ]
    For New videos and updates please subscribe to our channel:
    th-cam.com/users/PaighamTVOffi...
    If you have more thirst about true Islamic guidance please follow us on
    Facebook bit.ly/2vpHhXv
    Twitter bit.ly/2qLu4mC
    Instagram bit.ly/2HJv7v9

ความคิดเห็น • 94

  • @sufyansouriofficial1348
    @sufyansouriofficial1348 3 ปีที่แล้ว +8

    اللہ تعالٰی شیخ صاحب کو تا دیر سلامت رکھے..... آمین

  • @sobiaaslam1013
    @sobiaaslam1013 25 วันที่ผ่านมา +1

    ماشاءاللہ الله تعالیٰ حافظ صاحب کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین

  • @kashifnaseer4038
    @kashifnaseer4038 3 ปีที่แล้ว +8

    ماشاء اللہ تبارک وتعالی یہ گفتگو ایمان افروز بھی ہے اور ایک اچھی زندگی کیلئے بہترین محرک بھی ہے الحمد للہ تبارک وتعالی

  • @SALAFIMEDIACENTER
    @SALAFIMEDIACENTER 3 ปีที่แล้ว +4

    مولانا صاحب ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ

  • @mariasaeed9910
    @mariasaeed9910 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ ۔۔۔۔ اللہ رب العزت اپکی طرح ہمارا بھی حافظہ اچھا کر دے۔ آمین۔۔۔ رب زدنی علم

  • @khppakistan8155
    @khppakistan8155 3 ปีที่แล้ว +7

    🌺🍁🌺🍁🌺🍁🌺🍁🌺🍁🌺🍁ماشاءاللہ🍀بارکم اللہ🌿جزاکم اللہ خیر🌱بہت اچھا اور دلچسپ سلسلہ🌺🍀🌺🌿🌺🍁🌺🌱🌺🌳🌺🌾🌺🌲🌺🌴🌺🍃🌺🌵🌺🍁🌺🌾🌷🌲🌷🌲🌷🌴

  • @mithakhansumra2938
    @mithakhansumra2938 3 ปีที่แล้ว +12

    اسلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ بہت شکریہ جناب اللہ آپکے چینل کو مزید ترقی عطا فرمائے اللہ آپکو خوش رکھے مفتی صاحب کی زندگی کے حالات پر مبنی انٹرویو بہت اچھی لگی مفتی صاحب کے حالات سن کر صحابہ کرام کے حالات یاد آگۓ میں اپنی زندگی میں یہ پہلا شخص دیکھ رہا ہوں جس کی زندگی سے میں اتنا متاثر ہوا ہوں اللہ مفتی صاحب کی زندگی میں ہزاروں خوشیاں نصیب فرمائے اللہ انکی عمر میں برکت عطا فرمائے اللہ انکے والدین کی مغفرت فرمائے اور انکو جنت الفردوس عطا فرمائے اللہ انکی اہلیہ کو جنت الفردوس عطا فرمائے اللہ ہم سب مسلمانوں کو معاف فرمائے میرے پیارے بھائی سراج صاحب آپ سے گزارش ہے کہ مفتی صاحب کو میرا سلام کہنا آپ کا بھائی مٹھاخان سومرو انڈیا سے

  • @mohammadsafdar7422
    @mohammadsafdar7422 3 ปีที่แล้ว +3

    ماشااللہ بہت اعلی پروگرام

  • @ilyassalfi9191
    @ilyassalfi9191 2 ปีที่แล้ว +1

    جزاک اللہ خیرا

  • @asquran
    @asquran 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشاء الله تبارك الله فيك ♥️♥️

  • @aqeelgujjar9937
    @aqeelgujjar9937 3 ปีที่แล้ว +2

    MA SHAA ALLAH .. . ALLAH JAZAYE KHAIR DY APKO OR MUFTI SAHAB KO . . AMEEN

  • @ukhteabdullah8468
    @ukhteabdullah8468 3 ปีที่แล้ว +4

    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
    قاری ابراہیم میر محمدی صاحب کا بھی اس طرح انٹر ویو لیا جاۓ۔🌼
    جزاك اللہ خیرا

  • @growwithrabiaali8876
    @growwithrabiaali8876 ปีที่แล้ว +1

    Maa shaa Allah Ye Mery ustady mohtarim hen ab hum Lahore rhty hn tb mian Channu rhty thy

  • @mohammadnaimat6978
    @mohammadnaimat6978 ปีที่แล้ว +1

    ❤ الله يعطيك الصحيه و العافيه والطول العمر اللهم آمين يا رب العالمين اللهم آمين اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد صلى الله عليه وسلم وعلى آله وصحبه وبارك وسلم صل الله عليه وسلم تسليما كثيرا ❤

  • @waseembhukari3855
    @waseembhukari3855 3 ปีที่แล้ว +1

    MASHALLAH .
    ULLMA E KARAM KE QURBANIA.
    AUR ALLAH KEE QADURDANI.

