تھانے کا ایس ایچ او اپنے اوپر تک افسروں کو یہ ماہانہ دیتا ہے ہم نے سنا ہے ان کی زبانی پولیس والوں کی اور یہ سریام کہتے ہیں جاؤ اوپر چلے جاؤ اوپر بھی ہمارے ہی ادمی بیٹھے ہیں
Aaj ki sub sey achi khaber is bahadir motor mechanic ney poori qoom ka sir fakher sey buland ker diya hey Allah pak aisey nujawan ki hifzat karey ameen suma ameen
موٹر میکینک کی عظمت کو سلام پولیس انسان کو انسان نہیں سمجھتی ان کے ساتھ بہت اچھا ھوا باقی پولیس والوں کو اس سے سبق سیکھنا چاہیے باقی پاکستان میں نظام انصاف انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
پاکستانی عدلیہ بھی کہیں نہ کہیں اس کی ذمہ دار ہے جو غریبوں کو انصاف نہیں دیتی اور امیر کے گھر کی لونڈی بن جاتی ہے شاباش عدیل شاباش اللہ پاک آپ کا مددگار ہو آمین ثم آمین یا رب العالمین
عدیل صاحب آپ کی بات اگر سچ ہے تو یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ انصاف نا پید ہو چکا جس کی وجہ سے اس غریب آدمی کو یہ قدم اٹھانا پڑا ۔ اور ہماری پولیس جو ہماری حفاظت کے لیے بنائی گئی ہے اس کا رویہ کیسا ہے تو یہ قتل اس کا منہ بولتا ثبوت ہے
پولیس کی انویسٹیگیشن گالی سے شروع ہوتی ہے بہت کم پولیس والے ہیں جو پیار اور محبت سے پیش اتے ہیں جو بھی حق پہ ہے اللہ اس کو حق پر ہونے کی توفیق دے اور اللہ اس کا ساتھ دے
بلکل ٹھیک ہھوا جیسی کرنی ویسی پھرنی جب کبھی جو بھی انسان خود کو فرعون سمجھ بیٹھتا ہھے اور دوسروں کو حقیر سمجھ کر ظلم کرتا ہھے اسکا انجام ایسا ہی ہھوتا ہھے
جن کا ذکر خیر ھو رھا ھے ! ان کو دوران ٹرینگ خاص کر حقوقق العباد کے بارے میں سمجھایا اور پڑھایا جاۓ کیونکہ کسی سے ناجاہز زیادتی کی معافی نہیں یہ میرے رب ذوالجلال کا حکم ھے ۔
اللہ پاک کی مغفرت کرے مرنے والے کو برا تو نہیں کہنا چاہیے پر وہ کرپٹ انسپیکٹر تھا لوگوں کو تنگ کرتا تھا اور جب کسی کو حد سے زیادہ تنگ کیا جائے تو پھر اس کا یہی انجام ہوتا ہے
اس لیے اسلام میں حکم ہے کہ دوسروں کی بے عزتی مت کریں بعض اوقات کسی کا ارادہ نہیں ہوتا کسی کی جان لینے کا مگر کبھی شدید غصے میں انسان انتہائ قدم بھی اٹھا لیتا ہے جیسا کہ اس واقعے میں ہوا ہے
انسانیت کا قتل ھوا مگر جو لوگ ( FIR میں ایس ایچ او کے لئے قانونی عملداری کروانے میں جان بحق ھوا ) لکھ سکتے آگےعدالت میں کرینگے۔ خدارا عدیل کو سمجھنے میں اور مدد کرنے میں بڑھیں۔ شاباش میاں محمد عمران آپ کا ھاتھ جوڑتا قبول ھو ۔
پورا پاکستان اس لڑکے کے ساتھ ھے ہر پاکستانی کو اپنا حق ایسے ہی لینا چاہیے عدالتوں سے انصاف کو بھول جاو
❤❤❤❤❤
Absolutely
Sab se bada munafek mar dey best action
Larka na tang a k asa kiya ha
Good nice
اللہ تعالٰی عدیل کو سلامت رکھے غیرت مند آدمی ہے
Harami Criminals pig 🐖 🐷 🐽 🐷 PK Police 🚓🚨 Always BLK mail, Oppress PK public, demand money 🤑💰💵 goose rishwat.