  • @sanaullahzahid1109
    @sanaullahzahid1109 3 ปีที่แล้ว +2

    masha Allah

  • @msalimshah2629
    @msalimshah2629 3 ปีที่แล้ว +2

    Maa Shaa ALLAH

  • @umeriqbal134
    @umeriqbal134 3 ปีที่แล้ว +1

    MASHA ALLAH

  • @Farooq11122
    @Farooq11122 3 ปีที่แล้ว +3

    Masha Allah, buhat achi video bnai hai aap ne 👍 Jazakallah 💓

  • @education_of_islam7894
    @education_of_islam7894 2 ปีที่แล้ว +1

    Barakallahu feek Mashallah Mashallah

  • @raonaqkhan5219
    @raonaqkhan5219 3 ปีที่แล้ว +2

    SubhanAllah

  • @SpreadingIslam709
    @SpreadingIslam709 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ

  • @mountaineersclub980
    @mountaineersclub980 3 ปีที่แล้ว +2

    Awllaaaa

  • @manojeemano6315
    @manojeemano6315 2 ปีที่แล้ว

    Ma sha Allha bohet achi video h.

  • @Shahabudine-oq9md
    @Shahabudine-oq9md 3 ปีที่แล้ว

    Mash.Allah jazak.Allah khaira ge Barak Allah hu fei

  • @user-cd3zt6iv9u
    @user-cd3zt6iv9u 11 หลายเดือนก่อน

    ❤ Masha Allah ❤

  • @user-tc7gc9ur3u
    @user-tc7gc9ur3u 7 หลายเดือนก่อน

    MashaAllah

  • @sandhuislamicmovies430
    @sandhuislamicmovies430 3 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah

  • @ayeshasana2397
    @ayeshasana2397 3 ปีที่แล้ว

    beshak Allah mufti sahib ko sehat wali lambi zindgi dy ameen

    • @zafarfarooqi8578
      @zafarfarooqi8578 ปีที่แล้ว

      وہابیت اصل میں یہودیت کا چربہ ھے

  • @Shahabudine-oq9md
    @Shahabudine-oq9md 3 ปีที่แล้ว

    Mash.Allah jazak.Allah khaira ge

  • @abuahmad1498
    @abuahmad1498 3 ปีที่แล้ว

    ماشاء اللہ

  • @user-zx8jw3cr3m
    @user-zx8jw3cr3m 3 ปีที่แล้ว

    بارك اللّٰه فيكم

  • @Shahabudine-oq9md
    @Shahabudine-oq9md 3 ปีที่แล้ว

    Mash.Allah

  • @Kanwal-kanwal
    @Kanwal-kanwal ปีที่แล้ว +2

    السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکتہ۔
    الحمد للہ شیخ عبدالستارحمادصاحب کےدوسرے استادمولانامحمد یحیی فیروزپوری 126/15L والے کی بیوی صغرہ بی بی ہماری نانوں کی firstقضن تھی۔والدہ محترمہ پروگرام سن رہی تھی اور ان کےبارے میں بتارہی تھی۔
    الحمدللہ اللہ سبحانہ وتعالی ہم سے بھی اپنےدین کا کام لے اور سب علماء اکرام سے اور ہم سے راضی ہوجائے۔

    • @OmarChannvi844
      @OmarChannvi844 11 หลายเดือนก่อน

      وہ تو نیک اور ولی اللہ تھے

  • @zararaja8445
    @zararaja8445 3 ปีที่แล้ว +1

    MashaAllah Allah muje b 😭😭 olaad de me b in ko hafiz Quran kro mere sb se barri khaaish hn Allah pore kray

    • @rahimalee1268
      @rahimalee1268 3 ปีที่แล้ว

      Zara ap asar ki namaz k baad ap ya rahman pharoo sans rok k 7 dafa ya 11 dafa

    • @rahimalee1268
      @rahimalee1268 3 ปีที่แล้ว

      Alud k ly

    • @ummeabdullah5744
      @ummeabdullah5744 2 ปีที่แล้ว

      Manaz par k quran par k khub khub dure in shaa Allah Allah aap ki umeed s bar k dega Aamin 🤲

    • @Salafi545
      @Salafi545 2 ปีที่แล้ว

      @@rahimalee1268 mangarhat mauju baat hai ye

  • @ayoubkhanayoubkhan6126
    @ayoubkhanayoubkhan6126 3 ปีที่แล้ว

    Mashaallah

  • @muhammadaslam8628
    @muhammadaslam8628 9 หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالی ہی آپکواسکا اجر دے گا بہت مزا آیا ایمان کی کیفیت عجیب ہی ہو گئ ہے

  • @hasnaingilla2639
    @hasnaingilla2639 3 ปีที่แล้ว

    Islam k barkat

  • @Dr.subayyalShorts
    @Dr.subayyalShorts 3 ปีที่แล้ว +1

    😍✌❤

  • @growwithrabiaali8876
    @growwithrabiaali8876 ปีที่แล้ว +1

    Jis masjid MN ap Beth k in Sy interview ly rhy is MN Meny parha aur parhaya b jamya nazeria lilbnaat mn

  • @hilalahmad5552
    @hilalahmad5552 3 ปีที่แล้ว +4

    اسلام عليكم
    App sheikh niser rehmani ka be interview karra

  • @iqraameen3993
    @iqraameen3993 3 ปีที่แล้ว +1

    Professor Abdul Razak Sajid ka bi interview ly plzzzz plzz, plz,zz plzzzz

  • @zouqetilawat3089
    @zouqetilawat3089 3 ปีที่แล้ว +2

    Qari sohaib Ka انٹرویو لین Please

  • @user-dq6bj5nq4h
    @user-dq6bj5nq4h 6 หลายเดือนก่อน

    Mery khayal sy Panjab min jtne ullama hin poore Pakistan min itne ni , Allah in ko lmbi zndgi ATA frmy 24:48

  • @mismail7133
    @mismail7133 2 ปีที่แล้ว

    Allah mra beta ko bi Hafiza Quran ka sath 1 Naak inasn bi bna dy Ameen..

  • @nbhashmipreshe2246
    @nbhashmipreshe2246 3 ปีที่แล้ว +1

    Professor Abdul Razzaq sajid ka interview b lain

  • @islamicknowledg6870
    @islamicknowledg6870 3 ปีที่แล้ว +1

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

  • @tariqdogar9942
    @tariqdogar9942 3 ปีที่แล้ว +3

    مسلک اہل حدیث عین اسلام ھے۔سبحاناللل۔الحمدللل۔

  • @Myrehbar
    @Myrehbar ปีที่แล้ว

    5:10 👈 ek alim yeh baat saan se kahe ke zakat Jise Allah ke rasool ne garib musahik per halal ki hai
    Us ko grib gaerat mand jaez aur najaez thera sakta hai
    Balke masare ko sudharne ki zaroorat hai ke zakat nikal kar sahukari na jataoo

  • @mrssaeed5772
    @mrssaeed5772 ปีที่แล้ว

    Salam
    How to contact mufti Abdul sattar hammad

  • @mrzulfikar1
    @mrzulfikar1 3 ปีที่แล้ว +16

    میں نے تو کلپ کے ساتھ یہ درج شدہ دیکھا کہ ٹاہلی کے درخت سے آواز آئی تو میں نے کلپ کو سننا شروع کیا اگر مولانا صاحب اس بات کی تصدیق کریں گے تو میں کچھ سخت الفاظ لکھوں گا۔ کیونکہ میں نے اس سے پہلے ان عالم صاحب کو کبھی نہیں سنا تھا اور نہ ان کی شخصیت سے واقفیت رکھتا تھا۔ لیکن جب ان کی گفتگو سنی جو کہ یہ بغیر لگی لپٹی کے بیان کر رہے ہیں اس میں انہوں نے کوئی چیز مخفی نہیں رکھی اور ہر بات ایسے لگی کہ ان کے دل سے نکل رہی ہیں۔ ان کی گفتگو سے مجھے یہ علم ہؤا کہ فرقوں سے بالاتر ہوکر کہوں گا کہ علماء کرام بہت محنت سے بنتے ہیں۔