اللہ پاک اس بندے یعنی عدیل کی حفاظت فرمائے
اسلام وعلیکم او بھائی عدیل کی مدد ہونی چاہیئے ❤❤❤
اس لڑکے کو سلام پیش کرتے ہیں زندہ لوگ ایسے ہی کرتے ہیں
Harami Criminals pig 🐖 🐷 🐽 🐷 PK Police 🚓🚨 Always BLK mail, Oppress PK public, demand money 🤑💰💵 goose rishwat.
شاباش نوجوان ،
اچھا کیا ہے ،
پورا پاکستان آپ کے ساتھ ہے،
❤❤❤❤شاباش اپ نے اور عدیل نے دونوں نے حق ادا کر دیا
عدیل مکینک عزت نفس والا عظیم انسان ھے اللہ پاک عدیل بھائی کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین
آمین ثم آمین یا رب العالمین
Ameen
سبحان اللہ۔۔۔ ہو سکے تو تمام پولیس والوں کے ساتھ یہی سلوک کرنا چاہیئے، جو کرتوت ان فرعونوں کے ہیں وہ اسی کے مستحق ہیں۔
💯
Absolutely right
انسان کو انسان نہیں سمجھ تے،بدتمیز ی کا ماحول بنا ھوا ھے
💯 darust kia
Good
میری وکیل حضرات سے گزارش ھے کہ عدیل کا کیس فری لڑیں اور اس کو انصاف دلانے کے لئے بھرپور کوشش کریں
Wakeel police say bhi zyada baray Bay gharat hain. Aap kiss say umeedein laga ker baithay hain.
آپ وکیل کے پیسے دیں ،سنی سنای بات پر اتنی بڑی بات کرتے ہو ۔ریاست کے نفرت میں ہر حد تک جاتے ہو۔تجھے گالیایوں کا کیا پتہ ،جیسے تم ادھر موجود تھے ۔
@@hpspectre5184
سب ایک جیسے نہیں ھوتے کچھ اللّٰہ تعالٰی سے ڈرنے والے حق کا ساتھ دینے والے بھی ھوتے ھیں
😮اس کیس کو لڑنا جہاد ہو گا
ماشاءاللہ عمران بھائی بلکل درست فرمایا ہے اللّٰہ پاک ہدایت دے سب مسلمانوں کو نیک راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
آپ نے صحافت کا حق ادا کر دیا۔اللہ تعالٰی کوجزاے خیر عطا فرمائیں۔آمین
موٹر میکینک نے بہت اچھا کیا پاکستان کی 99 فیصد پولیس 👮 بدتمیز بداخلاق ہے سلام ہے اس بھائ کو ہماری دعا ہے اللہ تعالیٰ اس میکینک کے لئے آسانیاں پیدا کرے
Beshak apne Sahi kaha
Belkol zabardast
بلکل صحیح کہا
ماشااللہ آپ نے صحافت کا حق ادا کر دیا ۔ پولیس میں اخلاقی تربیت کی اشد ضرورت ہے ۔
Police nhi sudd sakti wo khudai police smjti hai khud ko😢
ہر کسی پہ بدمعاشی اچھی نہیں ہوتی کہیں آگے سر پھرے بھی ہوتے ہیں
تھانے کا ایس ایچ او اپنے اوپر تک افسروں کو یہ ماہانہ دیتا ہے ہم نے سنا ہے ان کی زبانی پولیس والوں کی اور یہ سریام کہتے ہیں جاؤ اوپر چلے جاؤ اوپر بھی ہمارے ہی ادمی بیٹھے ہیں
Aaj ki sub sey achi khaber is bahadir motor mechanic ney poori qoom ka sir fakher sey buland ker diya hey Allah pak aisey nujawan ki hifzat karey ameen suma ameen
میرے نزدیک انسان کا غیرت مند ہونا ضروری ہے باقی زندگی موت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے
اس لڑکے کو سلام پیش کرتے ہیں زندہ لوگ ایسے ہی کرتے ہیں
good work
ہر کسی پہ بدمعاشی اچھی نہیں ہوتی کہیں آگے سر پھرے بھی ہوتے ہیں
ہمارے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہی سرکاری سانڈ ہیں جو عوام کو انسان نہیں سمجھتے
دنیا کے ذیادہ تر ملک کی عوام ان تنخواہ دار ظالم موحفیظوں کی غلام بن چوکی ہے 🐑🙈🙊🙉🐑
Use of power must be fair which is difficult.