  • @muhammadyaqoob5489
    @muhammadyaqoob5489 2 หลายเดือนก่อน

    انکا نمبر لینا

  • @MsTariq1970
    @MsTariq1970 ปีที่แล้ว

    جناب ھم اپکی ابیتی پر یقین قسیے کرے

  • @thebestentertainment673
    @thebestentertainment673 ปีที่แล้ว

    Sheikh sb ahle sunnat hn ya ahle hadees, plz reply

    • @saadkhalil180
      @saadkhalil180 8 หลายเดือนก่อน

      Ahl e Hadith

  • @aqeelmuhammad7476
    @aqeelmuhammad7476 3 ปีที่แล้ว +2

    Yousaf siraj sb km az km min pe tareef ni krni chahiay mgr ap khushamad kr rhy hain

  • @LiaqatAli-kj7lx
    @LiaqatAli-kj7lx 3 ปีที่แล้ว +1

    میزبان کی اردو کی مشقیں ہونی درکار ہیں

  • @user-th8nn3vd5r
    @user-th8nn3vd5r 3 ปีที่แล้ว +1

    بڑے عالم ہیں ٹھیک ہے لیکن یہ نہیں ہے پاکستان میں انسےبڑےعالم نہیں ہے۔۔۔آپکومفتی تقی عثمانی صاحب نظر نہیں آتے؟آپکومولاناحسن صاحب جامعہ مدنیہ والےنظرنہیں آتے؟اورہزاروں عالم ہیں الحمدللہ

    • @ummaryamhamza4938
      @ummaryamhamza4938 28 วันที่ผ่านมา +1

      یہ بھی کوئی کہنے والی بات ہے ، عبادت تو صرف اللہ کی ، یہ بڑا نام کیا ہوتا ہے ، ہر عالم دین اللہ کا انعام ہوتا ہے ، آپ سیکھنے والے بنیں اور آگے بڑھتے جائیں ، فیضیاب ہوں پرستش نہ کریں

  • @MuhammadIqbal-yl9ml
    @MuhammadIqbal-yl9ml ปีที่แล้ว +2

    آپ سے گذارش ہے کہ مسلک اہل حدیث کا ترجمان یا پراپیگنڈا چینل بننے کی بجائے اسلام کا چینل بنیں ۔دوسرے مسالک میں بھی ایک سے بڑھ کر ایک علماء اور مبلغین موجود ہیں ان کے انٹرویوز اور خدمات کو بھی اپنے چینل سے نشر کریں۔ تعصب اور تنگ نظری کا مظاہرہ نہ کریں ۔ کشادہ دلی دکھائیں ۔ پاکستان میں اہل حدیث حضرات کی تعداد آٹے میں نمک کے برابر ہے ۔ اس اقلیتی مسلک کے ساتھ ساتھ اکثریتی مسالک یعنی بریلوی اور دیوبندی ، جماعت اسلامی ، تبلیغی جماعت کے علماء کرام اور خادمین اسلام کو بھی اپنے چینل پر لائیں ۔

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen2235 2 ปีที่แล้ว +2

    حضرات: اِس نام نہاد "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے (جس سے یہ عبدالستار حماد تعلق رکھتا ھے) اس نئے فرقے کا دعوی ھے کہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ اور اس کے علماء دین کو نہیں سمجھے، قرآن و حدیث کو نہیں سمجھے؛ آج پندرھویں صدی میں ہمارے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے نے دین کو سمجھا ھے اور قرآن و حدیث کو سمجھا ھے، لہذا جو ہم آج سمجھے ہیں صرف وہی درست ھے اور 1400 سال کی پوری امت اور 1400 سال کے سارے علمائے اسلام سب غلط ہیں۔ مثال کے طور پر دیکھیں کہ برِصغیر میں اسلام ہزار سال سے زیادہ عرصے سے موجود ھے اور ہزار سال سے زیادہ عرصے سے یہاں مسلمان موجود ہیں؛ لیکن 1400 سال سے زیادہ عرصے کے بعد آج پندرھویں صدی میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ برِصغیر کے سارے مسلمانوں کو، جو اہلِ سنت والجماعت ہیں، اُن کو کہتا ھے کہ آپ کی نمازیں نہیں ہوتیں اور آپ جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ غلط ہیں (کبھی کہتے ہیں کہ آپ رفع الیدین نہیں کرتے اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ سینے پہ ہاتھ نہیں باندھتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ آمین بالجہر نہیں کہتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ امام کے پیچھے سورت فاتحہ نہیں پڑھتے، اِس لیئے آپ کی نماز نہیں ہوتی). کیوں حضرات، یہ ایسا ہی کہتے ہیں نا؟ ایسا ہی عقیدہ رکھتے ہیں نا؟ یعنی برِصغیر کے مسلمان جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ نمازیں غلط ہیں اور وہ نمازیں نہیں ہوتیں۔ اب سوچیں کہ کیا ایسا ہو سکتا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے ہی مسلمانوں کو نماز پڑھنا نہیں آتی تھی، اور ہزار سال سے زیادہ عرصے کی پوری مدت میں یعنی تقریباً شروع اسلام سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمانوں میں علماء کا کوئی وجود ہی نہیں تھا جو مسلمانوں کو صحیح نماز پڑھنا سکھاتے؟ اور شروع اسلام کے زمانے سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمان غلط نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؟ بس اسلام کے 1400 سال کے بعد برِصغیر میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ پیدا ہو گیا جو آج پندرھویں صدی میں صحیح نماز پڑھتا ھے؟ بلکہ ٹھہریئے، بات صرف اتنی ہی خطرناک نہیں بلکہ اِس سے بھی زیادہ خطرناک ھے: ایک ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے برِصغیر کے مسلمانوں نے مسلمان ہونے کے بعد نماز خود اپنی طرف سے تو نہیں ایجاد کی؛ اُنہوں نے تو نماز اُن مسلمانوں سے سیکھی جو برِصغیر سے باہر کے تھے اور برِصغیر میں انہوں نے اسلام پہنچایا یعنی برِصغیر میں اسلام لے کر آئے، اور برِصغیر میں مسلمان ہونے والوں کو اُنہوں نے نماز سکھائی، اور ظاہر ھے کہ برِصغیر سے باہر کے مسلمانوں نے برِصغیر میں آ کر برِصغیر کے مسلمانوں کو وہی نماز سکھائی جیسا وہ خود پڑھتے تھے، اور اُسی طریقے کے مطابق ہزار سال سے زیادہ عرصے سے برِصغیر کے مسلمان نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؛ تو اِس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا منحرف فرقہ یہ دعوی کر رہا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے ہی سے، برصغیر میں اسلام آنے سے پہلے ہی برِصغیر سے باہر کے مسلمان ملکوں کے مسلمانوں کی نماز بھی غلط تھی کیونکہ وہ خود اِسی طریقے سے نماز پڑھتے تھے اور اُنہوں نے ہی نماز کا یہ طریقہ برِصغیر کے مسلمانوں کو سکھایا۔ دیکھ لیجیئے کہ یہ "اہلِ حدیث" نامی منحرف فرقہ اسلام کے لیئے کتنا خطرناک ھے جو اسلام کی جڑ پر ہی حملہ کر رہا ھے کہ اسلام کی بنیادی اور اہم ترین عبادت (نماز) شروع اسلام سے ہی ٹھیک نہیں تھی (نعوذ باللہ) ! ۔ اور یہ تو (نعوذ باللہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ ھے کہ وہ جن کو اللہ تعالی نے خاتم الانبیاء بنایا تھا، آخری نبی بنا کر بھیجا تھا، آخری دین دے کے بھیجا تھا، وہ (نعوذ باللہ نعوذ باللہ) دین پہنچانے میں ناکام ہو گئے، کیونکہ دین کا سب سے بڑا ستون اور دین کی سب سے بڑی اور بنیادی عبادت "نماز" شروع اسلام سے ہی غلط تھی۔ اور صدیوں کی امتِ اسلامیہ اور مسلمانوں پر تو حملہ ھے ہی۔ یہ یاد رکھیں کہ یہ تو اسلام کی صرف ایک چیز پر "فرقہ اہلِ حدیث" کے حملے کی مثال ھے (اور وہ بھی اسلام کے بنیادی ستون اور سب سے بڑی اور اہم ترین عبادت (نماز) پر حملہ !)، ورنہ تو اسلام اور مسلمانوں کا دشمن یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا منحرف فرقہ دینِ اسلام اور مسلمانوں پر حملے کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا۔ بہرحال، یہ بات تو سب پر واضح ہو گئی کہ برِصغیر میں پایا جانے والا یہ فرقہ جس نے امتِ اسلامیہ کا نام "اہلِ سنت" چھوڑ کر اِس کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے، یہ ایک نیا فرقہ ھے جو برِصغیر میں پہلے نہیں تھا، اور یہ باقی مسلمانوں سے الگ ھے۔ جو فرقہ شروع اسلام سے چلتی آئی پوری امتِ اسلامیہ کو گمراہ اور غلط کہتا ھے اور اُس کے نماز روزے کو غلط کہتا ھے، اُس کے خارجی فرقہ ہونے اور امت مخالف، مسلمان مخالف ہونے میں کیا شک ہو سکتا ھے؟ تمام مسلمانوں کو اِس فرقے کی حقیقت معلوم ہونا ضروری ھے۔