میاں عمران صاحب اپ اتنے بڑے اینکر ہو کر بھی ہاتھ جوڑ کر اپیل کر رہے ہیں اپ کی عظمت کو سلام ہے ❤
میاں عمران سلام ھے اپکو اس بندے کے ساتھ ھمیشہ کھڑے رھنا یہ قاتل نہیں مظلوم ھے
عدیل بھائی اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے بہت اچھا کام کیا ھے
یا اللہ عدیل کی حفاظت کر
اللہ تعالیٰ عدیل کی حفاظت فرمائے بہت اچھا کیا غیرت مند بچہ تھا
ماشاءاللہ بہت بہترین کام کیا اس مجاھد موٹر مکینک نوجوان عدیل صاحب نے اس کی عظمت کو سلام❤❤❤❤❤
اللہ ایسی مائیں پیدا کرئیں تاکے انصاف ہوتا رہے ایسے ظالم موحافیظوں کے خیلاف آمین
عدیل نے موقع پر ہی عدل کر دیا ❤جیو شہزادے سلامت رہو❤
عمران ارشد آپ نے ہمیشہ صحافت کا حق ادا کیا ہے
اللّٰہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے
بہت ہی شاندار ۔۔۔۔۔۔
کسی پر ایک ایک چھوٹا پرچہ دے دیا جائے تو ہر دفعہ اس اور پرچہ دیا جاتا ہے
بہت ہی اچھا کام کیا ہے اس بچے نے بہت ہی خوبصورت اقدام اٹھایا ہے
ہر کسی پہ بدمعاشی اچھی نہیں ہوتی کہیں آگے سر پھرے بھی ہوتے ہیں
بہت اچھا نیوز ہے زبردست نیوز ہے دل خوش کر دیا اللہ سلامت رکھے اس نوجوان کو اس کی غیرت اور بہادری کو سلام
پولیس اہلکاروں کو اخلاقی تربیت کی ضرورت ہے
باقی اللہ تعالٰی انسانوں کے حالات بہتر جانتا ہے
بالکل ٹھیک کیا ہے غیرت کا حق ادا کر دیا ہے
موٹر میکینک کی عظمت کو سلام پولیس انسان کو انسان نہیں سمجھتی ان کے ساتھ بہت اچھا ھوا باقی پولیس والوں کو اس سے سبق سیکھنا چاہیے باقی پاکستان میں نظام انصاف انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
Good
Bilqul sahi
Good luck
ماشاء اللہ اپ نے صحافت کا حق ادا کر دیا پولیس کو اخلاقی تربیت کی ضرورت ہے
ہم سب موٹرسائیکل مکینک بھائی اس اپنے بیٹی بھائی کے ساتھ ہیں
ہر کسی پہ بدمعاشی اچھی نہیں ہوتی کہیں آگے سر پھرے بھی ہوتے ہیں
ٹریکٹر مکینک ہے عدیل 15 سال سے جانتا عدیل کو
@@rajashaban1669sahi bat he
Shabaash, zindabad.