    • @ilyassalfi9191
      @ilyassalfi9191 2 ปีที่แล้ว

      اللہ تعالی آپکو تعصب کی عینک اتار کر اہلحدیث کو سمجھنے کی توفیق دے

    • @mohammedyaseen2235
      @mohammedyaseen2235 ปีที่แล้ว +1

      @@ilyassalfi9191
      حضرات، جو کچھ بھی میں نے اوپر لکھا، کیا ایک بات بھی اس میں غلط ھے؟ کیا اس "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے والے برِصغیر کے سارے مسلمانوں کو نہیں کہتے کہ آپ رفع الیدین نہیں کرتے اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کیا نہیں کہتے کہ آپ سینے پہ ہاتھ نہیں باندھتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے؟ کیا نہیں کہتے کہ آپ آمین بالجہر نہیں کہتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے؟ کیا نہیں کہتے کہ آپ امام کے پیچھے سورت فاتحہ نہیں پڑھتے، اِس لیئے آپ کی نماز نہیں ہوتی؟ اس کے باوجود یہ الیاس سلفی کہتا ھے کہ یہ تعصب ھے۔ ہاں، بالکل درست ھے -- یہ "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کا مسلمانوں کے خلاف تعصب ھے۔ آخر کب تک اس فرقے والے جھوٹ بولتے رہیں گے؟ کب تک مسلمانوں کی آنکھوں میں دھول جھونکتے رہیں گے؟

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen2235 3 ปีที่แล้ว +5

    جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص عبدالستار حماد اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟

    • @pakislamictv9715
      @pakislamictv9715 3 ปีที่แล้ว +2

      اتحاد امت کیلئے آپ کا درد اور محنت قابل داد ہے۔ اللہ ہمیں پیارے رسول کی امت سے محبت نصیب فرمائے۔ توڑنے کے بجائے جوڑنے کی توفیق بخشے، دشمن کا تو یہی ایجنڈا ہے کہ وہ ہمیں الگ الگ کرکے تباہ کر ڈالے۔

    • @user-th8nn3vd5r
      @user-th8nn3vd5r 3 ปีที่แล้ว

      آپ گھمن صاحب کےشاگردلگتےہوتحریراوردلائل سے۔۔۔۔

    • @user-th8nn3vd5r
      @user-th8nn3vd5r 3 ปีที่แล้ว +1

      بات تو آپکی ٹھیک ہے لیکن کیاکریں جہاں یہ لوگ رہتے ہیں انسےملنابھی پڑتاہے۔۔۔۔قاری رحیم بخش کے ساتھ رحمہ اللہ کہناچاہئےتھالیکن اہل حدیث اکثربےادب ہوتےہیں

    • @user-zx8jw3cr3m
      @user-zx8jw3cr3m 3 ปีที่แล้ว

      موتوابغيضكم

    • @Salafi545
      @Salafi545 2 ปีที่แล้ว +1

      اہلحدیث کوئی نیا فرقہ نہیں ہے یہ اللہ کے رسول کے زمانے سے لے کے آج تک صحیح عقیدہ اور صحابہ کے طریقے پر چلنے والی جماعت ہے
      آپ نے جو بھی مثالیں پیش کی ہیں اس پر صرف اور صرف حنفیوں کا اجماع تھا کسی اور کا نہیں تھا تو حنفی اندھی تقلید کرنے والے مقلد کا اجماع تھا اہل سنت کا اجماع نہیں تھا
      اور جتنا بھی مسائل میں اہل حدیث پر الزام ہیں کی نیا دین پیش کر رہا ہے جن لوگوں کو بھی لگتا ہے ان لوگوں کو قرآن و صحیح حدیث کا علم نہیں ہے
      اہل حدیث دلیل کی روشنی میں قرآن اور صحیح حدیث کی روشنی میں ان مسائل میں حنفی مقلد سے اختلاف کیا ہے

  • @malikirfan8256
    @malikirfan8256 8 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ

  • @pakislamictv9715
    @pakislamictv9715 3 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