بہت اچھا کام کیا ہے ایک درندے کو انجام تک پہنچایا ہے اللہ تعالیٰ اس بھائی کی حفاظت فرمائے
پاکستانی عدلیہ بھی کہیں نہ کہیں اس کی ذمہ دار ہے جو غریبوں کو انصاف نہیں دیتی اور امیر کے گھر کی لونڈی بن جاتی ہے شاباش عدیل شاباش اللہ پاک آپ کا مددگار ہو آمین ثم آمین یا رب العالمین
بہت اچھا کام کیا ہے مکینک نے ایسے لوگوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے جو دوسروں کی طزلیل کرتے ہیں
اس لڑکے کی ہمت کو سلام اور اللہ اس کی حفاظث فرمائے
عدیل صاحب آپ کی بات اگر سچ ہے تو یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ انصاف نا پید ہو چکا جس کی وجہ سے اس غریب آدمی کو یہ قدم اٹھانا پڑا ۔ اور ہماری پولیس جو ہماری حفاظت کے لیے بنائی گئی ہے اس کا رویہ کیسا ہے تو یہ قتل اس کا منہ بولتا ثبوت ہے
اللّه رب العزت اس نوجوان کی حفاظت فرماے ۔۔۔۔۔۔آمین
بھائی جان آپ نے صحافت کا حق ادا کر رہے ہیں دعا ہے اللہ تعالیٰ تمام سرکاری ملازمین کو اور بالخصوص پولیس والوں کو ہدایت عطا فرمائے آمین یارب العالمین
اللہ جو ہدایات یے پولیس والے اور ملکی نظام ہدایات دیتے ہے اپنی قوم کو قوم ایسی ہدیات ان کو دینے کا موقع عطا فرمائے آمین
صحافی ہونے کا حق ادا کر رہا ہے بھائی سلام آپ پر
میں نے بڑا عرصہ پہلے لکھا۔ تھا ھمیں اپنے روئیے بدلنے کی ضرورت ھے اپولیس کی شکائیت کوئ کہاں درج کروائے
بہت خوب
اللّٰہ پاک اس لڑکے کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
اور ظالم کو کیفرِ کردار تک پہنچانے
مکینک کی عظمت کو سلام مکینک زندہ باد
ایسے پولیس والے کے ساتھ جو ھوا بلکل اس پولیس والے کا یہی حق اور حق اسکو مل گیا
میاں صاحب اپ نے اینکر ہونے کا حق ادا کر دیا
❤😮 پاکستان میں ایسے مجاھروں کی فورس ھونی چاہیے جو غریب لوگوں کی ان درندہ صفت پولیس والوں سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئیے آزاد کروائیں
موٹر مکینک کو وکلا اپنی خدمات دیں اور ایک فنڈ قائم کریں
Police ka kirdar he aisa hay, jo bhe hua theek hua police k sath aisay he hona chaheay
درست فرمایا آپ نے فنڈنگ ہونی چاہیئے ❤❤❤
ارشد اور عدیل کے ماں پاپ کو سلام
ماشاءاللہ بہت خوب صورت باتیں کیں آپ نےمگر
یہ پاکستان کی خوبصورت پولیس 👮 ایسی نہیں ہوسکتی جیسی آپ التجا کر رہیے ہیں
We appreciate this young man goods jobs doings the mechanics
بہت خوب ❤ پولیس 👮 والا تھا ھی اس قابل 🎉
میکینک صاحب کو اللہ تعالیٰ حفظ وامان میں رکھے پولیس والے کرپٹ اور بد تمیزی کرتے ہیں
میاں عمران ارشد صاحب آپ کو دونوں ہاتھوں سے سلام اللّٰہ تعالیٰ آپ کی حفاظت کرے
سلامت رہیں میاں عمران آپ کی گفتگو جذبات کی بجائے حقائق پر مبنی ہوتی ہے
سلام ہے میاں ارشد صاحب آپ نے حقیقی بات کو واضع کیا. جزاک اللہ
پولیس کی انویسٹیگیشن گالی سے شروع ہوتی ہے بہت کم پولیس والے ہیں جو پیار اور محبت سے پیش اتے ہیں جو بھی حق پہ ہے اللہ اس کو حق پر ہونے کی توفیق دے اور اللہ اس کا ساتھ دے
پاکستان کے ادارے عوام دوست نہیں خاص کر پولیس والے
Excellent piece of work Mian sb. Keep it up, thank you
Good Work , this guy is so much
میاں عمران حق سچ بات کی اپ نے بہت اچھی باتیں کی ہیں اپ نے اسی طرح اپ سچ کو سامنے لے کے اتے رہیے گا
بلکل ٹھیک ہھوا جیسی کرنی ویسی پھرنی جب کبھی جو بھی انسان خود کو فرعون سمجھ بیٹھتا ہھے اور دوسروں کو حقیر سمجھ کر ظلم کرتا ہھے اسکا انجام ایسا ہی ہھوتا ہھے
INSPECTOR KION GALIAN DETA THA AKHER ADEEL GUILTY TO HO GA BIGRI HOI QOM PAKISTANI HAY ALLAH K GHZAB KA INTEZAR KRO
فرعون کو نیست و نابود کرنے موسی آتا یے
بہت اچھا کیا اس نے
1000th.
میاں محمد عمران اشرف زندہ باد اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر ثواب عطاء فرمائے آمین ثم آمین
Allah salamt rakhy is bhai KO Zindabad bht acha kia
کمال کر دیا
Harami Criminals pig 🐖 🐷 🐽 🐷 PK Police 🚓🚨 Always BLK mail, Oppress PK public, demand money 🤑💰💵 goose rishwat.
جن کا ذکر خیر ھو رھا ھے ! ان کو دوران ٹرینگ خاص کر حقوقق العباد کے بارے میں سمجھایا اور پڑھایا جاۓ کیونکہ کسی سے ناجاہز زیادتی کی معافی نہیں یہ میرے رب ذوالجلال کا حکم ھے ۔
مولوی کیا کر رہے ہیں ؟؟؟ حکومت کے ٹٹے اٹھانے سے فرست ہو تو
عدیل صاحب نے بہت خوب کیا ہے ایسوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے
آپ کا تجزیہ بالکل ٹھیک ھے۔
ماشاءاللہ بہت اچھا کیا اکثر پولیس والے اپنے آپ کو دنیا کی کوئی اور ہی مخلوق سمجھتے ہیں بہت اچھا کیا اللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثمہ آمین
میاں عمران اللہ اپ کو صحت تندرستی دے
th-cam.com/video/4riFR--hZKE/w-d-xo.htmlsi=DpWUNhS7HPhKPR6J faisal jatt song 🎵
بہت اچھا کام کیا ہے
اگر نظام انصاف . ٹھیک ہو تو کوئی بھی قانون ہاتھ میں نہیں لے گا ۔
اللہ پاک کی مغفرت کرے مرنے والے کو برا تو نہیں کہنا چاہیے پر وہ کرپٹ انسپیکٹر تھا لوگوں کو تنگ کرتا تھا اور جب کسی کو حد سے زیادہ تنگ کیا جائے تو پھر اس کا یہی انجام ہوتا ہے
He was
Buhat Acha Kiya Aisy insan Ke Sath Aisa Hi Hona Chaniye Vey Good Adeel
یہ انسان ایک باضمیر انسان تھا جس نے مردہ ضمیر کے انسان کو ختم کر دیا اور عبرت کا نشانہ بنا دیا میں سلام پیش کرتا ہوں اس مکینک کو
میں اس لڑکے کے ساتھ کھڑا ھوں اور پورا پاکستان اس کے ساتھ کھڑا ھے اللّٰہ تعالیٰ اس کو با عزت بری کرے آمین ثم آمین
میاں عمران ارشد صاحب اپ کی عظمت ہمت اور بہادری کو سلام
عادل بائ اللہ تعالٰی آپ کو حفاظت فرمائے آمین
اس لیے اسلام میں حکم ہے کہ دوسروں کی بے عزتی مت کریں بعض اوقات کسی کا ارادہ نہیں ہوتا کسی کی جان لینے کا مگر کبھی شدید غصے میں انسان انتہائ قدم بھی اٹھا لیتا ہے جیسا کہ اس واقعے میں ہوا ہے
True.n.nice..Alla Sain bless u..Mian Imran Arshd...❤..
Imran Bhai behtareen baat ke hy apne ... Inko bilkul ahsas nhe hy ke yeh awam pe kis qader zulm kertay hn
Zameeni Khudao Ka hamesha yhe anjaam hota rahy ga jub tak dunya Qaim rhy Ge.
Allah Pak Bahtri k halaaat Farmay*
ظلم کا بدلہ یہی ہے جو ظلم کرے گا اسی کا یہی انجام ہونا چاہئے
عمران بھائی آپ نے بہت اچھا پیغام دیا ہے پولیس کی دوسری کالی بھیڑوں کو
Imran bhai topman like always very sober and decent ALLAH Kareem sab k liye Asaniyana karay
ماشاءالله جی بہت خوب
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے آمین ثم آمین
میاں عمران ارشد صاحب اپ جیسا نوجوان کم ہی ماننے جانا ہوگا پیدا کیا ہوگا ماشاء اللہ ہم اپ کی لمبی عمر کے لئے دعا گو ہیں
Motor mechanic tujay salam.👍👍
اور اس کی ماں کو سلام
انشاءاللہ اس لڑکے کے ساتھ سارا پاکستان ہے اس کو کھش نہیں ہو گا
انسانیت کا قتل ھوا مگر جو لوگ ( FIR میں ایس ایچ او کے لئے قانونی عملداری کروانے میں جان بحق ھوا ) لکھ سکتے آگےعدالت میں کرینگے۔ خدارا عدیل کو سمجھنے میں اور مدد کرنے میں بڑھیں۔ شاباش میاں محمد عمران آپ کا ھاتھ جوڑتا قبول ھو ۔
میاں محمد عمران ارشد صاحب یہ پولیس والوں کا کردار گندہ ہو چکا ہے اس لیے عوام کو پریشان ہو کر ایسا اقدام اٹھانا پڑ رہا ہے جناب صحیح کیا ہے مکینک نے
Bht Maza Aya
Allah Pak Us Machenic Ki Hifazat Farmae Ameen
@@hafizrehman3915 آ مین
Harami Criminals pig 🐖 🐷 🐽 🐷 PK Police 🚓🚨 Always BLK mail, Oppress PK public, demand money 🤑💰💵 goose rishwat.
بھائی جان آپ کی بات میں دم ھے اور بلکل ٹھیک ہے ھمارے ملک میں
آپ نے بالکل سچ فرمایا ہے یہ محکمہ بہت گندہ ہو چکا ہے گندگی کا ڈھیر ہے
اس لڑکے کی عظمت کو سلام
اللہ تعالیٰ بہتر انصاف کرنے والی ذات ہے
Good job brother ❤️
عوام کو یہ لوگ انسان نہیں سمجھتے😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
اپ کی صحافت کو سلام اپ نے جس دیدہ دلیری سے صحیح باتیں کی ہیں اللہ تعالی اپ کو سزا خوش و خرم رکھے اور اپنی حفاظت میں رکھے امین ثم امین
ہر کسی پہ بدمعاشی اچھی نہیں ہوتی کہیں آگے سر پھرے بھی ہوتے ہیں
MashaAllah ... Miya imran Arshad zinda baad ❤❤❤ dil khush kr diya ❤❤
Bohat Khushi hoooi .. Dil ko itmana mila .. Allah dozah main Alah muqam aata karay ...b
mian sb great work , ap bilkul sachi or theek bat kr rahy hyn
میاں محمد عمران ارشد صاحب بہت خوب باتیں کی ہیں مگر ظالم کا ساتھ دینے والا بھی ظالم ہی ہوتا ہے یہ سب پولیس والے اور ہر آ دمی یاد رکھے بس